آپ نے زمرہ:## کی شخصیات بلحاظ تنظیم کی طرز پر متعدد زمرہ جات بنائے ہیں۔ ان میں زمرہ:پاکستان کی شخصیات بلحاظ تنظیم بین الویکی مربوط ہے تاہم زیادہ تر زمروں کا انگریزی ربط موجود ہی نہیں اس لیے وہ زمرے نہ تو کبھی بین الویکی مربوط ہوں گے اور نہ ہی کبھی استعمال میں آئیں گے۔ آپ سے درخواست سے ایسے زمرہ جات جو انگریزی پر موجود نہیں انہیں زمرہ ساز سے نہ بنائیں۔
اس کس یہ ہر گز مطلب نہیں کہ جو زمرہ انگریزی پر موجود نہ ہو اسے اردو پر نہ بنایا جائے۔ ضرورت کے مطابق صرف اردو پر بھی زمرہ جات بنائے جا سکتے ہیں۔
لیکن کثیر تعداد میں زمرہ ساز سے وہی زمرے نبائے جائیں جو انگریزی پر موجود ہوں۔ بین الویکی ربط کے بعد کوئی ایسا صفحہ جس میں وہ زمرہ جات ہوں شامل ہو جائیں۔ کبھی نہ کبھی استعمال ہو سکتے ہیں۔