تبادلۂ خیال:خالد بن ولید

بیرونی روابط کی درستی (دسمبر 2020)

ترمیم

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے خالد بن ولید پر 2 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 22:07، 29 دسمبر 2020ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (اپریل 2021)

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 23:06، 29 اپریل 2021ء (م ع و)

صفحے کا نام

ترمیم
تکمیل:
خالد بن ولید ہی بہتر ہے۔ حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:55، 9 مئی 2022ء (م ع و)
گفتگو کو مقفل کر دیا گیا ہے۔ براہ کرم اسے تبدیل نہ کریں۔ تبصرے ممکنہ طور پر متعلقہ صفحہ پر رکھے جائیں گے۔ اب اس گفتگو میں مزید کوئی تبدیلی نہ ہوگی۔

اس صفحے کا نام خالد بن ولید ہونا چاہیے یا خالد ابن ولید؟ بہت سارے صفحات ایسے ہیں جہاں ابن لکھا ہے اور کہیں صرف بن لکھا ہے۔‌ رائے شماری کر کے کسی ایک کا انتخاب کر لینا چاہیے۔‌ حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:34، 6 مئی 2022ء (م ع و)

آپ سب اپنی قیمتی رائے دیں۔‌ Hammad،Arif80s،Faismeen،Muhammad Umair Mirza،Obaid Raza،Tahir mq،Yethrosh،امین اکبر،Abbas dhothar،Fairoz Pinarayi،Hindustanilanguage،Khaatir،Nooruddin2020،Saifty،اقبال کا شاہین۔‌حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:43، 6 مئی 2022ء (م ع و)
  تائیدہم نے تو ہر جگہ خالد بن ولید ہی سنا اور پڑھا ہے ۔ پہلی بار یہ نام خالد ابن ولید سن رہے ہيں ۔ تو بہت یہی ہے کہ خالد بن ولید ہی رکھا جائے _ نور جی __☺_ 16:51، 6 مئی 2022ء (م ع و)
  تائید صفحہ کا نام خالد بن ولید ہی ہونا چاہیے کیونکہ اردو میں یہی نام مستعمل ہے۔۔۔البتہ ”خالد ابن ولید“ کو اس کا رجوع مکرر بنا دیا جائے تو بہتر ہوگا۔۔۔۔  ★★ ابنِ سیف ★★  16:55، 6 مئی 2022ء (م ع و)
خالد بن ولید۔--امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:30، 6 مئی 2022ء (م ع و)
خالد بن ولید --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:32، 8 مئی 2022ء (م ع و)
  تبصرہ: اچھا ہے کہ نام بدلا گیا۔ مگر اس طرح کی باتوں کو کچھ تو وقت دیا جانا چاہیے۔ مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:42، 7 مئی 2022ء (م ع و)
خالد بن ولید--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:04، 9 مئی 2022ء (م ع و)
خالد بن ملید ہی ہونا چائیے تھا!، اصول میرے خیال میں یہی ہے کہ شروع میں اگر آئے گا تو ابن درمیان میں آئے گا تو بن لگے گا، جیسے مسلمان سائنس دانوں کے نام اکثر ابن سے شروع ہوتے ہیں۔ (کچھ ناموں کی معروفیت کی وجہ سے ان کو استشنا حاصل ہو سکتا ہے۔Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:38، 9 مئی 2022ء (م ع و)

گفتگو کو مقفل کر دیا گیا ہے، براہ کرم اسے تبدیل نہ کریں۔ تبصرے ممکنہ طور پر متعلقہ صفحہ پر رکھے جائیں گے۔ اب اس گفتگو میں مزید کوئی تبدیلی نہیں ہوگی۔
واپس "خالد بن ولید" پر