تبادلۂ خیال صارف:Irfan Arshad/وثق 1
خوش آمدید!
(?_?)
جناب Irfan Arshad/وثق 1 کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔
ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔ آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
|
آپ کی مدد کےلیے ہمہ وقت حاضر
محمد شعیب
دہرے صفحات
ترمیمعرفان ارشد صاھب، آپکو اردو ویکیپیڈیا میں خوش آمدید۔ ماشااللہ آپ نے آپ نے آتے ہی نئے صفحات تخلیق کیے۔ لیکن بس ایک بات کا خیال رکھیے کہ آپ جو صفحات بنا رہے ہیں وہ پہلے سے موجود نہ ہوں۔ آگر صفحہ موجود ہو تو اسی موجودہ صفحہ کو بہتر بنائیے۔
آپ کے بنائے ہوئے صفحات پہلے سے موجود ہیں۔ اس لیے انہیں حذف کر دیا جائے گا۔ کسی قسم کی رہنمائی کے لیے آپ مجھ سے رابطہ کر سکتے ہیں۔ --طاھر محمود (تبادلۂ خیال) 06:19, 2 جنوری 2013 (م ع و)
سلام عرفان ارشد! میں شمارندی برنامج ہوں اور دائرۃ المعارف میں خودکار جانچ پڑتال پر مامور ہوں۔ صفحہ اردو 1 کی پڑتال کے بعد جسے آپ نے تحریر کیا ہے، مجھے پتہ چلا کہ:
- یہ مختصر مضمون ہے، اس لیے اس میں {{نامکمل}} کا اضافہ کیا گیا۔ امید ہے کہ آپ اس میں مزید متعلقہ معلومات کا اضافہ کریں گے۔ اگر فی الحال آپ اس میں اضافہ کا ارادہ نہیں رکھتے ہیں تو براہ کرم اس سانچہ کو نہ نکالیں۔
روابط برائے معاون صفحات: آسان · انداز مقالات · ہدایات برائے تحریر · زمرہ جات · ترمیم
اس گذارش پر عمل درآمد کے بعد آپ ان سانچوں کو صفحہ سے ہٹا سکتے ہیں۔ اگر آپ کے خیال میں یہ اطلاع غلط ہے تو میرے منتظم سے رابطہ کریں۔
--شعیب روبہ (تبادلۂ خیال) 16:32, 8 جنوری 2013 (م ع و)
رائے درکار
ترمیمآپ کی رائے یہاں درکار ہے۔ —خادم— تبادلۂ خیال 13:31, 4 فروری 2013 (م ع و)
- ٹرانسلوانیا اب دیکھ لیں۔ —خادم— تبادلۂ خیال 19:17, 20 فروری 2013 (م ع و)
- آپ کے کمپیوٹر میں کونسا نستعلیق فونٹ موجود ہے؟ نام بتادیں۔ —خادم— تبادلۂ خیال 18:57, 21 فروری 2013 (م ع و)
- اب اپنے براوزر کا کیشے صاف کریں اور دیکھیں کہ نستعلیق میں ہوا یا نہیں۔ —خادم— تبادلۂ خیال 19:04, 21 فروری 2013 (م ع و)
- میں نے بھی وہی کیا جو آپ نے کیا تھا، لیکن میرے خیال میں آپ نے کیشے صاف نہیں کیا ہوگا اس لیے وہ نہیں ہوا پھر آپ نے اس صفحہ کے تمام مندرجات حذف کردیے تو پھر نہیں ہوپایا ۔ —خادم— تبادلۂ خیال 19:13, 21 فروری 2013 (م ع و)
- آپ سے کبھی بات نہیں ہوئی، آپ کا تعارف بھی نہیں ہوا۔ اگر تعارف ہوجائے تو مہربانی ہوگی۔ —خادم— تبادلۂ خیال 19:16, 21 فروری 2013 (م ع و)
- میں نے بھی وہی کیا جو آپ نے کیا تھا، لیکن میرے خیال میں آپ نے کیشے صاف نہیں کیا ہوگا اس لیے وہ نہیں ہوا پھر آپ نے اس صفحہ کے تمام مندرجات حذف کردیے تو پھر نہیں ہوپایا ۔ —خادم— تبادلۂ خیال 19:13, 21 فروری 2013 (م ع و)
- اب اپنے براوزر کا کیشے صاف کریں اور دیکھیں کہ نستعلیق میں ہوا یا نہیں۔ —خادم— تبادلۂ خیال 19:04, 21 فروری 2013 (م ع و)
- آپ کے کمپیوٹر میں کونسا نستعلیق فونٹ موجود ہے؟ نام بتادیں۔ —خادم— تبادلۂ خیال 18:57, 21 فروری 2013 (م ع و)
آپ ہی کے جیسا طالب علم ہوں، بھارت سے تعلق ہے۔ اردو ویکی پر پچھلے سال کسی کام سے آنا ہوا اور پھر یہیں کا ہورہا فائل:Smile.PNG۔ بہت خوشی ہوتی ہے جب یہاں کئی افراد اکٹھے مل کرکام کرتے ہیں۔ آج اردو بولنے والے سمجھے والے دنیا بھر میں لا تعداد ہیں لیکن اس زبان کی ویکیپیڈیا انتہائی پسماندہ ہے۔ بس یہی تمنا ہے کہ اردو دنیا اس منصوبہ کی جانب متوجہ ہو۔ آپ بھی اس بزم میں آئے اب یہاں سے جانے کا نہ سوچیے گا کبھی، کچھ نہ کچھ وقت ضرور دیجیے گا۔ —خادم— تبادلۂ خیال 19:35, 21 فروری 2013 (م ع و)
- معذرت! میں آپ کا سوال نہیں سمجھا۔ کونسا پیغام؟ آپ تو میرے تبادلۂ خیال صفحہ پر ہی پیغام دے رہے ہیں۔ —خادم— تبادلۂ خیال 19:44, 21 فروری 2013 (م ع و)
- اوہ! جی جی۔ آپ جیسا چاہیں ویسا دیں کوئی مسئلہ نہیں۔ اگر آپ صفحہ حالیہ تبدیلیاں پر نگاہ رکھتے ہیں (تفصیلا یہاں دیکھیے) تو اس طرح کی پیغام رسانی زیادہ بہتر ہے۔ اس کا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ گفتگو دو صفحات میں تقسیم ہونے کے بجائے ایک ہی صفحہ میں موجود ہوتی ہے اور کسی دوسرے صارف کو پڑھنے میں پریشانی نہیں ہوتی۔ —خادم— تبادلۂ خیال 19:53, 21 فروری 2013 (م ع و)
- بٹن ابھی تک تو نہیں ہے، لیکن آپ کے سوال سے یہ بات ذہن میں آئی کہ اس کی بٹن ہونا چاہیے، لہذا ابھی دو منٹ میں اس کا اضافہ کرکے آپ کو بتاتا ہوں۔ —خادم— تبادلۂ خیال 20:16, 21 فروری 2013 (م ع و)
- سب سے پہلے آپ یہاں جاکر "سانچہ جات کا فوری اضافہ کرنے کے لیے اقدامات کے خانہ میں ٹیگ کی زریہ فعال" جو صفحہ میں نیچے ہوگا اسے نشان زد کردیں اور محفوظ کرلیں۔ اس کے بعد کسی بھی صفحہ میں اوپر کے جانب جہاں تاریخچہ لکھا ہوتا ہے وہیں ستارہ کے نشان کے بازو میں ایک تیر نما علامت بنی ہوتی ہے جیسے کہ تصویر میں نظر آرہا ہے، اس میں ایک بٹن ہوگی ٹیگ نام سے، جب اس پر کلک کریں گے تو ذاتی ٹیگ کے ذیل میں یہ علامت{{}} بنی ہوگی، اس کے درمیان آپ باز گفتگو|عرفان ارشد تحریر کردیں اس طرح ({{باز گفتگو|عرفان ارشد}}) پھر ٹیگ صفحہ پر کلک کردیں، صفحہ میں اضافہ ہوجائے گا۔ —خادم— تبادلۂ خیال 20:33, 21 فروری 2013 (م ع و)
- دو منٹ مزید، میں دوسری بٹن پر کام کررہا ہوں۔ —خادم— تبادلۂ خیال 20:50, 21 فروری 2013 (م ع و)
- ہوگیا عرفان بھائی، آپ وہیں اپنی ترجیحات میں جائیں اور سب سے نیچے موجود صارفی پیغامات کو نشان زد کرکے محفوظ کرلیں، اس کے بعد جب آپ میرے یا کسی بھی صارف کے تبادلۂ خیال صفحہ پر جائیں گے تو دائیں جانب (right menu) میں آلات کا خانہ ہوتا ہے جس میں اطلاع دیں پر کلک کریں، تو ایک دریچہ کھل کر آئے گا۔ اس میں صفحۂ صارف میں داخل کرنے کے لیے سانچہ منتخب کریں۔ تصفیہ کے لیے خانہ میں متن تحریر کریں: کے ذیل میں بہت سے سانچہ جات ہونگے جس میں ایک سانچہ باز گفتگو نام کا ہوگا اسے منتخب کرلیں، اس کے بعد مرسلہ الیہ صارف کون ہے؟ کے ذیل میں اپنا نام تحریر کریں اور پیغام روانہ کریں پر کلک کردیں۔ —خادم— تبادلۂ خیال 21:08, 21 فروری 2013 (م ع و)
- :) ابھی تو آپ نے میرا نام لکھا تھا سانچہ میں، لیکن اب آپ اپنا تحریر کریں تاکہ آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ کا ربط ظاہر ہو نہ کہ میرے۔ —خادم— تبادلۂ خیال 21:24, 21 فروری 2013 (م ع و)
- یہاں اسی طرح کی کچھ آلات کا تعارف موجود ہے، امید ہے آپ کو پسند آئے گا۔ —خادم— تبادلۂ خیال 21:28, 21 فروری 2013 (م ع و)

مجھے سمجھ آ گیا شکریہ۔عرفان ارشد (تبادلۂ خیال) 21:28, 21 فروری 2013 (م ع و)
- کیا آپ edit box کی بات کررہے؟ اب کیسا نظر آرہا ہے اس کی تصویر دکھا سکتے ہیں؟ —خادم— تبادلۂ خیال 06:15, 22 فروری 2013 (م ع و)
- معاف کیجیے گا نماز جمعہ کی وجہ سے جواب میں تاخیر ہوئی۔ یہاں جاکر دیکھیں کہ تدوینی اوزاردان دکھاؤ ( JavaScript چاہئے) نشان زد ہے یا نہیں؟ —خادم— تبادلۂ خیال 08:32, 22 فروری 2013 (م ع و)
- کیا ایسا ہوسکتا کہ آپ اپنے اس ویکیپیڈیا کے کھاتہ کا عارضی طور پر پاسورڈ تبدیل کرلیں اور مجھے بتادیں تاکہ میں آپ کے کھاتہ سے داخل ہوکر اصل مشکل کا سراغ لگا سکوں آپ پھر پاسورڈ (کلمہ شناخت) تبدیل کرلیجیے گا۔ یہاں موجود کلمۂ شناخت تبدیل کیجئے کے ذریعہ تبدیل کیا جاسکتا ہے۔ —خادم— تبادلۂ خیال 08:59, 22 فروری 2013 (م ع و)
- معاف کیجیے گا نماز جمعہ کی وجہ سے جواب میں تاخیر ہوئی۔ یہاں جاکر دیکھیں کہ تدوینی اوزاردان دکھاؤ ( JavaScript چاہئے) نشان زد ہے یا نہیں؟ —خادم— تبادلۂ خیال 08:32, 22 فروری 2013 (م ع و)
خانہ ترمیم
ترمیمعرفان بھائی، میرے پاس تو بالکل درست آرہا ہے، اوپر آپ کا صارف نام موجود ہے یعنی میں آپ کے کھاتہ سے داخل ہوں اور edit box موجود ہے۔ میرے خیال میں آپ کے براوزر کا مسئلہ ہے۔ کونسا براوزر استعمال کرتے ہیں؟ —خادم— تبادلۂ خیال 09:22, 22 فروری 2013 (م ع و)
- اب دیکھیں تو ذرا اپنے براوزر کا کیشے صاف کرکے، ہوا یا نہیں۔ —خادم— تبادلۂ خیال 09:29, 22 فروری 2013 (م ع و)
- میں نے آپ کی ترجیحات میں جاکر کل رات جو دو آلات پر نشان زد کیے تھے بٹن کے لیے اس کو ختم کیا ہے، شاید اس کی وجہ سے ٹھیک ہوا، آپ دوبارہ اسے نشان زد کرکے دیکھیں تو اصل بات سامنے آئے گی۔ —خادم— تبادلۂ خیال 09:36, 22 فروری 2013 (م ع و)
- شکر ہے۔ ۔ آپ یہ صفحہ ضرور دیکھیں۔ —خادم— تبادلۂ خیال 09:46, 22 فروری 2013 (م ع و)
- میں نے آپ کی ترجیحات میں جاکر کل رات جو دو آلات پر نشان زد کیے تھے بٹن کے لیے اس کو ختم کیا ہے، شاید اس کی وجہ سے ٹھیک ہوا، آپ دوبارہ اسے نشان زد کرکے دیکھیں تو اصل بات سامنے آئے گی۔ —خادم— تبادلۂ خیال 09:36, 22 فروری 2013 (م ع و)
غیر موجود اہم مضامین
ترمیماردو ویکیپیڈیا کے غیر موجود اہم مضامین کی فہرست تازہ کردی گئی ہے، امید ہے کہ آپ ان مضامین پر اپنی توجہ مبذول فرمائیں گے۔ —خادم— تبادلۂ خیال 10:54, 22 فروری 2013 (م ع و)
فہرست ویکیپیڈیا صارفین بلحاظ ترامیم
ترمیمفہرست ویکیپیڈیا صارفین بلحاظ ترامیم --طاھر محمود (تبادلۂ خیال) 12:19, 23 فروری 2013 (م ع و) —خادم— تبادلۂ خیال 21:04, 25 فروری 2013 (م ع و) انگریزی بین الویکی ربط داخل ہونے کے بعد روبہ اس طرح زمرہ میں اضافہ کردیتا ہے، اس لیے اردو مضمون میں انگریزی ویکی کا ربط داخل کرنے پر زور دیا جاتا ہے ۔ —خادم— تبادلۂ خیال 21:31, 25 فروری 2013 (م ع و)
- روبہ کس طرح کام کرتا ہے؟--عرفان ارشد (تبادلۂ خیال) 03:29, 26 فروری 2013 (م ع و)
- روبہ چلانا انتہائی آسان ہے۔ اگر آپ ارادہ رکھتے ہوں تو بتائیں۔ —خادم— تبادلۂ خیال 03:32, 26 فروری 2013 (م ع و)
- اگر آسان ہے تو بتا دیں۔--عرفان ارشد (تبادلۂ خیال) 07:05, 26 فروری 2013 (م ع و)
- روبہ کیسے شروع کیا جائے اس کی مکمل تفصیلات یہاں موجود ہیں۔ عام طور پر دو روبہ جات ابتدا میں زیادہ استعمال کیے جاتے ہیں؛ بین الویکی روبہ اور خوش آمدید روبہ۔ پھر جب کچھ تجربات ہوجاتے ہیں تو دیگر روبہ جات چلاسکتے ہیں۔ خوش آمدید روبہ چلانے کے لیے آپ اس کوڈ کو استعمال نہ کریں جو pywikipedia کے ساتھ آپ کو ملے گا، بلکہ جب روبہ اپنے کمپیوٹر پر نصب کرلیں تو مجھے بتادیں میں آپ کو دوسرا کوڈ دوں گا جو اردو ویکیپیڈیا کے لیے بہتر کام کرتا ہے۔ —خادم— تبادلۂ خیال 07:52, 26 فروری 2013 (م ع و)
- شکریہ لیکن مجھے لگتا ہے کہ اس کی ضرورت نہیں--عرفان ارشد (تبادلۂ خیال) 07:58, 26 فروری 2013 (م ع و)
- ضرورت تو ہے لیکن خیر اس سے اہم کام دوسرے بھی ہیں :) —خادم— تبادلۂ خیال 08:02, 26 فروری 2013 (م ع و)
- شکریہ لیکن مجھے لگتا ہے کہ اس کی ضرورت نہیں--عرفان ارشد (تبادلۂ خیال) 07:58, 26 فروری 2013 (م ع و)
- روبہ کیسے شروع کیا جائے اس کی مکمل تفصیلات یہاں موجود ہیں۔ عام طور پر دو روبہ جات ابتدا میں زیادہ استعمال کیے جاتے ہیں؛ بین الویکی روبہ اور خوش آمدید روبہ۔ پھر جب کچھ تجربات ہوجاتے ہیں تو دیگر روبہ جات چلاسکتے ہیں۔ خوش آمدید روبہ چلانے کے لیے آپ اس کوڈ کو استعمال نہ کریں جو pywikipedia کے ساتھ آپ کو ملے گا، بلکہ جب روبہ اپنے کمپیوٹر پر نصب کرلیں تو مجھے بتادیں میں آپ کو دوسرا کوڈ دوں گا جو اردو ویکیپیڈیا کے لیے بہتر کام کرتا ہے۔ —خادم— تبادلۂ خیال 07:52, 26 فروری 2013 (م ع و)
- اگر آسان ہے تو بتا دیں۔--عرفان ارشد (تبادلۂ خیال) 07:05, 26 فروری 2013 (م ع و)
- روبہ چلانا انتہائی آسان ہے۔ اگر آپ ارادہ رکھتے ہوں تو بتائیں۔ —خادم— تبادلۂ خیال 03:32, 26 فروری 2013 (م ع و)
—خادم— تبادلۂ خیال 18:29, 26 فروری 2013 (م ع و) یہاں جاکر ترمیم پر کلک کریں اور ایسا لکھ کر محفوظ کردیں۔ {{تبدیلی نام|عرفان روبہ|Irfan-bot}}~~~~ —خادم— تبادلۂ خیال 19:01, 26 فروری 2013 (م ع و)
- ایسا کر دیا--عرفان ارشد (تبادلۂ خیال) 19:06, 26 فروری 2013 (م ع و)
- ملاحظہ فرمائیں، نام تبدیل کردیا گیا۔ —خادم— تبادلۂ خیال 19:20, 26 فروری 2013 (م ع و)
روبہ
ترمیماب pywikipedia فولڈر میں جائیں، اس میں ایک فائل بنام user-config ہوگی اس پر رائٹ کلک کرکے edit with IDLE منتخب کریں، اس کے بعد جو بھی لکھا ہوا ہو ان تمام کو منتخب کرکے مٹا دیں اور درج ذیل ترمیز کاپی کرکے اس میں پیسٹ کردیں اس کے بعد save کرلیں۔
# -*- coding: utf-8 -*-
console_encoding = 'utf-8'
textfile_encoding = 'unicode_escape'
family = 'wikipedia'
mylang = 'ur'
usernames['wikipedia']['ur'] = u'Irfan-bot'
transliteration_target = None
—خادم— تبادلۂ خیال 19:34, 26 فروری 2013 (م ع و)
- ایسا کر دیا اب--عرفان ارشد (تبادلۂ خیال) 19:40, 26 فروری 2013 (م ع و)
- اب آپ سب سے پہلے خوش آمدید کا روبہ چلائیں، اس کے لیے یہاں سے welcomeurdu کو ڈاونلوڈ کرکے pywikipedia فولڈر میں رکھ دیں، پھر لاگ ان ہونے کے بعد اس طرح لکھیں welcomeurdu.py -random -sul اس طرح آپ کا روبہ نئے صارفین کو خوش آمدید کا پیغام دے گا۔ —خادم— تبادلۂ خیال 01:43, 27 فروری 2013 (م ع و)
- جی ہاں یہ خوش آمدید کہ رہا ہے--عرفان ارشد (تبادلۂ خیال) 02:26, 27 فروری 2013 (م ع و)
- مبارک ہو روبہ چلنے پر :) پائی ویکیپیڈیا نامی فولڈر میں جتنی بھی فائلز ہیں وہ سب کوڈز ہیں الگ الگ کام لینے کے لیے، مثلا ایک فائل کا نام ہوگا: interwiki اس فائل سے بین الویکی روابط داخل کرنے کا کام لیا جاتا ہے، اسی طرح ایک ایک کا نام ہوگا category اس کا مطلب یہ زمرہ جات پر کام کرے گا۔ اب یہ معلوم کرنا ہو کہ کس فائل کا کیا کام ہے تو سب سے پہلے تو فائل کا نام دیکھے تو اس سے سمجھ میں آجاتا ہے کہ یہ کس کام کی ہے، اب یہ کوڈ کام کس طرح کرتا ہے اس کی مکمل تفصیلات اسی فائل میں موجود ہوتی ہے، کسی بھی فائل پر رائٹ کلک کریں اور edit with ٰIDLE منتخب کریں جو فائل یا کوڈ کھل کر آئے گا اس کے آغاز میں اس کو چلانے کے متعلق انگریزی میں ہدایات موجود ہوگی بس وہ دیکھیں سمجھ میں آجائے گا۔ اگر مزید کوئی بات ہو تو بلا تکلف پوچھ سکتے ہیں۔ —خادم— تبادلۂ خیال 07:01, 27 فروری 2013 (م ع و)
- جی ہاں یہ خوش آمدید کہ رہا ہے--عرفان ارشد (تبادلۂ خیال) 02:26, 27 فروری 2013 (م ع و)
- اب آپ سب سے پہلے خوش آمدید کا روبہ چلائیں، اس کے لیے یہاں سے welcomeurdu کو ڈاونلوڈ کرکے pywikipedia فولڈر میں رکھ دیں، پھر لاگ ان ہونے کے بعد اس طرح لکھیں welcomeurdu.py -random -sul اس طرح آپ کا روبہ نئے صارفین کو خوش آمدید کا پیغام دے گا۔ —خادم— تبادلۂ خیال 01:43, 27 فروری 2013 (م ع و)
- ایسا کر دیا اب--عرفان ارشد (تبادلۂ خیال) 19:40, 26 فروری 2013 (م ع و)
- شکریہ:)
آپ بتا دیں کہ روبہ کس کام کے لیے چلاؤں--عرفان ارشد (تبادلۂ خیال) 15:53, 27 فروری 2013 (م ع و)
- فی الحال تو زیادہ ضرورت خوش آمدید روبہ کی ہے، جب بھی آپ کمپیوٹر پر رہیں چلا دیا کریں۔ —خادم— تبادلۂ خیال 16:35, 27 فروری 2013 (م ع و)
- جی ہاں میں ایسا ہی کرتا ہوں جب کسی دوسرے کام کے لیے چلانے کی ضرورت ہو تو تب بتا دیں--عرفان ارشد (تبادلۂ خیال) 16:38, 27 فروری 2013 (م ع و)
- خیلے متشکرم ۔ —خادم— تبادلۂ خیال 17:14, 27 فروری 2013 (م ع و)
- آپ اپنی دستخط یہاں اور اپنا نام یہاں شامل کردیں۔ —خادم— تبادلۂ خیال 17:27, 27 فروری 2013 (م ع و)
- آپ نے اول الذکر ربط کو صرف منتظین کو ترمیم کا حق دیا ہوا ہے۔--عرفان ارشد (تبادلۂ خیال) 18:17, 27 فروری 2013 (م ع و)
- آپ اپنی دستخط یہاں اور اپنا نام یہاں شامل کردیں۔ —خادم— تبادلۂ خیال 17:27, 27 فروری 2013 (م ع و)
- خیلے متشکرم ۔ —خادم— تبادلۂ خیال 17:14, 27 فروری 2013 (م ع و)
- جی ہاں میں ایسا ہی کرتا ہوں جب کسی دوسرے کام کے لیے چلانے کی ضرورت ہو تو تب بتا دیں--عرفان ارشد (تبادلۂ خیال) 16:38, 27 فروری 2013 (م ع و)
آپ اس طرح کا ذاتی صفحہ بنالیں، پھر میں اس صفحہ میں شامل کردوں گا۔ —خادم— تبادلۂ خیال 18:22, 27 فروری 2013 (م ع و)
- بن گیا--عرفان ارشد (تبادلۂ خیال) 18:26, 27 فروری 2013 (م ع و)
املاء کی درستگی
ترمیمآپ املاء کی درستگی کا روبہ بھی چلا سکتے ہیں، تفصیل کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ —خادم— تبادلۂ خیال 18:34, 27 فروری 2013 (م ع و)
- سطور تلاش کرنے میں مسئلہ آ رہا ہے۔--عرفان ارشد (تبادلۂ خیال) 18:58, 27 فروری 2013 (م ع و)
- میں تیار کرکے دیتا ہوں آپ کو، ایک منٹ۔ —خادم— تبادلۂ خیال 19:08, 27 فروری 2013 (م ع و)
- یہاں سے fixes.py ڈاونلوڈ کرلیں اور پائی ویکیپیڈیا فولڈر میں رکھ دیں، شاید replace کی نوبت آئے گی اس کے بعد مذکورہ بالا صفحہ میں مذکور طریقہ سے چلادیں۔ مزید الفاظ کا اضافہ کرنا ہو تو یہ صفحہ دیکھ سکتے ہیں۔ —خادم— تبادلۂ خیال 19:15, 27 فروری 2013 (م ع و)
- کوشش کی پر چل نہیں رہا پتہ نہیں کیا غلطی ہو رہی ہے۔--عرفان ارشد (تبادلۂ خیال) 05:33, 28 فروری 2013 (م ع و)
- آپ کیا کمانڈ دے رہے ہیں؟ —خادم— تبادلۂ خیال 06:34, 28 فروری 2013 (م ع و)

python replace.py -fix:correct-ur -start:! -always
یہ کمانڈ دے رہا تھا۔--عرفان ارشد (تبادلۂ خیال) 10:20, 28 فروری 2013 (م ع و)
- پھر کیا ہوا؟ کچھ ایرر؟ —خادم— تبادلۂ خیال 10:51, 28 فروری 2013 (م ع و)
- یہ ایرر آ رہا ہے۔
C:\pywikipedia>python replace.py -fix:correct-ur -start:! -always 'python' is not recognized as an internal or external command, operable program or batch file.
--عرفان ارشد (تبادلۂ خیال) 11:01, 28 فروری 2013 (م ع و)
- اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ جو کمانڈ دے رہے ہیں اس میں سے python ختم کردیں اور صرف
replace.py -fix:correct-ur -start:! -always
تحریر کریں ۔ —خادم— تبادلۂ خیال 12:09, 28 فروری 2013 (م ع و)- املاء کی درستگی والا روبہ چل پڑا ہے --عرفان ارشد (تبادلۂ خیال) 15:36, 28 فروری 2013 (م ع و)
- مبرووووک! :) —خادم— تبادلۂ خیال 16:15, 28 فروری 2013 (م ع و)
- یہ روبہ غلطیاں بھی کر رہا ہے یہاں پر آپ دیکھ سکتے ہیں --عرفان ارشد (تبادلۂ خیال) 16:21, 28 فروری 2013 (م ع و)
- ظاہر سی بات ہے لکھنے والے نے اپگریڈ لکھا ہی غلط ہے۔ آپ ایسا کریں فائل میں سے درج ذیل سطر نکال دیں۔
- یہ روبہ غلطیاں بھی کر رہا ہے یہاں پر آپ دیکھ سکتے ہیں --عرفان ارشد (تبادلۂ خیال) 16:21, 28 فروری 2013 (م ع و)
- مبرووووک! :) —خادم— تبادلۂ خیال 16:15, 28 فروری 2013 (م ع و)
- املاء کی درستگی والا روبہ چل پڑا ہے --عرفان ارشد (تبادلۂ خیال) 15:36, 28 فروری 2013 (م ع و)
(ur'\bاپ\b', ur'آپ'),
—خادم— تبادلۂ خیال 16:27, 28 فروری 2013 (م ع و)
تجویز
ترمیمسلام! کوشش کریں کہ اپنے تخلیق کردہ مضامین کے تبادلۂ خیال کو اس ترمیز {{سرنامہ تبادلہ خیال}} <br /> کے ساتھ تخلیق کر دیں. اگرچہ یہ لازمی نہیں، لیکن خصوصی طور پر نیے قارئین کے لئے فائدہ مند ثابت ہوگا -- شہزادہ محمد سمیع اللہ بحث 19:02, 27 فروری 2013 (م ع و)
- آپ کس شہر سے تعلق رکھتے ہیں؟ آپکے ہندی ویکیپیڈیا صفحہ صارف میں شہر کا نام غلط لکھا ہے. شہزادہ محمد سمیع اللہ بحث 19:11, 27 فروری 2013 (م ع و)
- میرا تعلق وہاڑی سے ہے۔--عرفان ارشد (تبادلۂ خیال) 19:12, 27 فروری 2013 (م ع و)
- تبادلۂ خیال صفحات کو اس ترمیز {{سرنامہ تبادلہ خیال}} <br />
سے تخلیق کرتے ہوئے اپنے دستخط نہ ڈالیے. میں نے آپکے ہندی ویکیپیڈیا کے صفحہ صارف میں درستگی کر دی ہے. شہزادہ محمد سمیع اللہ بحث 19:18, 27 فروری 2013 (م ع و)
- اب اگلا قدم یہ ہے کہ آپ اپنے روبہ سے جب 20 سے 50 ترامیم کرلیں اور اس کی تمام ترامیم پر اعتماد ہو تو یہاں درخواست دے دیں۔ —خادم— تبادلۂ خیال 16:19, 28 فروری 2013 (م ع و)
- تبادلۂ خیال صفحات کو اس ترمیز {{سرنامہ تبادلہ خیال}} <br />
سے تخلیق کرتے ہوئے اپنے دستخط نہ ڈالیے. میں نے آپکے ہندی ویکیپیڈیا کے صفحہ صارف میں درستگی کر دی ہے. شہزادہ محمد سمیع اللہ بحث 19:18, 27 فروری 2013 (م ع و)
- میرا تعلق وہاڑی سے ہے۔--عرفان ارشد (تبادلۂ خیال) 19:12, 27 فروری 2013 (م ع و)
کیا مجھے اس کے کام پر نظر رکھنے کی ضرورت ہے؟--عرفان ارشد (تبادلۂ خیال) 16:36, 28 فروری 2013 (م ع و)
- نہیں نہیں۔ اسی لیے تو اختیارات کی درخواست دینے کے لیے کہہ رہا ہوں۔ البتہ پہلے آپ اطمینان کرلیں مکمل۔ بس پھر ضرورت باقی نہیں رہے گی۔ —خادم— تبادلۂ خیال 16:38, 28 فروری 2013 (م ع و)
- ٹھیک ہے۔--عرفان ارشد (تبادلۂ خیال) 16:41, 28 فروری 2013 (م ع و)
- آپ فارسی جانتے ہیں؟ اتنا کہ فارسی میں پیغامات وغیرہ لکھ سکیں۔ —خادم— تبادلۂ خیال 12:21, 1 مارچ 2013 (م ع و)
- فارسی میں سیکھ رہا ہوں لیکن پیغامات نہیں لکھ سکتا--عرفان ارشد (تبادلۂ خیال) 12:26, 1 مارچ 2013 (م ع و)
- انتہائی خوش آئند بات ہے
:)
۔ ویکیپیڈیا کے ذریعہ آپ انتہائی تیزی سے فارسی سیکھ لیں گے۔ —خادم— تبادلۂ خیال 12:37, 1 مارچ 2013 (م ع و)- صحیح فرمایا آپ نے--عرفان ارشد (تبادلۂ خیال) 12:40, 1 مارچ 2013 (م ع و)
- انتہائی خوش آئند بات ہے
- فارسی میں سیکھ رہا ہوں لیکن پیغامات نہیں لکھ سکتا--عرفان ارشد (تبادلۂ خیال) 12:26, 1 مارچ 2013 (م ع و)
- آپ فارسی جانتے ہیں؟ اتنا کہ فارسی میں پیغامات وغیرہ لکھ سکیں۔ —خادم— تبادلۂ خیال 12:21, 1 مارچ 2013 (م ع و)
- ٹھیک ہے۔--عرفان ارشد (تبادلۂ خیال) 16:41, 28 فروری 2013 (م ع و)
منصوبہ سفارت
ترمیمایک منصوبہ میرے ذہن میں ہے بہت دنوں سے، آپ چونکہ کالج میں پڑھتے ہیں اس لیے بآسانی یہ منصوبہ رو بہ عمل لایا جاسکتا ہے، مزید تفصیل سے قبل یہ ربط اور یہ ربط دیکھیں۔ اس کے بعد اگر آپ تیار ہوں تو منصوبہ پر ڈسکس کرتے ہیں۔ —خادم— تبادلۂ خیال 12:53, 1 مارچ 2013 (م ع و)
- آپ نے درست فرمایا لیکن یہاں پر زیادہ لوگوں کے پاس انٹرنیٹ کی سہولت نہیں ہے بجلی کا مسئلہ بھی سنگین ہے( جس کی وجہ سے مجھے جواب دینے میں تاخیر ہوتی ہے) آپ منصوبہ بتائیں میں اپنی کوشش کروں گا۔--عرفان ارشد (تبادلۂ خیال) 16:56, 1 مارچ 2013 (م ع و)
کافی کا فنجان آپ کی خدمت میں!
ترمیممنصوبہ یہی ہے کہ آپ کے جو احباب ہے کالج میں، ان کے سامنے ویکیپیڈیا کی اہمیت پیش کریں اور انہیں بتائیں کہ دیگر زبانوں کے ویکیپیڈیاز کہاں سے کہاں پہونچ گئے لیکن اردو والوں کی سرد مہری کی وجہ سے اردو ویکیپیڈیا انتہائی پیچھے رہ گیا۔ لہذا جس کو جس موضوع سے مناسبت ہو بے تکان اس موضوع پر نئے صفحات لکھتے چلے جائیں، مدد کے لیے انگریزی ویکیپیڈیا موجود ہے۔ —خادم— تبادلۂ خیال 17:16, 1 مارچ 2013 (م ع و) |
میں نے آج کئی لوگوں کو دعوت دی ہے امید ہے مثبت نتائج آئیں گے۔--ٍٍٍٍعرفان ارشد (تبادلۂ خیال) 06:06, 2 مارچ 2013 (م ع و)
- ان شاء اللہ
;)
—خادم— تبادلۂ خیال 06:30, 2 مارچ 2013 (م ع و)
عبرانی زبان
ترمیمدیگر زبانوں میں آپ کی دلچسپی دیکھ کر خیال ہوا کہ آپ کو عبرانی کی طرف بھی راغب کیا جائے۔ ذیل میں دو روابط دے رہا ہوں جن پر کسی زمانے میں عبرانی سکھانے کی کوشش کی گئی تھی۔
—خادم— تبادلۂ خیال 16:09, 2 مارچ 2013 (م ع و)
- کیا آپ میری ٖفارسی میں مدد کر سکتے ہیں؟--عرفان ارشد (تبادلۂ خیال) 16:36, 2 مارچ 2013 (م ع و)
- پسند جی بالکل, عرض کریں۔ —خادم— تبادلۂ خیال 16:46, 2 مارچ 2013 (م ع و)
- آپ سے کسی اور جگہ نہیں رابطہ نہیں کیا جا سکتا؟=--عرفان ارشد (تبادلۂ خیال) 16:51, 2 مارچ 2013 (م ع و)
- بذریعہ برقی خط۔ میرے صارف صفحہ پر جائیں اور دائیں جانب موجود صارف کو برقی خط لکھیں پر کلک کردیں، اور ایمیل بھیج دیں۔
:)
—خادم— تبادلۂ خیال 17:15, 2 مارچ 2013 (م ع و)
- بذریعہ برقی خط۔ میرے صارف صفحہ پر جائیں اور دائیں جانب موجود صارف کو برقی خط لکھیں پر کلک کردیں، اور ایمیل بھیج دیں۔
- آپ سے کسی اور جگہ نہیں رابطہ نہیں کیا جا سکتا؟=--عرفان ارشد (تبادلۂ خیال) 16:51, 2 مارچ 2013 (م ع و)
- پسند جی بالکل, عرض کریں۔ —خادم— تبادلۂ خیال 16:46, 2 مارچ 2013 (م ع و)
رائے درکار
ترمیمیہاں آپ کی رائے درکار ہے۔ —خادم— تبادلۂ خیال 18:10, 2 مارچ 2013 (م ع و)
آڈیٹوریم ٹینرائف
ترمیمجیسا کہ اس کے نام کا ترجمہ ہے: سینٹیاگو Calatrava
خوش
ترمیمہیلو، میری مدد ان مضامین کو بہتر بنانے کے لئے، شکریہ کر سکتے ہیں: سانتا کروز, ٹینرائف.--79.155.93.244 13:51, 4 مارچ 2013 (م ع و)
میری تازہ ترین ایڈیشن درست ہے؟: سانتا کروز. مجھے لگتا ہے کہ مضمون کے عنوان ہونا چاہئے: سانتا کروز ٹینرائف.--83.40.236.111 16:28, 4 مارچ 2013 (م ع و)
- پہلے آپ ویکیپیڈیا پر کھاتا کھولیں تا کہ آپ سے بات کرنے میں آسانی ہو۔--عرفان ارشد (تبادلۂ خیال) 16:54, 4 مارچ 2013 (م ع و)
- آپ کی آمد کم ہوگئی ہے اردو ویکی پر۔ خیریت تو ہے عرفان بھائی؟ —خادم— تبادلۂ خیال 13:05, 8 مارچ 2013 (م ع و)
- خیریت ہے بس امتحانات سر پر ہیں اسی سلسلے میں یہاں پر کم آنا جانا ہے--عرفان ارشد (تبادلۂ خیال) 13:16, 8 مارچ 2013 (م ع و)
- اوہ! اللہ آپ کو مکمل کامیابی سے سرفراز فرمائے اور امتیازی کامیابی عنایت فرمائے۔ آمین! —خادم— تبادلۂ خیال 16:24, 8 مارچ 2013 (م ع و)
- شکریہ،شاید اب بین الویکی روابط کا طریقہ کار بدل دیا گیا ہے اب کس طرح ربط دینے ہیں؟--عرفان ارشد (تبادلۂ خیال) 16:28, 8 مارچ 2013 (م ع و)
- اوہ! اللہ آپ کو مکمل کامیابی سے سرفراز فرمائے اور امتیازی کامیابی عنایت فرمائے۔ آمین! —خادم— تبادلۂ خیال 16:24, 8 مارچ 2013 (م ع و)
- خیریت ہے بس امتحانات سر پر ہیں اسی سلسلے میں یہاں پر کم آنا جانا ہے--عرفان ارشد (تبادلۂ خیال) 13:16, 8 مارچ 2013 (م ع و)
- آپ کی آمد کم ہوگئی ہے اردو ویکی پر۔ خیریت تو ہے عرفان بھائی؟ —خادم— تبادلۂ خیال 13:05, 8 مارچ 2013 (م ع و)
- پہلے آپ ویکیپیڈیا پر کھاتا کھولیں تا کہ آپ سے بات کرنے میں آسانی ہو۔--عرفان ارشد (تبادلۂ خیال) 16:54, 4 مارچ 2013 (م ع و)
جی اب طریقہ کار تبدیل ہوگیا ہے، تفصیلاً تو میں ایک مستقل صفحہ پر لکھوں گا۔ مختصراً یہ کہ انگریزی ویکیپیڈیا پر جہاں روابط ہوتے ہیں ان کے نیچے edit links درج ہوتا ہے، اس پر کلک کریں آپ ویکی ڈیٹا پر پہونچ جائیں گے۔ scroll کرکے صفحہ کے نیچے جائیں اور add پر کلک کریں اس کے بعد پہلے خانہ میں ur لکھیں، خودبخود اردو کا اختیار آجائے گا اسے منتخب کرلیں، اس کے بعد مقابل کے خانہ میں اردو ویکی پر مطلوبہ مضمون جس نام سے وہ درج کردیں اور save پر کلک کردیں۔ فوراً اردو مضمون میں تمام روابط ظاہر ہوجائیں گے اور دیگر ویکیپیڈیاؤں میں کچھ دیر میں۔ خیال رہے کہ اردو ویکیپیڈیا کے مضمون میں کوئِی ربط نہیں دینا ہے۔ اگر کوئی دشواری ہو تو ضرور عرض کیجیے گا۔ —خادم— تبادلۂ خیال 16:34, 8 مارچ 2013 (م ع و)
- انگریزی کا ربط بھی نہیں دینا اب؟--عرفان ارشد (تبادلۂ خیال) 16:36, 8 مارچ 2013 (م ع و)
- کوئی زبان کا نہیں، اب تمام روابط ویکی ڈیٹا میں موجود ہونگے۔ آپ کسی مضمون پر تجربہ کریں مزید وضاحت ہوجائے گی۔ —خادم— تبادلۂ خیال 16:42, 8 مارچ 2013 (م ع و)
پرچم روبہ
ترمیمجیسا کہ آپ جانتے ہیں اس وقت تمام ویکیپیڈیاؤں پر موجود بین الویکی روابط ایک عبوری دور سے گذر رہے ہیں، سب کی کوشش یہی کہ یہ عبوری دور جلد از جلد اختتام کو پہونچے۔ لہذا روبہ جات کو کام میں لاتے ہوئے تمام روابط منتقل کیے جارہے ہیں، میرا روبہ بھی یہ کام شروع کررہا ہے لیکن اس کے لیے ویکی ڈیٹا پر پرچم درکار ہے۔ اس سلسلہ میں رائے شماری کا آغاز کیا گیا ہے۔ آپ سے التماس ہے کہ یہاں اس رائے شماری میں اپنی تائید شامل فرمائیں۔ اس کے لیے {{support}} اور اپنی دستخط استعمال کریں۔ مشکور —خادم— تبادلۂ خیال 19:33, 9 مارچ 2013 (م ع و)
PST
ترمیمپاکستان کے معیاری وقت کے انتخاب کے لئے اپنی ترجیحات پر جائیں اور وہاں سے تاریخ و وقت کے ٹب پر طق کریں. اور منطقۂ وقت سے پاکستان کا انتخاب کر لیں. یا +05:00 کا اندراج کریں. -- شہزادہ محمد سمیع اللہ بحث 13:36, 11 مارچ 2013 (م ع و)
- تاخیر سے جواب کے لیے انتہائی معذرت، سمیع بھائی نے تفصیل عرض کردی ہے۔ تاہم اس تبدیلی سے تبادلۂ خیال صفحات میں مستعمل دستخطوں کے اوقات بدستور UTC میں ہی رہتے ہیں اس کی تبدیلی پر میں کام کررہا ہوں؛ کامیابی ملنے پر آپ کو اطلاع کروں گا۔ —خادم— تبادلۂ خیال 17:29, 11 مارچ 2013 (م ع و)
- اسلام بلحاظ ملک سے متعلق مضامین کے لیے درکار زمرہ جات تخلیق کردیے گئے ہیں۔ اگر اس ضمن میں کوئی زمرہ رہ گیا ہو تو اطلاع فرمادیں۔ —خادم— تبادلۂ خیال 07:50, 12 مارچ 2013 (م ع و)
- اطلاع کے لیے شکریہ--عرفان ارشد (تبادلۂ خیال) 08:29, 12 مارچ 2013 (م ع و)
- میرے خیال میں بہت سارے زمرہ جات رہ گئے ہیں جن میں زیادہ لاطینی امریکن ممالک کے ہیں۔--عرفان ارشد (تبادلۂ خیال) 08:36, 12 مارچ 2013 (م ع و)
- یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں، ابھی جتنے زمرہ جات تخلیق کیے گئے ہیں وہ اس صفحہ میں موجود ہیں۔ اب جو رہ گئے ہیں ان کو تخلیق کرنے کا آسان طریقہ یہ ہے کہ مذکورہ صفحہ میں موجود ممالک کے ناموں کو غیر موجود ممالک کے ناموں سے تبدیل کردیں۔ —خادم— تبادلۂ خیال 08:44, 12 مارچ 2013 (م ع و)
- میرے خیال میں بہت سارے زمرہ جات رہ گئے ہیں جن میں زیادہ لاطینی امریکن ممالک کے ہیں۔--عرفان ارشد (تبادلۂ خیال) 08:36, 12 مارچ 2013 (م ع و)
- اطلاع کے لیے شکریہ--عرفان ارشد (تبادلۂ خیال) 08:29, 12 مارچ 2013 (م ع و)
- اسلام بلحاظ ملک سے متعلق مضامین کے لیے درکار زمرہ جات تخلیق کردیے گئے ہیں۔ اگر اس ضمن میں کوئی زمرہ رہ گیا ہو تو اطلاع فرمادیں۔ —خادم— تبادلۂ خیال 07:50, 12 مارچ 2013 (م ع و)
تصویر بدون اجازہ
ترمیمماخذ File:Saba Qamar.jpg نامعلوم
ترمیمFile:Saba Qamar.jpg کو اپلوڈ کرنے کا شکریہ! مذکورہ تصویر کے جانچنے پر معلوم ہوا کہ آپ نے تصویر کی تفصیلات میں تصویر ساز کی وضاحت نہیں کی ہے، چنانچہ اس تصویر کے حق طبع ونشر کی حیثیت واضح نہیں ہے۔ اگر یہ تصویر آپ کی تخلیق کردہ نہیں ہے تو اس کے اصل مالک کی وضاحت فرمائیں۔ اگر آپ نے اسے کسی ویب گاہ سے حاصل کیا ہے تو اس کا ربط مع استعمال کے شرائط کی وضاحت کریں؛ یہ وضاحت عام طور پر کافی سمجھی جاتی ہے۔ تاہم اگر حق طبع کا حامل ویب گاہ کے ناشر سے علیحدہ کوئی دوسرا شخص ہے، تو اس کے حق اشاعت کو بھی تسلیم کیا جانا چاہیے۔
نیز حوالہ کا اضافہ کرنے کے دوران اگر تصویر حقوقِ نسخہ کی پابند نہیں ہے تو کوئی مناسب اجازت نامہ منسلک کریں۔ اگر یہ تصویر، آپ کی تخلیق کردہ ہے تو {{گنو ذاتی}} کو لازما منسلک کریں، اس کے بعد یہ تصویر گنو آزاد مسوداتی اجازہ کے تحت جاری کر دی جائے گی۔ اگر آپ کے خیال میں یہ تصویر ویکیپیڈیا منصفانہ استعمال کے معیار پر پوری اترتی ہے تو آپ اس تصویر پر {{منصفانہ استعمال}} کو چسپاں کر سکتے ہیں۔
براہ کرم اگر آپ نے مزید تصاویر بھی اپلوڈ کی ہیں تو ان تمام تصاویر کو جانچیں کہ آپ نے ان کے ماخذ اور حقوق واجازت ناموں کی وضاحت کی ہے یا نہیں، بصورت دیگر ان کے ماخذ اور حق طبع ونشر کی وضاحت کریں؛ آپ کی اپلوڈ کردہ تصاویر کی مکمل فہرست دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔ ایسی تمام تصاویر جن کے ماخذ اور حقوق واضح نہیں ہیں، انبتاہی پیغام دینے کے ایک ہفتہ بعد حذف کر دی جائے گی۔ نیز اگر تصویر غیر آزاد اجازہ کے تحت حقوقِ نسخہ کی پابند ہے تو 48 گھنٹوں کے دوران حذف کر دی جائے گی۔
اگر آپ کو مزید مدد درکار ہو تو معاونت میز پر تشریف لائیں اور سوالات دریافت کریں۔ شکریہ!
اگر آپ اس قسم کے پیغامات اس صفحہ پر وصول نہیں کرنا چاہتے ہیں تو اسی صفحہ کے شروع میں {{bots|optout=all}} رکھ دیں۔ --شعیب روبہ (تبادلۂ خیال) 19:32, 18 مارچ 2013 (م ع و)
آپ بہت اچھے ہیں--افضال اشرف (تبادلۂ خیال) 19:05, 19 مارچ 2013 (م ع و)
تصویر بدون اجازہ
ترمیمماخذ File:گورنمنٹ کالج وہاڑی.jpeg نامعلوم
ترمیمFile:گورنمنٹ کالج وہاڑی.jpeg کو اپلوڈ کرنے کا شکریہ! مذکورہ تصویر کے جانچنے پر معلوم ہوا کہ آپ نے تصویر کی تفصیلات میں تصویر ساز اور ماخذ کی وضاحت نہیں کی ہے، چنانچہ اس تصویر کے حق طبع ونشر کی حیثیت واضح نہیں ہے۔ اگر یہ تصویر آپ کی تخلیق کردہ نہیں ہے تو اس کے اصل مالک کی وضاحت فرمائیں۔ اگر آپ نے اسے کسی ویب گاہ سے حاصل کیا ہے تو اس کا ربط مع استعمال کے شرائط کی وضاحت کریں؛ یہ وضاحت عام طور پر کافی سمجھی جاتی ہے۔ تاہم اگر حق طبع کا حامل ویب گاہ کے ناشر سے علیحدہ کوئی دوسرا شخص ہے، تو اس کے حق اشاعت کو بھی تسلیم کیا جانا چاہیے۔
نیز حوالہ کا اضافہ کرنے کے دوران اگر تصویر حقوقِ نسخہ کی پابند نہیں ہے تو کوئی مناسب اجازت نامہ منسلک کریں۔ اگر یہ تصویر، آپ کی تخلیق کردہ ہے تو {{گنو ذاتی}} کو لازما منسلک کریں، اس کے بعد یہ تصویر گنو آزاد مسوداتی اجازہ کے تحت جاری کر دی جائے گی۔ اگر آپ کے خیال میں یہ تصویر ویکیپیڈیا منصفانہ استعمال کے معیار پر پوری اترتی ہے تو آپ اس تصویر پر {{منصفانہ استعمال}} کو چسپاں کر سکتے ہیں۔
اگر آپ نے یہ تصویر کسی دوسرے ویکیپیڈیا سے حاصل کی ہے تو تصویر کے ذیل میں وہاں موجود تمام معلومات کو یہاں بھی شامل کریں۔
براہ کرم اگر آپ نے مزید تصاویر بھی اپلوڈ کی ہیں تو ان تمام تصاویر کو جانچیں کہ آپ نے ان کے ماخذ اور حقوق واجازت ناموں کی وضاحت کی ہے یا نہیں، بصورت دیگر ان کے ماخذ اور حق طبع ونشر کی وضاحت کریں؛ آپ کی اپلوڈ کردہ تصاویر کی مکمل فہرست دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔ ایسی تمام تصاویر جن کے ماخذ اور حقوق واضح نہیں ہیں، انبتاہی پیغام دینے کے ایک ہفتہ بعد حذف کر دی جاتی ہیں۔ نیز اگر تصویر غیر آزاد اجازہ کے تحت حقوقِ نسخہ کی پابند ہے تو 48 گھنٹوں کے دوران حذف کر دی جائے گی۔
اگر آپ کو مزید مدد درکار ہو تو معاونت میز پر تشریف لائیں اور سوالات دریافت کریں۔ شکریہ!
اگر آپ اس قسم کے پیغامات اس صفحہ پر وصول نہیں کرنا چاہتے ہیں تو اسی صفحہ کے شروع میں {{bots|optout=all}} رکھ دیں۔ -- شہزادہ محمد سمیع اللہ بحث 09:18, 20 مارچ 2013 (م ع و)
ماخذ File:مذہب.png نامعلوم
ترمیمFile:مذہب.png کو اپلوڈ کرنے کا شکریہ! مذکورہ تصویر کے جانچنے پر معلوم ہوا کہ آپ نے تصویر کی تفصیلات میں تصویر ساز اور ماخذ کی وضاحت نہیں کی ہے، چنانچہ اس تصویر کے حق طبع ونشر کی حیثیت واضح نہیں ہے۔ اگر یہ تصویر آپ کی تخلیق کردہ نہیں ہے تو اس کے اصل مالک کی وضاحت فرمائیں۔ اگر آپ نے اسے کسی ویب گاہ سے حاصل کیا ہے تو اس کا ربط مع استعمال کے شرائط کی وضاحت کریں؛ یہ وضاحت عام طور پر کافی سمجھی جاتی ہے۔ تاہم اگر حق طبع کا حامل ویب گاہ کے ناشر سے علیحدہ کوئی دوسرا شخص ہے، تو اس کے حق اشاعت کو بھی تسلیم کیا جانا چاہیے۔
نیز حوالہ کا اضافہ کرنے کے دوران اگر تصویر حقوقِ نسخہ کی پابند نہیں ہے تو کوئی مناسب اجازت نامہ منسلک کریں۔ اگر یہ تصویر، آپ کی تخلیق کردہ ہے تو {{گنو ذاتی}} کو لازما منسلک کریں، اس کے بعد یہ تصویر گنو آزاد مسوداتی اجازہ کے تحت جاری کر دی جائے گی۔ اگر آپ کے خیال میں یہ تصویر ویکیپیڈیا منصفانہ استعمال کے معیار پر پوری اترتی ہے تو آپ اس تصویر پر {{منصفانہ استعمال}} کو چسپاں کر سکتے ہیں۔
اگر آپ نے یہ تصویر کسی دوسرے ویکیپیڈیا سے حاصل کی ہے تو تصویر کے ذیل میں وہاں موجود تمام معلومات کو یہاں بھی شامل کریں۔
براہ کرم اگر آپ نے مزید تصاویر بھی اپلوڈ کی ہیں تو ان تمام تصاویر کو جانچیں کہ آپ نے ان کے ماخذ اور حقوق واجازت ناموں کی وضاحت کی ہے یا نہیں، بصورت دیگر ان کے ماخذ اور حق طبع ونشر کی وضاحت کریں؛ آپ کی اپلوڈ کردہ تصاویر کی مکمل فہرست دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔ ایسی تمام تصاویر جن کے ماخذ اور حقوق واضح نہیں ہیں، انبتاہی پیغام دینے کے ایک ہفتہ بعد حذف کر دی جاتی ہیں۔ نیز اگر تصویر غیر آزاد اجازہ کے تحت حقوقِ نسخہ کی پابند ہے تو 48 گھنٹوں کے دوران حذف کر دی جائے گی۔
اگر آپ کو مزید مدد درکار ہو تو معاونت میز پر تشریف لائیں اور سوالات دریافت کریں۔ شکریہ!
اگر آپ اس قسم کے پیغامات اس صفحہ پر وصول نہیں کرنا چاہتے ہیں تو اسی صفحہ کے شروع میں {{bots|optout=all}} رکھ دیں۔ -- شہزادہ محمد سمیع اللہ بحث 09:19, 20 مارچ 2013 (م ع و)
ماخذ File:Expressnewslogo.jpeg نامعلوم
ترمیمFile:Expressnewslogo.jpeg کو اپلوڈ کرنے کا شکریہ! مذکورہ تصویر کے جانچنے پر معلوم ہوا کہ آپ نے تصویر کی تفصیلات میں تصویر ساز اور ماخذ کی وضاحت نہیں کی ہے، چنانچہ اس تصویر کے حق طبع ونشر کی حیثیت واضح نہیں ہے۔ اگر یہ تصویر آپ کی تخلیق کردہ نہیں ہے تو اس کے اصل مالک کی وضاحت فرمائیں۔ اگر آپ نے اسے کسی ویب گاہ سے حاصل کیا ہے تو اس کا ربط مع استعمال کے شرائط کی وضاحت کریں؛ یہ وضاحت عام طور پر کافی سمجھی جاتی ہے۔ تاہم اگر حق طبع کا حامل ویب گاہ کے ناشر سے علیحدہ کوئی دوسرا شخص ہے، تو اس کے حق اشاعت کو بھی تسلیم کیا جانا چاہیے۔
نیز حوالہ کا اضافہ کرنے کے دوران اگر تصویر حقوقِ نسخہ کی پابند نہیں ہے تو کوئی مناسب اجازت نامہ منسلک کریں۔ اگر یہ تصویر، آپ کی تخلیق کردہ ہے تو {{گنو ذاتی}} کو لازما منسلک کریں، اس کے بعد یہ تصویر گنو آزاد مسوداتی اجازہ کے تحت جاری کر دی جائے گی۔ اگر آپ کے خیال میں یہ تصویر ویکیپیڈیا منصفانہ استعمال کے معیار پر پوری اترتی ہے تو آپ اس تصویر پر {{منصفانہ استعمال}} کو چسپاں کر سکتے ہیں۔
اگر آپ نے یہ تصویر کسی دوسرے ویکیپیڈیا سے حاصل کی ہے تو تصویر کے ذیل میں وہاں موجود تمام معلومات کو یہاں بھی شامل کریں۔
براہ کرم اگر آپ نے مزید تصاویر بھی اپلوڈ کی ہیں تو ان تمام تصاویر کو جانچیں کہ آپ نے ان کے ماخذ اور حقوق واجازت ناموں کی وضاحت کی ہے یا نہیں، بصورت دیگر ان کے ماخذ اور حق طبع ونشر کی وضاحت کریں؛ آپ کی اپلوڈ کردہ تصاویر کی مکمل فہرست دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔ ایسی تمام تصاویر جن کے ماخذ اور حقوق واضح نہیں ہیں، انبتاہی پیغام دینے کے ایک ہفتہ بعد حذف کر دی جاتی ہیں۔ نیز اگر تصویر غیر آزاد اجازہ کے تحت حقوقِ نسخہ کی پابند ہے تو 48 گھنٹوں کے دوران حذف کر دی جائے گی۔
اگر آپ کو مزید مدد درکار ہو تو معاونت میز پر تشریف لائیں اور سوالات دریافت کریں۔ شکریہ!
اگر آپ اس قسم کے پیغامات اس صفحہ پر وصول نہیں کرنا چاہتے ہیں تو اسی صفحہ کے شروع میں {{bots|optout=all}} رکھ دیں۔ -- شہزادہ محمد سمیع اللہ بحث 09:23, 20 مارچ 2013 (م ع و)
ٹول سرور
ترمیمالسلام علیکم عرفان بھائی، کیسے مزاج ہیں؟ یہ منصوبہ آپ کی نظروں سے گذرا ہے؟ اس کا فائدہ یہ ہے کہ اگر آپ کا کمپیوٹر بند ہے تب بھی آپ کا روبہ چلتا رہے گا اور ترمیم جاری رہے گی۔ —خادم— تبادلۂ خیال 17:07, 20 مارچ 2013 (م ع و)
- جی شعیب بھائی میں بھی آپ سے اس بارے میں پوچھنے ہی والا تھا آپ نے تو میرے منہ کی بات ہی چھین لی۔ --عرفان ارشد (تبادلۂ خیال) 17:13, 20 مارچ 2013 (م ع و)
- دل کو دل سے راہ ہوتی ہے جی فرمائیں کیا پوچھنا چاہتے ہیں؟ —خادم— تبادلۂ خیال 17:29, 20 مارچ 2013 (م ع و)
- جی میں نے دی گئی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے درخواست دے دی ہے اب؟؟--عرفان ارشد (تبادلۂ خیال) 17:55, 20 مارچ 2013 (م ع و)
- آپ اپنی درخواست کا ربط عنایت کرسکتے؟ —خادم— تبادلۂ خیال 18:05, 20 مارچ 2013 (م ع و)
- جی میں نے دی گئی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے درخواست دے دی ہے اب؟؟--عرفان ارشد (تبادلۂ خیال) 17:55, 20 مارچ 2013 (م ع و)
- دل کو دل سے راہ ہوتی ہے جی فرمائیں کیا پوچھنا چاہتے ہیں؟ —خادم— تبادلۂ خیال 17:29, 20 مارچ 2013 (م ع و)
https://jira.toolserver.org/browse/ACCAPP-636 --عرفان ارشد (تبادلۂ خیال) 18:07, 20 مارچ 2013 (م ع و)
- یہ تو آپ نے مکمل میری ہی درخواست نقل کردی ہے، میں نے تو نمونہ کے طور پر رکھا ہے۔ کیا آپ درخواست میں بیان کیا گیا مقصد تبدیل کرکے creating database reports وغیرہ کرسکتے؟ —خادم— تبادلۂ خیال 18:18, 20 مارچ 2013 (م ع و)
https://jira.toolserver.org/browse/ACCAPP-637 ملاحظہ فرمائیں--عرفان ارشد (تبادلۂ خیال) 18:24, 20 مارچ 2013 (م ع و)
- بہتر۔ اب درخواست روزآنہ دیکھتے رہیے گا۔ —خادم— تبادلۂ خیال 18:32, 20 مارچ 2013 (م ع و)
- ٹھیک ہے شعیب بھائی --عرفان ارشد (تبادلۂ خیال) 18:40, 20 مارچ 2013 (م ع و)
- ملاحظہ فرمائیں۔ —خادم— تبادلۂ خیال 11:42, 21 مارچ 2013 (م ع و)
- ٹھیک ہے شعیب بھائی --عرفان ارشد (تبادلۂ خیال) 18:40, 20 مارچ 2013 (م ع و)
ادخال سانچہ جات در صفحہ صوبہ زنجان
ترمیمسلام عرفان ارشد! میں شمارندی برنامج ہوں اور دائرۃ المعارف میں خودکار جانچ پڑتال پر مامور ہوں۔ صفحہ صوبہ زنجان کی پڑتال کے بعد جسے آپ نے تحریر کیا ہے، مجھے پتہ چلا کہ:
- اس میں حوالہ جات موجود نہیں ہیں۔ حوالہ جات کی فراہمی کی ذمہ داری بنیادی طور پر مضمون لکھنے اور اس میں اضافہ کرنے والے صارفین پر ہے۔ بسااوقات بغیر حوالہ معلومات سے بہتر ہوتا ہے معلومات ہی نہ ہوں۔ لہذا آپ سے گذارش ہے کہ مضمون سے متعلق مناسب حوالہ جات فراہم کریں۔
روابط برائے معاون صفحات: آسان · انداز مقالات · ہدایات برائے تحریر · زمرہ جات · ترمیم
اس گذارش پر عمل درآمد کے بعد آپ ان سانچوں کو صفحہ سے ہٹا سکتے ہیں۔ اگر آپ کے خیال میں یہ اطلاع غلط ہے تو میرے منتظم سے رابطہ کریں۔
--نگہبان اردو ویکیپیڈیا (تبادلۂ خیال) 20:13, 22 مارچ 2013 (م ع و)
ادخال سانچہ جات در صفحہ صوبہ لرستان
ترمیمسلام عرفان ارشد! میں شمارندی برنامج ہوں اور دائرۃ المعارف میں خودکار جانچ پڑتال پر مامور ہوں۔ صفحہ صوبہ لرستان کی پڑتال کے بعد جسے آپ نے تحریر کیا ہے، مجھے پتہ چلا کہ:
- اس میں حوالہ جات موجود نہیں ہیں۔ حوالہ جات کی فراہمی کی ذمہ داری بنیادی طور پر مضمون لکھنے اور اس میں اضافہ کرنے والے صارفین پر ہے۔ بسااوقات بغیر حوالہ معلومات سے بہتر ہوتا ہے معلومات ہی نہ ہوں۔ لہذا آپ سے گذارش ہے کہ مضمون سے متعلق مناسب حوالہ جات فراہم کریں۔
روابط برائے معاون صفحات: آسان · انداز مقالات · ہدایات برائے تحریر · زمرہ جات · ترمیم
اس گذارش پر عمل درآمد کے بعد آپ ان سانچوں کو صفحہ سے ہٹا سکتے ہیں۔ اگر آپ کے خیال میں یہ اطلاع غلط ہے تو میرے منتظم سے رابطہ کریں۔
--نگہبان اردو ویکیپیڈیا (تبادلۂ خیال) 20:13, 22 مارچ 2013 (م ع و)
ادخال سانچہ جات در صفحہ صوبہ قزوین
ترمیمسلام عرفان ارشد! میں شمارندی برنامج ہوں اور دائرۃ المعارف میں خودکار جانچ پڑتال پر مامور ہوں۔ صفحہ صوبہ قزوین کی پڑتال کے بعد جسے آپ نے تحریر کیا ہے، مجھے پتہ چلا کہ:
- اس میں حوالہ جات موجود نہیں ہیں۔ حوالہ جات کی فراہمی کی ذمہ داری بنیادی طور پر مضمون لکھنے اور اس میں اضافہ کرنے والے صارفین پر ہے۔ بسااوقات بغیر حوالہ معلومات سے بہتر ہوتا ہے معلومات ہی نہ ہوں۔ لہذا آپ سے گذارش ہے کہ مضمون سے متعلق مناسب حوالہ جات فراہم کریں۔
روابط برائے معاون صفحات: آسان · انداز مقالات · ہدایات برائے تحریر · زمرہ جات · ترمیم
اس گذارش پر عمل درآمد کے بعد آپ ان سانچوں کو صفحہ سے ہٹا سکتے ہیں۔ اگر آپ کے خیال میں یہ اطلاع غلط ہے تو میرے منتظم سے رابطہ کریں۔
--نگہبان اردو ویکیپیڈیا (تبادلۂ خیال) 20:16, 22 مارچ 2013 (م ع و)
سلام عرفان ارشد! میں شمارندی برنامج ہوں اور دائرۃ المعارف میں خودکار جانچ پڑتال پر مامور ہوں۔ صفحہ صوبہ قم کی پڑتال کے بعد جسے آپ نے تحریر کیا ہے، مجھے پتہ چلا کہ:
- اس میں حوالہ جات موجود نہیں ہیں۔ حوالہ جات کی فراہمی کی ذمہ داری بنیادی طور پر مضمون لکھنے اور اس میں اضافہ کرنے والے صارفین پر ہے۔ بسااوقات بغیر حوالہ معلومات سے بہتر ہوتا ہے معلومات ہی نہ ہوں۔ لہذا آپ سے گذارش ہے کہ مضمون سے متعلق مناسب حوالہ جات فراہم کریں۔
روابط برائے معاون صفحات: آسان · انداز مقالات · ہدایات برائے تحریر · زمرہ جات · ترمیم
اس گذارش پر عمل درآمد کے بعد آپ ان سانچوں کو صفحہ سے ہٹا سکتے ہیں۔ اگر آپ کے خیال میں یہ اطلاع غلط ہے تو میرے منتظم سے رابطہ کریں۔
--نگہبان اردو ویکیپیڈیا (تبادلۂ خیال) 20:17, 22 مارچ 2013 (م ع و)
ادخال سانچہ جات در صفحہ صوبہ سمنان
ترمیمسلام عرفان ارشد! میں شمارندی برنامج ہوں اور دائرۃ المعارف میں خودکار جانچ پڑتال پر مامور ہوں۔ صفحہ صوبہ سمنان کی پڑتال کے بعد جسے آپ نے تحریر کیا ہے، مجھے پتہ چلا کہ:
- اس میں حوالہ جات موجود نہیں ہیں۔ حوالہ جات کی فراہمی کی ذمہ داری بنیادی طور پر مضمون لکھنے اور اس میں اضافہ کرنے والے صارفین پر ہے۔ بسااوقات بغیر حوالہ معلومات سے بہتر ہوتا ہے معلومات ہی نہ ہوں۔ لہذا آپ سے گذارش ہے کہ مضمون سے متعلق مناسب حوالہ جات فراہم کریں۔
روابط برائے معاون صفحات: آسان · انداز مقالات · ہدایات برائے تحریر · زمرہ جات · ترمیم
اس گذارش پر عمل درآمد کے بعد آپ ان سانچوں کو صفحہ سے ہٹا سکتے ہیں۔ اگر آپ کے خیال میں یہ اطلاع غلط ہے تو میرے منتظم سے رابطہ کریں۔
--نگہبان اردو ویکیپیڈیا (تبادلۂ خیال) 20:18, 22 مارچ 2013 (م ع و)
ادخال سانچہ جات در صفحہ صوبہ البرز
ترمیمسلام عرفان ارشد! میں شمارندی برنامج ہوں اور دائرۃ المعارف میں خودکار جانچ پڑتال پر مامور ہوں۔ صفحہ صوبہ البرز کی پڑتال کے بعد جسے آپ نے تحریر کیا ہے، مجھے پتہ چلا کہ:
- اس میں حوالہ جات موجود نہیں ہیں۔ حوالہ جات کی فراہمی کی ذمہ داری بنیادی طور پر مضمون لکھنے اور اس میں اضافہ کرنے والے صارفین پر ہے۔ بسااوقات بغیر حوالہ معلومات سے بہتر ہوتا ہے معلومات ہی نہ ہوں۔ لہذا آپ سے گذارش ہے کہ مضمون سے متعلق مناسب حوالہ جات فراہم کریں۔
روابط برائے معاون صفحات: آسان · انداز مقالات · ہدایات برائے تحریر · زمرہ جات · ترمیم
اس گذارش پر عمل درآمد کے بعد آپ ان سانچوں کو صفحہ سے ہٹا سکتے ہیں۔ اگر آپ کے خیال میں یہ اطلاع غلط ہے تو میرے منتظم سے رابطہ کریں۔
--نگہبان اردو ویکیپیڈیا (تبادلۂ خیال) 20:23, 22 مارچ 2013 (م ع و)
مراجعت جدید صفحات
ترمیمالسلام علیکم! اردو ویکیپیڈیا پر ایک نیا منصوبہ شروع کیا گیا ہے، ملاحظہ فرمائیں۔ —خادم— تبادلۂ خیال 20:28, 22 مارچ 2013 (م ع و)
ادخال سانچہ جات در صفحہ اینٹیگوا و باربوڈا میں اسلام
ترمیمسلام عرفان ارشد! میں شمارندی برنامج ہوں اور دائرۃ المعارف میں خودکار جانچ پڑتال پر مامور ہوں۔ صفحہ اینٹیگوا و باربوڈا میں اسلام کی پڑتال کے بعد جسے آپ نے تحریر کیا ہے، مجھے پتہ چلا کہ:
- یہ مختصر مضمون ہے، اس لیے اس میں {{نامکمل}} کا اضافہ کیا گیا۔ امید ہے کہ آپ اس میں مزید متعلقہ معلومات کا اضافہ کریں گے۔ اگر فی الحال آپ اس میں اضافہ کا ارادہ نہیں رکھتے ہیں تو براہ کرم اس سانچہ کو نہ نکالیں۔
روابط برائے معاون صفحات: آسان · انداز مقالات · ہدایات برائے تحریر · زمرہ جات · ترمیم
اس گذارش پر عمل درآمد کے بعد آپ ان سانچوں کو صفحہ سے ہٹا سکتے ہیں۔ اگر آپ کے خیال میں یہ اطلاع غلط ہے تو میرے منتظم سے رابطہ کریں۔
--نگہبان اردو ویکیپیڈیا (تبادلۂ خیال) 20:29, 22 مارچ 2013 (م ع و)
ادخال سانچہ جات در صفحہ ارجنٹائن میں اسلام
ترمیمسلام عرفان ارشد! میں شمارندی برنامج ہوں اور دائرۃ المعارف میں خودکار جانچ پڑتال پر مامور ہوں۔ صفحہ ارجنٹائن میں اسلام کی پڑتال کے بعد جسے آپ نے تحریر کیا ہے، مجھے پتہ چلا کہ:
- یہ مختصر مضمون ہے، اس لیے اس میں {{نامکمل}} کا اضافہ کیا گیا۔ امید ہے کہ آپ اس میں مزید متعلقہ معلومات کا اضافہ کریں گے۔ اگر فی الحال آپ اس میں اضافہ کا ارادہ نہیں رکھتے ہیں تو براہ کرم اس سانچہ کو نہ نکالیں۔
روابط برائے معاون صفحات: آسان · انداز مقالات · ہدایات برائے تحریر · زمرہ جات · ترمیم
اس گذارش پر عمل درآمد کے بعد آپ ان سانچوں کو صفحہ سے ہٹا سکتے ہیں۔ اگر آپ کے خیال میں یہ اطلاع غلط ہے تو میرے منتظم سے رابطہ کریں۔
--نگہبان اردو ویکیپیڈیا (تبادلۂ خیال) 20:30, 22 مارچ 2013 (م ع و)
ادخال سانچہ جات در صفحہ بہاماس میں مذہب
ترمیمسلام عرفان ارشد! میں شمارندی برنامج ہوں اور دائرۃ المعارف میں خودکار جانچ پڑتال پر مامور ہوں۔ صفحہ بہاماس میں مذہب کی پڑتال کے بعد جسے آپ نے تحریر کیا ہے، مجھے پتہ چلا کہ:
- یہ مختصر مضمون ہے، اس لیے اس میں {{نامکمل}} کا اضافہ کیا گیا۔ امید ہے کہ آپ اس میں مزید متعلقہ معلومات کا اضافہ کریں گے۔ اگر فی الحال آپ اس میں اضافہ کا ارادہ نہیں رکھتے ہیں تو براہ کرم اس سانچہ کو نہ نکالیں۔
روابط برائے معاون صفحات: آسان · انداز مقالات · ہدایات برائے تحریر · زمرہ جات · ترمیم
اس گذارش پر عمل درآمد کے بعد آپ ان سانچوں کو صفحہ سے ہٹا سکتے ہیں۔ اگر آپ کے خیال میں یہ اطلاع غلط ہے تو میرے منتظم سے رابطہ کریں۔
--نگہبان اردو ویکیپیڈیا (تبادلۂ خیال) 20:31, 22 مارچ 2013 (م ع و)
ادخال سانچہ جات در صفحہ بارباڈوس میں اسلام
ترمیمسلام عرفان ارشد! میں شمارندی برنامج ہوں اور دائرۃ المعارف میں خودکار جانچ پڑتال پر مامور ہوں۔ صفحہ بارباڈوس میں اسلام کی پڑتال کے بعد جسے آپ نے تحریر کیا ہے، مجھے پتہ چلا کہ:
- یہ مختصر مضمون ہے، اس لیے اس میں {{نامکمل}} کا اضافہ کیا گیا۔ امید ہے کہ آپ اس میں مزید متعلقہ معلومات کا اضافہ کریں گے۔ اگر فی الحال آپ اس میں اضافہ کا ارادہ نہیں رکھتے ہیں تو براہ کرم اس سانچہ کو نہ نکالیں۔
روابط برائے معاون صفحات: آسان · انداز مقالات · ہدایات برائے تحریر · زمرہ جات · ترمیم
اس گذارش پر عمل درآمد کے بعد آپ ان سانچوں کو صفحہ سے ہٹا سکتے ہیں۔ اگر آپ کے خیال میں یہ اطلاع غلط ہے تو میرے منتظم سے رابطہ کریں۔
--نگہبان اردو ویکیپیڈیا (تبادلۂ خیال) 20:31, 22 مارچ 2013 (م ع و)
ادخال سانچہ جات در صفحہ بیلیز میں اسلام
ترمیمسلام عرفان ارشد! میں شمارندی برنامج ہوں اور دائرۃ المعارف میں خودکار جانچ پڑتال پر مامور ہوں۔ صفحہ بیلیز میں اسلام کی پڑتال کے بعد جسے آپ نے تحریر کیا ہے، مجھے پتہ چلا کہ:
- اس میں حوالہ جات موجود نہیں ہیں۔ حوالہ جات کی فراہمی کی ذمہ داری بنیادی طور پر مضمون لکھنے اور اس میں اضافہ کرنے والے صارفین پر ہے۔ بسااوقات بغیر حوالہ معلومات سے بہتر ہوتا ہے معلومات ہی نہ ہوں۔ لہذا آپ سے گذارش ہے کہ مضمون سے متعلق مناسب حوالہ جات فراہم کریں۔
- یہ مختصر مضمون ہے، اس لیے اس میں {{نامکمل}} کا اضافہ کیا گیا۔ امید ہے کہ آپ اس میں مزید متعلقہ معلومات کا اضافہ کریں گے۔ اگر فی الحال آپ اس میں اضافہ کا ارادہ نہیں رکھتے ہیں تو براہ کرم اس سانچہ کو نہ نکالیں۔
روابط برائے معاون صفحات: آسان · انداز مقالات · ہدایات برائے تحریر · زمرہ جات · ترمیم
اس گذارش پر عمل درآمد کے بعد آپ ان سانچوں کو صفحہ سے ہٹا سکتے ہیں۔ اگر آپ کے خیال میں یہ اطلاع غلط ہے تو میرے منتظم سے رابطہ کریں۔
--نگہبان اردو ویکیپیڈیا (تبادلۂ خیال) 20:32, 22 مارچ 2013 (م ع و)
ادخال سانچہ جات در صفحہ بولیویا میں اسلام
ترمیمسلام عرفان ارشد! میں شمارندی برنامج ہوں اور دائرۃ المعارف میں خودکار جانچ پڑتال پر مامور ہوں۔ صفحہ بولیویا میں اسلام کی پڑتال کے بعد جسے آپ نے تحریر کیا ہے، مجھے پتہ چلا کہ:
- یہ مختصر مضمون ہے، اس لیے اس میں {{نامکمل}} کا اضافہ کیا گیا۔ امید ہے کہ آپ اس میں مزید متعلقہ معلومات کا اضافہ کریں گے۔ اگر فی الحال آپ اس میں اضافہ کا ارادہ نہیں رکھتے ہیں تو براہ کرم اس سانچہ کو نہ نکالیں۔
روابط برائے معاون صفحات: آسان · انداز مقالات · ہدایات برائے تحریر · زمرہ جات · ترمیم
اس گذارش پر عمل درآمد کے بعد آپ ان سانچوں کو صفحہ سے ہٹا سکتے ہیں۔ اگر آپ کے خیال میں یہ اطلاع غلط ہے تو میرے منتظم سے رابطہ کریں۔
--نگہبان اردو ویکیپیڈیا (تبادلۂ خیال) 20:33, 22 مارچ 2013 (م ع و)
اعزاز آپ کے لیے!
ترمیماعزاز برائے تعاون | |
اردو ویکیپیڈیا کے عظیم الشان منصوبہ اسلام بلحاظ ملک پر محنت اور مسلسل مضامین تحریر کرنے اور اس منصوبہ کی تکمیل میں خادم کا تحریری تعاون کرنے پر آپ کے تئیں اپنے احساسات کا ایک معمولی سا اظہار!
گر قبول افتد زہے عز وشرف! —خادم— تبادلۂ خیال 15:59, 23 مارچ 2013 (م ع و) |
بہت شکریہ حوصلہ افزائی کا آئندہ بھی ویکیپیڈیا کی ترقی کے لیے کام کرتا رہوں گا--عرفان ارشد (تبادلۂ خیال) 16:09, 23 مارچ 2013 (م ع و)
- اللہ تعالی آپ کو ہمت وحوصلہ اور صحت ووقت عطا فرمائے تاکہ اس دائرۃ المعارف کے عظیم معماروں میں آپ کا شمار ہو —خادم— تبادلۂ خیال 16:25, 23 مارچ 2013 (م ع و)
- آمین--عرفان ارشد (تبادلۂ خیال) 16:38, 23 مارچ 2013 (م ع و)
- آپ نے اپنے تبادلۂ خیال صفحہ پر موجود گفتگو کو وثق اول میں نقل کیا ہے، لیکن درست طریقہ یہ ہے کہ صفحہ کو بدون رجوع مکرر منتقل کیا جائے تاکہ آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ کا تاریخچہ محفوظ رہے۔ —خادم— تبادلۂ خیال 16:52, 23 مارچ 2013 (م ع و)