صفحۂ صارف تبادلۂ خیال منصوبے وکیپیڈیا پر حصہ ذیلی صفحات اعزازات

اپنا پیغام یہاں دیں یا برقی خط لکھیں۔

وثائق

{{{2}}}

اس ویکیپیڈیا پر 215,724 مقالہ جات موجود ہیں۔

وثق تبادلہ خیال

ترمیم

تبادلۂ خیال صفحات کے وثائق بنانے کا ایک طریقہ مجھے سب سے زیادہ پسند ہے (اور یہی ویکی کی ہدایت بھی ہے) کہ حالیہ صفحہ کو منتقل کیا جائے محض نقل وچسپاں نہیں تاکہ اس کا تاریخچہ ضائع نہ ہو، امید ہے آپ کو یہ بھی یہ طریقہ پسند آئے گا  ۔  —خادم— تبادلۂ خیال 11:55, 6 جنوری 2013 (م ع و)

انشاء اللہ آئندہ ایسا ہی ہو گا۔ --ساجد امجد ساجدتبادلہ خیال 11:59, 6 جنوری 2013 (م ع و)
{{ناحوالہ}} میں موجود زمرہ جات بنا سکتے؟ کئی مضامین میں مستعمل ہیں۔  —خادم— تبادلۂ خیال 07:39, 7 جنوری 2013 (م ع و)
 Y تکمیل ۔ ملاحظہ فرما لیں۔--ساجد امجد ساجدتبادلہ خیال 13:05, 7 جنوری 2013 (م ع و)
انتہائی شکریہ۔ مزید {{غیر زمرہ بند}} میں بھی ایک زمرہ بنام زمرہ درکار ابھی تک موجود نہیں ہے، ملاحظہ کرسکتے؟  —خادم— تبادلۂ خیال 13:10, 7 جنوری 2013 (م ع و)
یہ زمرہ پہلے ہی زمرہ:زمرہ مطلوب کے نام سے میں نے بنایا ہوا تھا، لیکن اب اسے حذف کر کے زمرہ:زمرہ درکار بنا دیا ہے۔ ملاحظہ کر لیں۔ --ساجد امجد ساجدتبادلہ خیال 13:19, 7 جنوری 2013 (م ع و)
زہے نصیب! آپ کا وجود سایہ رحمت ہے، اللہ تادیر اسے قائم رکھے۔ کیا ایسا ہوسکتا ساجد بھائی، کہ اردو ویکیپیڈیا میں جتنے سانچہ جات ہیں بالخصوص خانہ معلومات جو انگریزی سے منتقل کیے گئے ہیں، ان میں ابھی تک زمرہ جات شرخ روابط کی شکل میں انگریزی کے ہی موجود ہیں نیز بعض زمرہ جات کے نام اب تک انگریزی میں ہیں ان سب کو درست کیا جائے۔ میرے خیال میں یہ انتہائی اہم کام ہے۔  —خادم— تبادلۂ خیال 13:51, 7 جنوری 2013 (م ع و)
اللہ خوش رکھے آپ کو، مجھے بھائیوں کی دعاؤں کی اشد ضرورت ہے۔ جی بالکل ہو سکتا ہے۔ میں فی الحال محبوب بھائی کے بنائے ہوئے زمرہ جات جن کے بین الویکی روابط نہیں ہیں ان پر کام کر رہا ہوں اس کے بعد دوسری طرف کام شروع کرتا ہوں۔ محبوب بھائی نے بڑی محنت سے بے شمار زمرہ جات بنائے ہوئے ہیں لیکن کافی زمرہ جات پر بین الویکی روابط نہیں ہیں۔ یہ کام ہو جائے گا تو آسانی رہے گی۔ --ساجد امجد ساجدتبادلہ خیال 14:50, 7 جنوری 2013 (م ع و)
اوہ! جی ساجد بھائی، یہ کام زیادہ ضروری ہے۔  —خادم— تبادلۂ خیال 15:42, 7 جنوری 2013 (م ع و)
آپ کہتے ہیں تو چلیں پہلے یہی کر لیتے ہیں۔ --ساجد امجد ساجدتبادلہ خیال 06:33, 8 جنوری 2013 (م ع و)
ارے!! آپ غلط سمجھے، میں نے اسی کام کو ضروری کہا تھا جسے آپ کررہے تھے۔ اور فی الواقع وہ ضروری بھی ہے کہ پہلے سے موجود زمرہ جات کا حلیہ درست کیا جائے  ۔  —خادم— تبادلۂ خیال 06:47, 8 جنوری 2013 (م ع و)
فائل:Smile.PNG --ساجد امجد ساجدتبادلہ خیال 06:53, 8 جنوری 2013 (م ع و)

جادوئی روبہ اور تسہیل امور برائے منتظمین

ترمیم

چونکہ ویکیپیڈیا پر اکثر نئے صارفین وارد ہوتے ہیں اور ویکی تدوین کا زیادہ تجربہ بھی نہیں ہوتا، اس لیے اگر وہ کوئی مضمون تحریر کرتے ہیں تو لامحالہ انہیں معاونت درکار ہوتی ہے اس کے لیے روبہ بہت ہی بہتر کام کررہا ہے کہ تخریب کاری سے بھی تحفظ فراہم کررہا ہے نیز مضامین میں مناسب سانچہ جات کا اضافہ کررہا ہے اور صارفین کی اس ذیل میں مدد بھی کررہا ہے۔ اگر کوئی صارف مطلوبہ کام انجام دے دیتا ہے تو شکریہ کا پیغام بھی مستزاد   جیسے دیکھیے۔  —خادم— تبادلۂ خیال 07:04, 8 جنوری 2013 (م ع و)

زمرہ در انگریزی

ترمیم

اس زمرہ میں جو زمرہ جات ہیں ان میں ایک 19th صدی کی اموات کے نام سے ہے، اسے انگریزی کے بجائے اردو یعنی انیسویں صدی کی اموات ہونا چاہیے، دیکھ لیجیے گا۔  —خادم— تبادلۂ خیال 08:26, 9 جنوری 2013 (م ع و)

 Y تکمیل درست کر دیا۔ --ساجد امجد ساجدتبادلہ خیال 07:29, 10 جنوری 2013 (م ع و)
اردو ویکی پر ضد ابہام صفحات کے لیے ایک ہی عنوان کے تحت دو زمرہ جات بنام زمرہ:ضدابہام اور زمرہ:ضد ابہام موجود ہیں۔ میرے خیال میں ثانی الذکر درست ہے، آپ سے توجہ کی درخواست ہے۔  —خادم— تبادلۂ خیال 07:49, 10 جنوری 2013 (م ع و)
اول الذکر زمرہ طاہر بھائی نے حذف کر دیا ہے۔ مؤخر الذکر ہی درست ہے۔ --ساجد امجد ساجدتبادلہ خیال 07:51, 10 جنوری 2013 (م ع و)

غیر متحرک منتظمین

ترمیم

اردو ویکیپیڈیا میں اس وقت ایک بڑی فہرست ہے منتظمین کی، لیکن اس میں معدودے چند ہی فعال نظر آتے ہیں۔ باقی تمام انتظامی کھاتے غیر فعال ہی ہیں، اگر انہیں پیغام دیا جائے تو ایک آدھ ترمیم کے بعد پھر خاموشی طاری ہوجاتی ہے۔ اس کا واضح مطلب یہی ہے کہ اب ان صارفین کے پاس ویکیپیڈیا کے لیے مستقل وقت نہیں ہے۔ ایسے صارفین سے یہ اختیارات واپس لینا ضروری ہے کیونکہ اتنے طویل عرصہ تک انتظامی کھاتوں غیر فعال اور ایسے ہاتھوں میں رہنا جن کی دلچسپی اب ویکیپیڈیا سے کم تر ہوچکی ہے نقصان دہ بھی ہوسکتا ہے۔ نیز ان کی جگہ دیگر متحرک صارفین کو انتظامی اختیارات تفویض کیے جائیں۔ آپ کی کیا رائے ہے اس سلسلہ میں؟ انتہائی سنجیدہ معاملہ ہے۔  —خادم— تبادلۂ خیال 08:16, 10 جنوری 2013 (م ع و)

میرے خیال میں تمام منتظمین کو پیغام دیا جائے کہ اگر آپ کے پاس ویکیپیڈیا کے لیے فی الحال وقت نہیں ہے تو آپ رضاکارانہ طور پر معزول ہوجائیں پھر جب آپ دوبارہ ویکی پر آئیں گے تو بغیر رائے شماری کے (حسب قاعدہ) منتظمی کے اختیارات دوبارہ دے دیے جائیں گے۔  —خادم— تبادلۂ خیال 13:26, 10 جنوری 2013 (م ع و)

فوری توجہ درکار -اجلاس برائے ترقی اردو

ترمیم

ساجد بھائی، شہر لاہور میں اردو مدونین کا پہلا دو روزہ اجلاس منعقد ہونے جارہا ہے۔ اس تقریب کا پس منظر اس مدونہ پر ملاحظہ فرمائیں، اور اجلاس اور منتظمین کی تفصیلات اس موقع حبالہ پر ملاحظہ فرمالیں۔ اس تقریب میں جو شرکاء لاہور سے باہر سے آئیں گے ان کے قیام وطعام کا انتظام بذمہ اردو بلاگ فورم ہوگا۔ اگر آپ اردو ویکیپیڈیا کے نمائندہ اور سفیر کی حیثیت سے اس اجلاس میں شرکت کرسکتے ہیں تو ضرور کریں، ممکن ہے اردو ویکیپیڈیا کو کچھ دیوانے مل ہی جائیں۔ اس تقریب میں اندراج کی آخری تاریخ 15 جنوری ہے۔ اگر آپ شرکت کا ارادہ رکھتے ہیں تو مجھے اطلاع فرمادیں تاکہ ہم مل کر اردو ویکیپیڈیا برادری کے جانب سے پیغام تحریر کرلیں جسے اس اجلاس میں سنایا جاسکتا ہے۔ منتظر  —خادم— تبادلۂ خیال 09:55, 11 جنوری 2013 (م ع و)

بالکل ضرور، میں اس اجلاس میں ضرور شامل ہونا چاہوں گا۔ میں نے رجسٹریشن کروا دی ہے۔ باقی آپ سب سے مشاورت کر کے پیغام مکمل کر لیں؛ مجھے خوشی ہو گی اگر میں اس اجلاس میں ویکیپیڈیا کی ترجمانی کر سکوں۔ --ساجد امجد ساجدتبادلہ خیال 10:02, 11 جنوری 2013 (م ع و)
انتہائی مشکور ہوں ساجد بھائی آپ کا، بے پناہ خوشی ہورہی ہے۔ کیا پیغام ابھی تحریر کرلیں یا جب آپ کو دعوت نامہ موصول ہو شرکت کا جب تحریر کریں گے؟  —خادم— تبادلۂ خیال 10:12, 11 جنوری 2013 (م ع و)
ابھی شروع کر دیتے ہیں تا کہ ہمیں اس کو فائنل کرنے کے لئے وقت میسر آ سکے۔ --ساجد امجد ساجدتبادلہ خیال 10:16, 11 جنوری 2013 (م ع و)
بہت بہتر ساجد بھائی، انگریزی لفظ tag کا کوئی مناسب متبادل مل نہیں رہا ہے۔ بہت دیر سے کوشش کررہا ہوں، یہاں نظامی پیغامات میں اس کی ضرورت ہے۔ البتہ tagging کا متبادل "منسلک کرنا" انتہائی مناسب معلوم ہورہا ہے۔ اس سلسلہ میں مدد کرسکتے؟  —خادم— تبادلۂ خیال 10:21, 11 جنوری 2013 (م ع و)
پیغام شروع کردیا گیا ہے۔  —خادم— تبادلۂ خیال 10:40, 11 جنوری 2013 (م ع و)
ایک انتباہی پیغام بھی چسپاں کردیا ہے۔  —خادم— تبادلۂ خیال 10:59, 11 جنوری 2013 (م ع و)
 
سلام ساجد امجد ساجد!
محمد شعیب کے تبادلۂ خیال پر آپ کے لیے نیا پیغام ہے۔
آپ اس اطلاع کو کسی بھی وقت ختم کرسکتے ہیں؛ اس کے لیے آپ {{باز گفتگو}} کو ختم کردیں۔

حیرت در حیرت

ترمیم

ساجد بھائی، کل آپ نے دیکھا کہ فارسی ویکیپیڈیا میں محض 24 گھنٹہ میں 22 ہزار سے زیادہ مضامین تحریر کیے گئے۔ میں تو حیرتوں کے سمندر میں غرق ہوگیا ہوں  ۔ الصارم (تبادلۂ خیال) 15:59, 12 جنوری 2013 (م ع و)

جواب عرض

ترمیم

وعلیکم السلام ساجد بھائی، اس ویکیپیڈیا میں سب سے احترام اور تعلق (ہر لحاظ سے) سب سے زیادہ آپ سے ہے، آپ کوئی گذارش کریں اور میں قبول نہ کروں ایسا کیسے ہوسکتا ہے۔ لیکن آپ کنارہ کش ہوجائیں گے ایسا تو نہ کہیں! ویسے ہی اردو ویکیپیڈیا میں مخلصین کی تعداد انتہائی قلیل ہے اس میں بھی آپ چلے جائیں تو پھر اس کا محافظ کون رہے گا۔ میں کہیں گیا نہیں ہوں ساجد بھائی، میں یہیں ویکیپیڈیا پر ہی ہوں اور مستقل آمد ورفت ہے اور رہے گی اور آپ کے سمجھانے پر میں ان باتوں کو بھول رہا ہوں اب ہم سب مل کر محض اس کی ترقی کے لیے کام کریں گے۔ لیکن میں چاہتا ہوں کہ اب اس کھاتہ کو استعمال کروں اس کھاتہ کو محض ضرورت کے وقت۔ کیا رائے ہے آپ کی؟ آپ جو کہیں وہی کروں گا۔  —خادم— تبادلۂ خیال 15:32, 13 جنوری 2013 (م ع و)

زہے نصیب۔ میرا تو مشورہ یہی ہے کہ آپ "شعیب" کا کھاتہ ہی استعمال کریں باقی جیسا آپ مناسب سمجھیں۔ --ساجد امجد ساجدتبادلہ خیال 05:43, 14 جنوری 2013 (م ع و)
اللہ آپ کو خوش رکھے! اور ہاں ایک ذاتی سا سوال, کیا آپ کے آنگن میں کھل چکا ہے؟  —خادم— تبادلۂ خیال 06:29, 14 جنوری 2013 (م ع و)
ابھی تک تو نہیں، آپ دعا فرمائیں کبھی تو اللہ تعالیٰ ہماری سنے گا ہی، انشاء اللہ۔--ساجد امجد ساجدتبادلہ خیال 09:36, 14 جنوری 2013 (م ع و)

ادخال سانچہ جات در صفحہ بھٹو خاندان

ترمیم

  سلام ساجد امجد ساجد! میں شمارندی برنامج ہوں اور دائرۃ المعارف میں خودکار جانچ پڑتال پر مامور ہوں۔ صفحہ بھٹو خاندان کی پڑتال کے بعد جسے آپ نے تحریر کیا ہے، مجھے پتہ چلا کہ:

  • یہ مختصر مضمون ہے، اس لیے اس میں {{نامکمل}} کا اضافہ کیا گیا۔ امید ہے کہ آپ اس میں مزید متعلقہ معلومات کا اضافہ کریں گے۔ اگر فی الحال آپ اس میں اضافہ کا ارادہ نہیں رکھتے ہیں تو براہ کرم اس سانچہ کو نہ نکالیں۔

روابط برائے معاون صفحات: آسان · انداز مقالات · ہدایات برائے تحریر · زمرہ جات · ترمیم

اس گذارش پر عمل درآمد کے بعد آپ ان سانچوں کو صفحہ سے ہٹا سکتے ہیں۔ اگر آپ کے خیال میں یہ اطلاع غلط ہے تو میرے منتظم سے رابطہ کریں۔
--شعیب روبہ (تبادلۂ خیال) 06:16, 15 جنوری 2013 (م ع و)

ادخال سانچہ جات در صفحہ حیدر آباد ہاکس

ترمیم

  سلام ساجد امجد ساجد! میں شمارندی برنامج ہوں اور دائرۃ المعارف میں خودکار جانچ پڑتال پر مامور ہوں۔ صفحہ حیدر آباد ہاکس کی پڑتال کے بعد جسے آپ نے تحریر کیا ہے، مجھے پتہ چلا کہ:

  • یہ یتیم مضمون ہے، ایسے مضامین جس کے روابط دیگر مضامین میں انتہائی کم یا معدوم ہوں یتیم کہلاتے ہیں۔ آپ کے تحریر کردہ صفحہ کے جانب روابط کم ہونگے تو قارئین اس صفحہ تک کم ہی پہونچ پائیں گے۔ لہذا براہ کرم اپنے تحریر کردہ مضمون سے متعلق مضامین میں اپنے صفحہ کا ربط داخل کریں۔
  • یہ مختصر مضمون ہے، اس لیے اس میں {{نامکمل}} کا اضافہ کیا گیا۔ امید ہے کہ آپ اس میں مزید متعلقہ معلومات کا اضافہ کریں گے۔ اگر فی الحال آپ اس میں اضافہ کا ارادہ نہیں رکھتے ہیں تو براہ کرم اس سانچہ کو نہ نکالیں۔

روابط برائے معاون صفحات: آسان · انداز مقالات · ہدایات برائے تحریر · زمرہ جات · ترمیم

اس گذارش پر عمل درآمد کے بعد آپ ان سانچوں کو صفحہ سے ہٹا سکتے ہیں۔ اگر آپ کے خیال میں یہ اطلاع غلط ہے تو میرے منتظم سے رابطہ کریں۔
--شعیب روبہ (تبادلۂ خیال) 07:02, 15 جنوری 2013 (م ع و)

ادخال سانچہ جات در صفحہ پاکستان سپر لیگ ٹی/20

ترمیم

  سلام ساجد امجد ساجد! میں شمارندی برنامج ہوں اور دائرۃ المعارف میں خودکار جانچ پڑتال پر مامور ہوں۔ صفحہ پاکستان سپر لیگ ٹی/20 کی پڑتال کے بعد جسے آپ نے تحریر کیا ہے، مجھے پتہ چلا کہ:

  • یہ یتیم مضمون ہے، ایسے مضامین جس کے روابط دیگر مضامین میں انتہائی کم یا معدوم ہوں یتیم کہلاتے ہیں۔ آپ کے تحریر کردہ صفحہ کے جانب روابط کم ہونگے تو قارئین اس صفحہ تک کم ہی پہونچ پائیں گے۔ لہذا براہ کرم اپنے تحریر کردہ مضمون سے متعلق مضامین میں اپنے صفحہ کا ربط داخل کریں۔

روابط برائے معاون صفحات: آسان · انداز مقالات · ہدایات برائے تحریر · زمرہ جات · ترمیم

اس گذارش پر عمل درآمد کے بعد آپ ان سانچوں کو صفحہ سے ہٹا سکتے ہیں۔ اگر آپ کے خیال میں یہ اطلاع غلط ہے تو میرے منتظم سے رابطہ کریں۔
--شعیب روبہ (تبادلۂ خیال) 07:26, 15 جنوری 2013 (م ع و)

ادخال سانچہ جات در صفحہ فیصل آباد والوز

ترمیم

  سلام ساجد امجد ساجد! میں شمارندی برنامج ہوں اور دائرۃ المعارف میں خودکار جانچ پڑتال پر مامور ہوں۔ صفحہ فیصل آباد والوز کی پڑتال کے بعد جسے آپ نے تحریر کیا ہے، مجھے پتہ چلا کہ:

  • یہ یتیم مضمون ہے، ایسے مضامین جس کے روابط دیگر مضامین میں انتہائی کم یا معدوم ہوں یتیم کہلاتے ہیں۔ آپ کے تحریر کردہ صفحہ کے جانب روابط کم ہونگے تو قارئین اس صفحہ تک کم ہی پہونچ پائیں گے۔ لہذا براہ کرم اپنے تحریر کردہ مضمون سے متعلق مضامین میں اپنے صفحہ کا ربط داخل کریں۔

روابط برائے معاون صفحات: آسان · انداز مقالات · ہدایات برائے تحریر · زمرہ جات · ترمیم

اس گذارش پر عمل درآمد کے بعد آپ ان سانچوں کو صفحہ سے ہٹا سکتے ہیں۔ اگر آپ کے خیال میں یہ اطلاع غلط ہے تو میرے منتظم سے رابطہ کریں۔
--شعیب روبہ (تبادلۂ خیال) 09:49, 16 جنوری 2013 (م ع و)

ادخال سانچہ جات در صفحہ اسلام آباد لیپرڈز

ترمیم

  سلام ساجد امجد ساجد! میں شمارندی برنامج ہوں اور دائرۃ المعارف میں خودکار جانچ پڑتال پر مامور ہوں۔ صفحہ اسلام آباد لیپرڈز کی پڑتال کے بعد جسے آپ نے تحریر کیا ہے، مجھے پتہ چلا کہ:

  • یہ مختصر مضمون ہے، اس لیے اس میں {{نامکمل}} کا اضافہ کیا گیا۔ امید ہے کہ آپ اس میں مزید متعلقہ معلومات کا اضافہ کریں گے۔ اگر فی الحال آپ اس میں اضافہ کا ارادہ نہیں رکھتے ہیں تو براہ کرم اس سانچہ کو نہ نکالیں۔

روابط برائے معاون صفحات: آسان · انداز مقالات · ہدایات برائے تحریر · زمرہ جات · ترمیم

اس گذارش پر عمل درآمد کے بعد آپ ان سانچوں کو صفحہ سے ہٹا سکتے ہیں۔ اگر آپ کے خیال میں یہ اطلاع غلط ہے تو میرے منتظم سے رابطہ کریں۔
--شعیب روبہ (تبادلۂ خیال) 10:06, 16 جنوری 2013 (م ع و)

ادخال سانچہ جات در صفحہ اعظم خان (کرکٹ کھلاڑی)

ترمیم

  سلام ساجد امجد ساجد! میں شمارندی برنامج ہوں اور دائرۃ المعارف میں خودکار جانچ پڑتال پر مامور ہوں۔ صفحہ اعظم خان (کرکٹ کھلاڑی) کی پڑتال کے بعد جسے آپ نے تحریر کیا ہے، مجھے پتہ چلا کہ:

  • یہ مختصر مضمون ہے، اس لیے اس میں {{نامکمل}} کا اضافہ کیا گیا۔ امید ہے کہ آپ اس میں مزید متعلقہ معلومات کا اضافہ کریں گے۔ اگر فی الحال آپ اس میں اضافہ کا ارادہ نہیں رکھتے ہیں تو براہ کرم اس سانچہ کو نہ نکالیں۔

روابط برائے معاون صفحات: آسان · انداز مقالات · ہدایات برائے تحریر · زمرہ جات · ترمیم

اس گذارش پر عمل درآمد کے بعد آپ ان سانچوں کو صفحہ سے ہٹا سکتے ہیں۔ اگر آپ کے خیال میں یہ اطلاع غلط ہے تو میرے منتظم سے رابطہ کریں۔
--شعیب روبہ (تبادلۂ خیال) 13:50, 16 جنوری 2013 (م ع و)

سلام

ترمیم

جناب ساجد بھائی امید ہے آپ خیریت سے ہونگے، جواب میں تاخیر کی معذرت چاہتا ہوں۔ میں آسکوں نا آسکوں لیکن دائرۃ المعارف پر آپ جیسے دوستوں کا خیال ہمیشہ آتا رہتا ہے، آپ کا پیغام دیکھا بہت مسرت ہوئی کہ آپ نے یاد رکھا۔ اللہ آپ کو صحت مند اور خوش رکھے۔ دعاگو، سمرقندی

شکریہ برائے ترامیم در مضمون حیدر آباد ہاکس

ترمیم

  سلام ساجد امجد ساجد! میں شمارندی برنامج ہوں اور دائرۃ المعارف میں خودکار جانچ پڑتال پر مامور ہوں۔ میں نے آپ کے تحریر کردہ صفحہ حیدر آباد ہاکس کی نظر ثانی کی تو یہ بات سامنے آئی کہ اس میں درج ذیل درستگیاں کی گئی ہیں؛ اس پر میں آپ کا انتہائی شکرگذار ہوں۔

  • دیگر متعلقہ مضامین میں صفحہ کے ربط کا اضافہ؛ لہذا اب یہ مضمون یتیم نہیں رہا۔

اگر آپ نے مذکورہ بالا ترامیم نہیں کی ہیں تو ضرور ویکیپیڈیا میں آپ کے کسی رفیق نے انجام دی ہیں؛ آپ کے تحریر کردہ مضمون میں ترمیم کرنے والے رفقاء سے متعلق معلوم کرنے کے لیے صفحہ کا تاریخچہ ملاحظہ فرمائیں۔ آپ ان سے ان کے تبادلۂ خیال صفحات پر رابطہ بھی کرسکتے ہیں اور ان کو پیغام تشکر وامتنان دے سکتے ہیں۔ آپ کے لیے نیک خواہشات، مجھے قوی امید ہے کہ آپ آئندہ بھی اپنی گرانقدر تحاریر وترامیم کے ذریعہ اردو ویکیپیڈیا کی ترقی وتوسیع میں حصہ لیتے رہیں گے۔
--شعیب روبہ (تبادلۂ خیال) 02:23, 17 جنوری 2013 (م ع و)

شکریہ برائے ترامیم در مضمون پاکستان سپر لیگ ٹی/20

ترمیم

  سلام ساجد امجد ساجد! میں شمارندی برنامج ہوں اور دائرۃ المعارف میں خودکار جانچ پڑتال پر مامور ہوں۔ میں نے آپ کے تحریر کردہ صفحہ پاکستان سپر لیگ ٹی/20 کی نظر ثانی کی تو یہ بات سامنے آئی کہ اس میں درج ذیل درستگیاں کی گئی ہیں؛ اس پر میں آپ کا انتہائی شکرگذار ہوں۔

  • دیگر متعلقہ مضامین میں صفحہ کے ربط کا اضافہ؛ لہذا اب یہ مضمون یتیم نہیں رہا۔

اگر آپ نے مذکورہ بالا ترامیم نہیں کی ہیں تو ضرور ویکیپیڈیا میں آپ کے کسی رفیق نے انجام دی ہیں؛ آپ کے تحریر کردہ مضمون میں ترمیم کرنے والے رفقاء سے متعلق معلوم کرنے کے لیے صفحہ کا تاریخچہ ملاحظہ فرمائیں۔ آپ ان سے ان کے تبادلۂ خیال صفحات پر رابطہ بھی کرسکتے ہیں اور ان کو پیغام تشکر وامتنان دے سکتے ہیں۔ آپ کے لیے نیک خواہشات، مجھے قوی امید ہے کہ آپ آئندہ بھی اپنی گرانقدر تحاریر وترامیم کے ذریعہ اردو ویکیپیڈیا کی ترقی وتوسیع میں حصہ لیتے رہیں گے۔
--شعیب روبہ (تبادلۂ خیال) 02:46, 17 جنوری 2013 (م ع و)

میری کتابیں

ترمیم

ساجد بھایی میں اپنی ساس کی اچانک انتقال کی وجہ سے چترال میں تھا اس لیے آپ کے پیغام کا بروقت جواب نہ دے سکا، آپ نے میری کتابوں کے بارے میں پوچھا ہے تو عرض ہے کہ میری جنوری ۲۰۱۳ تک کھل چالیس سے زاید کتابین شایع ہوچکی ہیں ان میں سے دس پندرہ کتابیں آپ آن لاین ملاحظہ کرسکتے ہیں جوکہ آپ کے تبصرے اور مطالعے کے پیش خدمت ہیں

  • میر کتاب براھوی قاعدہ آپ اس لنک پر کلک کرکے پڑھ سکتے ہیں

http://www.scribd.com/doc/117817702/Brahui-Primer-%D8%A8%D8%B1%D8%A7%DA%BE%D9%88%DB%8C-%D9%82%D8%A7%D8%B9%D8%AF%DB%81

  • میر کتاب چترالی-اردو بول چال آپ اس لنک پر کلک کرکے پڑھ سکتے ہیں

http://www.scribd.com/doc/118294922/Khowar-Conversation-%DA%A9%DA%BE%D9%88%D8%A7%D8%B1-%D8%B3%DB%8C%DA%A9%DA%BE%DB%8C%DB%92-%DA%A9%DA%BE%D9%88%D8%A7%D8%B1-%D8%A8%D9%88%D9%84-%DA%86%D8%A7%D9%84

  • میر کتاب حمدو ثناے رب جلیل آپ اس لنک پر کلک کرکے پڑھ سکتے ہیں

http://www.scribd.com/doc/118195300/Hamd-o-Sana-e-Rabb-e-Jaleel-%D8%AD%D9%85%D8%AF-%D9%88-%D8%AB%D9%86%D8%A7%DB%8C%DB%92-%D8%B1%D8%A8-%D8%AC%D9%84%DB%8C%D9%84

  • میر کتاب گل و بلبل آپ اس لنک پر کلک کرکے پڑھ سکتے ہیں

http://www.scribd.com/doc/118182737/Gulobulbul-Small-Size

  • میری کتاب گلځوخ (پھول اور کانٹے) آپ اس لنک پر کلک کرکے پڑھ سکتے ہیں

http://www.scribd.com/doc/118192739/Gulzokh-%DA%AF%D9%84%DA%81%D9%88%D8%AE

  • میری کتاب چترالی گرامر آپ اس لنک پر کلک کرکے پڑھ سکتے ہیں

http://www.scribd.com/doc/117819001/Chitrali-Grammer-%DA%A9%DA%BE%D9%88%D8%A7%D8%B1-%DA%AF%D8%B1%D8%A7%D9%85%D8%B1

-- رحمت عزیز چترالی 04:11, 17 جنوری 2013 (م ع و)

تخریب کاری

ترمیم

ایک شخص دستورشبکی پتا سے تخریب کاری کر رہا ہے۔ اسکا کیا کیا جائے۔ --طاھر محمود (تبادلۂ خیال) 11:30, 18 جنوری 2013 (م ع و)

سلام اور دریافت کارگذاری

ترمیم

السلام علیکم ساجد بھائی، بعض ناگہانی مسائل کی وجہ سے ویکیپیڈیا سے طویل عرصہ غیر حاضری رہی، لیکن یقین کریں اس عرصہ میں آپ احباب بہت ہی یاد آئے۔ اور انتہائی معذرت کہ اجلاس میں پڑھا جانے والا پیغام مکمل نہیں کرسکا، آپ اجلاس میں شرکت کے لیے گئے ہونگے۔ کیا کارگذاری رہی؟ روداد کا منتظر ہوں۔  —خادم— تبادلۂ خیال 17:22, 28 جنوری 2013 (م ع و)

ادخال سانچہ جات در صفحہ ماشاءاللہ

ترمیم

  سلام ساجد امجد ساجد! میں شمارندی برنامج ہوں اور دائرۃ المعارف میں خودکار جانچ پڑتال پر مامور ہوں۔ صفحہ ماشاءاللہ کی پڑتال کے بعد جسے آپ نے تحریر کیا ہے، مجھے پتہ چلا کہ:

  • یہ یتیم مضمون ہے، ایسے مضامین جس کے روابط دیگر مضامین میں انتہائی کم یا معدوم ہوں یتیم کہلاتے ہیں۔ آپ کے تحریر کردہ صفحہ کے جانب روابط کم ہونگے تو قارئین اس صفحہ تک کم ہی پہونچ پائیں گے۔ لہذا براہ کرم اپنے تحریر کردہ مضمون سے متعلق مضامین میں اپنے صفحہ کا ربط داخل کریں۔
  • یہ مختصر مضمون ہے، اس لیے اس میں {{نامکمل}} کا اضافہ کیا گیا۔ امید ہے کہ آپ اس میں مزید متعلقہ معلومات کا اضافہ کریں گے۔ اگر فی الحال آپ اس میں اضافہ کا ارادہ نہیں رکھتے ہیں تو براہ کرم اس سانچہ کو نہ نکالیں۔

روابط برائے معاون صفحات: آسان · انداز مقالات · ہدایات برائے تحریر · زمرہ جات · ترمیم

اس گذارش پر عمل درآمد کے بعد آپ ان سانچوں کو صفحہ سے ہٹا سکتے ہیں۔ اگر آپ کے خیال میں یہ اطلاع غلط ہے تو میرے منتظم سے رابطہ کریں۔
--شعیب روبہ (تبادلۂ خیال) 02:46, 29 جنوری 2013 (م ع و)

اعزاز آپ کے لیے!

ترمیم
  خصوصی اعزاز
اردو وکیپیڈیا کی ترقی کے لیے آپ کی خدمات قابلِ تعریف ہیں۔ میری طرف سے یہ اعزاز قبول کیجیے۔ عرفان ارشد (تبادلۂ خیال) 14:02, 30 جنوری 2013 (م ع و)
 
سلام ساجد امجد ساجد!
محمد شعیب کے تبادلۂ خیال پر آپ کے لیے نیا پیغام ہے۔
آپ اس اطلاع کو کسی بھی وقت ختم کرسکتے ہیں؛ اس کے لیے آپ {{باز گفتگو}} کو ختم کردیں۔

گر قبول افتد۔۔۔!

ترمیم
  اعزاز برائے سفارت کاری
اردو ویکیپیڈیا کی نمائندگی اور سفارت کاری پر تمام اردو ویکی احباب کے جانب سے آپ کی خدمت میں ہدیہ تبریک واعزاز سفارت کاری۔

یقیناً آپ اس اعزاز کے بجا طور پر مستحق ہیں۔ ہمیں امید ہے کہ آپ کی ذات سے اردو ویکیپیڈیا کو جہاں دیگر منافع حاصل ہوئے وہیں افرادی قوت بھی نصیب ہوگی۔  —خادم— تبادلۂ خیال 06:41, 2 فروری 2013 (م ع و)

نیم شرکت

ترمیم

کاش میں بھی کسی طرح اس اجلاس میں شرکت کرسکتا لیکن۔۔ خیر نیم شرکت ہم نے بھی کرہی لیے، نیز سوال وجواب کا وقفہ میں حاضری ہوئی، اسی طرح آپ کے تاثرات بھی کہیں کہیں مل ہی گئے جو ہمارے لیے خاصے کی چیز ہے کہ واحد ایک ہی آواز ویکیپیڈیا اردو کی بلند ہوئی ہے۔ کچھ روداد یہاں بھی پڑھ لی۔  —خادم— تبادلۂ خیال 07:34, 2 فروری 2013 (م ع و)

اس کا تو مجھے پتہ ہی نہیں تھا۔ اب فرصت سے پڑھتا ہوں، کیا اس میں مناصب کے ذیل میں اردو ویکی کی منتظمی کا تذکرہ بھی ہوسکتا؟  —خادم— تبادلۂ خیال 07:50, 2 فروری 2013 (م ع و)

رائے درکار

ترمیم

آپ کی رائے یہاں درکار ہے۔  —خادم— تبادلۂ خیال 13:30, 4 فروری 2013 (م ع و)

چالیس ہزاری مبارک

ترمیم

ساجد بھائی، آپ کو اردو ویکیپیڈیا پر آئے ہوئے تین سال ہونے کوہے، اس قلیل عرصہ میں آپ نے چالیس ہزار ترامیم کے سنگ میل کو عبور کرکے سب سے بلند پایہ صارف کا درجہ حاصل کرلیا۔ اس موقع پر میرے جانب سے انتہائی مبارک باد وصول فرمائیں، ہم دست بدعا ہیں کہ اللہ آپ کو مزید ہمت، وقت صحت اور توانائی عطا فرمائے تاکہ اردو دنیا کے اس عظیم منصوبہ کی آبیاری فرماتے رہیں۔ اردو ویکیپیڈیا پر آپ کی ترامیم کا مفصل جدول پیش خدمت ہے۔

تخلیق کردہ

ترمیم
نام فضا تعداد
تحریر کردہ مضامین 3429
تخلیق کردہ زمرہ جات 8909
تخلیق کردہ سانچہ جات (مع رجوع مکررات) 2571
تخلیق کردہ منصوبہ:صفحات (مع رجوع مکررات) 8
تخلیق کردہ معاونت:صفحات 0
زبراثقال کردہ املاف 105
تخلیق کردہ باب:صفحات (سب رجوع مکرر ہیں) 83
تخلیق کردہ میڈیاوکی:صفحات 4

مجموعی ترامیم

ترمیم
نام فضا تعداد
مرکز (مضمون) 19140
تبادلۂ خیال 282
صارف 356
تبادلۂ خیال صارف 832
منصوبہ 309
تبادلۂ خیال منصوبہ 77
تصویر 128
تبادلۂ خیال تصویر 4
میڈیاوکی 30
تبادلۂ خیال میڈیاوکی 1
سانچہ 5406
تبادلۂ خیال سانچہ 61
معاونت 19
زمرہ 15158
تبادلۂ خیال زمرہ 80
باب 191
تبادلۂ خیال باب 1

 —خادم— تبادلۂ خیال 12:52, 6 فروری 2013 (م ع و)

مبارکباد

ترمیم

کسی بھی اردو ویکیپیڈیا صارف کی جانب سے چالیس ہزاری ہدف عبور کرنے پر بہت بہت مبارک ہو۔ --طاھر محمود (تبادلۂ خیال) 13:01, 6 فروری 2013 (م ع و)

سلام ساجد امجد ساجد!
محمد شعیب کے تبادلۂ خیال پر آپ کے لیے نیا پیغام ہے۔
آپ اس اطلاع کو کسی بھی وقت ختم کرسکتے ہیں؛ اس کے لیے آپ {{باز گفتگو}} کو ختم کردیں۔

اس صفحہ کی تجدید ہوچکی ہے۔  —خادم— تبادلۂ خیال 12:43, 7 فروری 2013 (م ع و)

آپ نے شاید قاضی حسین احمد سے زمرہ:خیبر پختونخوا کے سیاستداں ہٹایا تھا لیکن روبہ نے دوبارہ داخل کردیا ہے۔  —خادم— تبادلۂ خیال 15:15, 7 فروری 2013 (م ع و)
جی درست کہا آپ نے --ساجد امجد ساجدتبادلہ خیال 15:23, 7 فروری 2013 (م ع و)
آپ کی رائے یہاں درکار ہے۔  —خادم— تبادلۂ خیال 15:32, 7 فروری 2013 (م ع و)

خودکار تخلیق زمرہ جات

ترمیم

آج رات شعیب روبہ نے تجرباتی طور پر چند زمرہ جات تخلیق کیے ہیں، اس کی خوبی یہ ہے کہ زمرہ جات کے عناوین اپنی مرضی کے نہیں لگاتا بلکہ متعین کرنے ہوتے ہیں۔ عناوین متعین کرنے اور ان کے تراجم کے لیے یہ صفحہ مخصوص کیا گیا ہے۔ سمیع بھائی کی مدد سے مذکورہ صفحہ میں موجود تراجم مکمل ہوئے اور ذیل میں موجود زمرہ جات تخلیق ہوئے۔

اس ذیل میں آپ کی خصوصی رائے اور مدد درکار ہے، میں سمجھتا ہوں کہ اس سے تمام صارفین اور بالخصوص آپ کو نہایت آسانی ہوجائے گی۔ منتظر  —خادم— تبادلۂ خیال 19:07, 9 فروری 2013 (م ع و)

بہت اچھا، لیکن کیا یہ کام ان زمرہ جات سے شروع نہیں کیا جا سکتا جو زمرہ جات پہلے سے مطلوب ہیں۔ کیونکہ یہ نئے زمرے خالی ہیں لیکن پہلے سے مطلوب خالی نہیں ہیں بلکہ ان میں مضامین پہلے سے موجود ہیں۔ --ساجد امجد ساجدتبادلہ خیال 04:50, 10 فروری 2013 (م ع و)
مطلوب زمرہ جات کونسے ہیں آپ بتادیں، میں کوشش کرتا ہوں۔ اگر ایک بنیادی زمرہ کے ذیلی زمرہ جات ہوں تو نہایت آسانی ہوگی، جیسے اوپر موجود زمرہ جات جنہیں روبہ نے تخلیق سب کا اساسی زمرہ فہارست بلحاظ شہر ہے۔ اس سے آسانی یہ ہوگی کہ روبہ زمرہ جات تخلیق کرنے کے ساتھ ساتھ اساسی زمرہ کا نام بھی داخل کرے گا، وگرنہ کام پھر بھی ہوسکتا ہے لیکن زمرہ بندی کے لیے روبہ مساوی زمرہ جات کی مداخلت کا انتظار ہوگا  ۔  —خادم— تبادلۂ خیال 07:32, 10 فروری 2013 (م ع و)  —خادم— تبادلۂ خیال 07:32, 10 فروری 2013 (م ع و)
خاص:WantedCategories ملاحظہ کریں۔--ساجد امجد ساجدتبادلہ خیال 10:03, 10 فروری 2013 (م ع و)
اس میں موجود تمام زمرہ جات روبہ کے ذریعہ بنانا مشکل ہے کہ اس لیے کہ سب کے اساسی زمرہ جات الگ ہیں، نیز اس سے بھی اہم بات یہ کہ ان میں متعدد زمرہ جات نظامی پیغامات کا حصہ ہیں جنہیں وہاں سے ترجمہ کرنا ہوگا جبکہ بعض زمرہ جات براہ راست سانچوں کی ترمیز میں مستعمل ہیں۔  —خادم— تبادلۂ خیال 10:13, 10 فروری 2013 (م ع و)

منتقلی زمرہ جات

ترمیم

اموات سے وفیات کے جانب زمرہ جات کی منتقلی یقیناً ایک بڑا کام ہوگا اور آپ کا زیادہ وقت صرف یوجائے گا۔ یہ منتقلیاں روبہ سے بھی کی جاسکتی ہیں۔  —خادم— تبادلۂ خیال 13:36, 16 فروری 2013 (م ع و)

دیکھ لیں مجھے تو کوئی اعتراض نہیں۔ اگر ممکن ہو بسم اللہ۔ میں کوئی دوسرا کام شروع کر دیتا ہوں۔ --ساجد امجد ساجدتبادلہ خیال 13:38, 16 فروری 2013 (م ع و)
جی جی بالکل۔ کوئی ایسا بنیادی زمرہ بتادیں جس میں اموات والے تمام زمرہ جات موجود ہوں۔  —خادم— تبادلۂ خیال 13:41, 16 فروری 2013 (م ع و)
ایک منٹ ساجد بھائی، نہیں نہیں یہ کام دستی طور پر ہی کیا جائے تو بہتر ہوگا، کیونکہ ان زمرہ جات میں سانچے استعمال کیے گئے ہیں وہ منتقل نہیں ہونگے۔  —خادم— تبادلۂ خیال 13:43, 16 فروری 2013 (م ع و)
چلیں ٹھیک ہے۔ --ساجد امجد ساجدتبادلہ خیال 13:53, 16 فروری 2013 (م ع و)
معذرت!  ۔  —خادم— تبادلۂ خیال 13:56, 16 فروری 2013 (م ع و)
ما فی مشکل۔ --ساجد امجد ساجدتبادلہ خیال 13:58, 16 فروری 2013 (م ع و)
شكراً اخي الكريم! آپ کے نہ کہنے کے باوجود میں نے دو سو سے زائد زمرہ جات تخلیق کرائے اپنے روبہ سے مستقبل میں تو یہ کام آئیں گے ہی۔  —خادم— تبادلۂ خیال 14:17, 16 فروری 2013 (م ع و)

غیر موجود اہم مضامین

ترمیم

اردو ویکیپیڈیا کے غیر موجود اہم مضامین کی فہرست تازہ کردی گئی ہے، امید ہے کہ آپ ان مضامین پر اپنی توجہ مبذول فرمائیں گے۔  —خادم— تبادلۂ خیال 10:55, 22 فروری 2013 (م ع و)

براہ کرم اپنا نام یہاں شامل کرلیں۔  —خادم— تبادلۂ خیال 07:06, 24 فروری 2013 (م ع و)
اپنی دستخط جس میں مدد کا اشارہ بھی ہو یہاں رکھ دیں۔  —خادم— تبادلۂ خیال 08:29, 24 فروری 2013 (م ع و)

ادخال سانچہ جات در صفحہ رالف گرفتھ

ترمیم

  سلام ساجد امجد ساجد! میں شمارندی برنامج ہوں اور دائرۃ المعارف میں خودکار جانچ پڑتال پر مامور ہوں۔ صفحہ رالف گرفتھ کی پڑتال کے بعد جسے آپ نے تحریر کیا ہے، مجھے پتہ چلا کہ:

  • یہ مختصر مضمون ہے، اس لیے اس میں {{نامکمل}} کا اضافہ کیا گیا۔ امید ہے کہ آپ اس میں مزید متعلقہ معلومات کا اضافہ کریں گے۔ اگر فی الحال آپ اس میں اضافہ کا ارادہ نہیں رکھتے ہیں تو براہ کرم اس سانچہ کو نہ نکالیں۔

روابط برائے معاون صفحات: آسان · انداز مقالات · ہدایات برائے تحریر · زمرہ جات · ترمیم

اس گذارش پر عمل درآمد کے بعد آپ ان سانچوں کو صفحہ سے ہٹا سکتے ہیں۔ اگر آپ کے خیال میں یہ اطلاع غلط ہے تو میرے منتظم سے رابطہ کریں۔
--نگہبان اردو ویکیپیڈیا (تبادلۂ خیال) 19:54, 24 فروری 2013 (م ع و)

نگہبان اردو ویکیپیڈیا

ترمیم

میں نے آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ کے آغاز میں {{bots|deny=PatrollerBot}} رکھا ہے، اسے مت نکالیے گا، ورنہ روبہ ادخال سانچہ جات کی اطلاع دینا شروع کردے گا۔  —خادم— تبادلۂ خیال 19:57, 24 فروری 2013 (م ع و)

سمیع بھائی کی منتظی پر رائے شماری چل رہی ہے، آپ کی رائے نہیں آئی ابھی تک۔  —خادم— تبادلۂ خیال 13:47, 26 فروری 2013 (م ع و)
ملاحظہ فرمائیں۔  —خادم— تبادلۂ خیال 06:35, 27 فروری 2013 (م ع و)
اس نئے لباس کے متعلق کیا رائے ہے؟  —خادم— تبادلۂ خیال 06:48, 27 فروری 2013 (م ع و)

زمرہ:پاکستان میں مستقر قطار

ترمیم

السلام علیکم ساجد صاحب !

میرے خیال ہے کہ "زمرہ:پاکستان میں مستقر قطار" کو "زمرہ:پاکستان کے ریلوے اسٹیشن" ضم کر دیا جاے۔ ۹۹ فیصد لوگ Railway Station کو اردو میں ریلوے اسٹیشن ہی کہتے اور لکھتے ہیں۔ "مستقر قطار" کا لفظ تو کوٴی بھی استمال نہیں کرتا۔ "زمرہ:پاکستان کے ریلوے اسٹیشن" ہی بہتر اور صحیح رہے گا۔ Adnanrail (تبادلۂ خیال) 19:23, 27 فروری 2013 (م ع و)

ہیلو، کی طرف سے اس مضمون کو بہتر بنانے میں مدد کر سکتے ہیں: آڈیٹوریم ٹینرائف.--81.33.120.68 15:47, 2 مارچ 2013 (م ع و)

رائے درکار

ترمیم

یہاں آپ کی رائے درکار ہے۔  —خادم— تبادلۂ خیال 15:45, 3 مارچ 2013 (م ع و)

ہیلو، میری مدد ان مضامین کو بہتر بنانے کے لئے، شکریہ کر سکتے ہیں: سانتا کروز, ٹینرائف.--79.155.92.142 12:28, 4 مارچ 2013 (م ع و)

پرچم روبہ

ترمیم

جیسا کہ آپ جانتے ہیں اس وقت تمام ویکیپیڈیاؤں پر موجود بین الویکی روابط ایک عبوری دور سے گذر رہے ہیں، سب کی کوشش یہی کہ یہ عبوری دور جلد از جلد اختتام کو پہونچے۔ لہذا روبہ جات کو کام میں لاتے ہوئے تمام روابط منتقل کیے جارہے ہیں، میرا روبہ بھی یہ کام شروع کررہا ہے لیکن اس کے لیے ویکی ڈیٹا پر پرچم درکار ہے۔ اس سلسلہ میں رائے شماری کا آغاز کیا گیا ہے۔ آپ سے التماس ہے کہ یہاں اس رائے شماری میں اپنی تائید شامل فرمائیں۔ اس کے لیے {{support}} اور اپنی دستخط استعمال کریں۔ مشکور  —خادم— تبادلۂ خیال 19:37, 9 مارچ 2013 (م ع و)

تصویر بدون اجازہ

ترمیم
 
File:Karachi-Dolphins.png کو اپلوڈ کرنے کا شکریہ! مذکورہ تصویر کے جانچنے پر معلوم ہوا کہ آپ نے تصویر کی تفصیلات میں تصویر ساز اور ماخذ کی وضاحت نہیں کی ہے، چنانچہ اس تصویر کے حق طبع ونشر کی حیثیت واضح نہیں ہے۔ اگر یہ تصویر آپ کی تخلیق کردہ نہیں ہے تو اس کے اصل مالک کی وضاحت فرمائیں۔ اگر آپ نے اسے کسی ویب گاہ سے حاصل کیا ہے تو اس کا ربط مع استعمال کے شرائط کی وضاحت کریں؛ یہ وضاحت عام طور پر کافی سمجھی جاتی ہے۔ تاہم اگر حق طبع کا حامل ویب گاہ کے ناشر سے علیحدہ کوئی دوسرا شخص ہے، تو اس کے حق اشاعت کو بھی تسلیم کیا جانا چاہیے۔

نیز حوالہ کا اضافہ کرنے کے دوران اگر تصویر حقوقِ نسخہ کی پابند نہیں ہے تو کوئی مناسب اجازت نامہ منسلک کریں۔ اگر یہ تصویر، آپ کی تخلیق کردہ ہے تو {{گنو ذاتی}} کو لازما منسلک کریں، اس کے بعد یہ تصویر گنو آزاد مسوداتی اجازہ کے تحت جاری کر دی جائے گی۔ اگر آپ کے خیال میں یہ تصویر ویکیپیڈیا منصفانہ استعمال کے معیار پر پوری اترتی ہے تو آپ اس تصویر پر {{منصفانہ استعمال}} کو چسپاں کر سکتے ہیں۔

اگر آپ نے یہ تصویر کسی دوسرے ویکیپیڈیا سے حاصل کی ہے تو تصویر کے ذیل میں وہاں موجود تمام معلومات کو یہاں بھی شامل کریں۔

براہ کرم اگر آپ نے مزید تصاویر بھی اپلوڈ کی ہیں تو ان تمام تصاویر کو جانچیں کہ آپ نے ان کے ماخذ اور حقوق واجازت ناموں کی وضاحت کی ہے یا نہیں، بصورت دیگر ان کے ماخذ اور حق طبع ونشر کی وضاحت کریں؛ آپ کی اپلوڈ کردہ تصاویر کی مکمل فہرست دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔ ایسی تمام تصاویر جن کے ماخذ اور حقوق واضح نہیں ہیں، انبتاہی پیغام دینے کے ایک ہفتہ بعد حذف کر دی جاتی ہیں۔ نیز اگر تصویر غیر آزاد اجازہ کے تحت حقوقِ نسخہ کی پابند ہے تو 48 گھنٹوں کے دوران حذف کر دی جائے گی۔

اگر آپ کو مزید مدد درکار ہو تو معاونت میز پر تشریف لائیں اور سوالات دریافت کریں۔ شکریہ!

اگر آپ اس قسم کے پیغامات اس صفحہ پر وصول نہیں کرنا چاہتے ہیں تو اسی صفحہ کے شروع میں {{bots|optout=all}} رکھ دیں۔ -- شہزادہ محمد سمیع اللہ  بحث 09:20, 20 مارچ 2013 (م ع و)

File:Islamabad Leopards.jpg کو اپلوڈ کرنے کا شکریہ! مذکورہ تصویر کے جانچنے پر معلوم ہوا کہ آپ نے تصویر کی تفصیلات میں تصویر ساز اور ماخذ کی وضاحت نہیں کی ہے، چنانچہ اس تصویر کے حق طبع ونشر کی حیثیت واضح نہیں ہے۔ اگر یہ تصویر آپ کی تخلیق کردہ نہیں ہے تو اس کے اصل مالک کی وضاحت فرمائیں۔ اگر آپ نے اسے کسی ویب گاہ سے حاصل کیا ہے تو اس کا ربط مع استعمال کے شرائط کی وضاحت کریں؛ یہ وضاحت عام طور پر کافی سمجھی جاتی ہے۔ تاہم اگر حق طبع کا حامل ویب گاہ کے ناشر سے علیحدہ کوئی دوسرا شخص ہے، تو اس کے حق اشاعت کو بھی تسلیم کیا جانا چاہیے۔

نیز حوالہ کا اضافہ کرنے کے دوران اگر تصویر حقوقِ نسخہ کی پابند نہیں ہے تو کوئی مناسب اجازت نامہ منسلک کریں۔ اگر یہ تصویر، آپ کی تخلیق کردہ ہے تو {{گنو ذاتی}} کو لازما منسلک کریں، اس کے بعد یہ تصویر گنو آزاد مسوداتی اجازہ کے تحت جاری کر دی جائے گی۔ اگر آپ کے خیال میں یہ تصویر ویکیپیڈیا منصفانہ استعمال کے معیار پر پوری اترتی ہے تو آپ اس تصویر پر {{منصفانہ استعمال}} کو چسپاں کر سکتے ہیں۔

اگر آپ نے یہ تصویر کسی دوسرے ویکیپیڈیا سے حاصل کی ہے تو تصویر کے ذیل میں وہاں موجود تمام معلومات کو یہاں بھی شامل کریں۔

براہ کرم اگر آپ نے مزید تصاویر بھی اپلوڈ کی ہیں تو ان تمام تصاویر کو جانچیں کہ آپ نے ان کے ماخذ اور حقوق واجازت ناموں کی وضاحت کی ہے یا نہیں، بصورت دیگر ان کے ماخذ اور حق طبع ونشر کی وضاحت کریں؛ آپ کی اپلوڈ کردہ تصاویر کی مکمل فہرست دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔ ایسی تمام تصاویر جن کے ماخذ اور حقوق واضح نہیں ہیں، انبتاہی پیغام دینے کے ایک ہفتہ بعد حذف کر دی جاتی ہیں۔ نیز اگر تصویر غیر آزاد اجازہ کے تحت حقوقِ نسخہ کی پابند ہے تو 48 گھنٹوں کے دوران حذف کر دی جائے گی۔

اگر آپ کو مزید مدد درکار ہو تو معاونت میز پر تشریف لائیں اور سوالات دریافت کریں۔ شکریہ!

اگر آپ اس قسم کے پیغامات اس صفحہ پر وصول نہیں کرنا چاہتے ہیں تو اسی صفحہ کے شروع میں {{bots|optout=all}} رکھ دیں۔ -- شہزادہ محمد سمیع اللہ  بحث 09:21, 20 مارچ 2013 (م ع و)

File:Faisalabad-Wolves.jpg کو اپلوڈ کرنے کا شکریہ! مذکورہ تصویر کے جانچنے پر معلوم ہوا کہ آپ نے تصویر کی تفصیلات میں تصویر ساز اور ماخذ کی وضاحت نہیں کی ہے، چنانچہ اس تصویر کے حق طبع ونشر کی حیثیت واضح نہیں ہے۔ اگر یہ تصویر آپ کی تخلیق کردہ نہیں ہے تو اس کے اصل مالک کی وضاحت فرمائیں۔ اگر آپ نے اسے کسی ویب گاہ سے حاصل کیا ہے تو اس کا ربط مع استعمال کے شرائط کی وضاحت کریں؛ یہ وضاحت عام طور پر کافی سمجھی جاتی ہے۔ تاہم اگر حق طبع کا حامل ویب گاہ کے ناشر سے علیحدہ کوئی دوسرا شخص ہے، تو اس کے حق اشاعت کو بھی تسلیم کیا جانا چاہیے۔

نیز حوالہ کا اضافہ کرنے کے دوران اگر تصویر حقوقِ نسخہ کی پابند نہیں ہے تو کوئی مناسب اجازت نامہ منسلک کریں۔ اگر یہ تصویر، آپ کی تخلیق کردہ ہے تو {{گنو ذاتی}} کو لازما منسلک کریں، اس کے بعد یہ تصویر گنو آزاد مسوداتی اجازہ کے تحت جاری کر دی جائے گی۔ اگر آپ کے خیال میں یہ تصویر ویکیپیڈیا منصفانہ استعمال کے معیار پر پوری اترتی ہے تو آپ اس تصویر پر {{منصفانہ استعمال}} کو چسپاں کر سکتے ہیں۔

اگر آپ نے یہ تصویر کسی دوسرے ویکیپیڈیا سے حاصل کی ہے تو تصویر کے ذیل میں وہاں موجود تمام معلومات کو یہاں بھی شامل کریں۔

براہ کرم اگر آپ نے مزید تصاویر بھی اپلوڈ کی ہیں تو ان تمام تصاویر کو جانچیں کہ آپ نے ان کے ماخذ اور حقوق واجازت ناموں کی وضاحت کی ہے یا نہیں، بصورت دیگر ان کے ماخذ اور حق طبع ونشر کی وضاحت کریں؛ آپ کی اپلوڈ کردہ تصاویر کی مکمل فہرست دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔ ایسی تمام تصاویر جن کے ماخذ اور حقوق واضح نہیں ہیں، انبتاہی پیغام دینے کے ایک ہفتہ بعد حذف کر دی جاتی ہیں۔ نیز اگر تصویر غیر آزاد اجازہ کے تحت حقوقِ نسخہ کی پابند ہے تو 48 گھنٹوں کے دوران حذف کر دی جائے گی۔

اگر آپ کو مزید مدد درکار ہو تو معاونت میز پر تشریف لائیں اور سوالات دریافت کریں۔ شکریہ!

اگر آپ اس قسم کے پیغامات اس صفحہ پر وصول نہیں کرنا چاہتے ہیں تو اسی صفحہ کے شروع میں {{bots|optout=all}} رکھ دیں۔ -- شہزادہ محمد سمیع اللہ  بحث 09:21, 20 مارچ 2013 (م ع و)

File:Abbottabad-Falcons.jpg کو اپلوڈ کرنے کا شکریہ! مذکورہ تصویر کے جانچنے پر معلوم ہوا کہ آپ نے تصویر کی تفصیلات میں تصویر ساز اور ماخذ کی وضاحت نہیں کی ہے، چنانچہ اس تصویر کے حق طبع ونشر کی حیثیت واضح نہیں ہے۔ اگر یہ تصویر آپ کی تخلیق کردہ نہیں ہے تو اس کے اصل مالک کی وضاحت فرمائیں۔ اگر آپ نے اسے کسی ویب گاہ سے حاصل کیا ہے تو اس کا ربط مع استعمال کے شرائط کی وضاحت کریں؛ یہ وضاحت عام طور پر کافی سمجھی جاتی ہے۔ تاہم اگر حق طبع کا حامل ویب گاہ کے ناشر سے علیحدہ کوئی دوسرا شخص ہے، تو اس کے حق اشاعت کو بھی تسلیم کیا جانا چاہیے۔

نیز حوالہ کا اضافہ کرنے کے دوران اگر تصویر حقوقِ نسخہ کی پابند نہیں ہے تو کوئی مناسب اجازت نامہ منسلک کریں۔ اگر یہ تصویر، آپ کی تخلیق کردہ ہے تو {{گنو ذاتی}} کو لازما منسلک کریں، اس کے بعد یہ تصویر گنو آزاد مسوداتی اجازہ کے تحت جاری کر دی جائے گی۔ اگر آپ کے خیال میں یہ تصویر ویکیپیڈیا منصفانہ استعمال کے معیار پر پوری اترتی ہے تو آپ اس تصویر پر {{منصفانہ استعمال}} کو چسپاں کر سکتے ہیں۔

اگر آپ نے یہ تصویر کسی دوسرے ویکیپیڈیا سے حاصل کی ہے تو تصویر کے ذیل میں وہاں موجود تمام معلومات کو یہاں بھی شامل کریں۔

براہ کرم اگر آپ نے مزید تصاویر بھی اپلوڈ کی ہیں تو ان تمام تصاویر کو جانچیں کہ آپ نے ان کے ماخذ اور حقوق واجازت ناموں کی وضاحت کی ہے یا نہیں، بصورت دیگر ان کے ماخذ اور حق طبع ونشر کی وضاحت کریں؛ آپ کی اپلوڈ کردہ تصاویر کی مکمل فہرست دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔ ایسی تمام تصاویر جن کے ماخذ اور حقوق واضح نہیں ہیں، انبتاہی پیغام دینے کے ایک ہفتہ بعد حذف کر دی جاتی ہیں۔ نیز اگر تصویر غیر آزاد اجازہ کے تحت حقوقِ نسخہ کی پابند ہے تو 48 گھنٹوں کے دوران حذف کر دی جائے گی۔

اگر آپ کو مزید مدد درکار ہو تو معاونت میز پر تشریف لائیں اور سوالات دریافت کریں۔ شکریہ!

اگر آپ اس قسم کے پیغامات اس صفحہ پر وصول نہیں کرنا چاہتے ہیں تو اسی صفحہ کے شروع میں {{bots|optout=all}} رکھ دیں۔ -- شہزادہ محمد سمیع اللہ  بحث 09:22, 20 مارچ 2013 (م ع و)

ماخذ File:Hyderabad-Hawks.png نامعلوم

ترمیم
 
File:Hyderabad-Hawks.png کو اپلوڈ کرنے کا شکریہ! مذکورہ تصویر کے جانچنے پر معلوم ہوا کہ آپ نے تصویر کی تفصیلات میں تصویر ساز اور ماخذ کی وضاحت نہیں کی ہے، چنانچہ اس تصویر کے حق طبع ونشر کی حیثیت واضح نہیں ہے۔ اگر یہ تصویر آپ کی تخلیق کردہ نہیں ہے تو اس کے اصل مالک کی وضاحت فرمائیں۔ اگر آپ نے اسے کسی ویب گاہ سے حاصل کیا ہے تو اس کا ربط مع استعمال کے شرائط کی وضاحت کریں؛ یہ وضاحت عام طور پر کافی سمجھی جاتی ہے۔ تاہم اگر حق طبع کا حامل ویب گاہ کے ناشر سے علیحدہ کوئی دوسرا شخص ہے، تو اس کے حق اشاعت کو بھی تسلیم کیا جانا چاہیے۔

نیز حوالہ کا اضافہ کرنے کے دوران اگر تصویر حقوقِ نسخہ کی پابند نہیں ہے تو کوئی مناسب اجازت نامہ منسلک کریں۔ اگر یہ تصویر، آپ کی تخلیق کردہ ہے تو {{گنو ذاتی}} کو لازما منسلک کریں، اس کے بعد یہ تصویر گنو آزاد مسوداتی اجازہ کے تحت جاری کر دی جائے گی۔ اگر آپ کے خیال میں یہ تصویر ویکیپیڈیا منصفانہ استعمال کے معیار پر پوری اترتی ہے تو آپ اس تصویر پر {{منصفانہ استعمال}} کو چسپاں کر سکتے ہیں۔

اگر آپ نے یہ تصویر کسی دوسرے ویکیپیڈیا سے حاصل کی ہے تو تصویر کے ذیل میں وہاں موجود تمام معلومات کو یہاں بھی شامل کریں۔

براہ کرم اگر آپ نے مزید تصاویر بھی اپلوڈ کی ہیں تو ان تمام تصاویر کو جانچیں کہ آپ نے ان کے ماخذ اور حقوق واجازت ناموں کی وضاحت کی ہے یا نہیں، بصورت دیگر ان کے ماخذ اور حق طبع ونشر کی وضاحت کریں؛ آپ کی اپلوڈ کردہ تصاویر کی مکمل فہرست دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔ ایسی تمام تصاویر جن کے ماخذ اور حقوق واضح نہیں ہیں، انبتاہی پیغام دینے کے ایک ہفتہ بعد حذف کر دی جاتی ہیں۔ نیز اگر تصویر غیر آزاد اجازہ کے تحت حقوقِ نسخہ کی پابند ہے تو 48 گھنٹوں کے دوران حذف کر دی جائے گی۔

اگر آپ کو مزید مدد درکار ہو تو معاونت میز پر تشریف لائیں اور سوالات دریافت کریں۔ شکریہ!

اگر آپ اس قسم کے پیغامات اس صفحہ پر وصول نہیں کرنا چاہتے ہیں تو اسی صفحہ کے شروع میں {{bots|optout=all}} رکھ دیں۔ -- شہزادہ محمد سمیع اللہ  بحث 09:22, 20 مارچ 2013 (م ع و)

ادخال سانچہ جات در صفحہ حلقہ این اے۔75

ترمیم

  سلام ساجد امجد ساجد! میں شمارندی برنامج ہوں اور دائرۃ المعارف میں خودکار جانچ پڑتال پر مامور ہوں۔ صفحہ حلقہ این اے۔75 کی پڑتال کے بعد جسے آپ نے تحریر کیا ہے، مجھے پتہ چلا کہ:

  • یہ مختصر مضمون ہے، اس لیے اس میں {{نامکمل}} کا اضافہ کیا گیا۔ امید ہے کہ آپ اس میں مزید متعلقہ معلومات کا اضافہ کریں گے۔ اگر فی الحال آپ اس میں اضافہ کا ارادہ نہیں رکھتے ہیں تو براہ کرم اس سانچہ کو نہ نکالیں۔

روابط برائے معاون صفحات: آسان · انداز مقالات · ہدایات برائے تحریر · زمرہ جات · ترمیم

اس گذارش پر عمل درآمد کے بعد آپ ان سانچوں کو صفحہ سے ہٹا سکتے ہیں۔ اگر آپ کے خیال میں یہ اطلاع غلط ہے تو میرے منتظم سے رابطہ کریں۔
--نگہبان اردو ویکیپیڈیا (تبادلۂ خیال) 17:19, 22 مارچ 2013 (م ع و)

ادخال سانچہ جات در صفحہ پاکستان کے انتخابی حلقے

ترمیم

  سلام ساجد امجد ساجد! میں شمارندی برنامج ہوں اور دائرۃ المعارف میں خودکار جانچ پڑتال پر مامور ہوں۔ صفحہ پاکستان کے انتخابی حلقے کی پڑتال کے بعد جسے آپ نے تحریر کیا ہے، مجھے پتہ چلا کہ:

  • یہ یتیم مضمون ہے، ایسے مضامین جس کے روابط دیگر مضامین میں انتہائی کم یا معدوم ہوں یتیم کہلاتے ہیں۔ آپ کے تحریر کردہ صفحہ کے جانب روابط کم ہونگے تو قارئین اس صفحہ تک کم ہی پہونچ پائیں گے۔ لہذا براہ کرم اپنے تحریر کردہ مضمون سے متعلق مضامین میں اپنے صفحہ کا ربط داخل کریں۔

روابط برائے معاون صفحات: آسان · انداز مقالات · ہدایات برائے تحریر · زمرہ جات · ترمیم

اس گذارش پر عمل درآمد کے بعد آپ ان سانچوں کو صفحہ سے ہٹا سکتے ہیں۔ اگر آپ کے خیال میں یہ اطلاع غلط ہے تو میرے منتظم سے رابطہ کریں۔
--نگہبان اردو ویکیپیڈیا (تبادلۂ خیال) 17:19, 22 مارچ 2013 (م ع و)

مراجعت جدید صفحات

ترمیم

السلام علیکم! اردو ویکیپیڈیا پر ایک نیا منصوبہ شروع کیا گیا ہے، ملاحظہ فرمائیں۔  —خادم— تبادلۂ خیال 20:35, 22 مارچ 2013 (م ع و)

ایک نئی شماریات، اس میں بھی آپ اول نمبر پر ہیں۔ میری جانب سے مبارکباد قبول کریں    —خادم— تبادلۂ خیال 19:37, 23 مارچ 2013 (م ع و)

شعیب بھائی - درخواست نظر ثانی

ترمیم

آپکی رائے یہاں درکار ہے۔ --طاھر محمود (تبادلۂ خیال) 06:30, 26 مارچ 2013 (م ع و)

ادخال سانچہ جات در صفحہ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان

ترمیم

  سلام ساجد امجد ساجد! میں شمارندی برنامج ہوں اور دائرۃ المعارف میں خودکار جانچ پڑتال پر مامور ہوں۔ صفحہ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کی پڑتال کے بعد جسے آپ نے تحریر کیا ہے، مجھے پتہ چلا کہ:

  • یہ مختصر مضمون ہے، اس لیے اس میں {{نامکمل}} کا اضافہ کیا گیا۔ امید ہے کہ آپ اس میں مزید متعلقہ معلومات کا اضافہ کریں گے۔ اگر فی الحال آپ اس میں اضافہ کا ارادہ نہیں رکھتے ہیں تو براہ کرم اس سانچہ کو نہ نکالیں۔

روابط برائے معاون صفحات: آسان · انداز مقالات · ہدایات برائے تحریر · زمرہ جات · ترمیم

اس گذارش پر عمل درآمد کے بعد آپ ان سانچوں کو صفحہ سے ہٹا سکتے ہیں۔ اگر آپ کے خیال میں یہ اطلاع غلط ہے تو میرے منتظم سے رابطہ کریں۔
-- —نگہبان اردو ویکیپیڈیا—  07:31, 27 مارچ 2013 (م ع و)

مضامین کی درستی

ترمیم

اس صفحے پر موجود مضامین درست کیجئے۔ --فیروز اردووالا (تبادلۂ خیال) 06:45, 20 جون 2013 (م ع و)

ساجد بھائی

ترمیم

ساجد بھائی امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے۔ کافی عرصے سے ویکیپیڈیا کو رونق نہیں بخشی۔ --طاھر محمود (تبادلۂ خیال) 07:54, 21 نومبر 2013 (م ع و)

اللہ آپکی اور تمام مسلمانوں کی مشکلات درو کرے۔ آمین۔ --طاھر محمود (تبادلۂ خیال) 09:24, 30 نومبر 2013 (م ع و)

پالیسی برائے اردو وکی پیڈیا بابت اردو الفاظ

ترمیم

محترم منتظم صاحب مجھے اردو وکی پیڈیا کی پالیسی دیکھنی ہے جہاں

  • الفاظ کے چناؤ کےلیے ہدایات دی ہوں
  • کون سی لغت استعمال کی جائے گی؟
  • اگر لغت میں کوئی لفظ نہیں ہےتو کیا ہو گا؟
  • کون نیا لفظ بنائے گا؟
  • اگر نیا لفظ کسی زبان سے اپنانا ہوا تو کون سی زبان ہو گی؟
  • یہ فیصلے رائے شماری سے ہونگے یا ”بدمعاشی“ سے؟

امین اکبر (تبادلۂ خیال) 17:42, 30 نومبر 2013 (م ع و) آپ کی تفصیلی رائے اس صفحہ ویکیپیڈیا:دیوان عام/متفرقات پر درکار ہے۔امین اکبر (تبادلۂ خیال) 12:48, 1 دسمبر 2013 (م ع و)

ویکیپیڈیا حکمت عملی

ترمیم
«ساجد امجد ساجد/وثائق/2013» کے صارف صفحہ پر واپس جائیں۔