وثائق

{{{2}}}




حآک

صفحۂ صارف تبادلۂ خیال منصوبے وکیپیڈیا پر حصہ ذیلی صفحات اعزازات


__نااشاریہ__

اپنا پیغام یہاں دیں یا برقی خط لکھیں۔

وثائق

{{{2}}}







اس ویکیپیڈیا پر 204,374 مقالہ جات موجود ہیں۔

وثق تبادلہ خیال ترمیم

تبادلۂ خیال صفحات کے وثائق بنانے کا طریقہ یہ طریقہ غلط ہے۔ شعیب بھائی نے شاید کسی غلط فہمی پر آپکو یہ ہدایات دی تھیں۔ دیکھیے ہدایات برائے وثق تبادلہ خیال۔ اسکی وجہ یہ ہے کہ یہ سب تبادلۂ خیال صارف کے صفحہ تبادلۂ خیال پر ہوا ہے۔ اور اسکا تاریخچہ بھی یہیں ہونا چاہیے۔ اور یہاں سے متن کی منتقلی کا تاریخچہ بھی یہیں ہونا چاہیے۔ --طہ طاہر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:00, 25 اکتوبر 2014 (م ع و)

اول الذکر طریقے کی سب سے بڑی خامی یہ ہے کہ آپ خاص مدت کے تبادلۂ خیال کا وثق کیسے بنائیں گے۔ --طہ طاہر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:07, 25 اکتوبر 2014 (م ع و)
جی طٰہٰ بھائی، میں نے ہدایات پڑھ لی ہیں، مجھے ان کا علم نہیں تھا، شعیب بھائی کی رہنمائی میں میں نے ایسا کیا، آئندہ درست طریقہ سے وثائق بنانے کی کوشش کروں گا۔ --ساجد امجد ساجد (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:10, 25 اکتوبر 2014 (م ع و)
جی ساجد بھائی۔ --طہ طاہر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:17, 25 اکتوبر 2014 (م ع و)

رائے درکار ترمیم

  • محترم ساجد صاحب!

آپ کی رائے بیج کیوریشن ، توسیع پر درکار ہے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:17, 28 اکتوبر 2014 (م ع و)

رائے شماری برائے نئے منتظمین ترمیم

محترم و مکرم!
آپ کی مخلصانہ رائے ان دو صفحات پر درکار ہے۔

--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:25, 5 نومبر 2014 (م ع و)

دعوت رائے دہی ترمیم

السلام علیکم جناب! اس صفحہ میں آپ کی رائے درکار ہے. میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 10:40، 10 نومبر 2014 (م ع و)

اعزاز آپ کے لیے! ترمیم

  عمومی اعزاز
بہت اچھی کاوش حافظ محمد یوسف 15:46, 10 دسمبر 2014 (م ع و)
پہلی دفعہ کسی نے فارغ رہنے پر بھی اعزاز دیا ہے بہت نوازش (:--ساجد امجد ساجدپیغام لکھئے 04:51, 11 دسمبر 2014 (م ع و)
آپ فارغ ہیں مگر پھر بھی جڑے ہوئے ہیں اور جاگے ہوئے بھی، جڑے رہنا اور جاگتے رہنا ہی بڑی بات ہے۔ آپ کے تبادلہ خیال پر ایک پیغام دیا جائے تو آپ چراغ کے جن کی طرح حاضر ہو جاتے ہیں۔ باقی آپ اور آرام کر لیں تھوڑا سا، پھر آپ سے بھی کام نکلوا لیا کریں گے۔ :-) امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:58, 11 دسمبر 2014 (م ع و)
ہو سکتا ہے کسی نے طنزکیا ہو، فارغ رہنے پر
 
سلام ساجد امجد ساجد!
Obaid Raza کے تبادلۂ خیال پر آپ کے لیے نیا پیغام ہے۔
آپ اس اطلاع کو کسی بھی وقت ختم کرسکتے ہیں؛ اس کے لیے آپ {{باز گفتگو}} کو ختم کردیں۔

تمغہ فراغت ترمیم

جناب تمغہ فراغت تو آپ نے خود ہی بنا لیا سابقہ کام کو دیکھ کر شاباش دی تھی اب فضول سی حرکت کو دلچسپ بناے پر شاباش دیتا ہوں--ابوالسرمد 13:33, 22 دسمبر 2014 (م ع و)

اعزاز برائے مضامینِ کرکٹ ترمیم

  ستارہ کرکٹ
کرکٹ کے متعلق بہترین مضامین پر آپ کو اعزاز برائے کرکٹ دیا جاتا ہے۔
فائل:Animalibrí.gif
خیرخواہ عثمان
23:40, 3 مارچ 2015 (م ع و)

کرکٹ ترمیم

السلام علیکم ساجد صاحب! ماشاءاللہ کرکٹ مضامین میں آج کل آپ محنت کررہے ہیں۔بس ایک بات کرنی تھی کہ ٹی/20 یا ٹوینٹی/20 کے ناموں میں اگر سلیش (/) کا استعمال نہ ہو تو میرے خیال سے صارفین کو تلاش کرنے میں آسانی ہوگی۔ جیسے انگریزی میں بھی twenty/20 کے بجائے twenty20 لکھا جاتا ہے :) ۔--

فائل:Animalibrí.gif

عثمان 16:31, 10 مارچ 2015 (م ع و)

پیغام کا شکریہ عثمان بھائی، ٹی/20 یا ٹوینٹی/20 یا اس کے علاوہ کرکٹ اصطلاحات کے لئے دیوان عام میں بات کرنی چاہیے، میں یہ پیغام وہاں رکھ دیتا ہوں۔ --ساجد امجد ساجدپیغام لکھئے 04:24, 11 مارچ 2015 (م ع و)
جی جناب ٹھیک ہے۔--
فائل:Animalibrí.gif
عثمان 10:51, 11 مارچ 2015 (م ع و)
لیکن پہلے اس کی تصدیق ضروری ہے، ممکن ہے ہزاریہ کہنا بھی غلط ہو۔مجھے شک ہے دونوں پر ہی۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:18, 15 مارچ 2015 (م ع و)
نہیں رائے شماری کی تو صرورت نہیں ہے، میں لغت سے تلاش کرتا ہوں۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:25, 15 مارچ 2015 (م ع و)

فیصل آباد کے سانچے ترمیم

السلام علیکم، کئی سال کی غیرحاضری کے بعد پچھلے کچھ عرصے سے اردو وکیپیڈیا پہ متحرک ہوا ہوں۔ آپ لوگوں کی محنت سے 2009ء کی نسبت اب کام میں ماشاءاللہ بہت بہتری آ چکی ہے۔ سردست آپ سے ایک درخواست لے کر حاضر ہوا ہوں۔

آپ نے فیصل آباد کیلئے دو سانچے بنا رکھے ہیں، جن میں سے ایک تقریباً خالی ہے۔ راقم کی دانست میں دونوں کو جوڑ دیا جائے تو زیادہ فائدہ ہوسکتا ہے۔ رائے یہ ہے کہ سانچہ:فیصل آباد کے قریبی علاقے ختم کر دیا جائے اور سانچہ:فیصل آباد کو مزید جامع کرتے ہوئے، فیصل آباد سے متعلقہ ہر قسم کے مضامین اسی میں اکٹھے کر دیئے جائیں،تاکہ فیصل آباد سے متعلقہ ہر مضمون کا لنک ایک ہی سانچے میں موجود ہو اور صارفین کو کسی صفحہ میں دو دو سانچے شامل نہ کرنا پڑیں۔ نیز ایسے علاقوں کے نام سانچے سے نکال دیئے جائیں جو فی الحال وجود نہیں رکھتے۔ جوں جوں وہ بنتے جائیں گے ان کے نام توں توں سانچے میں شامل ہوتے جائیں۔

چونکہ دونوں سانچے آپ نے ہی بنائے ہیں، اس لئے بلااجازت تبدیلی کا مجاز نہیں۔ امید ہے آپ سے مثبت جواب ملے گا۔ --عبدالستار (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:48, 18 مارچ 2015 (م ع و)

عبدالستار بھائی، پیغام کا شکریہ؛ کیوں مجھے شرمندہ کرتے ہیں اگر آپ میرے کیے ہوئے کام کی نوک پلک سنواریں گے تو یہ میرے لئے اعزاز کی بات ہو گی، آپ جب چاہیں اور جیسے چاہیں میرے کیے ہوئے کام کو تبدیل کر سکتے ہیں۔ ما فی مشکل جناب۔۔۔--ساجد امجد ساجدپیغام لکھئے 08:17, 19 مارچ 2015 (م ع و)

ایک مشکل ترمیم

فیصل آباد کیلئے ایک جامع سانچہ بنا چکا ہوں، لیکن اسے اپلائی کرنے سے پہلے ایک معاملے کو سلجھانا چاہتا ہوں۔

جیسا کہ فیصل آباد کے مضمون پر حکومت کے ذیل میں لکھا ہے کہ ’’2005ء میں ملک کے دوسرے بڑے شہروں کی طرح یہاں بھی سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ نظام لاگو کیا گیا، جس کے مطابق اسے 8 مختلف ٹاؤن میں تقسیم کر دیا گیا۔‘‘ وہیں ان 8 ٹاؤنز کے نام بھی لکھے ہیں، جن میں نظم نہیں ہے۔

  • مثلاً پہلے چار ٹاؤنز میں سے صرف اقبال ٹاؤن صفحہ کے نام میں فیصل آباد کا لفظ شامل ہے، باقی تین میں شامل نہیں۔ کیا یہ بہتر نہ ہوگا کہ چاروں کے ناموں کے آگے فیصل آباد کا لفظ شامل کر دیا جائے تاکہ ڈسپلن قائم رہے۔
  • اگلے چار ٹاؤنز کا معاملہ مزید خراب ہے۔ ان کے صفحات تحصیلوں کے ناموں سے موجود ہیں اور انہیں ٹاؤنز کے نام کے ساتھ تبدیل نہیں کیا گیا، حالانکہ سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کو لاگو ہوئے دس سال بیت چکے ہیں۔

اس صورت میں تمام ٹاؤنز کے نام ایک سے ہوجائیں گے، اقبال ٹاؤن کی طرز پر، یوں:

  1. اقبال ٹاؤن، فیصل آباد
  2. تاندلیانوالہ ٹاؤن، فیصل آباد
  3. جڑانوالہ ٹاؤن، فیصل آباد
  4. جناح ٹاؤن، فیصل آباد
  5. چک جھمرہ ٹاؤن، فیصل آباد
  6. سمندری ٹاؤن، فیصل آباد
  7. لائلپور ٹاؤن، فیصل آباد
  8. مدینہ ٹاؤن، فیصل آباد

رہنمائی درکار ہے۔--عبدالستار (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:03, 19 مارچ 2015 (م ع و)

  • کرنے کو یہ کام میں خود بھی کر سکتا ہوں، آپ سے اس لئے عرض کیا ہے کہ میں اگر بیک وقت 7 مضامین کو منتقل یا رجوع مکرر کروں گا، تو کوئی منتظم اس کا نوٹس لے کر استرجع کر دے گا اور میرے لئے مزید مشکل پیدا ہو جائے گی۔--عبدالستار (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:08, 20 مارچ 2015 (م ع و)
کیا ضلع فیصل آباد میں تحصیل سسٹم ختم ہو چکا ہے؟ باقی تمام اضلاع کی تو تحصیلیں ہیں، تو کیا ہم تحصیل جڑانوالہ وغیرہ کو ختم کر کے ٹاؤن کا نام دیں گے؟ میں چونکہ قطر میں ہوتا ہوں اس لئے اس تبدیلی سے آگاہ نہیں ہوں۔ سرکاری سطح پر جس طرح سے موجود ہے آپ ان مضامین کو اگر اسی پیرایہ میں کرنا چاہیں تو اس میں کسی کو اعتراض نہیں ہونا چاہیے۔ جو درست ہے وہ کرنے کے لئے جتنی بھی تبدیلیاں کی جائیں اس پر کسی منتظم کو اعتراض نہ ہو گا۔ --ساجد امجد ساجدپیغام لکھئے 04:54, 21 مارچ 2015 (م ع و)
  • بلا تکلف، کام کریں، جو جو اصطلاح تبدیل کرنا چائیں کر دیں، جو کوئی غلطی ہو درست کر دیں، میں ویسے بھی باقاعدگی سےزیر نظر فہرست اور تاریخچہ دیکھتا ہوں اس طرح میرے غلطیوں کی نشاہدہی ہوتی رہتی ہے ۔ ویسے میں 9-10، 1-2، 4-5، رات 7-8، اور رات1 بجے کے بعد ان اوقات میں بلکل غیر حاضر ہوتا ہوں، عام طور پر کیونکہ بجلی بند ہوتی ہے۔ ہاں جب کسی وقت کوئی صفحہ نیا بناؤں تو فوری ہی ترمیم کرنے سے آپ گریز کر سکتے ہیں کیوں کہ اس وقت تنازع ترمیم کی وجہ سے کسی ایک کی محنت ضائع ہونے کا خطرہ ہوتا ہے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:19, 22 مارچ 2015 (م ع و)
 
سلام ساجد امجد ساجد!
Minhajian کے تبادلۂ خیال پر آپ کے لیے نیا پیغام ہے۔
آپ اس اطلاع کو کسی بھی وقت ختم کرسکتے ہیں؛ اس کے لیے آپ {{باز گفتگو}} کو ختم کردیں۔

آپ کی رہنمائی کا شکریہ، فیصل آباد کی تحصیلوں کو سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ سسٹم کے تحت ٹاؤنز میں تبدیل کر دیا ہے اور پہلے سے موجود ٹاؤنز کے صفحات کے ناموں کو بھی ایک سے انداز میں منظم کر دیا ہے۔ ساجد بھائی کے صفحہ پر طوالت کی بجائے مزید گفتگو اپنے صفحہ پر لے جا رہا ہوں۔--عبدالستار (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:46, 22 مارچ 2015 (م ع و)

رائے درکار ترمیم

اسلام علیکم۔ آپ کی رائے ویکیپیڈیا:ضابطہ اخلاق برائے منتظمین پر درکار ہے۔ امید ہے کہ جلد از جلد تھوڑا ٹآئم نکالیں گے۔امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:47, 9 اپریل 2015 (م ع و)

رائے درکار ترمیم

السلام علیکم۔ آپ کی رائے انعامی مقابلہ 2015 پر درکار ہے۔--فائل:Animalibrí.gifعثمان 14:32, 15 اپریل 2015 (م ع و)

آپ کی رائے درکا ہے! ترمیم

محترم ساجد امجد ساجد/وثق 1 ! مزمل صاحب کو منتظمی کے لئے نامزد کیا گيا ہے، آپ کی قیمتی رائے درکار ہے۔
یہاں رائے دیں، رائے شماری برائے منتظم صارف مزمل
--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:49, 22 اپریل 2015 (م ع و)

Translating the interface in your language, we need your help ترمیم

Hello ساجد امجد ساجد, thanks for working on this wiki in your language. We updated the list of priority translations and I write you to let you know. The language used by this wiki (or by you in your preferences) needs about 100 translations or less in the priority list. You're almost done!
 
تمام ویکیوں میں تراجم کو تبدیل یا شامل کرنے کے لیے میڈیاویکی کے دار الترجمہ translatewiki.net کو استعمال کریں۔

Please register on translatewiki.net if you didn't yet and then help complete priority translations (make sure to select your language in the language selector). With a couple hours' work or less, you can make sure that nearly all visitors see the wiki interface fully translated. Nemo 14:06, 26 اپریل 2015 (م ع و)

ویکی میڈیا فاؤنڈیشن مجلس عاملہ کے انتخابات ترمیم

محترم ساجد امجد ساجد بھائی اسلام علیکم!

ویکی میڈیا فاؤنڈیشن مجلس عاملہ کے انتخابات ہونے والے ہیں، جن میں تین عدد اراکین کا انتخاب ہوگا۔ اس انتخابات میں 21 امید وار اپنا نام پیش کر چکے ہیں۔

میں نے بھی بحیثیت امید وار برائے بورڈ ممبر اپنا نام درج کیا ہے۔ اگر آپ مجھے اس کا اہل سمجھتے ہیں تو ضرور اپنا ووٹ میرے حق میں دیں۔

  • آپ رائے دہی کے اہل ہیں، آپ سے درخواست ہے کہ اپنی رائے (ووٹ) ضرور دیں۔
  • اس انتخابات کا سلسلہ 00:00 مئی 17 تا 23:59 مئی 31 تک رہے گا۔
  • رائے دہندگان (ووٹرس) رائے پیش کرنے (ووٹ دینے) کے اہل ہیں یا نہیں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • رائے دہی کے لئے یہاں پر جائیں رائے دہی۔

اگر آپ مجھ سے کچھ سوالات پوچھنا چاہیں تو ضرور میرے تبادلہ خیال صفحہ پر پوچھ سکتے ہیں۔ شکریہ -- احمد نثار (تبادلۂ خیالشراکتیں) 22:14, 13 مئی 2015 (م ع و)

تمغا واپسی؟ ترمیم

السلام علیکم جناب ساجد امجد ساجد صاحب جب میں نیا نیا آیا تو آزمائشی طور پر ایک شاباش کا خط اپنے اصلی نام محمد یوسف سے آپ کو لکھا جس کا تمغا فراغت کے نام تاریخی مذاق اڑایا گیا آج پھر آپ کی شراکت نظر آئی تو سوچا کہ پوچھ لوں ابھی تک دور فراغت ہے یا تمغا واپسی دیا جا سکتا ہے ؟ بحر حال آپ کا گاہے بگاہے کام دیکھ کر دلی خوشی ہوتی ہے۔ پسند اگر کوئی شرعی عذر نہ ہو تو کارخیر میں شامل ہو جائیں میں اس امید کے ساتھ کہ مثبت جواب ملے گا دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتا ہوں  آپ کو خوش آمدید!۔--ابوالسرمد 13:16, 19 اگست 2015 (م ع و)

یوسف / سرمد صاحب، کیا گلے شکوے یاد کیجیے گا۔ ہم سب ایک ٹیم ہیں۔ اگر کوئی منزل عبور کرتے ہیں (ایک لاکھ مضامین یا کچھ اور) تو وہ بھی ہم سب کی جیت ہے۔ اگر نہیں، تو ہم سب کی ہار ہے۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:48, 19 اگست 2015 (م ع و)
شکریہ جناب سرمد اور مزمل صاحب، مشکور ہوں آپ کا، تمغہ آپ کے امانت ہے جب چاہیں ہم واپس کرنے کے لئے تیار ہیں لیکن کہیں یہ بے مروتی کے زمرے میں نہ آ جائے اس لئے میرے پاس ہی رہنے دیں  ، جزاک اللہ، کوشش کر رہا ہوں کسی طرح اپنا حصہ بھی تھوڑا بہت اس ویکیپیڈیا کو دے سکوں۔ --ساجد امجد ساجدپیغام لکھئے 13:52, 19 اگست 2015 (م ع و)

  بہت اچھے!--ابوالسرمد 16:48, 19 اگست 2015 (م ع و)

سہ ماہی منصوبہ برائے منتخب موضوعات ترمیم

محترم، ساجد امجد ساجد/وثق 1!
ویکیپیڈیا پر مضامین کی اچھی خاصی تعداد تو ہے، لیکن یہ غیر متوازن ہو چکا ہے۔ روبہ کے ذریعے شہروں کے مضامین بنانے سے اب آدھے مضامین شہروں کے ہیں۔ جبکہ دیگر موضوعات میں اسلام و اسلامی شخصیات، پاکستان و پاکستانی موضوعات، بھارت و بھارتی موضوعات شامل ہیں (جن پر کچھ بہتر اور کافی مواد ہے)۔ ذیل کے موضوعات پر مواد بہت کم، کمزور، بے حوالہ، یک سطری یا سرے سے موجود ہی نہیں ہے۔ سائنس و آئی ٹی، اسلام کے دیگر مذاہب، پاک و ہند کے علاوہ دوسرے ممالک کے (مذہب، پرچم، قومی ترانے، قومی تعطیلات، کھیل سیاسی جماعتیں، آئین، حقوق وغیرہ کے موضوعات) اہم نظریات (سیاسی، تاریخی، معاشرتی، قانونی، اخلاقی، سائنسی وغیرہ) اعزازات (مختلف شعبہ ہائے زندگی میں) ٹی وی چینل، شاہراہوں، کتابوں، جنگوں، قدیم تاریخ، جانوروں، پودوں، پرندوں، کھانوں، مشروبات، کھیلوں، ادب و ادبی موضوعات، اصطلاحات، ناموں کے ضد ابہام صفحات، اور دیگر کئی اہم، اور کچھ مقبول عام موضوعات پر مواد نہیں ہے، جو ہے، اس پر نظر ثانی کی ضرورت ہے، جو اہم مصامین ہیں ان ذکر کردہ عنوانات کے، انہیں لکھنے کی ضرورت ہے۔ اسی عدم توازن کے شکار اردو ویکیپیڈیا، کو درست اور قابل مطالعہ بنانے کے لیے ایک منصوبہ شروع کیا گیا ہے، جو سہ ماہی ہو گا۔

اس کا مقصد کچھ موضوعات کو منتخب کر کے پابندی کے ساتھ اس کو تین ماہ تک وقت دے کر، لکھنا، لکھے ہو کو نظر ثانی کرنا، خانہ معلومات، ناؤ سانچے، تصاویر اور حوالہ جات شامل کرنا ہے۔ اور تلاش کو آسان کرنے کے لیے موضوع سے متعلق زمرہ جات بنانا، رجوع مکرر بنانا، ضد ابہام صفحات کی تخلیق کرلنا۔

ہر سہ ماہی میں کئی بڑے شعبہ جات سے ذیلی موضوعات کو منتخب کیا جائے گا۔ جیسے ممالک کے مضامین موجود ہیں۔ لیکن ان کے یوم آزادی کے نہیں، تو ایک سہ ماہی میں ہم یوم آزادی بلحاظ ملک، کو رکھ سکتے ہیں جس سے تمام مضامین ہم تین ماہ میں لکھ لیں گے۔ اسی پھر اگلی سہ ماہی میں ہم پرچم بلحاط ملک، یا آئین بلحاظ ملک نکھ سکتے ہیں۔ وہ موضوعات جن پر سرے سے کچھ مواد بھی نا ہو۔ ان کو خاص اہمیت دی جائے گی۔ جیسے قدیم زبانیں، یا قدیم مذاہب، قدیم دور کی جنگیں۔

مزید معلومات کے لیے: ویکیپیڈیا:سہ ماہی منصوبہ اکتوبر تا دسمبر 2015ء

  1. کیا آپ اس بات سے متفق ہیں؟
  2. کیا آپ اس میں مدد کرنے کو تیار ہیں یا آپ خود سے جو کچھ پہلے سے کر رہے ہیں اسی طرح، اپنی مرضی سے کام کرنا چاہتے ہيں؟
  3. گیا آپ پہلی سہ ماہی کے لیے موصوعات منتخب کرنے میں مدد کر سکتے ہیں؟
  4. آپ کی کیا رائے ہے اگر اس منصوبہ کو چلایا جائے تو کیا یہ سود مند ثابت ہو گا؟
  5. کیا آپ کے پاس اس منصوبہ میں بہتری کے لیے کوئی تجویز ہے یا آپ خود کوئی منصوبہ پیش کر سکتے ہیں؟

سانچے میں زمرہ جات ترمیم

انگریزی زمرہ جات اکثر وہ ہیں جو سانچوں کے ذریعہ صفحات پر ظاہر ہو رہے ہیں۔ ان کو پہلے تلاش کریں کہ کس سانچے یا ماڈیول میں استعمال ہو رہے ہیں، جیسے یہ دیکھیں [1] یہ زمرہ:All articles containing potentially dated statements کا اصل منبع ہے، جسے آپ نے رجوع مکرر کیا ہے زمرہ:ممکنہ طور پر تاریخ بیانات پر مشتمل تمام مضامین اب ان دونوں میں ہی وہ سارے صفحات ظاہر ہو رہے ہیں اور ان صفحات پر بھی یہ دونوں اردو انگریزی ظاہر ہ ورہے ہیں۔ آپ دیکھیں تو یہ سانچہ:بمطابق میں انگریزی ربط ہے۔ اسے وہاں سے اردو زمرے سے بدل دیں۔ سارے صفحات سے ایک ساتھ انگریزی ربط غائب ہو جائے گا، اب انگریزی زمرہ کو حذف کر دیں۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:40, 16 ستمبر 2015 (م ع و)

توجہ دلانے کا شکریہ، مجھے معلوم ہے اور وقت کی قلت کی وجہ سے یہ سر انجام نہ دے سکا۔ پریشان نہ ہوں آج درست کر دوں گا  --ساجد امجد ساجدپیغام لکھئے 05:41, 17 ستمبر 2015 (م ع و)

محترم ساجد امجد ساجد/وثق 1!
آپ کی آراء و تجاویز فرقہ واریت کا مقابلہ کیسے کریں؟ صفحہ پر درکار ہیں
موضوع:فرقہ وارنہ تبادلۂ خیال، مضامین میں القابات و دعائیہ کلمات، اور فرقہ وارانہ تبادلۂ خیال میں ملوث صارفین سے اردو ویکیپیڈیا کی صرف سے اظہار لاتعلقی اور معذرت کا سانچہ؛ ماضی کے تبادلۂ خیال صفحات کے لیے جن میں ایسی گفتگو موجود ہے۔

زمرہ ساز ترمیم

ساجد بھائی، عموماً ہم لوگ انگریزی ویکیپیڈیا سے دیکھ کر زمرہ جات بناتے ہیں، اسی کو مدنظر رکھتے ہوئے ایک آلہ فارسی ویکی سے درآمد کیا ہے جس کے ذریعہ خودکار طور پر زمرہ جات انگریزی ویکی سے درآمد کیے جا سکتے ہیں، بس اردو اور انگریزی زمروں کا نام درج کرنا ہوتا ہے، تجربہ کر کے دیکھیے۔ آلہ فعال کرنے کے لیے یہاں جائیے اور زمرہ ساز: آلہ برائے خودکار تخلیق زمرہ جات بلحاظ انگریزی ویکیپیڈیا کو فعال کر دیں۔ --:)  —خادم—  16:10, 6 اکتوبر 2015 (م ع و)

یہ آلہ میں نے پہلے ہی فعال کیا ہوا ہے، لیکن میں اس کو استعمال کرنے کے طریقہ کار کو سمجھنے سے قا صر ہوں۔ ساجد امجد ساجدپیغام لکھئے 06:22, 7 اکتوبر 2015 (م ع و)
آلہ فعال کرنے کے بعد تمام صفحات کے اوپر جہاں منتقلی وغیرہ کے اختیارات ہوتے ہیں، وہیں زمرہ ساز کے نام سے ایک آپشن نظر آئے گا۔ --:)  —خادم—  07:17, 7 اکتوبر 2015 (م ع و)
اس پیلے رنگ کے خانے میں زمرہ کا اردو نام@زمرہ کا انگریزی نام، شامل کر کے محفوظ کریں۔

آپکی فوری توجہ مطلوب ہے ترمیم

 مکرمی  جناب ساجد امجد ساجد صا تسلیمات!
   اردو ویکی پیڈیا  کے ایک لاکھ مضامین  کا ہدف 30  دسمبر 2015  تک مکمل کرنا ہے!   موجودہ رفتار ہی قائم رہی تو ہمارا  ہدف کو پانا غیر ممکن ہوتا جا رہا ہے ۔ آئیے ، توجہ دیں ! ابھی اور آج ہی! ہدف  کو مل کر پائیں۔   وضاحت کے لیے مندرجہ ذیل جدول پیش ہے۔

۔

                                جدول برائےمضمون شماری
دن تاریخ تعداد مضامین فی صد آج کا اضافہ مزید درکار مضامین
1 1 اکتوبر 81641 81.64% 025 18334
2 2 اکتوبر 81666 % 81.66 027 18307
3 3 اکتوبر 81693 % 81.69 025 18282
4 4 اکتوبر 81718 % 81.71 029 18253
5 5 اکتوبر 81747 % 81.74 034 18219
6 6 اکتوبر 81781 % 81.78 013 18206
7 7 اکتوبر 81794 جاری جاری جاری
100 30 دسمبر 100000 % 100 ۔ ۔
نوٹ:   یومیہ 212  مضامین  کی ضرورت ہے۔--Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:53, 6 اکتوبر 2015 (م ع و)    یومیہ 215  مضامین  کی ضرورت ہے۔--Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں) 01:30, 7 اکتوبر 2015 (م ع و)--Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:03, 7 اکتوبر 2015 (م ع و)

تفریق اصطلاحات ترمیم

آداب! اردو ویکیپیڈیا پر اصطلاحات سے متعلق ایک تجویز یہاں زیر غور ہے۔ آپ سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اس شامل ہو کر ہمیں اپنی قیمتی رائے سے رہنمائی کریں۔ مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:27, 7 اکتوبر 2015 (م ع و)


آپکی فوری توجہ مطلوب ہے ترمیم

 مکرمی! آداب!       تسلیمات!!
   اردو ویکی پیڈیا  کے ایک لاکھ مضامین  کا ہدف 30  دسمبر 2015  تک مکمل کرنا ہے!   

۔

                                جدول برائےمضمون شماری
! دن !! تاریخ !! تعداد مضامین (حالیہ) !! فی صد !! آج کا اضافہ !!  مزید درکار مضامین (کُل)!! بقیہ دن !!  مزید درکار مضامین (یومیہ)
1 1 اکتوبر 81641 81.64% 025 18334 99 185
2 2 اکتوبر 81666 % 81.66 027 18307 98 187
3 3 اکتوبر 81693 % 81.69 025 18282 97 188
4 4 اکتوبر 81718 % 81.71 029 18253 96 190
5 5 اکتوبر 81747 % 81.74 034 18219 95 192
6 6 اکتوبر 81781 % 81.78 013 18206 94 194
7 7 اکتوبر 81794 % 81.79 065 18141 93 195
8 8 اکتوبر 81859 % 81.85 032 18109 92 197
9 9 اکتوبر 81891 جاری جاری جاری جاری جاری
10 10 اکتوبر
100 30 دسمبر 100000 % 100 - - - -

موجودہ رفتار ہی قائم رہی تو ہمارا ہدف کو پانا مزید مشکل ہو جائے گا ۔ آئیے ، توجہ دیں۔ آج ہی؟ جی نہیں  ! ابھی !!--Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:54, 9 اکتوبر 2015 (م ع و)

زمرہ جات ترمیم

ساجد بھائی، زمرہ:1916ء میں نقل و حمل اور اس سلسلہ کے دیگر زمرہ جات کا انگریزی متبادل

1916 in transport

یہ ہے جس کا ترجمہ تو نقل و حمل میں 1916ء بنتا ہے۔ --:)  —خادم—  18:26, 10 اکتوبر 2015 (م ع و)

آپ کے مشورے کے لئے نہایت ممنون ہوں۔ اصل بات یہ ہے کہ میں نے جو سانچے بنائے ہیں وہ پہلے سے موجود زمرہ جات کی طرز پر ہی بنائے ہیں۔ پہلے سے ہی اسی طرح زمرہ جات تخلیق کیے جا چکے تھے اور چنانچہ ان پر کسی قسم کا کسی بھی جانب سے اعتراض وارد نہ ہوا تھا اس لئے اسی سلسلے کو جاری رکھا۔ آپ جیسے حکم کریں ویسے کر لیتے ہیں۔ منتقلی کرنا ہے یا کوئی اور طریقہ؟ جو بھی ہو مطلع فرمائیں بندہ حاضر ہے۔   ساجد امجد ساجدپیغام لکھئے 07:06, 11 اکتوبر 2015 (م ع و)
میرے خیال میں اتنے بڑے پیمانے پر تبدیلی کے لیے دیگر ساتھیوں سے بھی رائے لے لی جائے. ویسے فارسی ویکیپیڈیا میں بھی اسی طرز پر بنائے گئے ہیں، لیکن میری رائے میں انھیں درست عناوین کی جانب منتقل کیا جانا چاہیے. :)  —خادم—  07:57, 11 اکتوبر 2015 (م ع و)
جی ضرور، بسم اللہ۔۔ ساجد امجد ساجدپیغام لکھئے 07:59, 11 اکتوبر 2015 (م ع و)
کچھ زمرہ جات میں آپ sports کا متبادل کھیلیں استعمال کر رہے ہیں، جبکہ بعض میں ْصرف کھیل، مثلا زمرہ:عالم عرب میں کھیل۔ میرے خیال میں sports کا متبادل کھیلیں کے بجائے کھیل ہی رکھیں تو زیادہ مناسب ہوگا۔ --:)  —خادم—  15:06, 11 اکتوبر 2015 (م ع و)
جزاکم اللہ :)  —خادم—  15:29, 11 اکتوبر 2015 (م ع و)

دعوت رائے دہی ترمیم

جناب ساجد امجد ساجد/وثق 1 صاحب/صاحبہ! اس رائے شماری میں آپ کی رائے درکار ہے۔ میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 16:19، 14 اکتوبر 2015 (م ع و)

مضامین بدون داخلی روابط ترمیم

محترم ساجد امجد ساجد/وثق 1 صاحب!
اس ویکیپیڈیا:رودادہائے ڈیٹابیس/مضامین بدون داخلی روابط نامی صفحہ پر ایسے تمام صفحات کی فہرست موجود ہے، جن میں کوئی اندرونی ربط موجود نہیں۔ (یعنی کسی موجود مضمون کے نام کو اس طرح کی مربع قوسین [[ ]] میں نہیں رکھا گيا، جس وجہ سے مضمون اردو ویکیپیڈیا کے مجموعی تعداد مضامین میں شامل نہیں سو سکا۔ کیوں کہ کسی مضمون کے گنتی میں شامل ہونے کے لیے اندرونی ربط کا ہونا لازم ہے۔ برائے مہبربانی آپ اس صفحہ پر موجود اپنے صفحات جن کی تعداد اس وقت 15 ہے، ان میں اندرونی ربط شامل کرنے کی کوشش کریں۔---Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:26, 15 اکتوبر 2015 (م ع و)

جی ضرور۔ ساجد امجد ساجدپیغام لکھئے 06:32, 17 اکتوبر 2015 (م ع و)
ساجد بھائی، media کے لیے وسیط کے بجائے میڈیا ہی کا لفظ استعمال کیا جائے تو کیا خیال ہے؟ --:)  —خادم—  07:17, 17 اکتوبر 2015 (م ع و)
اچھی بات ہے؛ وسیط چونکہ پہلے سے مستعمل ہے اس لئے اسی نام سے زمرہ بنایا۔ ساجد امجد ساجدپیغام لکھئے 07:27, 17 اکتوبر 2015 (م ع و)
جزاک اللہ --:)  —خادم—  07:54, 17 اکتوبر 2015 (م ع و)
  50000 ترامیم
50ہزار ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر خصوصی اعزاز۔۔ (صارف:Obaid Raza|عبید رضا، بوقت 12:27، 22 اکتوبر 2015ء)

انتہائی مبارک ہو ساجد بھائی. :)  —خادم—  19:53, 22 اکتوبر 2015 (م ع و)

زمرہ جات ترمیم

ساجد بھائی، اگر یہ زمرہ جات بھی بن جائیں تو بہت اچھا ہوگا۔ --:)  —خادم—  13:18, 27 اکتوبر 2015 (م ع و)

جی جناب۔ بندہ حاضر   کسی ایک کا ترجمہ بتا دیں ابھی بنائے دیتا ہوں، اسے سے پہلے Monuments and memorials کے متبادل کے طور پر زمرہ:یادگاریں بنا ہوا ہے، اگر درست ہے تو بتا دیں--ساجد امجد ساجدپیغام لکھئے 13:23, 27 اکتوبر 2015 (م ع و)
شرمندہ نہ کریں ساجد بھائی! جی مجھے تو مذکورہ زمرہ کا عنوان درست معلوم ہو رہا ہے۔ --:)  —خادم—  13:32, 27 اکتوبر 2015 (م ع و)
ہو گیا۔--ساجد امجد ساجدپیغام لکھئے 14:31, 27 اکتوبر 2015 (م ع و)
جزاکم اللہ! --:)  —خادم—  14:35, 27 اکتوبر 2015 (م ع و)

دعوت رائے دہی ترمیم

آپ کی خدمت میں سلام عرض ہے، اردو ویکیپیڈیا میں نیا تبادلۂ خیال نظام Flow نصب کرنے کے لیے آپ کی موافقت درکار ہے، امید ہے یہاں جاری رائے شماری میں اپنی تائیدی رائے سے نوازیں گے۔ ممنون! میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 19:19، 2 نومبر 2015 (م ع و)

چلے چلو کہ وہ منزل ابھی نہیں آئی ترمیم

روز کی شماریات برائے منصوبہ
دن تاریخ تعداد مضامین (حالیہ) فی صد آج کا اضافہ مزید درکار مضامین (کُل) بقیہ دن مزید درکار مضامین (یومیہ)
1 1 اکتوبر 81641 81.64% 025 18334 91 201
2 2 اکتوبر 81666 % 81.66 027 18307 90 203
3 3 اکتوبر 81693 % 81.69 025 18282 89 205
4 4 اکتوبر 81718 % 81.71 029 18253 88 207
5 5 اکتوبر 81747 % 81.74 034 18219 87 209
6 6 اکتوبر 81781 % 81.78 013 18206 86 212
7 7 اکتوبر 81794 % 81.79 065 18141 85 213
8 8 اکتوبر 81859 % 81.85 032 18109 84 216
9 9 اکتوبر 81891 % 81.89 042 18067 83 218
10 10 اکتوبر 81933 % 81.93 123 17944 82 219
11 11 اکتوبر 82056 % 82.05 020 17924 81 221
12 12 اکتوبر 82076 % 82.07 022 17902 80 224
13 13 اکتوبر 82098 % 82.09 113 17789 79 225
14 14 اکتوبر 82211 % 82.21 024 17765 78 228
15 15 اکتوبر 82235 % 82.23 75 17690 77 230
16 16 اکتوبر 82310 % 82.31 320 17370 76 230
17 17 اکتوبر 82630 % 82.63 110 17260 75 230
18 18 اکتوبر 82740 % 82.74 94 17166 74 232
19 19 اکتوبر 82834 % 82.83 82 17084 73 234
20 20 اکتوبر 82916 % 82.91 163 16921 72 235
21 21 اکتوبر 83079 % 83.07 189 16732 71 236
22 22 اکتوبر 83268 % 83.26 170 16562 70 237
23 23 اکتوبر 83438 % 83.43 182 16380 69 237
24 24 اکتوبر 83620 % 83.62 182 16198 68 238
25 25 اکتوبر 83802 % 83.80 643 15555 67 232
26 26 اکتوبر 84445 % 84.44 211 15344 66 232
27 27 اکتوبر 84656 % 84.65 582 14762 65 227
28 28 اکتوبر 85238 % 85.23 218 14544 64 227
29 29 اکتوبر 85456 % 85.45 672 13872 63 220
30 30 اکتوبر 86128 % 86.12 223 13649 62 220
31 31 اکتوبر 86351 % 86.35 396 13253 61 217
32 1 نومبر 86747 % 86.74 35 13218 60 220
33 2 نومبر 86782 % 86.78 77 13141 59 223
34 3 نومبر 86859 % 86.85 320 12821 58 222
35 4 نومبر 87179 % 87.17 625 12196 57 214
36 5 نومبر 87804 % 87.80 240 11956 56 214
37 6 نومبر 88044 % 88.28 248 11708 55 213
38 7 نومبر 88292 % 88.29 45 11663 54 216
39 8 نومبر 88337 % 88.33 76 11587 53 219
40 9 نومبر 88413 % 88.41 79 11508 52 221
41 10 نومبر 88492 % 88.49 627 10881 51 213
42 11 نومبر 89119 % 89.11 617 10264 50 205
43 12 نومبر 89736 % 89.73 34 10230 49 209
44 13 نومبر 89770 % 89.77 641 9589 48 200
45 14نومبر 90411 % 90.41 20 9569 47 204
46 15نومبر 90431 % 90.43 262 9307 46 202
47 16نومبر 90693 % 90.69 237 9070 45 202
48 17نومبر 90930 % 90.93 53 9017 44 205
49 18نومبر 90983 % 90.98 509 8508 43 198
50 19نومبر 91492 %91.49 239 8269 42 197
51 20نومبر 91731 جاری جاری جاری جاری جاری
52 21نومبر
100 30 دسمبر 100000 % 100 - - - -

دوستو! ہم ہدف کوبس پانے ہی والے ہیں۔ اورانشا اللہ پا بھی لیں گے۔ پہلی بار یومیہ درکارمضامین کی تعداد 200 سے کم پرٹہری ہے۔(18 اور19 نومبر کی تاریخیں ملاحظہ ہوں) مبارک ہو! دعا ہے کہ ہماری دلچسپی اورمحنت قائم رہےاور ہم اپنے قمیتی وقت کا عطیہ اردو ویکی پیڈیا کودینےکاسلسلہ بھی برقرار رکھیں اور ہم سب کی نظر ہندی (+1,01,000) پرہی نہیں بلکہ عربی (+3,89,000) اور فارسی (+4,73,000) پربھی ہو۔ اس کے لیے ہمیں نہ صرف نئے اردوویکی پیڈین حضرات کوEach one Bring One کے تحت لانا ہو گا بلکہ ان لا ئق حضرات تک بھی رسائی حاصل کرنی ہو گی جو پہلے سےاردو ویکی پیڈیا پر فعال تھے اورکسی وجہ سے اب نہیں ہیں۔ التماس اور دعاؤں کے ساتھ ۔ خیرخواہِ اردوزبان اور اردو ویکی پیڈیا۔--Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں) 00:13, 20 نومبر 2015 (م ع و)

رائے درکار ترمیم

جناب ساجد امجد ساجد/وثق 1، اس رائے شماری میں آپ کی رائے درکار ہے. میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 12:08، 21 نومبر 2015 (م ع و)

جدید ترمیمی سہولیات ترمیم

جناب ساجد امجد ساجد/وثق 1 صاحب! اردو ویکیپیڈیا کے خانہ ترمیم کے لیے دیگر ٹیکسٹ ایڈیٹرز کی طرز پر تدوینی شارٹ کٹس ترتیب دیے گئے ہیں، جن کی تفصیلات آپ یہاں اس صفحہ پر ملاحظہ کر سکتے ہیں؛ امید ہے ان سہولیات سے محظوظ ہونگے اور آپ کی ترمیم کاری کا عمل مزید تیز تر ہوگا۔ مخلص میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 13:17، 25 نومبر 2015 (م ع و)

دعوت رائے دہی ترمیم

آداب جناب ساجد امجد ساجد/وثق 1! اس رائے شماری میں آپ کی قیمتی رائے درکار ہے، امید ہے ہمیں اپنی قیمتی رائے سے نوازیں گے، والسلام --میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 19:25، 3 دسمبر 2015 (م ع و)

اردو ویکیپیڈیا پر ایک لاکھ مضامین کی تکمیل ترمیم

محترم،

جیساکہ آپ اس بات سے بخوبی واقف ہیں کہ اردو ویکیپیڈیا پر اس وقت 95000 سے زائد مضامین ہیں اور ہم تیزی سے ایک لاکھ کے ہدف کی تکمیل کی طرف بڑھ رہے ہیں۔

اس سلسلے میں ایک تجویز ہے کہ ایک ویکیمیڈیا بلاگ لکھا جائے۔

آپ ان سوالوں کو اس صفحہ پر پاسکتے ہیں اور یہیں ایک قطعہ بناکر اپنا جواب درج کرسکتے ہیں۔

آپ کے اس تعاون کا تہ دل سے پیشگی شکریہ!!

--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:35, 9 دسمبر 2015 (م ع و)

توجہ درکار ترمیم

 
سلام ساجد امجد ساجد!
تبادلۂ خیال زمرہ:ساتویں صدی ق م کی تاسیسات پر آپ کے لیے نیا پیغام ہے۔
آپ اس اطلاع کو کسی بھی وقت ختم کرسکتے ہیں؛ اس کے لیے آپ {{باز گفتگو}} کو ختم کردیں۔

اردو املا کے متعلق اور اہم فیصلہ کن رائے شماری ترمیم

محب گرامی! اردو ویکیپیڈیا پر اردو زبان کی املا سے متعلق ایک اہم اور فیصلہ کن رائے شماری جاری ہے، آپ سے درخواست ہے کہ اپنی رائے بھی یہاں اس صفحہ میں درج فرمائیں، نوازش -- میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 07:17، 22 دسمبر 2015 (م ع و)

گزارش ترمیم

محترم،

حال ہی میں احقر حال ہی میں حیدرآباد ، بھارت میں منعقدہ ویکی اجلاس میں شریک ہؤا تھا۔ اس کی روداد آپ یہاں دیکھ سکتے ہیں۔

میں آپ سے تبصرے کی گزارش کرنا چاہوں گا اس لیے کہ کچھ باتیں شاید ایسی ہیں کہ دوسری ویکی برادریوں میں ہے جنہیں ہم اپنا سکتے ہیں۔ کچھ نئی باتوں کو سوچ سکتے ہیں۔ انہی میں ویکی اجلاسوں کے باضابطہ مراکز، ویکی کانفرنسوں کے بارے میں سوچنا وغیرہ ہیں جو کہ عمومی حیثیت رکھتے ہیں۔

اس کا کچھ حصہ بھارت کے صارفین سے ہی متعلق ہے۔ اگر آپ بھارتی صارف ہیں تو اس پر بھی تبصرہ کر سکتے ہیں۔ اگر نہیں، تو اپنے ملک میں ان سہولتوں کو لانے کے بارے سوچ سکتے ہیں۔

--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 20:32, 26 دسمبر 2015 (م ع و)

ویکیپیڈیا آپ کے آس پاس 2016ء ترمیمی مہم ترمیم

محترم،

آداب!

15 جنوری 2016ء کو ویکیپیڈیا کی تاسیس کے 15 سال مکمل ہو رہے ہیں۔ اس سلسلے میں مختلف ویکیپیڈیاؤں پر الگ الگ طریقے سے سالگرہ منانے کے طریقے رائج کیے گئے ہیں۔ اردو ویکیپیڈیا پر یہ ایک تجویز پیش کی گئی ہے کہ 11 سے 17 جنوری کے پیچ صارفین اپنے شہر، گاؤں، محلے سے متعلق یا ان عمارتوں اور اداروں سے متعلق مضامین لکھیں (اگر نہ ہو تو)، سدھاریں، مضامین میں معلومات کا اضافہ کریں (اگر پہلے سے مضمون موجود ہو تو)۔ اس کے علاوہ چونکہ تصویرکشی اب ایک عام بات ہوچکی ہے، اس لیے صارفین اپنے مضامین سے متعلق تصاویر ویکیمیڈیا کامنز پر اپلوڈ بھی کرسکتے ہیں۔ ان تصاویر کو وہ خود استعمال کرسکتے ہیں یا ان تصاویر کا بعد میں کوئی اور صارف کی جانب سے استعمال کیا جاسکتا ہے۔

مزید تفصیلات آپ یہاں دیکھ سکتے ہیں:

اس مہم کا صفحہ

امید ہے کہ آپ اس اجتماعی جشن کا پرجوش حصہ بنیں گے۔ شکریہ!!


--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:45, 11 جنوری 2016 (م ع و)

اردو ویکیپیڈیا کے ایک لاکھ مضامین کی تکمیل اور ویکیپیڈیا کے آغاز کی پندرہویں سالگرہ مبارک ترمیم

  جب خوشی کئی گُنا ہو تو جشن منانا لازمی ہے۔
حالیہ عرصے میں جس طرح آپ اردو ویکیپیڈیا ایک لاکھ مضامین کا سنگ میل مکمل ہؤا ہے، صارفین کی تعداد میں اضافہ اور ویکیپیڈیا کے پندرہ سال پورے ہوتے ہوتے اردو ویکیپیڈیا کا عظیم پروجکٹ کے طور پر رونما ہو!! یہ سب ہمیں خوشی کا موقع فراہم کرتے ہیں اور اس بات کی ضامن ہیں کہ ہم صحیح سمت میں گامزن ہیں اور ان شاء اللہ کئی اور کامیابیاں ہمیں دیکھنا باقی ہے! ایک بار پھر آپ کو مبارکباد!! --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:40, 17 جنوری 2016 (م ع و)

ویکیمیڈیا بلاگ ترمیم

آداب!

اردو ویکیپیڈیا پر ایک لاکھ مضامین کی تکمیل سے متعلق حسب ذیل ویکیمیڈیا بلاگ ملاحظہ کیا جا سکتا ہے۔ اس میں بلاگ ٹیم کے اصرار کی وجہ سے کافی اختصار سے کام لینا پڑا۔ پھر بھی امید ہے کہ ہماری برادری کی صحیح عکاسی کی جانب ایک حقیر سی کوشش کی گئی ہے جو کہ آپ پسند فرمائیں گے:

https://blog.wikimedia.org/2016/01/21/community-digest-urdu-milestone/

--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:27, 22 جنوری 2016 (م ع و)

مضیف (اسٹیورڈ) کے لیے رائے دہی میں حصہ لینے کی آپ سے خصوصی گزارش ترمیم

محترم بھائی!

آپ کو تہ دل سے آداب عرض ہے۔

کچھ وقت پہلے میں نے اردو ویکیپیڈیا کے ایک لاکھ مضامین کی تکمیل پرایک ویکیپیڈیا بلاگ لکھا تھا، جس میں اردو ویکیپیڈیا کے اس سنگ میل کو عبور کرنے پر چند نمایاں نکات کا احاطہ کرنے کی کوشش کی تھی۔ اس دوران میں آپ میں سے کچھ اصحاب کی قیمتی آراء کو ایک منصوبہ جاتی صفحہ میں جمع بھی کیا تھا، جس کا اختصار اس صفحہ کے ربط کے ساتھ متذکرہ بلاگ میں لکھ بھی چکا ہوں۔ محترم شعیب بھائی نے یہ رائے پیش کی کہ ایک لاکھ کا ہدف پورا کر کے اردو ویکیپیڈیا ایک عالمی معیار کو پہنچی ہے اور اب لازم ہے کہ یہاں سے کوئی منتظم مضیف (اسٹیورڈ ) کے فرائض انجام دے۔ مضیفوں کا دائرہ عمل ایک محدود ویکی سے کہیں زیادہ عالمی سطح پر کئی زبانوں کے ویکی منصوبوں پر کام کرنا ہے۔ اب تک تمل ویکیپیڈیا کے شنمگھم جنوبی ایشیاء کی کسی زبان سے واحدمضیف بنے ہیں جبکہ انگریزی، جرمن، فرانسیسی، وغیرہ زبانوں سے مضیفوں کا انتخاب ایک عام بات ہے۔ کسی ویکی سے مضیف کا منتخب ہونا اس ویکی کی عمدہ کارگردگی اور فعالیت کا آئینہ دار ہے۔ باہمی صلاح و مشورہ سے ناچیز کے حق میں اردو ویکیپیڈیا کی برسرآوردہ شخصیات جن میں طاہرمحمود صاحب، عبید رضا صاحب، شعیب صاحب،امین اکبر صاحب، عثمان صاحب ہیں، نے مجھے آگے کرنے کا فیصلہ کیا۔

مضیف کےانتخاب کا عمل ابھی جاری ہے۔ مضیف کے طور پر منتخب ہونے کے لیے حسب ذیل شرائط کی تکمیل کرنا ضروری ہے:

  1. کم از کم 30 تائیدی ووٹ (الحمداللہ اب ہم 50 پر پہنچ گئے ہیں)
  2. تائیدی ووٹوں کا منفی ووٹوں سے آگے ہونا (یہ بھی الحمداللہ اب تک برقرار ہے)
  3. تائیدی ووٹوں اور منفی ووٹوں کا باہمی تناست دیکھا جائے تو تائیدی ووٹ کا فیصد دیگر امیدوار وں سے کافی آگے ہو (یہ ابھی غور طلب ہے اور اس میں آپ کی خصوصی توجہ درکار ہے)۔

ان باتوں کے پیش نظر اردو ویکیپیڈیا کے معاون اور اردو کے چاہنے والے ہونے کی وجہ آپ سے اس رائے دہی میں ووٹ دینے کی خصوصی درخواست ہے۔ یہ اس لیے بھی ضروری ہے کہ کچھ گوشوں سے اردو ویکیپیڈیا کو حقیر اور غیر اہم منصوبہ قرار دینے کی مذموم کوشش کی جا رہی ہے۔

برائے مہربانی اپنی قیمتی رائے اس ربط پر دیجیے:

https://meta.wikimedia.org/wiki/Stewards/Elections_2016/Votes/Hindustanilanguage

--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:49, 9 فروری 2016 (م ع و)

Hello, please delete the forbidden unfree files (e.g. not used in any article). There are more files to delete at خاص:غیر_مستعمل_املاف and صارف:Nemo bis/Unused files. If the local administrators are unable to delete the forbidden files, I'll ask the stewards. Thanks, Nemo bis (تبادلۂ خیالشراکتیں) 22:02, 20 مارچ 2016 (م ع و)


ویکیپیڈیا:ویکی منصوبہ/پنجاب ایڈٹ تھان ترمیم

مکرمی! آپ کے معمولات میں مخل ہو رہا ہوں۔ معافی چاہتا ہوں۔  سب سے پہلے عید کی مبارک باد۔   آپ سے التماس  ہے کہ ویکیپیڈیا:ویکی منصوبہ/پنجاب ایڈٹ تھان میں اپنا نام درج کریں۔ علم نہیں کیسی مصروفیات مانع رہیں کہ دھیرے دھیرے آپ کی شمولیت کم کم ہورہی ہے۔ ہم جیسے نئے واردوں کے لیےآپ کے اشارے ، ہدایتیں  نہا یت ضروری ہیں۔  امید کہ چنڈی گڑھ میں اگست کے پہلے عشرے میں ہونے والی Wiki Conferance India میں تشریف لا رہے ہیں کہ نہیں۔  ہا ں آپ سے التماس بھی ہے کہ ویکیپیڈیا:ویکی منصوبہ/پنجاب ایڈٹ تھان میں حصہ بھی لیں۔ --Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں) 01:24, 8 جولا‎ئی 2016 (م ع و)

رائے شماری ترمیم

محترم صاحب!

اس وقت اردو ویکیپیڈیا پر طویل عرصے سے غیر فعال 2 ماموراداری صارفین کی معزولی کے لیے رائے شماریاں جاری ہیں، آپ یہاں اور یہاں اپنی رائے دہ سکتے ہیں۔ اور یہاں پر ایک نئے ماموراداری کے لیے رائے دیں، شکریہ!میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) {{subst:CURRENTTIME}}، {{subst:CURRENTDAY}} {{subst:CURRENTMONTHNAME}} {{subst:CURRENTYEAR}} (م ع و)

گفتگو ترمیم

اسلام علیکم جناب وکیپیڈیا میں میری ایک بعنوان حضرت امیر معاویہ بن ابوسفیان رضہ کو شیعہ منتظموں نے تکراری کہہ کر فہرست حذف شدگی میں بھیج دیا ہے جناب اس مضمون کو پھر سے بحال کریں پلیز پلیز


تائید کی درخواست ترمیم

محترمی و مکرمی! آداب و تسلمات!!اہم بھارتی یونیورسٹیوں کے اردو شعبہ جات اور اردو ویکی پیڈیا کے الحاق کے تعلق سے چنئی (مدراس)، حیدرآباد (ہند)، علی گڑھ، لکنھو، اور دہلی میں منعقد کئے جانے والے ورک شاپس کے انعقاد کے لیے لیےیہاں تائید کر کے شکریہ کا موقع عنایت کریں۔--Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:25, 28 اگست 2016 (م ع و)

آپ کو معاونت درکار ہے؟ ترمیم

آنجناب کی خدمت میں آداب و تسلیمات! آپ کو یہ اطلاع دیتے ہوئے مسرت محسوس ہو رہی ہے کہ اردو ویکیپیڈیا کی معاونت میز کو باقاعدہ فعال کیا جا رہا ہے، جہاں تبادلہ خیال کا جدید نظام آپ کا منتظر ہے۔ اگر اردو ویکیپیڈیا کے متعلق آپ کو کسی بھی قسم کی معاونت کی ضرورت ہے تو براہ کرم اس میز پر تشریف لائیں اور اپنا سوال چھوڑ دیں۔ اگر آپ اردو ویکیپیڈیا کے ماحول سے واقف اور یہاں کے طریقہ کار سے آگاہ ہیں تو براہ کرم اس معاونت میز کو اپنے پاس نشان زد کر لیں تاکہ جب بھی کوئی صارف یہاں اپنا سوال رکھے تو آپ کو فوراً اطلاع مل جائے اور آپ اپنا حصہ ڈال سکیں۔ مقصد یہ ہے کہ اردو ویکیپیڈیا سے متعلق اس طرح کی گفتگو کو مرکزیت دی جائے اور صارفین کو متعلقہ معلومات یکجا دستیاب ہو سکیں۔ امید ہے کہ اس میز کو فعال کرنے میں آپ کا تعاون مل سکے گا، والسلام میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 12:32، 14 ستمبر 2016 (م ع و)

اردو زبان میں ویکی ہاؤ شروع کرنے درخواست میں آپ مدد کی سخت ضرورت ہے ترمیم

محترم دوست احباب،

آداب و تسلیم!

آپ سب سے گزارش ہے کہ اردو زبان میں مزید معلوماتی مواد کی تیاری کے عظیم مقصد کی خاطر   ویکی ہاؤ کی ویب سائٹ پر جاکر اپنا ایک الگ کھاتہ کھولیں (راست یا اسکرین پر فیس بک / گوگل لاگ کے ان ربط کی مدد سے)۔ کھاتہ کھولنے کے بعد   اردو ویکی ہاؤ منصوبے کی ٹیم سازی کے صفحے پر جائیں اور اپنی تائید درج کریں۔ یوں ہی تائید درج کرنے کے بجائے کوئی وجہ بھی لکھیے، مثلاً:

# I am one of the many users of [https://ur.wikipedia.org Urdu Wikipedia]. I am interested in seeing the launch of Urdu version of Wikihow.I would definitely contribute to it as this will help many of our community members in knowing how daily activities are accomplished. --~~~~

ویکی ہاؤ کیا ہے؟

یہ ویکیپیڈیا سے مختلف ویب سائٹ ہے۔ اس کا مقصد کئی کاموں کے کرنے کے طریقوں کی رہنمائی کرنا ہے، مثلاً مرغ کی بریانی پکانا، کراس اسٹیچینگ، ملازمت کی درخواست کا خط، پہلے بین الاقوامی سفر کی تیاری، وغیرہ، اس میں موضوع کی قید نہیں، بس جو بھی کام ہو، اس کے کرنے کی تفصیلات لکھنا ہے۔

اردو ویکی ہاؤ سے کیا فائدہ ہے؟
  1. اردو والوں کو روزمرہ کی زندگی کے کاموں کے کرنے سے واقف کروانا۔
  2. انگریزی کا مواد اردو میں ترجمہ کرنا۔
  3. بہت سے لوگ ویکی کلچر کو سمجھ نہیں پاتے کہ یہ ثانوی ذرائع کی مدد ہی سے تیار ہوتا ہے۔ تاہم ان کے پاس انجینیرنگ، طب، تعلیم وغیرہ کا عملی تجربہ ہے، جسے اردو ویکی ہاؤ پر منتقل کیا جا سکتا ہے۔
  4. گھریلو خواتین پکوان، ٹیلرنگ، بچوں کی دیکھ ریکھ وغیرہ کے مضامین دیکھ بھی سکیں گی اور ان پر تعاون بھی کر سکتی ہیں۔
ویکی ہاؤ کن کن زبانوں میں ہے؟

ویکی ہاؤ دنیا کی سترہ زبانوں میں ہے، جن میں انگریزی، عربی، اطالوی، وغیرہ شامل ہیں۔

کیا یہ کسی جنوبی ایشیا کی زبان میں موجود ہے؟

جی ہاں، یہ ہندی میں موجود ہے: http://hi.wikihow.com

کیا یہ اردو میں نہیں ہے؟

افسوس! 2014ء میں کوشش کے باوجود ابھی تک نہیں ہے کیونکہ پچھلے دو سال سے اب تک صرف سات صارفین نے الگ الگ وقتوں میں اس کے لیے دلچسپی ظاہر کی ہے۔

کیا میں اس کے اردو میں شروع ہونے میں مدد کرسکتا ہوں؟

بے شک! آپ http://www.wikihow.com/wikiHow:Urdu-wikiHow-Project پر جایئے اور اپنی تائید درج کیجیے۔ مگر اس سے پہلے آپ کو http://www.wikihow.com پر ایک رجسٹرڈ ممبر ہونا پڑے گا۔

اردو ویکی ہاؤ کی تائید کے لیے میں کیا لکھوں؟

ویسے تو آپ کچھ بھی لکھ سکتے ہیں۔ تاہم آپ کی سہولت کے لیے اسی صفحے پر (اوپر) ایک نمونے کا متن دیا گیا ہے۔ براہ کرم اسے پڑھیے اور کچھ تبدیلی کے ساتھ درخواست کے ربط http://www.wikihow.com/wikiHow:Urdu-wikiHow-Project پر اپنی تائید درج کیجیے۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:02, 28 ستمبر 2016 (م ع و)

اصطلاح ریتخانہ کی تبدیلی ترمیم

اطلاع:_ اردو ویکیپیڈیا میں sandbox کے لیے عرصہ سے اردو متبادل ریتخانہ استعمال کیا جاتا رہاہے، یہ لفظ اردو میں معروف بھی نہیں اور انگریزی لفظ کا ہو بہو اور بھونڈا ترجمہ ہے۔ چنانچہ اس لفظ کو تبدیل کرکے تختہ مشق کر دیا گیا ہے۔ آنجناب سے گزارش ہے کہ یہاں کلک کرکے اپنے تختہ مشق کا نام ریتخانے سے منتقل کرکے تختہ مشق کر لیں۔ امید ہے یہ تبدیلی پسند آئے گی۔

بیک وقت پانچ زبانوں کی ویکی ورک شاپ کیرل میں ترمیم

مکرمی تسلمات! راقم نے اپنی جامعہ میں ایک پروگرام پانچ زبانوں(اردو ، ہندی، سنسکرت، ملیالم اور انگریزی) کی ویکی تعلیم پرایک مختصر پروگرام کا سوچا ہے۔ آ پ سے التماس ہے کہ اس پروگرام کو آپ کی قیمتی تائید سے نوازیں۔ پروگرام کی تفصیلات[2] ملیں گی۔خیال رکھیں کہ meta پر پیش کی گئی درخواست کی آخری تاریخ11 اکتوبر ہے۔ یعنی5 دن ہی ہمارے پاس رہ گئے ہیں۔ اطلاعاً یہ بھی عرض ہے کہ سنسکرت اور ہندی کمیونٹیوں میں تائید آنی شروع ہو گئی ہے۔ آپ کو تائید یہاں[3] کرنی ہوگی۔ آپ کی تائید زبانوں کی ترقی کے حق میں ہو گی۔ اجازت لیتے ہوئے۔--Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:55, 5 اکتوبر 2016 (م ع و)

شکریہ ترمیم

فوری تائید کے لیے شکریہ--Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں) 01:29, 6 اکتوبر 2016 (م ع و)

چند زمرہ جات ترمیم

ساجد امجد ساجد صاحب، مندرجہ ذیل زمرہ جات کے بارے میں معلومات چاہتا تھا کہ آپ نے انہیں کیسے اخذ کیا. یہ صرف معلومات کے لیے ہے:

Category:Gender -> زمرہ:جنسیت
Category:Sex -> زمرہ:جنس

--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:49, 12 اکتوبر 2016 (م ع و)

رابطہ کا شکریہ۔ اصل میں gender کے لئے جنسیت کا لفظ ویکیپیڈیا پر پہلے سے ہی مستعمل تھا، عربی میں نوع الجنس، اور فارسی میں بھی جنسیت ہی استعمال ہوا ہے۔ اسی طرح زمرہ:جنس بھی عربی میں sex کے متبادل کے طور پر استعمال کیا گیا ہے۔ آپ اگر ان کو تبدیل کرنا چاہیں تو مجھے کوئی اعتراض نہیں۔--ساجد امجد ساجدپیغام لکھئے 11:37, 12 اکتوبر 2016 (م ع و)
جی۔ آج ہی شعیب بھائی سے بات ہو رہی تھی کہ عربی کے کئی الفاظ کے معنی یا مفہوم اردو میں بالکل مختلف ہیں۔ جیسے شراب۔ شعیب بھائی سے بھی مشورہ کر کے تبدیل کر دیتے ہیں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:46, 12 اکتوبر 2016 (م ع و)

رائے شماری ترمیم

محترم اسلام علیکم،

ویکیپیڈیا:امیدوار برائے منتخب مضمون/مسجد وزیر خان میں آپ کی گراں قدر رائے درکار ہے--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:20, 6 جنوری 2017 (م ع و)

ستارہ برائے منتخب مضمون ترمیم

  ستارہ برائے منتخب فہرست
اولین ٹیسٹ میں پانچ وکٹ حاصل کرنے والے پاکستانی کھلاڑی کو منتخب فہرست بنانے میں آپکی مرکزی کاوشوں کے اعتراف میں یہ ستارہ برائے منتخب فہرست پیش کیا جاتا ہے۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:16, 26 مارچ 2017 (م ع و)

السلام علیکم!

آپ نے مضمون آتما کو روح سے رجوع مکرر کردیا تھا یہ دونوں الگ مضامین ہیں آپ دونوں کے ویکی ڈیٹا دیکھ سکتے ہیں۔ آپ سے گزارش ہے کہ ضم کرنے سے پہلے ایک بار انگریزی ویکی پر تلاش ضرور کرلیں۔ شکریہ!! بخاری سعید  تبادلہ خیال   15:05, 2 جولا‎ئی 2017 (م ع و)

رائے شماری برائے معزولی غیر متحرک منتظمین ترمیم

محترم ساجد امجد ساجد/وثق 1! آپ کی خیریت کے لیے اردو ویکیپیڈیا انتظامیہ دعاگو ہے، ہم سب سمجھ سکتے ہیں، کہ ہر کام کچھ اصول و ضوابط کا متقاضی ہوتا ہے، جس سے بغیر رکے جملہ امور بروقت و باآسانی پرامن طریقے سے چلتے رہتے ہیں۔ ویکیپیڈیا پر منتظمین کی معزولی کی طے شدہ معیاد کے مطابق اس وقت 4 قابل منتظمین اردو ویکیپیڈیا سے بغیر وجہ بتائے غائب ہیں۔ جس کے لیے ان کو اس دوران میں متوجہ کیا جاتا رہا ہے، لیکن وہ فعال نہیں ہوئے۔ کیوں کہ یہ حساس انتظامی نوعیت کا معاملہ ہے۔ لہذا ہمیں طریقہ کار کے تحت ان کو معزول کرنے کے لیے آپ جیسے متحرک صارف کی تائید کی ضرورت ہے۔ امید ہے کہ اپنے قیمتی وقت میں سے اس اہم کام کے لیے 2 منٹ نکالیں گے۔

  1. صارف فہد کہیر کے لیے یہاں جائیں
  2. صارف کاشف عقیل کے لیے یہاں جائیں
  3. صارف سید سلمان رضوی کے لیے یہاں جائیں
  4. صارف احمد نثار کے لیے یہاں جائیں

MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:05, 3 جولا‎ئی 2017 (م ع و)|اردو ویکیپیڈیا انتظامیہ

اردو ویکی اقتباسات ترمیم

محترم ساجد امجد ساجد/وثق 1 آپ جانتے ہی ہوں گے کہ، اردو ویکیپیڈیا کے کچھ ذیلی منصوبے بھی ہیں، جیسے ویکی لغت، ویکی کتب اور وکی اقتباسات وغیرہ، ان تینوں پر اس وقت کوئی منتظم موجود نہیں، اس سے پہلے عرفان ارشد، منصور صاحب اور میں عارضی کچھ ماہ کے لیے وکی اقتباسات پر منتظم رہے، جس دوران میں صفحات میں اضافہ بھی ہوا اور کچھ آلات، زمرہ بندی، سانچے وغیرہ بنائے گئے، اب ضرورت ہے کہ ان منصوبوں پر مستقل منتظم ہوں، جس سے ہم ان منصوبوں کو بہتر طریقے سے پیش کر سکیں اور جو کچھ محنت کی جا چکی ہے، وہ ضائع ہونے سے بچ جائے، آغاز میں اردو وکی اقتباسات سے کر رہے ہیں۔ اس کے لیے زیادہ ووٹوں کی ضرورت ہے۔ امید ہے کہ آپ اس کام کے لیے وقت نکالیں گے۔ رائے شماری کے لیے یہاں جائیں۔ اردو وکی اقتباسات پر رائے شماری برائے مستقل منتظم

MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:11, 8 جولا‎ئی 2017 (م ع و)

رائے درکار ترمیم

تبادلۂ خیال:ربی پر مضمون کےضم کرنے یا نہ کرنے کے حوالے سے آپ کی رائے درکار ہے۔--امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:54, 20 جولا‎ئی 2017 (م ع و)

تبادلۂ خیال:ارتخششتا اول پر رائے درکار ترمیم

تبادلۂ خیال:ارتخششتا اول پر رائے درکار ہے۔MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:34, 29 جولا‎ئی 2017 (م ع و)

«ساجد امجد ساجد/وثق 1» کے صارف صفحہ پر واپس جائیں۔