تبادلۂ خیال صارف:Samee/Feb2013
یہ تبادلۂ خیال Samee/Feb2013 میں مزید اصلاح وبہتری پر گفتگو کے لیے ہے |
|||
|
|
سہ ماہی منصوبہ/اکتوبر تا دسمبر 2015ء، کا آغاز ہو چکا ہے۔ براہ مہربانی پابندی کے ساتھ مندرجہ بالا ربط پر جا کر تجویز کیے گئے موضوعات اور منصوبہ جات کو توجہ دیں۔ |
باز خوش آمدید
ترمیمالسلام علیکم سمیع بھائی، اردو ویکیپیڈیا میں دوبارہ خوش آمدید ۔ —خادم— تبادلۂ خیال 15:48, 17 دسمبر 2012 (م ع و)
سلام S.M.Samee! میں شمارندی برنامج ہوں اور دائرۃ المعارف میں خودکار جانچ پڑتال پر مامور ہوں۔ صفحہ نرگس فخری کی پڑتال کے بعد جسے آپ نے تحریر کیا ہے، مجھے پتہ چلا کہ:
- یہ یتیم مضمون ہے، ایسے مضامین جس کے روابط دیگر مضامین میں انتہائی کم یا معدوم ہوں یتیم کہلاتے ہیں۔ آپ کے تحریر کردہ صفحہ کے جانب روابط کم ہونگے تو قارئین اس صفحہ تک کم ہی پہونچ پائیں گے۔ لہذا براہ کرم اپنے تحریر کردہ مضمون سے متعلق مضامین میں اپنے صفحہ کا ربط داخل کریں۔
روابط برائے معاون صفحات: آسان · انداز مقالات · ہدایات برائے تحریر · زمرہ جات · ترمیم
اس گذارش پر عمل درآمد کے بعد آپ ان سانچوں کو صفحہ سے ہٹا سکتے ہیں۔ اگر آپ کے خیال میں یہ اطلاع غلط ہے تو میرے منتظم سے رابطہ کریں۔
--شعیب روبہ (تبادلۂ خیال) 14:54, 8 جنوری 2013 (م ع و)
منتظمی
ترمیمسمیع بھائی، اگر یہ معیارات موجود ہیں تو آپ منتظمی کی درخواست دے سکتے ہیں۔ —خادم— تبادلۂ خیال 18:46, 14 جنوری 2013 (م ع و)
- شعیب بھائی! اگر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ یہ صحیح وقت ہے تو آپ ہی نامزد فرما دیں جیسا کہ آپ نے مجھے کہا تھا، احساس شرمندگی کی وجہ سے میں ابھی ایسا کرنے میں عار محسوس کر رہا ہوں۔ اس سلسلہ میں آپ کو کچھ باتوں کی وضاحت بھی کرنا چاہتا تھا لیکن کر نہیں پایا یہ سوچ کر کہ پتا نہیں آپ میرے بارے اب کیا خیال کرتے ہونگے۔ --سمیعگفتگو 16:23, 15 جنوری 2013 (م ع و)
- نہیں سمیع بھائی، اس میں شرمندگی کیسے؟ میری موجودہ حالت ایسی نہیں ہے کہ میں آپ کو نامزد کرسکوں ہاں میں پوری دلچسپی لوں گا۔ -- —خادم— تبادلۂ خیال 10:07, 21 جنوری 2013 (م ع و)
شکریہ برائے ترامیم در مضمون فردوس سلطانہ
ترمیمسلام S.M.Samee! میں شمارندی برنامج ہوں اور دائرۃ المعارف میں خودکار جانچ پڑتال پر مامور ہوں۔ میں نے آپ کے تحریر کردہ صفحہ فردوس سلطانہ کی نظر ثانی کی تو یہ بات سامنے آئی کہ اس میں درج ذیل درستگیاں کی گئی ہیں؛ اس پر میں آپ کا انتہائی شکرگذار ہوں۔
- مضمون میں زمرہ کا اضافہ۔
اگر آپ نے مذکورہ بالا ترامیم نہیں کی ہیں تو ضرور ویکیپیڈیا میں آپ کے کسی رفیق نے انجام دی ہیں؛ آپ کے تحریر کردہ مضمون میں ترمیم کرنے والے رفقاء سے متعلق معلوم کرنے کے لیے صفحہ کا تاریخچہ ملاحظہ فرمائیں۔ آپ ان سے ان کے تبادلۂ خیال صفحات پر رابطہ بھی کرسکتے ہیں اور ان کو پیغام تشکر وامتنان دے سکتے ہیں۔ آپ کے لیے نیک خواہشات، مجھے قوی امید ہے کہ آپ آئندہ بھی اپنی گرانقدر تحاریر وترامیم کے ذریعہ اردو ویکیپیڈیا کی ترقی وتوسیع میں حصہ لیتے رہیں گے۔
--شعیب روبہ (تبادلۂ خیال) 13:01, 16 جنوری 2013 (م ع و)
ادخال سانچہ جات در صفحہ فردوس سلطانہ
ترمیمسلام S.M.Samee! میں شمارندی برنامج ہوں اور دائرۃ المعارف میں خودکار جانچ پڑتال پر مامور ہوں۔ صفحہ فردوس سلطانہ کی پڑتال کے بعد جسے آپ نے تحریر کیا ہے، مجھے پتہ چلا کہ:
- اس میں داخلی روابط موجود نہیں ہیں۔ مضامین میں داخلی روابط داخل کرنے سے قارئین کو مختلف صفحات میں آمد ورفت میں انتہائی آسانی ہوتی ہے؛ لہذا آپ سے گذارش ہے کہ اپنے تحریر کردہ مضمون کے موضوع کی مناسبت سے داخلی روابط داخل فرمائیں۔
- اس میں زمرہ جات موجود نہیں ہیں۔ مضامین میں زمرہ جات کی وجہ سے قارئین کو دائرۃ المعارف کی ورق گردانی میں انتہائی سہولت ہوتی ہے اور بآسانی موضوع سے متعلق یکجا مضامین تک رسائی حاصل ہوجاتی ہے؛ لہذا آپ سے گذارش ہے کہ اپنے تحریر کردہ مضمون میں مناسب زمرہ جات داخل فرمائیں۔
- اس میں حوالہ جات موجود نہیں ہیں۔ حوالہ جات کی فراہمی کی ذمہ داری بنیادی طور پر مضمون لکھنے اور اس میں اضافہ کرنے والے صارفین پر ہے۔ بسااوقات بغیر حوالہ معلومات سے بہتر ہوتا ہے معلومات ہی نہ ہوں۔ لہذا آپ سے گذارش ہے کہ مضمون سے متعلق مناسب حوالہ جات فراہم کریں۔
- یہ مختصر مضمون ہے، اس لیے اس میں {{نامکمل}} کا اضافہ کیا گیا۔ امید ہے کہ آپ اس میں مزید متعلقہ معلومات کا اضافہ کریں گے۔ اگر فی الحال آپ اس میں اضافہ کا ارادہ نہیں رکھتے ہیں تو براہ کرم اس سانچہ کو نہ نکالیں۔
روابط برائے معاون صفحات: آسان · انداز مقالات · ہدایات برائے تحریر · زمرہ جات · ترمیم
اس گذارش پر عمل درآمد کے بعد آپ ان سانچوں کو صفحہ سے ہٹا سکتے ہیں۔ اگر آپ کے خیال میں یہ اطلاع غلط ہے تو میرے منتظم سے رابطہ کریں۔
--شعیب روبہ (تبادلۂ خیال) 03:43, 17 جنوری 2013 (م ع و)
سروسز ہسپتال
ترمیمسمیع صاحب۔ آپ نے سروسز ہسپتال کو انگریزی ویکیپیڈیا پر Template:Infobox hospital سے ربط کیا ہے جو غلط ہے۔ انگریزی ویکیپیڈیا پر Services Hospital کے نام سے صفحہ مو جواد ہے۔ آپ کیا کرنا چاہ رہے ہیں۔ اگر کوئی مدد درکار ہے تو بتائیے --طاھر محمود (تبادلۂ خیال) 06:09, 29 جنوری 2013 (م ع و)
- نشاندہی کے لئے شکریہ! میں نے سروسز اسپتال کا ربط انگریزی سانچے سے نہیں کیا. البتہ وہاں موجود سروسز ہسپتال سے کیا تھا، پر نجانے کیوں اس مقالے کی بجائے سانچے کا ربط نمودار ہوا ہے. دوبارہ حذف کر کے لکھا لیکن پھر بھی کام نہیں بنا. ذرا آپ ہی دیکھئے. --سمیعگفتگو 10:05, 29 جنوری 2013 (م ع و)
- اب درست ہو گیا ہے۔ سانچے میں غلطی تھی۔ --طاھر محمود (تبادلۂ خیال) 10:15, 29 جنوری 2013 (م ع و)
روبہ
ترمیمسمیع بھائی، روبہ کا کیا ہوا؟ —خادم— تبادلۂ خیال 17:33, 29 جنوری 2013 (م ع و)
- مزید دو مرتبہ ناکامی ہوئی. قدم نمبر 1 میں ہی مسلہ پیش آتا ہے pywikipediabot نہیں بنتا--سمیعگفتگو 14:36, 1 فروری 2013 (م ع و)
- آپ شارٹ کٹ کس طرح بنا رہے ہیں؟ —خادم— تبادلۂ خیال 15:14, 1 فروری 2013 (م ع و)
- ویسے یہ کوئی ضروری نہیں کہ مختصر راہ pywikipediabot کے نام سے ہی بنے، جس نام سے بن رہا ہو بنے آپ دوسرا قدم بڑھائیں۔ الصارم (تبادلۂ خیال) 07:04, 3 فروری 2013 (م ع و)
- آپ شارٹ کٹ کس طرح بنا رہے ہیں؟ —خادم— تبادلۂ خیال 15:14, 1 فروری 2013 (م ع و)
محمد شعیب کے تبادلۂ خیال پر آپ کے لیے نیا پیغام ہے۔
آپ اس اطلاع کو کسی بھی وقت ختم کرسکتے ہیں؛ اس کے لیے آپ {{باز گفتگو}} کو ختم کردیں۔
tag
ترمیمtag کا اردو متبادل کیا ہونا چاہیے؟ —خادم— تبادلۂ خیال 19:30, 2 فروری 2013 (م ع و)
روبہ کی ترامیم
ترمیمآپ کیا کام لے رہے ہیں اپنے روبہ سے؟ یہ کچھ صارفین کے تبادلۂ خیال صفحات پر غیر موجود سانچوں کا ربط داخل کررہا ہے۔ ایسا کیوں؟ وضاحت فرمائیں گے تاکہ میں کچھ مشورہ دے سکوں ۔ —خادم— تبادلۂ خیال 16:52, 3 فروری 2013 (م ع و)
- میرا مشورہ ہے کہ آپ اس وقت بطور تجربہ محض خوش آمدید اور بین الویکی روبہ ہی چلائیں، سانچوں کا روبہ نہ چلائیں کیونکہ یہ غلطی کررہا ہے۔ نیز ایک اہم بات مزید کہ روبہ کی ترمیز میں ہی ایک سطر خلاصہ summary کی ہوتی ہے جو عموماً انگریزی میں ہوتی ہے اگر آپ اسے تبدیل کرکے اردو کردیں تو حالیہ تبدیلیاں اور تاریخچہ صفحہ میں اردو خلاصہ درج ہوگا جو اس وقت انگریزی میں ہورہا ہے۔ —خادم— تبادلۂ خیال 17:01, 3 فروری 2013 (م ع و)
جی اس کے لیے درج ذیل امر (command) لکھیں
interwiki.py -start -autonomous
اس امر کے ذریعہ اردو ویکیپیڈیا کے تمام صفحات کو روبہ جانچے گا، نیز
interwiki.py -new -autonomous
اس امر کے ذریعہ محض نئے تخلیق شدہ صفحات میں بین الویکی روابط درج ہونگے۔ یہ زیادہ آسان ہے آپ کے لیے۔ —خادم— تبادلۂ خیال 17:27, 3 فروری 2013 (م ع و)
رائے درکار
ترمیمآپ کی رائے یہاں درکار ہے۔ —خادم— تبادلۂ خیال 13:27, 4 فروری 2013 (م ع و) سانچہ:بازگفتگو
سورہ یونس میں آپ کے روبہ نے ربط درست کیا ہے۔ اس کے لیے آپ نے کونسی ترمیز (code) استعمال کیا ہے؟ نام بتا سکتے۔ —خادم— تبادلۂ خیال 19:25, 4 فروری 2013 (م ع و)
Interwiki on it.wiki
ترمیمHi, by 30 January 2013 interwikies in it.wiki are managed by wikidata so please stop your bot in it.wiki. Soon we will delete all interwiki in italian wikipedia 2013 --Dega180 (تبادلۂ خیال) 21:04, 4 فروری 2013 (م ع و)
- آپ کو ہندی ویکیپیڈیا پر فعال دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔ —خادم— تبادلۂ خیال 10:42, 5 فروری 2013 (م ع و)
عالمی کھاتے
ترمیمآپ کے عالمی کھاتوں کی فہرست دیکھا تو اندازہ ہوا کہ آپ کا کھاتہ بہت کم ویکیوں پر موجود ہے۔ میرے عالمی کھاتے دیکھیں۔ ورائے ویکی پر درخواست دے کر تمام ویکیوں میں خودکار طور پر کھاتے بنائے جاسکتے ہیں۔ —خادم— تبادلۂ خیال 10:47, 5 فروری 2013 (م ع و)
ٹول سرور
ترمیمسمیع بھائی، بہت سے کام ابھی باقی ہیں۔ اگر آپ جلد از جلد اپنے روبہ کے ذریعہ زیادہ سے زیادہ ترامیم کرکے پرچم حاصل کرلیں پھر ٹول سرور پر درخواست دے کر وہاں اپنا کھاتہ بنالیں۔ اس میں شامل تمام صفحات کی تجدید کرنا ہوتی ہے جو صرف ٹول سرور پر چلنے والے روبہ جات ہی کرسکتے ہیں۔ —خادم— تبادلۂ خیال 16:52, 5 فروری 2013 (م ع و)
- سلام بحضور شما، منصوبہ:مبارکباد جیسا کوئی منصوبہ انگریزی ویکی پر ہے؟ —خادم— تبادلۂ خیال 14:09, 9 فروری 2013 (م ع و)
محمد شعیب کے تبادلۂ خیال پر آپ کے لیے نیا پیغام ہے۔
آپ اس اطلاع کو کسی بھی وقت ختم کرسکتے ہیں؛ اس کے لیے آپ {{باز گفتگو}} کو ختم کردیں۔
منصوبہ خودکار تخلیق زمرہ جات
ترمیمسمیع بھائی، ایک منصوبہ پر کام کرنا چاہتا ہوں، روبہ کے ذریعہ خودکار طور پر زمرہ جات بنائے جائیں، تجرباتی طور پر دو زمرہ جات بنام زمرہ:صارفین بلحاظ زبان اور زمرہ:صارفین بلحاظ مذہب بنایا ہوں۔ میں چاہتا ہوں کہ زمرہ جات کے انگریزی سے اردو ترجمہ میں کوئی میری مدد کردے تو جلد ہی سینکڑوں زمرہ جات وجود میں آجائیں گے۔ —خادم— تبادلۂ خیال 17:46, 9 فروری 2013 (م ع و)
- جی حاضر ہوں! - وکیپیڈین کے لئے ہندی ویکی پر بھی وکیپیڈین ہی اختیار کیا گیا ہے. --سمیعگفتگو 17:54, 9 فروری 2013 (م ع و)
- یہ صفحہ دیکھ لیں، بالخصوص اردو ترجمہ میں مدد درکار ہے۔ ٹھیک ہے سمیع بھائی ویکیپیڈین ہی رہنے دیتے ہیں، لیکن ایک بات واضح کرنا چاہتا ہوں کہ وکیپیڈین نہ ہو بلکہ ویکیپیڈین یعنی و کے بعد ی ہوگی۔ —خادم— تبادلۂ خیال 18:10, 9 فروری 2013 (م ع و)
مجھے تھوڑی سی وضاحت کر دیں کہ میں کیا کروں اس صفحہ پر؟ --سمیعگفتگو 18:13, 9 فروری 2013 (م ع و)
- آپ صرف انگریزی زمرہ جات کے تراجم جو میں نے کیے ہیں ان کو دیکھ لیں، اگر ترجمہ کہیں غلط ہو تو آپ اسے درست کردیں۔ —خادم— تبادلۂ خیال 18:16, 9 فروری 2013 (م ع و)
- آپ کی مدد کا ازحد شکریہ، زمرہ جات تخلیق کیے جاچکے ہیں۔ —خادم— تبادلۂ خیال 18:44, 9 فروری 2013 (م ع و)
شکریہ
ترمیمبہت شکریہ سمیع بھائی --طاھر محمود (تبادلۂ خیال) 05:35, 10 فروری 2013 (م ع و)
محمد شعیب کے تبادلۂ خیال پر آپ کے لیے نیا پیغام ہے۔
آپ اس اطلاع کو کسی بھی وقت ختم کرسکتے ہیں؛ اس کے لیے آپ {{باز گفتگو}} کو ختم کردیں۔
روبہ
ترمیمآپ کا روبہ کی کیا حالت ہے اس وقت؟ چونکہ بڑی تعداد میں زمرہ جات بنائے جارہے ہیں اس لیے میری گذراش ہے کہ بین الویکی روبہ اردو اور انگریزی ویکی میں تیز رفتاری سے چلائے جائیں اور زمرہ:نام فضا میں چلائیں۔ —خادم— تبادلۂ خیال 12:44, 10 فروری 2013 (م ع و)
سمیع بھائی، اپنے روبہ کے پرچم کے لیے یہاں درخواست تو کردیں تاکہ میں عمل کرسکوں۔ —خادم— تبادلۂ خیال 13:11, 10 فروری 2013 (م ع و)
- شکریہ سمیع بھائی، لیکن ایک چھوٹی سی گذارش کرنا چاہتا ہوں۔ میں بلکہ ہم سب اردو ویکیپیڈیا کو دیگر عالمی ویکیوں کی صف میں اور شانہ بشانہ دیکھنا چاہتے ہیں اس کے لیے ہم سب کوشاں ہیں۔ اسی لیے میں نے روبہ کی درخواست کے لیے بھی وہی طریقہ اختیار کیا ہے جو سب جگہ استعمال ہوتا ہے، اگر آپ یہاں اپنی درخواست کو پر کردیں تو بہت مہربانی اور انتہائی مشکور ہوں گا۔ —خادم— تبادلۂ خیال 13:39, 10 فروری 2013 (م ع و)
تکمیل
- کب تک ناراض رہیں گے سمیع بھائی؟ ہم لوگوں نے اس وقت آپ کی منتظمی کی جو مخالفت کی تھی اس کی وجہ تو آپ کے سامنے ہے۔ اس وقت ساجد بھائی بھی مصروف ہوگئے۔ لے دے کہ دو منتظم بچتے ہیں اور ذمہ داری کتنی بڑی۔ ہمیں اشد ضرورت ہے منتظمین کی، میں نامزد اس لیے نہیں کرسکتا کہ مامور اداری ہوں اگر نامزد کردیا تو آپ کو اختیارات تفویض نہیں کرپاؤں گا، مناسب نہیں ہے۔ اب تو آپ دوبارہ درخواست کردیں میں ذاتی طور پر دلچسپی لوں گا۔ اور میرا خیال ہے کہ منتظم ہونے کے بعد وابستگی اور گہری ہوجاتی ہے۔ —خادم— تبادلۂ خیال 14:38, 10 فروری 2013 (م ع و)
- میں ناراض نہیں تھا لیکن مجھے شرمندگی بھی تھی اور عرصہ پابندی میں کافی ویکی دباوٴ بھی محسوس کرتا تھا اسی لئے میں دوبارہ درخواست نہیں دی تھی. اب میں اس پر عمل درآمد کر چکا ہوں. سمیعگفتگو 17:02, 10 فروری 2013 (م ع و)
- یہ سب تو ہوتا ہے سمیع بھائی، بہرحال آپ کا بہت مشکور ہوں ۔ —خادم— تبادلۂ خیال 17:38, 10 فروری 2013 (م ع و)
- منصوبہ:منتظمین/رائے شماری/S.M.Samee (دوسری نامزدگی) کے نام سے صفحہ بنائیں، پہلی رائے شماری تو ویکی تاریخ کا حصہ بن چکی ہے۔ —خادم— تبادلۂ خیال 17:43, 10 فروری 2013 (م ع و)
- اب کچھ ضابطے کے سوالات کرتا ہوں آپ سے نامزدگی کے صفحہ پر ۔ —خادم— تبادلۂ خیال 18:20, 10 فروری 2013 (م ع و)
- منصوبہ:منتظمین/رائے شماری/S.M.Samee (دوسری نامزدگی) کے نام سے صفحہ بنائیں، پہلی رائے شماری تو ویکی تاریخ کا حصہ بن چکی ہے۔ —خادم— تبادلۂ خیال 17:43, 10 فروری 2013 (م ع و)
- یہ سب تو ہوتا ہے سمیع بھائی، بہرحال آپ کا بہت مشکور ہوں ۔ —خادم— تبادلۂ خیال 17:38, 10 فروری 2013 (م ع و)
- میں ناراض نہیں تھا لیکن مجھے شرمندگی بھی تھی اور عرصہ پابندی میں کافی ویکی دباوٴ بھی محسوس کرتا تھا اسی لئے میں دوبارہ درخواست نہیں دی تھی. اب میں اس پر عمل درآمد کر چکا ہوں. سمیعگفتگو 17:02, 10 فروری 2013 (م ع و)
ان زمرہ جات کی فہرست جن میں بین الویکی روابط نہیں ہیں۔ —خادم— تبادلۂ خیال 20:56, 11 فروری 2013 (م ع و)
- چند زمرہ جات میں بین الویکی روابط داخل کئے ہیں، لیکن مجھے نہیں لگتا کہ ہجری والی زمرہ جات انگریزی ویکی پر ہیں. آپ بھی دیکھیں مجھے نہیں ملیں. بصورت دیگر عربی ویکی سے شاید مل جائیں. 10:43, 12 فروری 2013 (م ع و)
- یہ صفحہ اور یہ صفحہ دیکھیں، بالخصوص موخر الذکر صفحہ۔ —خادم— تبادلۂ خیال 14:17, 13 فروری 2013 (م ع و)
- چند زمرہ جات میں بین الویکی روابط داخل کئے ہیں، لیکن مجھے نہیں لگتا کہ ہجری والی زمرہ جات انگریزی ویکی پر ہیں. آپ بھی دیکھیں مجھے نہیں ملیں. بصورت دیگر عربی ویکی سے شاید مل جائیں. 10:43, 12 فروری 2013 (م ع و)
محمد شعیب کے تبادلۂ خیال پر آپ کے لیے نیا پیغام ہے۔
آپ اس اطلاع کو کسی بھی وقت ختم کرسکتے ہیں؛ اس کے لیے آپ {{باز گفتگو}} کو ختم کردیں۔
ویکی معطیات
ترمیمفونٹ بہت مختصر رکھا ہے ویکی ڈیٹا والوں نے، تصویر دیکھیے۔ —خادم— تبادلۂ خیال 16:45, 13 فروری 2013 (م ع و)
- ویکی معطیات کے کسی منتظم سے کہہ کر یہاں محض Main page کے بجائے wikidata:main page کرا دیا جائے تو بہتر ہوگا کیونکہ اردو ورزن میں ویکی ڈیٹا میں موجود صفحہ اول کا ربط جو دائیں قائمہ میں آرہا ہے وہ میرے پاس کام نہیں کررہا۔ —خادم— تبادلۂ خیال 17:27, 13 فروری 2013 (م ع و)
- نیز کومن سی ایس ایس میں بھی تبدیلی مطلوب تھی جو ایک منتظم ہی کرسکتا ہے۔ —خادم— تبادلۂ خیال 17:36, 13 فروری 2013 (م ع و)
- کیا واقعی تمام مضامین دوہرے صفحات کے حامل ہیں؟ یہ تو خاصا بڑا کام ہوجائے گا۔ —خادم— تبادلۂ خیال 18:00, 13 فروری 2013 (م ع و)
- نیز کومن سی ایس ایس میں بھی تبدیلی مطلوب تھی جو ایک منتظم ہی کرسکتا ہے۔ —خادم— تبادلۂ خیال 17:36, 13 فروری 2013 (م ع و)
آپ کا برقی ڈاک پتہ؟ —خادم— تبادلۂ خیال 18:22, 13 فروری 2013 (م ع و)
اس پیغام کو اپنے تبادلۂ خیال صفحہ سے مٹانے کے لیے {{ڈاک ارسال}} کو حذف کر دیں۔
بس یہ امر چلا دیں:
naqsha.py -start:!
—خادم— تبادلۂ خیال 18:35, 13 فروری 2013 (م ع و)
مسدود صفحات کے متعلق کیا رائے ہے؟ —خادم— تبادلۂ خیال 18:47, 13 فروری 2013 (م ع و)
محمد شعیب کے تبادلۂ خیال پر آپ کے لیے نیا پیغام ہے۔
آپ اس اطلاع کو کسی بھی وقت ختم کرسکتے ہیں؛ اس کے لیے آپ {{باز گفتگو}} کو ختم کردیں۔
راست حالیہ تبدیلیاں
ترمیمدیکھا آپ نے LiveRc؟ اس سلسلہ میں کچھ تجاویز اس کی بہتری کے لیے؟ —خادم— تبادلۂ خیال 19:13, 14 فروری 2013 (م ع و)
- یہاں جائیں، اور آلات مراجعت کے ذیل میں راست حالیہ تبدیلیاں نظر آئے گا، اسے فعال کرلیں؛ پھر کسی بھی صفحہ میں (ترجیحات کا صفحہ چھوڑ کر) حالیہ تبدیلیاں کے نیچے ایک نیا اضافہ نظر آئے گا اسے کلک کرلیں۔ —خادم— تبادلۂ خیال 19:26, 14 فروری 2013 (م ع و)
- اس صفحہ میں موجود جادوئی الفاظ کے اردو تراجم بہت ضروری ہے، کچھ میں نے کیے تھے جسے آج نافذ کردیا گیا ہے۔ —خادم— تبادلۂ خیال 10:55, 15 فروری 2013 (م ع و)
- سمیع بھائی، آپ ایک دو دن سے نہیں آرہے تھے؛ خیریت تو ہے نا؟ کوئی بھی ساتھی کچھ وقفہ حاضر نہ ہو تو تشویش ہونے لگتی ہے۔ —خادم— تبادلۂ خیال 15:09, 18 فروری 2013 (م ع و)
- تین دن تک انٹرنیٹ خدمات دستیاب نہیں تھیں اور آجکل کالج میں کھیلیں چل رہی ہیں، چار پانچ بجے تک حاضری لازم ہے اسی لئے ویکیپیڈیا کو وقت نہیں دے پایا شہزادہ محمد سمیع اللہ بحث 15:44, 18 فروری 2013 (م ع و)
- اوہ! تو آپ شعبہ طب سے وابستہ ہے؟! ۔ ایک منصوبہ آپ کے سامنے رکھنا ہے، اس لیے کچھ زیادہ ہی انتظار تھا آپ کا۔ وہ یہ کہ اردو ویکی پر مضامین روبہ سے تحریر کروائے جائیں۔ اس وقت میرے پاس ایک ایکسل فائل ہے، اگر اس میں موجود مضامین کے عناوین کا ترجمہ ہوجائے تو چند گھنٹوں میں دو ہزار مضامین کا اضافہ ہوجائے گا۔ منتظر جواب —خادم— تبادلۂ خیال 16:06, 18 فروری 2013 (م ع و)
- جی حاضر ہوں شہزادہ محمد سمیع اللہ بحث 16:14, 18 فروری 2013 (م ع و)

میں نے برقی ڈاک بھیج دی ہے، اور اسی میں تفصیل بھی موجود ہے۔ مختصرا یہاں بھی عرض کرتا ہوں کہ فائل کے Q کالم میں جو عبارت ہے وہ فارسی میں ہے ان کا اردو ترجمہ کرنا ہے، انگریزی ناموں کے لیے یہ صفحہ دیکھیں، اس سے بآسانی ترجمہ کرسکیں گے۔ مہینوں کے نام وغیرہ کا ترجمہ میں کرچکا ہوں۔ —خادم— تبادلۂ خیال 16:59, 18 فروری 2013 (م ع و)
- منصوبہ:پانچ ستون کے بجائے یہاں منصوبہ:پانچ ارکان نامی صفحہ پہلے سے موجود ہے، آپ اسی صفحہ میں مواد کا اضافہ فرمائیں، اور اسی صفحہ کا نام پانچ ستون کردیں، ایسا اس لیے کہہ رہا ہوں کہ پرانے صفحہ میں تبادلۂ خیال صفحات پر کچھ پیغامات موجود ہیں اس لیے اسے حذف کرنا مشکل ہوگا۔ —خادم— تبادلۂ خیال 10:02, 22 فروری 2013 (م ع و)
- نیز منصوبہ:انداز مقالات بھی موجود ہے اس سے منصوبہ:دستور العمل انداز کو رکوع مکرر کردیا چاہیے۔ —خادم— تبادلۂ خیال 10:06, 22 فروری 2013 (م ع و)
غیر موجود اہم مضامین
ترمیماردو ویکیپیڈیا کے غیر موجود اہم مضامین کی فہرست تازہ کردی گئی ہے، امید ہے کہ آپ ان مضامین پر اپنی توجہ مبذول فرمائیں گے۔ —خادم— تبادلۂ خیال 10:51, 22 فروری 2013 (م ع و)
- {{مرحبا}} میں ابھی کچھ روابط مثلاً پانچ ستون اور ادبی سرقہ خالی صفحات ہیں، اس لیے پہلے ان صفحات میں کچھ نہ کچھ مواد ضرور رکھیں جس سے جدید صارفین کو فائدہ ہو، نیز معاونت کے صفحات کے روابط یا کم از کم زمرہ:معاونت کا ربط ضرور رکھیں۔ ان امور کی تکمیل تک اس سانچہ کو پیغام دہی کے لیے میری رائے میں استعمال نہ کیا جائے تو بہتر ہوگا۔ کیونکہ سرخ روابط (گرچہ انگریزی ویکی کے روابط موجود ہیں، اور انہیں مستقبل قریب میں خارج کردیا جائے گا) سے جدید صارفین کے ذہن میں اردو ویکی کے متعلق اچھا تاثر قائم نہ ہوگا، نیز چونکہ اس سانچہ کو {{نقل: کے ساتھ استعمال کیا جارہا ہے اس لیے آئندہ ان صفحات میں جن میں پیغام اس سانچہ کے ذریعہ دیا جاچکا ہے، سرخ روابط کے نیلے رنگ میں تبدیل ہونے کا کوئی امکان نہیں ہے۔ —خادم— تبادلۂ خیال 17:12, 23 فروری 2013 (م ع و)
- براہ کرم اپنا نام یہاں شامل کرلیں۔ —خادم— تبادلۂ خیال 18:12, 23 فروری 2013 (م ع و)
ادخال سانچہ جات در صفحہ چھوٹا پاکستان
ترمیمسلام S.M.Samee! میں شمارندی برنامج ہوں اور دائرۃ المعارف میں خودکار جانچ پڑتال پر مامور ہوں۔ صفحہ چھوٹا پاکستان کی پڑتال کے بعد جسے آپ نے تحریر کیا ہے، مجھے پتہ چلا کہ:
- یہ مختصر مضمون ہے، اس لیے اس میں {{نامکمل}} کا اضافہ کیا گیا۔ امید ہے کہ آپ اس میں مزید متعلقہ معلومات کا اضافہ کریں گے۔ اگر فی الحال آپ اس میں اضافہ کا ارادہ نہیں رکھتے ہیں تو براہ کرم اس سانچہ کو نہ نکالیں۔
روابط برائے معاون صفحات: آسان · انداز مقالات · ہدایات برائے تحریر · زمرہ جات · ترمیم
اس گذارش پر عمل درآمد کے بعد آپ ان سانچوں کو صفحہ سے ہٹا سکتے ہیں۔ اگر آپ کے خیال میں یہ اطلاع غلط ہے تو میرے منتظم سے رابطہ کریں۔
--نگہبان اردو ویکیپیڈیا (تبادلۂ خیال) 19:21, 24 فروری 2013 (م ع و)
نگہبان اردو ویکیپیڈیا
ترمیممیں نے آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ کے آغاز میں {{bots|deny=PatrollerBot}} رکھا ہے، اگر آپ اپنے تحریر کردہ مضامین پر روبہ کی جانب سے ادخال سانچہ جات کے انتباہی یا اطلاعی پیغامات وصول نہیں کرنا چاہتے ہیں تو اس ترمیز کو نہ نکالیے گا۔ —خادم— تبادلۂ خیال 19:31, 24 فروری 2013 (م ع و)
- اس نئے لباس کے متعلق کیا رائے ہے؟ —خادم— تبادلۂ خیال 06:53, 27 فروری 2013 (م ع و)
- بہت زبردست شہزادہ محمد سمیع اللہ بحث 10:38, 27 فروری 2013 (م ع و)