کبڈّی

ترمیم

Please can you help translate article کبڈّی into Urdu?

Because I speak very little Urdu.

Thanks

-Mustafa


I propose we addसाँचा:मुखपृष्ठ अनुक्रमणिका to the main page to help the Urdu speakers who can't currently edit this Wikipedia.

  • Not sure what you are saying. This wikipedia does not contain the script that you speak of so how can it be searched using it?

You can use English for search, since translation of many terms is written in English. --Urdutext 23:53, 22 ستمبر 2008 (UTC)

  • صفحۂ اول میں چند آزمائشی تبدیلیاں کرنے کا ارادہ ہے اس دوران اگر کسی ساتھی کو کوئی عیب یا بدنظمی صفحۂ اول پر نظر آۓ تو براۂ کرم آگاہ فرمایۓ۔ ان ترمیمات کا مقصد صفحہ اول پر موجود اھم روابط کو زیادہ سہولت سے زیر دسترس لانا اور انہیں نظر انداز ہوجانے سے بچانا ہے۔ اگر آپ کے ذہن میں ایسے روابط ہوں کہ جن کو آپ کے خیال میں صفحہ اول پر ہونا چاہیۓ تو بھی ضرور آگاہ فرمایۓ گا۔ --سمرقندی 09:38, 23 ستمبر 2008 (UTC)
  • صفحۂ اول پر چند تبدیلیاں کی ہیں ان کے بعد میرے شمارندے پر یہ درست نظر آرہا ہے نمونے کے لیۓ تصویر لگا رہا ہوں ، کیا آپ کے شمارندے پر بھی ایسا ہی نظر آرہا ہے ؟ خاص طور پر ، حیاتی جماعت بندی اور بچوں کی سائنس والی سطور کا مقام ضرور توجہ فرمایۓ گا۔ اسکے علاوہ بھی کوئی نقص ہو تو آگاہ کیجیۓ۔ --سمرقندی 09:27, 24 ستمبر 2008 (UTC)
  • ایک سوال ہے: صفحہ اول پر صفحوں کے ربط میڈیاوکی کی ورائے متن زبان کی بجائے http ربط کے بطور کیوں دیے جاتے ہیں؟

--Urdutext 09:51, 24 ستمبر 2008 (UTC)

  • URL کو استعمال کرتے ہوۓ hyperlinks دینے کا عمل www کی زبان میں ارتباط عمیق (deep linking) کہلایا جاتا ہے۔ اس کے تفصیلی فواید و نقصانات تو مذکورہ بالا ربط پر دیکھے جاسکتے ہیں ؛ صفحۂ اول پر اس طریقہ کو اختیار کرنے کی ایک بڑی وجہ طق یا ٹک یا click کرنے کے بعد hyperlink کا رنگ تبدیل ہونے سے بچانا ہے؛ آپ نے دیکھا ہوگا کہ ارتباط عمیق میں دیۓ گۓ روابط کا رنگ ان روابط سے مختلف ہوتا ہے کہ جو صفحے کا عنوان اختیار کر کے دیۓ گۓ ہوں اور دوسرے یہ کہ ان پر جتنی بار چاہے click کیا جاۓ یہ revisit پر اپنا رنگ blue سے purple نہیں کرتے۔ اردو کے موجودہ fonts میں بہت سے شمارندی نقائص ہیں (جن کے تذکرے کی یہ جگہ نہیں) اور ان نقائص کی وجہ سے اگر کسی ربط کا رنگ purple (جامنی) ہوجاۓ تو اسکے بعد وہ سیاہ (یعنی text کے رنگ) سے نہایت ملتا جلتا محسوس ہوتا ہے اور وہ حضرات جو کہ بینائی کے ضعف کا شکار ہیں یا ضعیف ہیں انکے لیۓ جامنی اور سیاہ کو الگ پہچاننا مشکل ہوسکتا ہے اور اس طرح وہ اس ربط کو نظر انداز کر سکتے ہیں۔ مثال کے طور پر یہ دو روابط دیکھیۓ، دونوں کا رنگ آپ کو الگ معلوم ہو جاۓ گا اور پھر ان پر click کر کے دیکھیۓ پہلا (عام انداز) کا ربط revisit پر جامنی (سیاہی مائل) ہوجاۓ گا جبکہ دوسرا ارتباط عمیق اپنے رنگ کو revisit پر بھی ویسے کا ویسا (نیلا سا) ہی رکھے گا۔
  1. منصوبہ:آموختار
  2. منصوبہ:آموختار
  • یہ میرا خیال تھا جو میں نے بیان کردیا اور اگر اس ارتباط عمیق میں وراۓ متن کو دینے سے کوئی نقص واقع ہو سکتا ہے ، یا یہ کہ ایسا کرنا مناسب نہیں تو براۂ کرم آگاہ فرمایۓ تاکہ میں اپنی اصلاح کر سکوں۔ --سمرقندی 13:42, 24 ستمبر 2008 (UTC)

You can have more than one script, see the Kashmiri Wikipedia as it is a good example of Multiscripting.

If you Insist that Urdu wikipedia should have devnagri then I think Hindi wikpedia should also have Urdu script --محبوب عالم 12:36, 27 ستمبر 2008 (UTC)


The thing is is that Urdu is actually spoken by about 51,636,238 people in India[1], and not many know the Persian script although there are very few Hindi speakers in Pakistan.

That's why I asked for it....

First of all you have to make an account on urdu wikipedia to discuss anything and second is that if you are really sincere with Urdu, you have to make a page on Hindi wikipedia about urdu script (utilizing the real Urdu in Arabic script) to let people know how to read Urdu in Urdu script. --سمرقندی 15:55, 27 ستمبر 2008 (UTC)

This is a fact that in those indian states where muslims/urdu speakers are in majority, they use arabic script for urdu, as seen on street banners & advertisements like in Bihar, Jammu Kashmir etc. But in states where they are in minority, such extreme measures are taken by government that people cannot use arabic script for urdu writing, or they are forced to use devnagri script. --محبوب عالم 20:35, 27 ستمبر 2008 (UTC)

However, if someone is unable to read Urdu, this wikipedia is useless for them. --Urdutext 22:50, 27 ستمبر 2008 (UTC)

شمار مقالات

ترمیم

صفحہ اوّل پر دیئے گئے کل مقالات کی تعدادی عدد میں گزشتہ ایک ہفتہ سے تبدیلی واقع نہیں ہورہی. جبکہ پہلے تو خود بخود اِس کی تحدیث ہوجاتی تھی. کیا ماجرا ہے؟ --محبوب عالم 21:07, 27 ستمبر 2008 (UTC)

Plz any one can let me know how I can write here in URDU? Do I have to load any software? thanks

  • First off make an account on Urdu wikipedia so that you can track your posts. General help for writing Urdu is here. No special software is required. BTW, it is a direct link from the front page :-)

--Urdutext 21:57, 25 اکتوبر 2008 (UTC)

لمـــحه فـــکريـــه

چوده اگست انیس سو سینتالیس کو پاکستان ایک آزاد مملکت کی حیثیت سے دنیا کے نقشے پر ابھرا۔ انگریز و هندو کی دوهری غلامی سے نجات حاصل کرنے کےلیے ملسمانان ھند نے الله سے گڑگڑا کر دعائیں کیں، یاد کیجیۓ یه آزادی ھمارے بزرگوں نے جان و مال کی بے بہا قربانی اور ہزاروں فرشته سیرت بہو و بیٹیوں کی عصمت گنوا کر حاصل کی تھی۔

آزادی یقیناً الله کا احسان عظیم اور ایک بہت بڑی نعمت ہے لیکن اس کو قائم و دوائم رکھنے کے لیے اس کے تقاضے پورے کرنے پڑتے ہیں۔ ہماری آزادی کا اولین تقاضا یه تھا که نظریه پاکستان یعنی اسلامی نظام کا عملی نفاذ کیا جاتا۔ لیکن بدقسمتی سے اس سمت کوئ پیش رفت نه ہوسکی۔ آزادی کو مادر پدر آزادی سمجھ لیا گیا۔ قومی وسائل کی بندر بانٹ اور مفاد پرستی کی ایک دوڑ شروع ہوگئ۔ جس کا نتیجه یه نکلا که پاکستان مسائلستان بنتا چلا گیا۔ مہنگائ، بیروزگاری اور بد امنی نے عوام کی زندگی اجیرن کردی۔ یہاں تک که ملک دولخت ہوگیا۔ لیکن روز بروز یه مسائل بڑہتے چلے گۓ۔ نفسانی خواہشات کو بھڑکانے والے پروگرام ترتیب دیۓ گۓ، راگ و رنگ اور رقص و سرور کی محفلوں کی حوصله افزائ کی گئ۔ بجلی کے بدترین بحران کے باوجود عمارات و سڑکوں کو بقعه نور بنا دیا جاتا ہے۔

برادران اسلام، ذرا سوچۓ عام حالات میں بھی ایک مسلمان معاشره ایسی بے ہودگی کی اجازت نھیں دیتا۔ لیکن ایسے وقت میں جبکه دنیا کے کونے کونے میں مسلمانوں پر قیامت ڈھائ جارہی ہے۔ کشمیر فلسطین افغانستان عراق اور چیچنیا میں ایک عرصے سے خون مسلم سے ہولی کھیلی جارہی تھی لیکن گذشته کچھ عرصے قبل اسرائیل امریکه کی شہہ پر لبنان کے بے گناه شہریوں پر جن میں بچے بوڑھے خواتین شامل ہیں اندھادھند بمباری کے ذریعے ظالمانه طریقے سے ان کا قتل عام کررہا ہے۔ آیۓ ہاتھ میں ہاتھ ڈالیں اور الله تعالیٰ کے دین کے غلبه اور اس کی اقامت کے لیے اپنا حصه ادا کریں۔ تاکه الله کی کتاب و اس کے رسول کی سنت کی روشنی میں اور مصور پاکستان علامه اقبال اور معمار پاکستان کے تصور کے مطابق یه ملک صحیح معنوں میں ایک اسلامی فلاحی مملکت بن سکے۔

کاشف فاروق

www.geocities.com/kurdupk/index.htm

websites

ترمیم

the website [2] now links here as well. saraiki wikipedia bhi ban gia hai. saraiki font mein likh kar wp/skr topic paste karen thanks Parvez QAdIR khan

جشن تاریخ اردو

ترمیم

یہ "جشن تاریخ اردو" کیا ہے؟ اس سے پہلے اس کے بارے میں کبھی نہیں سنا۔ وکیپیڈیا پہ 10000 دن یا کوي تاریخی واقع؟ Shayanshaukat 22:36, 6 اپريل 2009 (UTC)

  • اُردو ویکی 10,000 مقالات کی حد عبور کرچکی ہے. یہی جشنِ تاریخِ اُردو ہے. --محبوب عالم 04:51, 7 اپريل 2009 (UTC)

منتخب مقالہ

وکی پر بہت دنوں میں فیصل آباد کے متعلق منتخب مقالہ دیکھ رہا ہوں ۔ کیا وکی پر کوئی ایسا مضمون نہیں جو اس کو تبدیل کر سکے اور منتخب مقالے کا اعزاز حاصل کر سکے۔Wahab 19:08, 19 اگست 2009 (UTC)

  • اس زمرہ:امیدوار براۓ منتخب مقالہ میں کچھ مضمون اس مقام کے قریب ہیں۔ ان پر نظر ثانی کر کے کوئی چنا جا سکتا ہے۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی مضمون ہو تو اس پر مطلوبہ سانچہ لگا دیں {{امیدوار برائے منتخب مقالہ}}

لگا دیں۔ --Urdutext 00:58, 20 اگست 2009 (UTC)

  • sidebar میں پنجابی وکیپیڈیا کا ربط بھی شامل کر دیا جائے جو incubator سے باہر آ چکا ہے فہد احمد 08:40, 3 ستمبر 2009 (UTC)

روزانہ تازہ خبریں

ترمیم

آداب بہت عرصہ بعد حاضر ہوا ہوں ۔اردو وکی پیڈیا کی اتنی ترقی دیکھ کر جی خوش ہو گیا۔۔یہاں میں محترم ایڈمن حضرات سے ایک سوال پوچھنا چاہتا ہوں کہ کیا آپ لوگ اس کی اجازت دیتے ہیں کہ یہاں ایک زمرہ اردو نیوز کے حوالہ سے بنا دیا جائے جہاں لمحہ بہ لمحہ یا یوں جانئے کہ دن میں پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ خبریں اپ ڈیٹ ہوتی رہیں۔۔اگر آپ کو اس پر کوئی اعتراض نہ ہو تو بتائے گا تاکہ اس سلسلہ میں کام شروع کیا جاسکے پردیسی اردو نیوز ڈاٹ نیٹ

  • پردیسی صاحب، خوش آمدید، خبروں کی جگہ wikinews ہے، مگر "اردو وکی نیوز" اس وقت شروع نہیں کی جا سکتی کیونکہ اردو وکیپیڈیا پر ہی گنتی کے لوگ ہیں تو باقی منصوبوں پر کون آئے گا؟؟ دیکھیں [3]۔ --Urdutext 21:56, 19 اکتوبر 2009 (UTC)

آزمائشی ویکیپیڈیا میں فانٹ کا مسئلہ

ترمیم

اردو ویکیپیڈیا کے بیٹا ورژن یا نیا آزمائشی ورژن میں کونسا فانٹ استعمال ہوا ہے۔ مجھے پڑھنے میں دشواری ہو رہی ہے، یہ شاید ڈیفالٹ انگریزی فانٹ ہے اس کو کسی اردو فانٹ جیسے نستعلیق یا نسخ میں کیسے تبدیل کیا جا سکتاہے؟ مدد درکار ہے۔

بہتر اصطلاح کیا ہے؟

ترمیم

مقالوں کے آخر میں بعض جگہ “بیرونی روابط“ اور بعض جگہ “خارجی ربط“ یا خارجی روابط“ استعمال ہوا ہے۔ میں تو اب تک بیرونی روابط ہی استعمال کرتا آیا ہوں، معلوم یہ کرنا تھا کہ ان میں سے عنوان کے لیے بہتر اصطلاح کونسی ہے؟--عمر احمد بنگش 14:06, 28 نومبر 2009 (UTC)

  • بیرونی روابط ہی external links کا مناسب ترجمہ معلوم ہوتا ہے، خارجی کا لفظ اردو میں foreign کے لیۓ بہتر متبادل ہے۔ اگر آپ کو کسی جگہ اس اصطلاح سے انحراف نظر آیا کرے تو برائے مہربانی اسے درست کر دیا کیجیۓ۔ --سمرقندی 14:19, 28 نومبر 2009 (UTC)
  • foriegn countries کو بیرونی ممالک کہتے ہیں اس لحاظ سے کیا یہ کہنا مناسب ہے کہ خارجی کا مطلب forign ہے اس لئے بیرونی لکھا جائے؟
  • ماشاءاللہ کیا اندازِ تفکر ہے ، پر افسوس کے خاکسار تجاوبِ پیغاماتِ گمنام سے کنارہ کش ہو چکا ہے۔ --سمرقندی 01:06, 8 جنوری 2010 (UTC)
  • مذکورہ فقرہ عاجزِ جواب نہ تھا۔ ویسے یہ رویہ قابل تحسین ہے کہ گمنام سوالوں کا جواب نہ دیا جائے بشرطیکہ وہ سوال ہوں۔
  • کلمۂ استفسار ، عبارتِ استفہامیہ اور علامتِ استفہامیہ ؛ قواعد کی رو سے یہ تمام اجزا ، سوال ہی کا گمان پیدا کرتے ہیں۔ --سمرقندی 05:02, 8 جنوری 2010 (UTC)

وکیپیڈیا اردو ایڈیٹر

ترمیم

کبھی کبھار ایسا ہوتا ہے کہ وقت دستیاب ہوتا ہے مگر انٹرنیٹ کی سہولت میسر نہیں ہوتی، کیا کوئی ایسا اردو ایڈیٹر موجود ہے جو وکیپیڈیا طرز پر لکھنے اور پھر اس کی نمائش بھی کر سکے، آف لائن استعمال کے لیے؟--عمر احمد بنگش 18:43, 2 دسمبر 2009 (UTC)

دانش پرابھا شنکر کنیریا/Danish Kaneria

ترمیم

Please make article on cricketer en:Danish Kaneria.

Thank you.

Airblue Flight 202

ترمیم

Here's another article request. I am surprised that the Urdu Wikipedia hasn't covered en:Airblue Flight 202 WhisperToMe 17:45, 29 جولا‎ئی 2010 (UTC)

  • An Urdu article now exists. WhisperToMe 20:42, 2 ستمبر 2010 (UTC)

Article request: Foreign and Commonwealth Office

ترمیم

Hi! The UK en:Foreign and Commonwealth Office has a website, in Urdu, http://www.fco.gov.uk/ur/. The Urdu name of the agency is within that website. Would someone mind writing a stub about the Foreign and Commonwealth Office in Urdu? Thanks WhisperToMe 16:04, 2 ستمبر 2010 (UTC)

, Another piece of excellent advice. For all those who understand Urdu but cannot either type fast in it or read it properly, use this website to write in Roman text and get it converted in Urdu. This can potentially add thousands of articles on Wikipedia Urdu. Please post this link on the main page : http://www.google.com/transliterate/urdu

Delete article

ترمیم

Hello,

I have asked many times if it would be possible to delete the articles with extremist views such as امرتسر.

No-one seems to have responded to these requests.

Please delete these articles. In addition, admin Andre Engels at mediawiki has also asked for this removal. (http://meta.wikimedia.org/wiki/Steward_requests/Speedy_deletions)

Thanks.

  • I think not any member of admin have seen your comment before! where did you write? anyway, article has been removed and next time it will be with all the references and I am sure no one can dare to ask for deletion. --سمرقندی 01:22, 18 دسمبر 2010 (UTC)

This is the first time I have seen this request. When were the earlier requests made??? Please say on the talk page of the article which paras are for removal. Obviously a page on well known town cannot be removed. --Urdutext 01:26, 18 دسمبر 2010 (UTC)

  • As all Wikipedia users are aware that this is the free Encyclopedia and anybody can write freely taking care of Wikipedia rules and regulations. If somebody has written any extremist views then the matter should be discussed under the discussion page of the relevant article or on Discussion Page . If Mr. Anonymous has requested for alteration/deletion of an article, he should wait for admin reply before attempting to the Wikimedia. Now, I think matter is resolved and I hope that users will write Non-controversial matter on Wikipedia. --ساجد امجد ساجد 06:31, 19 دسمبر 2010 (UTC)
I had asked a few times individually on admin talk pages, however I never had got any response. In addition, someone tried to replace the hateful article with the article from the Shahmukhi Punjabi wikipedia, while this was reverted by User:Sasajid, he had unfortunately done nothing to remove hateful content, despite knowing of its existence. Anyway, I am glad this problem is over now. Thanks for removing the content. --184.171.168.202, 18 December 2010 (UTC)

National Council for Promotion of Urdu Language, India

ترمیم

Could someone make an article on the National Council for Promotion of Urdu Language (India)? This is significant as it is one of the two organisations providing regulation and promotion of Urdu, the other being the Muqtadra Qaumi Zaban in Pakistan.

Here is the official web site: http://www.urducouncil.nic.in

Thanks.

توجہ فرمائیں

ترمیم

صفحہ اول پر جو تاریخ ضائع گمشدہ پر جو ارشاد فرمایا جارہا ہے کہ خلفاء راشدین کے بعد " دنیاداربادشاہوں" کے عہد حکومت میں دارالخلافہ مکّہ سے دمشق اور وہاں سے بغداد لے جایا گیا۔ مجھے اس پر دو اعتراضات ہیں پہلا یہ کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے مدینہ تشریف لانے کے بعد ہی اسلامی ریاست قائم ہوئی اور مدینہ منورہ اس کا پہلا دارالحکومت قرار پایا. آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے اس دنیا سے پردہ فرمانے کے بعد بھی دارالخلافہ کبھی مکّہ منتقل نہیں ہوا. دوسرا اعتراض یہ کہ دارالخلافہ کی منتقلی تو خلفاء راشدین کے عہد مبارکہ میں ہی انجام پائی تھی. ہمارے چوتھے خلیفہ راشد حضرت علی کے دور خلافت میں ہی کوفہ لے جایا گیا تھا ۔ راویوں نے بیان کیا ہے کہ جب امیرالمومنین حضرت علی نے دارالخلافہ کی کوفہ منتقلی کا فیصلہ کیا تو حضرت ابن عباس نے امیر المومنین سے فرمایا کہ " امیرالمومنین ! ایسا نا کیجئے. اگر ایک بار خلافت مدینہ سے نکل گئي تو یہ پھر کبھی اس شہر میں واپس نہیں آئے گی. براہ کرم سرورق کی اس گمراہ کن عبارت کو درست کیا جائے .--فوجدار 16:12, 25 جنوری 2011 (UTC)

  • فوجدار صاحب، متعلقہ عبارت کسی کتاب سے اقتباس کا ترجمہ ہے۔ وکیپیڈیا کے کسی صارف کی اپنی تحریر یا رائے نہیں۔--Urdutext 01:59, 26 جنوری 2011 (UTC)
  • جی میں بھی یہی عرض کرنے کا سوچ رہا تھا کہ اردو ٹیکسٹ بھائی نے میرے منہ کی بات چھین لی فائل:Smile.PNG اگر فوجدار بھائی کو اس بارے میں درست حقیقت درج کرنی ہے تو وہ مضمون کے متعلقہ صفحے پر لکھ دینی چاہیے؛ لیکن اس کے باوجود تسلی نا ہو تو اس عبارت کو صفحۂ اول سے ہٹانے کے لیے براہ راست کسی منتظم کو پیغام بھی دیا جاسکتا ہے۔ --سمرقندی 02:26, 26 جنوری 2011 (UTC)

اردو ٹیکسٹ صاحب  ! اگر یہ عبارت کسی صارف کی ہوتی تو میں براہ راست اس کے تبادلہ خیال پر جست کرتا.اور ہاں ثمرقندی صاحب !آپ جیسا منتظم کہاں حضرت ؟ "رکھتا ہے میرا پیر مریدوں کی سب خبر " کے مصداق یہ گوشہ آپ حضرات سے سے مخفی رہ سکتا تھا ؟ میں توصرف یہ عرض کرنا چاہ رہا تھا کہ سابقہ عبارت (کسی کی بھی قلم طولانی کا نتیجہ تھی یا اقتباس تھی) میں یہ سقم اس میں موجود تھا ( جو آپ دونوں حضرات نظر عنایت سے اب نہیں رہا ). یہ عبارت صفحہ اول کے حسن کو گہنا رہی تھی۔ مانا کہ اس وقت کئی محاز کھلے ہوئے ہیں مگر اتنی بھی عدم توجہہی اچھی نہیں کہ دائرہ المارف کے صدر دروازے پر ہی ایسی فاش غلطیاں بھی نظرانداز ہوجائیں.--فوجدار 20:36, 26 جنوری 2011 (UTC)

  • بھائی آپ کی فوجداری کے تو ازل سے قائل ہیں فائل:Smile.PNG بات اصل میں یہ ہے کہ تاریخ گمشدہ اور اسی قسم کے دیگر صفحۂ اول کے سانچوں میں ایک عالمگیر صورتحال پیش کرنے کی کوشش کی جاتی ہے، لیکن یہ خیال رکھا جاتا ہے کہ اس عالمگیر تصور میں براہ راست کسی بھی مذہب سے تعلق رکھنے والوں کی دل شکنی نا ہو۔ بکثرت اردو قاری عام طور پر انگریزی کتب کے مواد کو بذات خود نہیں پڑھ سکتے اور ان کی انگریزی مواد سے متعلق معلومات محض سنی سنائی باتوں پر منحصر ہوتی ہیں۔ آپ نے اس عبارت پر ردعمل ظاہر کیا اور یہی اس قسم کی عبارتوں کا مقصد ہوتا ہے کہ عام اردو قاری کی توجہ دنیا کے متعدد غیرمسلم لکھنے والوں کی اسلام کے بارے میں تحریروں کی جانب مبذول کروائی جائے۔ اگر دوسری جانب کی معلومات نہیں ہونگی تو ان کا جواب بھی درست انداز میں نہیں دیا جاسکے گا۔ متعلقہ عبارت میں ایک غیرمسلم کا اسلام کے انحطاط کے بارے میں تبصرہ ہے اور اس میں کوئی براہ راست ہتک شامل نہیں تھی؛ لیکن بہرحال میں پھر بھی اس عبارت کو نکال دینے کی کوشش کرتا ہوں، خود اس لیئے نہیں نکال سکتا کہ اب میرے پاس منتظمی کے حقوق باقی نہیں۔ میں اس عبارت کی جانب دیوان عام میں دیگر منتظمین کی توجہ مبذول کروانے کی کوشش کرتا ہوں۔ --سمرقندی 01:05, 27 جنوری 2011 (UTC)

اردو وکی پیڈیا پر دیگر زبانوں میں خوش آمدید

ترمیم
  • اردو وکی پیڈیا پر دیگر زبانوں میں خوش آمدید کی وجہ سمجھ نہیں آئی۔ اس کے علاوہ صفحہ اول کی تجدید کا کیا طریقہ کار ہے؟ کافی دن تک ایک ہی متن دیکھ دیکھ کر کبھی من چاہتا ہے کہ کچھ اور بھی صفحہ اول کی زینت بنے۔--قیصرانی 18:42, 22 فروری 2011 (UTC)
  • اردو کی طرح دیگر عربی رسم الخط اختیار کرنے والی زبانوں کو نمایاں کرنا۔ صفحۂ اول میں ترمیم صرف منتظمین ہی کر سکتے ہیں؛ میری آپ کی طرح صارفین تبدیلی کی خواہش سے منتظمین کو آگاہ کرسکتے ہیں۔۔ --سمرقندی 00:34, 23 فروری 2011 (UTC)
  • شکریہ--قیصرانی 10:45, 9 مارچ 2011 (UTC)

Wikipedia in Tatar

ترمیم

Esselamü aleyküm, brothers and sisters. may I ask you to add Wikipedia in Tatar language http://tt.wikipedia.org (Tatars are muslim nation that was captured by russians, the second biggest nation on the territory of Russia). Our people need support from their brothers, sincerely yours, Muhtac 20:44, 20 مارچ 2011 (UTC)

  • Thanks for the message. Will include the link. --Urdutext 23:29, 21 مارچ 2011 (UTC)

از ایران

ترمیم

سلام.از گشت و گذار در ویکی اردو لذت بردم.ویکی خوبی دارید.چرا در ویکی اردو از انگلیسی استفاده می کنید؟با آرزوی موفقیت برای شما اردو زبانان.شمال بزرگ 17:16, 17 اکتوبر 2011 (UTC)

تشکر شمال بزرگ کہ ویکی اردو خوشتان آمد۔ ما اردو زبانان برعکس دوستان ایرانزمین از انگلیسی ماجرای تاریخی داریم کہ در موردہای عادی بہ استفادہ از انگلیسی ناراحت نمیشیم۔ اما حین ویرایش درمقالات ویکی بہ اردوی صحیح استفادہ میکنند، البتہ در خانۂ بحث، عیبی نیست کہ ہمہ ی بحث را بہ انگلیسی خلاصہ کنن، تا مردم غیر زبان بتواننددانست کہ بہ این صفحہ چہ در جریانست۔ اسد فاطمی (تبادلۂ خیال) 16:00, 17 جنوری 2014 (م ع و)

توجہ درکار

ترمیم

صفحۂ اول پر تاریخ ضائع و گمشدہ کا سانچہ تاریخ کام نہیں کر رہا ہے، شاید 22 مارچ کی ترمیم کے بعد سے یہ نقص ہوا ہو۔ کسی منتظم صاحب کی توجہ درکار ہے۔ --سمرقندی 07:17, 17 جنوری 2012 (UTC)

فیصلہ طلب

ترمیم

اردو ویکیپیڈیا کے صفحہ اول پر -ایک جائزہتلاشمعاونتہمارے ساتھ شامل ہوں- اس سطر میں ایک جائزہ کا ربط انگریزی ویکی کا ہے اور اس مضمون کا متبادل اردو میں موجود نہیں ہے۔ ایک جائزہ کے انگریزی ربط کی بجائے اردو مضمون ویکیپیڈیا کا ربط دینے کے لئے تجویز موصول ہوئی ہے۔ اس سلسلے میں صارفین بالخصوص منتظمین کی آراء کا منتظر ہوں۔ --ساجد امجد ساجد (talk) 12:11, 20 مئی 2012 (UTC)

براہِ مہربانی اپنی آراء سے مستفید فرمائیں۔--ساجد امجد ساجد (تبادلۂ خیال) 17:57, 28 مئی 2012 (UTC)

صفحہ اول کو حالیہ بنائیں

ترمیم

اردو وکیپیڈیا کے صفحہ انتہای بوسیدہ منظر پیش کرتا ہے- ہمیں چاہیےکہ اس میں خبروں کا حصہ شامل کریں اوربہادر شاہ ظفر کی جگہ کسی حالیہ دور کی تصویر لگایں، مثال کے طور پر ملاله یوسفزئی میں آج کر لوگوں میں بہت پائی جارہی ہے منتخب تصویر میں اسکی تصویر لگانا لوگوں کی توجہ کا سبب بننے گا-

--Kalamkaar (تبادلۂ خیال) 11:00, 20 اکتوبر 2012 (UTC)

Wikidata

ترمیم

Hi, could someon please add en:Wikidata to the list of sister projects? Thanks

--Kolja21 (تبادلۂ خیال) 19:52, 22 جنوری 2013 (م ع و)

Edit request on 17 مارچ 2013

ترمیم

اس صفحے میں انگریزی بولنے والوں کا تذکرہ کیا گیا ہے جس میں دو جگہ 'نا‏'‏ کا لفظ مستعمل ہے، جسے تبدیل کر کے 'نہ‏'‏ کر دینا ضروری ہے۔ Syed Wamiq Ahmed Hashmi (تبادلۂ خیال) 21:29, 17 مارچ 2013 (م ع و)

اردو وکی اور شدت پسندی

ترمیم

اردو صفحہ اول کو شدت پسندوں کا سامنا ہے۔ الکاتب (تبادلۂ خیال) 09:56, 1 اگست 2013 (م ع و)

میں الکاتب کی بات سے متفق کرتا ہوں یہاں بعض باتوں کو خواہمخواہ شدت پسندانہ الفاظ میں بیان کیا جاتا ہے۔ 182.183.219.40 05:54, 12 اگست 2013 (م ع و)

وکی حوالہ

ترمیم

اردو وکی پر بیرونی حوالہ دینے کئلۓ انگریزی وکی کی طرح سانچہ کیوں موجود نہی ہے اگر یہ سہولت ہوتی تو بہت سے مضامین میں مستند حوالے موجود ہوتے لیکن یہاں ہمیں انگلش وکی سے کاپی کرنا پڑتا ہے یا سانچہ جات میں جانات پڑتا ہے جو بندے کو کنفیوز کردیتا ہے۔ منتظمین کو اس حوالے سے کچھ کرنا چاہۓ۔ ۔ الکاتب (تبادلۂ خیال) 07:32, 15 اگست 2013 (م ع و)

  • بھئی آپ مطلوبہ سانچے اپنے پاس (نوٹ پیڈ وغیرہ) میں نقل کر کے محفوظ رکھ لیں اور وہاں سے قطع/چسپاں کرتے جاویں،
{{cite web |url= |title= |author=<!--Staff writer(s); no by-line.--> |date= |website= |publisher= |accessdate=}}
{{cite news |title= |author= |url= |newspaper= |date= |accessdate=}}
{{cite book |last= |first= |authorlink= |title= |url= |accessdate= |year= |publisher= |location= |isbn= |page=}}
{{YouTube|id= |title= }}

--Urdutext (تبادلۂ خیال) 14:30, 15 اگست 2013 (م ع و)

کیا پم سیدھے انگلش وکی کیطرح حوالہ نہیں دے سکتے؟(تبادلۂ خیال)

ترمیمی درخواست

ترمیم

منتظمین حضرات سے گزارش ہےکہ صفحہ اول کےپیغام یا تبصرہ پر ٹک کیجیے کا ربط تبدیل کرکے تبادلہ خیال منصوبہ دیوان عام کی بجائے تبادلہ خیال ویکیپیڈیا: دیوان عام کر دیجیئے شکریہ۔-- عرفان ارشد (تبادلۂ خیال) 15:07, 26 نومبر 2013 (م ع و)

  • کیا انگریزی ویکیپیڈیا پر اس طرح ہے جس طرح آپ بتا رہے ہیں؟ --Urdutext (تبادلۂ خیال) 15:32, 26 نومبر 2013 (م ع و)
  • ویکیپیڈیا کے صفحات کو منصوبہ سے ویکیپیڈیا پر منتقل کیے گئے جبکہ پیغام یا تبصرہ کا زریہ ابھی تک تبادلہ خیال منصوبہ دیوان عام کی طرف لے جا رہا ہے اس کی وجہ سے قاری نیا صفحہ تخلیق کر دیتا ہے اس لیے میں کہہ رہا ہوں کہ اسے تبادلہ خیال ویکیپیڈیا دیوان عام کی طرف رجوع کر دیا جائے عرفان ارشد (تبادلۂ خیال) 16:32, 26 نومبر 2013 (م ع و)
 Y تکمیل عرفان ارشد بھائی آپکی توجہ دلانے کے لیے مشکور ہوں۔ --طاھر محمود (تبادلۂ خیال) 05:22, 27 نومبر 2013 (م ع و)

۵ دسمبر ۲۰۱۳؁ء کو انتقال صفحہ کی درخواست

ترمیم

اردو تلفظ کے اصولوں کے مطابق، اس صفحہ کا نام صفحۂ اول ہونا چاہئے۔ منتظمین سے گذارش ہے کہ اس صفحہ کو اس کے قواعد کی رو سے درست عنوان، صفحۂ اول کی جانب منتقل کر دیا جائے۔ بڑی نوازش ہو گی۔ سید وامق احمد ہاشمی (گفتگو) 11:10, 5 دسمبر 2013 (م ع و)

  • جی آپ کی بات درست ہے، مگر تلاش کی سہولت کی خاطر عنوانات میں اعراب لگانے سے گریز کیا جاتا ہے۔ --Urdutext (تبادلۂ خیال) 05:31, 6 دسمبر 2013 (م ع و)
لیکن صفحۂ اول تک ناؤبری کرنا تو بالکل دشوار نہیں ہو گا۔ ویکی پیڈیا کے ہر صفحہ کے بالا راست کونے میں موجود ویکی پیڈیا کی گیند والی علامت پہ طق کر کے کسی بھی صفحہ سے صفحۂ اول تک پہنچا جا سکتا ہے۔ اور پھر صفحہ اول پہ ایک رجوع مکرر بھی بنایا جا سکتا ہے، تب بھی دشواری نہیں ہو گی۔ علاوہ ازیں، یہ ہمزہ اعراب میں تو شمار نہیں ہوتا۔۔۔ اور ہم اسے ہ + ء کے بجائے یونی کوڈ میں موجود پیش مشتکل رمز ۂ استعمال کر سکتے ہیں۔ سید وامق احمد ہاشمی (گفتگو) 08:17, 6 دسمبر 2013 (م ع و)
  • ہاشمی صاحب کی تجویز کے تحت اس صفحہ کا نام صفحۂ اول کیا جانا ہے۔ اگر کسی صاحب کو اعتراض ہو تو مطلع فرمائیں، اور اپنے دستخط کرنا مت بھولیں۔ --Urdutext (تبادلۂ خیال) 15:05, 7 دسمبر 2013 (م ع و)

آراء

ترمیم

میں کہیں ہفتوں سے یہ بات نوٹس کرتا آرہا ہوں کہ ویکیپیڈیا کے صفحۂ اول کو اپ ڈیٹ نہیں کیا جاتا۔ گزارش ہے کہ ویکیپیڈیا کو ہر روز اور اگر ہر روز نہ ہو تو کم از کم تین دن کے بعد تو ضروری اپ ڈیٹ ہونا چاہئے۔ میرے پاس یہ اختیارات نہیں ہیں ورنہ میں اسے ہمیشہ اپ ڈیٹ کرتا۔

نوٹ: اگر آپ کو میرے کسی بات کا برا لگا ہو تو میں معافی چاہتا ہوں ، میرا مقصد کسی پر تنقید یا الزام لگانا نہیں ہے بلکہ ویکیپیڈیا کو ایک بہتر راہ پر لے جانا ہے۔


--

فائل:Animalibrí.gif

خیرخواہ عثمان 13:07, 6 اپریل 2014 (م ع و)

درست لنک

درست لنک

 منصوبہ:ہدایات برائے تحریر


--اسلم خان (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:20, 6 جولا‎ئی 2014 (م ع و)

شیخ برادری کا تعارف

ترمیم

شیخ عربی زبان کالفظ ہے جس کے معنی بڑے اور عزت دار کے ہیں۔ خطہ عرب میں یہ لفظ عام ہے کیونکہ تمام معزز افراد کے ناموں کے ساتھ تعظیم کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔مگر برصغیر میں اس لفظ کا استعمال ذرا مختلف ہے۔ وہ اس اعتبار سے کہ یہ عربوں کے جانشین افراد کا لقب ہے۔ کہا جاتا ہے کہ طلوع اسلام کے بعد برصغیر کےاونچی ذات کے لوگوں یعنی برہمنوں ،راجپوتوں اور کھتریوں نے اس عربی لفظ کو اپنے لیے اپنایا۔ وسطی ایشائی ممالک اور مشرق وسطیٰ سے جو لوگ ہجرت کر کے برصغیر آئے، وہ بھی شیخ ہی کی حیثیت سے یہاں آباد ہوئے۔ سولہویں صدی عیسوی میں ہونے والے صفوی مظالم کے باعث ایران سے ہجرت کر کے آنے والوں نے بھی شیخ کا لفظ اپنے لیے بطور پہچان استعمال کیا۔

پنجاب میں آباد ہونے والے شیخ وہ ہیں جن کے آباء و اجداد یا تو کھتری تھے یا پھر برہمن جو اسلام قبول کرنے کے بعد شیخ کا لقب استعمال کرنے لگے۔یہ لوگ زیادہ تر شہری اور غیر کاشتکار ہیں۔ پیشے کے اعتبار سے زیادہ تر کاروباری ہیں یا پھر پبلک سروس سے ہیں۔کاروباری لحاظ سے پنجاب میں ان کا اپنا ایک مقام ہےجو ان کی پہچان ہے۔

کھتری کا لفظ پنجابی زبان میں ، ہندی لفظ کھشتری کا مترادف ہے۔کھتریوں کی زیادہ تر تعداد شمالی ہند خاص طور پر پنجاب میں پائی جاتی ہے۔ مغلیہ دور میں یہ لوگ کاروباری اعتبار سے کافی اہم سمجھے جاتے تھے البتہ کچھ کھتری انتظامی امور اور افواج میں بھی شامل رہے ۔ سکاٹ کیمرون لیوی نے کھتریوں کو ہندِ جدید کی اہم ترین تاجر برادری شمار کیا ہے۔

مذہب کے اعتبار سے کھتری ذیادہ ترہندو ہیں مگر کھتریوں میں بہت بڑی تعداد سکھوں کی ہے اور یہ بات قابل ذکر ہے کہ تمام سکھ گُرو کھتری ہی تھے۔ بارہویں صدی عیسوی میں کھتریوں کا اسلام کی طرف رحجان ہوا اور قبول اسلام کا یہ سلسلہ آزادیِ ہند تک جاری رہا۔ مسلمان کھتری تاجر ہی بعد میں کھوجہ کہلوائے۔ اور ان کا شمار پنجابی شیخوں میں ہوتا ہے۔ --شیخ عثمان امرتسری (تبادلۂ خیالشراکتیں) 20:48, 12 جولا‎ئی 2014 (م ع و)


منتخب مضمون

ترمیم

فیفا عالمی کپ کا مضمون اب ہٹا کر کوئی اور لگا دینا چاہیے۔ --Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:13, 20 جولا‎ئی 2014 (م ع و)

Please add variant word of you languages in this list.--Kaiyr (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:39, 17 اگست 2014 (م ع و)

ایں چہ بو العجبی است!

ترمیم

ایک صارف صدیق تنظیمی جن کی محض دو ترامیم ہیں وہ بھی سالوں قبل، ان کے پیغامات کو صفحہ اول کی زینت کیوں بنایا گیا ہے؟ :)  —خادم—  13:05, 28 اگست 2014 (م ع و)

On the English Wikipedia, we started a project called TAFI. Each week we identify underdeveloped articles that require improvement. Our goal is to use widespread collaborative editing to improve articles to Good article, Featured article or Featured list quality over a short time frame.

This is all about improving important articles in a collaborative manner, and also inspiring readers of Wikipedia to also try editing. We think it is a very important and interesting idea that will make Wikipedia a better place to work. It has been very successful so far, and the concept has spread to the Hindi Wikipedia where it has been well received.

We wanted to know if your Wikipedia was interested in setting up its own version of TAFI. Please contact us on our talk page or here if you are interested.--Coin945 (talk) 17:48, 2 September 2014 (UTC)

Edit request on 11 نومبر 2014

ترمیم

سانچہ:جنوبی ایشیا پر مذہبی جنونیت کے بڑھتے سائے

ایشیا کی تاریخ میں یہ ایک خوش آئند پہلو ہے کہ جنوبی ایشیا کے سبھی ممالک اس وقت جمہوری سیاسی نظام کے تحت چل رہے ہیں۔ فی الوقت افغانستان اور نیپال ہی دو ایسے ممالک ہیں جہاں جمہوری نظام کو وہاں کی اندورنی سیاسی کشمکش سے خطرہ لاحق ہے ورنہ باقی تمام ممالک میں جمہوری نظام کے نکت? نظر سے صورتحال نسبتاً اطمینان بخش ہے۔تاہم کچھ عرصے سے جنوبی ایشیا کے سبھی ممالک میں تیزی سے ابھرتی ہوئے مذہبی جنونیت اور مذہبی تنگ نظری کا ایک نیا خطرہ منڈلانے لگا ہے۔ان ممالک میں مذہبی جنونیت جمہوری نظام کے لیے ایک سنگین چیلنچ بن کر ابھر رہی ہے۔ تشویشناک بات یہ کہ یہ تیزی سے بڑھ رہی ہے۔

سانچہ:افغانستان میں مذہبی جنونیت

افغانستان میں طالبان اور اس کی ہمنوا مذہبی انتہا پسند تنظیمیں امریکی افواج کے انخلا کا انتظار کر رہی ہیں۔ کابل کی منتخب حکومت بارود کے ڈھیر پر بیٹھی ہوئی ہے۔افغانستان کی جمہوریت کو ایک غیر یقینی مستقبل کا سامنا ہے۔

سانچہ:نیپال میںمیں مذہبی جنونیت

نیپال میں ایک طویل جدوجہد کے بعد عوام نے بادشاہت کا خاتمہ کیا اور اپنے لیے ایک جمہوری نظام منتخب کیا۔ لیکن ابھی اس تجربے کو کچھ ہی دن ہوئے ہیں کہ ملک کی کئی بڑی سیاسی جماعتیں نیپال کو ایک ہندو مملکت میں بدلنے کی کوشش کر رہی ہیں۔ بھارت کی آر ایس ایس اور وشو ہندو پریشد جیسی ہندو نواز جماعتیں نیپال کی اس تحریک کی مدد کر رہی ہیں۔نیپال کے لیے ایک نیا آئین مرتب کیا جا رہا ہے۔ جمہوریت یا مذہبی مملکت۔ اس سوال پر آئین ساز اسمبلی تعطل کا شکار ہے۔

سانچہ:سری لنکا میں مذہبی جنونیت

سری لنکا میں عدم تشدد میں یقین رکھنے والے بودھ مذہب کے بہت سے راہبوں نے مسلمانوں کے خلاف تحریک چلا رکھی ہے۔ مسلمانوں کی عبادت گاہوں اور ان کی رہائش گاہوں پراکثر حملے کیے جاتے ہیں۔ ملک میں مسلمانوں کے خلاف نفرت میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔

سانچہ:برما میں مذہبی جنونیت

برما میں تو بودھ راہب ہی نہیں وہاں کی حکومت بھی روہنگیا مسلمانوں کے خلاف ہے۔ سینکڑوں روہنگیا مسلمان مارے جا چکے ہیں اور ان کی متعدد بستیاں جلا کر خاکستر کر دی گئی ہیں۔ ہزاروں روہنگیا بھاگ کر بنگلہ دیش اور بھارت میں پناہ لے رہے ہیں۔

سانچہ:بنگلہ دیش میں مذہبی جنونیت

بنگلہ دیش میں ایک عرصے سے مسلم انتہا پسند تنظیمیں زور پکڑ رہی ہیں۔ گذشتہ چند برسوں میں مذہب کے نام پر کئی اہم دہشت گرد تنظیمیں وجود میں آئی ہیں۔ ملک کی ہندو اقلیت شدید دباؤ میں ہے۔ مذہبی اقلیتوں کے خلاف تفریق اور اہانت کے سلسلے رفتہ رفتہ بڑھتے جا رہے ہیں۔ ہر برس ہزاروں ہندو بنگلہ دیش چھوڑ کر بھارت میں پناہ لے رہے ہیں۔

سانچہ:پاکستان میں مذہبی جنونیت

پاکستان میں جمہوریت کو تو وہاں کی سیاسی جماعتوں سے ہی کئی بار خطرہ پیدا ہو جاتا ہے لیکن ملک کو سب سے بڑا خطرہ مذہبی انتہا پسندوں سے ہے۔ مذہبی انتہا پسندی کا مقابلہ کرنے کے سوال پر اتفاق رائے نہ ہونے کے سبب پاکستان میں یہ چیلنج اور بھی پیچیدہ ہے۔ناموس رسالت جیسے قوانین نے مذہبی انتہا پسندی کو فروغ دیا ہے اور اقلیتیں پہلے سے زیادہ بے بس اور غیر محفوظ ہو گئی ہیں۔ مذہبی انتہا پسندی اب ملک کے جمہوری اداروں پر بھی اثر انداز ہونے لگی ہے۔ سیاسی جماعتوں میں مذہبی جنونیت کا مقابلہ کرنے کا عزم کمزور پڑ رہا ہے۔

سانچہ:بھارت میں مذہبی جنونیت

جنوبی ایشیا میں بھارت سب سے مستحکم جمہوریت ہے۔ یہاں پہلی بار ایک ہندو نواز دائیں بازو کی جماعت اپنے زور پر اقتدار میں آئی لیکن وہ ہندوئیت کے ایجنڈے پر نہیں ترقی اورایک بہترنظام کے نعرے پر اقتدار تک پہنچی۔حکومت تو اپنے ایجنڈے پر قائم ہے لیکن اس سے منسلک ہندو تنظیمیں پوری طرح حرکت میں آگئی ہیں۔ پچھلے دنوں دارالحکومت دہلی کے ایک علاقے میں حکمراں جماعت کے کئی رہناؤں سمیت ہندو انتہا پسندوں نے ہزاروں ہندوؤں کی ایک باضابطہ پننچایت میں یہ اعلان کیا کہ وہ اس علاقے سے یوم عاشورہ کو تعزیے کا روایتی جلوس نہیں نکلنے دیں گے۔ سینکڑوں پولیس کی موجودگی اور انتظامیہ کے دخل کے باوجود تعزیہ اسی صورت میں نکل سکا جب اس کا راستہ بدل دیا گیا۔ گجرات کی ایک میونسپلٹی نے ایک قرارداد کے ذریعے شہر میں گوشت خوری پر پابندی لگا دی ہے اور ریاست چھتیس گڑھ کے کئی گاؤں کی پنچایتوں نے مقامی عیسائیوں کوسرکاری راشن کی دکانوں سے راشن دینے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ حقوق انسانی کی تنظیموں کے مطابق کئی علاقوں میں مقامی عیسائیوں کو اپنا مذہب تبدیل کرنے کے لیے مجبور کیا جا رہا ہے۔ پورے جنوبی ایشیا میں اس وقت مذہبی انتہا پسندی زوروں پر ہے۔ مذہبی انتہا پسندی بھی ایک طرح کی سیاسی جماعت ہے جو جبر، طاقت اورعددی اکثریت کی دہشت پیدا کر کے سیاست میں اپنا حصہ حاصل کرنا چاہتی ہے۔ چونکہ یہ جمہوریت میں یقین نہیں رکھتی اس لیے اس کا طریقہ کار ہمیشہ غیر جمہوری ہوتا ہے۔ جمہوریت کی بقا اور فروغ کے لیے یہ ضروری ہے کہ جمہوریت مخالفت نظریات اور تنظیموں کو شدت کے ساتھ نظریاتی شکست دی جائے اور ریاست کو مذہب سے الگ رکھا جائے۔ ریاست کا کام مذہب چلانا نہیں ہے۔ مذہبی انتہا پسندی سے فرد کا تحفظ کرنا ہے۔ جنوبی ایشیا غربت ، ناخواندگی ، بیماری اور پسماندگی کے اعتبار سے دنیا کے بد ترین خطے میں شمار ہوتا ہے۔ مذہبی انتہا پسندی اسے مزید مشکلوں میں دھکیل رہی ہے۔ جنوبی ایشیا کی غربت اور افلاس کا حل مذہبی انتہا پسندی میں نہیں صرف جمہوریت میں پنہاں ہے۔

جنوبی ایشیا میں مذہبی جنونیت

ترمیم

سانچہ:جنوبی ایشیا پر مذہبی جنونیت کے بڑھتے سائے

ایشیا کی تاریخ میں یہ ایک خوش آئند پہلو ہے کہ جنوبی ایشیا کے سبھی ممالک اس وقت جمہوری سیاسی نظام کے تحت چل رہے ہیں۔ فی الوقت افغانستان اور نیپال ہی دو ایسے ممالک ہیں جہاں جمہوری نظام کو وہاں کی اندورنی سیاسی کشمکش سے خطرہ لاحق ہے ورنہ باقی تمام ممالک میں جمہوری نظام کے نکت? نظر سے صورتحال نسبتاً اطمینان بخش ہے۔تاہم کچھ عرصے سے جنوبی ایشیا کے سبھی ممالک میں تیزی سے ابھرتی ہوئے مذہبی جنونیت اور مذہبی تنگ نظری کا ایک نیا خطرہ منڈلانے لگا ہے۔ان ممالک میں مذہبی جنونیت جمہوری نظام کے لیے ایک سنگین چیلنچ بن کر ابھر رہی ہے۔ تشویشناک بات یہ کہ یہ تیزی سے بڑھ رہی ہے۔

سانچہ:افغانستان میں مذہبی جنونیت

افغانستان میں طالبان اور اس کی ہمنوا مذہبی انتہا پسند تنظیمیں امریکی افواج کے انخلا کا انتظار کر رہی ہیں۔ کابل کی منتخب حکومت بارود کے ڈھیر پر بیٹھی ہوئی ہے۔افغانستان کی جمہوریت کو ایک غیر یقینی مستقبل کا سامنا ہے۔

سانچہ:نیپال میںمیں مذہبی جنونیت

نیپال میں ایک طویل جدوجہد کے بعد عوام نے بادشاہت کا خاتمہ کیا اور اپنے لیے ایک جمہوری نظام منتخب کیا۔ لیکن ابھی اس تجربے کو کچھ ہی دن ہوئے ہیں کہ ملک کی کئی بڑی سیاسی جماعتیں نیپال کو ایک ہندو مملکت میں بدلنے کی کوشش کر رہی ہیں۔ بھارت کی آر ایس ایس اور وشو ہندو پریشد جیسی ہندو نواز جماعتیں نیپال کی اس تحریک کی مدد کر رہی ہیں۔نیپال کے لیے ایک نیا آئین مرتب کیا جا رہا ہے۔ جمہوریت یا مذہبی مملکت۔ اس سوال پر آئین ساز اسمبلی تعطل کا شکار ہے۔

سانچہ:سری لنکا میں مذہبی جنونیت

سری لنکا میں عدم تشدد میں یقین رکھنے والے بودھ مذہب کے بہت سے راہبوں نے مسلمانوں کے خلاف تحریک چلا رکھی ہے۔ مسلمانوں کی عبادت گاہوں اور ان کی رہائش گاہوں پراکثر حملے کیے جاتے ہیں۔ ملک میں مسلمانوں کے خلاف نفرت میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔

سانچہ:برما میں مذہبی جنونیت

برما میں تو بودھ راہب ہی نہیں وہاں کی حکومت بھی روہنگیا مسلمانوں کے خلاف ہے۔ سینکڑوں روہنگیا مسلمان مارے جا چکے ہیں اور ان کی متعدد بستیاں جلا کر خاکستر کر دی گئی ہیں۔ ہزاروں روہنگیا بھاگ کر بنگلہ دیش اور بھارت میں پناہ لے رہے ہیں۔

سانچہ:بنگلہ دیش میں مذہبی جنونیت

بنگلہ دیش میں ایک عرصے سے مسلم انتہا پسند تنظیمیں زور پکڑ رہی ہیں۔ گذشتہ چند برسوں میں مذہب کے نام پر کئی اہم دہشت گرد تنظیمیں وجود میں آئی ہیں۔ ملک کی ہندو اقلیت شدید دباؤ میں ہے۔ مذہبی اقلیتوں کے خلاف تفریق اور اہانت کے سلسلے رفتہ رفتہ بڑھتے جا رہے ہیں۔ ہر برس ہزاروں ہندو بنگلہ دیش چھوڑ کر بھارت میں پناہ لے رہے ہیں۔

سانچہ:پاکستان میں مذہبی جنونیت

پاکستان میں جمہوریت کو تو وہاں کی سیاسی جماعتوں سے ہی کئی بار خطرہ پیدا ہو جاتا ہے لیکن ملک کو سب سے بڑا خطرہ مذہبی انتہا پسندوں سے ہے۔ مذہبی انتہا پسندی کا مقابلہ کرنے کے سوال پر اتفاق رائے نہ ہونے کے سبب پاکستان میں یہ چیلنج اور بھی پیچیدہ ہے۔ناموس رسالت جیسے قوانین نے مذہبی انتہا پسندی کو فروغ دیا ہے اور اقلیتیں پہلے سے زیادہ بے بس اور غیر محفوظ ہو گئی ہیں۔ مذہبی انتہا پسندی اب ملک کے جمہوری اداروں پر بھی اثر انداز ہونے لگی ہے۔ سیاسی جماعتوں میں مذہبی جنونیت کا مقابلہ کرنے کا عزم کمزور پڑ رہا ہے۔

سانچہ:بھارت میں مذہبی جنونیت

جنوبی ایشیا میں بھارت سب سے مستحکم جمہوریت ہے۔ یہاں پہلی بار ایک ہندو نواز دائیں بازو کی جماعت اپنے زور پر اقتدار میں آئی لیکن وہ ہندوئیت کے ایجنڈے پر نہیں ترقی اورایک بہترنظام کے نعرے پر اقتدار تک پہنچی۔حکومت تو اپنے ایجنڈے پر قائم ہے لیکن اس سے منسلک ہندو تنظیمیں پوری طرح حرکت میں آگئی ہیں۔ پچھلے دنوں دارالحکومت دہلی کے ایک علاقے میں حکمراں جماعت کے کئی رہناؤں سمیت ہندو انتہا پسندوں نے ہزاروں ہندوؤں کی ایک باضابطہ پننچایت میں یہ اعلان کیا کہ وہ اس علاقے سے یوم عاشورہ کو تعزیے کا روایتی جلوس نہیں نکلنے دیں گے۔ سینکڑوں پولیس کی موجودگی اور انتظامیہ کے دخل کے باوجود تعزیہ اسی صورت میں نکل سکا جب اس کا راستہ بدل دیا گیا۔ گجرات کی ایک میونسپلٹی نے ایک قرارداد کے ذریعے شہر میں گوشت خوری پر پابندی لگا دی ہے اور ریاست چھتیس گڑھ کے کئی گاؤں کی پنچایتوں نے مقامی عیسائیوں کوسرکاری راشن کی دکانوں سے راشن دینے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ حقوق انسانی کی تنظیموں کے مطابق کئی علاقوں میں مقامی عیسائیوں کو اپنا مذہب تبدیل کرنے کے لیے مجبور کیا جا رہا ہے۔ پورے جنوبی ایشیا میں اس وقت مذہبی انتہا پسندی زوروں پر ہے۔ مذہبی انتہا پسندی بھی ایک طرح کی سیاسی جماعت ہے جو جبر، طاقت اورعددی اکثریت کی دہشت پیدا کر کے سیاست میں اپنا حصہ حاصل کرنا چاہتی ہے۔ چونکہ یہ جمہوریت میں یقین نہیں رکھتی اس لیے اس کا طریقہ کار ہمیشہ غیر جمہوری ہوتا ہے۔ جمہوریت کی بقا اور فروغ کے لیے یہ ضروری ہے کہ جمہوریت مخالفت نظریات اور تنظیموں کو شدت کے ساتھ نظریاتی شکست دی جائے اور ریاست کو مذہب سے الگ رکھا جائے۔ ریاست کا کام مذہب چلانا نہیں ہے۔ مذہبی انتہا پسندی سے فرد کا تحفظ کرنا ہے۔ جنوبی ایشیا غربت ، ناخواندگی ، بیماری اور پسماندگی کے اعتبار سے دنیا کے بد ترین خطے میں شمار ہوتا ہے۔ مذہبی انتہا پسندی اسے مزید مشکلوں میں دھکیل رہی ہے۔ جنوبی ایشیا کی غربت اور افلاس کا حل مذہبی انتہا پسندی میں نہیں صرف جمہوریت میں پنہاں ہے۔

اپ ڈیٹ

ترمیم

کافی عرصہ سے میں دیکھ رہا ہوں کہ صفحہ اول اپ ڈیٹ نہیں کیا جا رہا تو مہربانی کرکے اس کو اپ ڈیٹ کر دیجیے. -- آپ کی مدد کےلیے ہمہ وقت حاضر
مجیب الرحمٰن 21:20, 1 ڈسمبر 2014 (م ع و)

توجہ درکار - ایک رائے

ترمیم

صفحئہ اول پر - ویکیپیڈیا میں خوش آمدید - کے نیچے ایک جملہ یہ ہے - ایک آزاد دائرۃ المعارف جو ہر کوئی مرتب کرسکتا ہے۔ کیا اس جملے کو یوں ہونا چاہیے تھا؟ - ایک آزاد دائرۃ المعارف جسے ہر کوئی مرتب کرسکتا ہے ۔ صارفین و منتظمین حضرات اس پر ذرا غور فرمائیں۔ احمد نثار (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:26, 27 دسمبر 2014 (م ع و)

ویکیپڈیا مجھے {Geographic coordinate system} یا اردو میں " محدد جغرافیائی نظام" پر تفصیلی معلومات درکار ہیں- انگریزی زبان میں دستیاب معلومات میں امستعمال ہونے والی اصلاحات سمجھنے میں کافی دشوار ہیں-

آپ کا ممنون ومشکور عنایت الرحمن
واپس "صفحۂ اول/وثق 2" پر