اسلام علیکم تمام دوست ہمارا سلام قبول کریں جٹہ علی خان خیل ایک چوٹا سا گاوں جس کے پہاڑ سے 1870 میں نمک دریافت ہوا تھا

(?_?)


بزمِ اردو ویکیپیڈیا میں خوش آمدید Sumirs

السلام علیکم! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری 2001 میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجراء جنوری 2004 میں عمل میں آیا ۔ فی الحال اس ویکیپیڈیا میں اردو کے 215,843 مضامین موجود ہیں۔
اس دائرۃ المعارف میں آپ مضمون نویسی اور ترمیم و اصلاح سے قبل ان صفحات پر ضرور نظر ڈال لیں۔


یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔

  • کسی دوسرے صارف کو پیغام ارسال کرتے وقت ان امور کا خیال رکھیں:
    • اگر ضرورت ہو تو پیغام کا عنوان متعین کریں۔
    • پیغام کے آخر میں اپنی دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس () زریہ پر طق کریں۔


ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔

آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔


  • لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہے ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
  • سب سے بہتر یہ ہوگا کہ آپ مضمون تحریر کرنے کے لیے یہاں تشریف لے جائیں، انتہائی آسانی سے آپ مضمون تحریر کرلیں گے اور کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔
آپ سے معاونت درکار ہے، دکھائیں پر کلک کریں

محترم Sumirs! اردو ویکیپیڈیا پر دوسری ویکیپیڈیاؤں کے مقابلے میں مضامین کی تعداد کافی کم ہیں۔ ہم سب احباب اردو ویکیپیڈیا پر اس کمی کو پورا کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ اس سلسلے میں ذیل میں اُن صفحات کے روابط دئیے جا رہے ہیں جہاں پر ان مضامین کے روابط موجود ہیں جو اردو ویکیپیڈیا پر موجود نہیں ہیں۔ آپ سے درخواست ہے کہ جو روابط آپ کو سرخ رنگ میں نظر آئیں، اُن روابط پر صفحات بنانے میں ہمارے ساتھ تعاون فرمائیں۔ آپ محض اردو میں صفحات بنائیں اسے ویکیپیڈیا کے معیار کے مطابق ہم خود لے آئیں گے، اور وقت کے ساتھ ساتھ آپ خود ہی معیار ی مضامین بنانے لگیں گے۔



-- آپ کی مدد کےلیے ہمہ وقت حاضر
محمد شعیب 09:14, 3 ستمبر 2014 (م ع و)

ذاتی معلومات

ترمیم

برائے مہربانی اپنی ذاتی معلومات صفحات میں شامل نہ کریں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:29, 4 جولا‎ئی 2015 (م ع و)

یاد دہانی --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:04, 5 جولا‎ئی 2015 (م ع و)

آپ کی ترامیم

ترمیم

السلام علیکم، اردو ویکیپیڈیا صفحہ پر آپ جو ترامیم کرچکے ہیں، وہ اس صفحے کے بنیادی مواد سے میل نہیں کھاتے۔ براہ کرم ایسی ترامیم مت کیجیے جو اس دائرۃالمعارف ہی کےبنیادی مزاج کو بدل دے۔--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:36, 6 جولا‎ئی 2015 (م ع و)

پابندی

ترمیم

آپ پر ایک منتظم صارف:Obaid Raza نے عارضی طور پابندی عائد کردی ہے۔ اس کی وجہ در اصل آپ کی وہ ترامیم ہیں جو یہاں کے مضامین یا صفحات سے میل نہیں کھاتی۔ امید کرتا ہوں کہ جلد ہی جب آپ پر سے یہ پابندی ہٹے گی، تب آپ معنی خیز مواد جمع کرکے ہمیں آپ کے کام کے لیے شکریہ کہنے کا موقع فراہم کریں گے۔--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:44, 6 جولا‎ئی 2015 (م ع و)

میرا مضمون کیوں ختم کیا

ترمیم

اسلام علیکم طاہر بھائی میرا مضمون کیوں ختم کیا

جیسا کہ آپ کو پہلے بھی بتایا گیا ہے کہ آپ یہاں ذاتی صفحات نہیں بنا سکتے، البتہ اپنی ذاتی معلومات اپنے صفحہ صارف پر رکھ سکتے ہیں۔ مسلسل ایسی چیزیں کرنے پر آپ پر پابندی لگ سکتی ہے۔ امید ہے اب آپ اس کا خیال رکھیں گے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:01, 8 جولا‎ئی 2015 (م ع و)
 
سلام Sumirs!
Tahir mq کے تبادلۂ خیال پر آپ کے لیے نیا پیغام ہے۔
آپ اس اطلاع کو کسی بھی وقت ختم کرسکتے ہیں؛ اس کے لیے آپ {{باز گفتگو}} کو ختم کردیں۔

جناب Sumirs صاحب! آپ نے جٹہ یونین کونسل کے نام سے موجود مضمون میں غیرمتعلقہ مواد کا اضافہ کیا ہے اور اس سے پہلے آپ کرک کے مضمون میں بھی احتجاج ریکارڈ کراچکے ہیں۔یاد رکھیں ویکیپیڈیا ایک دائرۃ المعارف ہے ،اس میں صرف انسائیکلوپیڈیک مواد لکھ سکتے ہیں۔ باقی انتخابی مہم،احتجاج اور اس طرح کے دیگر چیزیں یہاں سختی سے ممنوع ہے۔مزید دیکھیے:ہدایات برائے تحریر--عثمان خان||تبادلہ خیال 15:47, 17 فروری 2016 (م ع و)

آپ کی ترامیم

ترمیم

آداب!

آپ سے گزارش ہے کہ براہ کرم اپنے کلام کو مضامین کی شکل نہ دیں۔ ضرورت کی تکمیل کے لیے اپنے صفحہ صارف پر ایک یا دو غزلیں لکھ دیجیے۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:52, 29 فروری 2016 (م ع و)

 

آداب؛ تحصیل بانڈہ داودشاہ نامی مضمون کے متعلق یہ گفتگو جاری ہے کہ آیا یہ ویکیپیڈیا کی ہدایات اور پالیسیوں کے مطابق ہے یا اسے حذف کر دیا جائے۔
اتفاق رائے سے کوئی فیصلہ کرنے سے قبل یہاں اس مضمون پر آزادانہ گفتگو جاری رہے گی جس میں تمام صارفین اور آپ بذات خود شریک ہو سکتے اور اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔ نیز دوران گفتگو میں صارفین کو مذکورہ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کی اجازت ہے تاکہ حذف کے امکانات ختم ہو جائیں اور مضمون باقی رہ سکے، تاہم گفتگو مکمل ہونے سے قبل مضمون سے حذف کا ٹیگ نہیں ہٹایا جا سکتا۔ حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:01، 20 ستمبر 2021ء (م ع و)

لائف امونگ دی پٹھان خٹک

ترمیم

یہ ایک انگریزی کتاب ہیے Sumirs (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:57، 8 نومبر 2024ء (م ع و)