تبادلۂ خیال صارف:Tahir mq/وثائق/۲۰۱۵-دوسری سہ ماہی
اسلام علیکم
ترمیماسلام علیکم۔ طاہر بھائی خیریت تو ہے بھائی، کہاں گم ہیں؟ آپ نے توکبھی جنات کے سامنے گھنٹے نہیں ٹیکے تھے،مگر اب ذرا سی بات پر تھک گئے۔ بوڑھے ہو گئے ہیں کیا؟ واپس آ جائیں، آپ کو کچھ نہیں کہا جائے گا۔ امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:15, 1 اپریل 2015 (م ع و)
- جی میں یہیں ہوں، یہاں احباب بھی تو ہیں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:17, 1 اپریل 2015 (م ع و)
- مجھے بھی لگتا تھا کہ طاہر بھائی تو دوسروں کو ویکی پیڈیا سے جانے نہیں دیتے، خود کیسے جا سکتے ہیں، خیر بہت خوشی کی بات ہے کہ اب یہیں ہیں، دیگر احباب بھی بہت خوش ہیں۔ اللہ آپ کو ہمت اور صحت دے۔امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:17, 1 اپریل 2015 (م ع و)
رائے درکار
ترمیم- آپ کی آراء ویکیپیڈیا:ضابطہ اخلاق برائے منتظمین کے لیےاس صفحہ کے تبادلہ خیال پر درکار ہیں۔ --Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:32, 3 اپریل 2015 (م ع و)
- یہاں پر حوالہ جات میں پی ڈی ایف ربط کی تصویر (جیسے انگریزی ویکی میں حوالہ جات میں پی ڈی ایف فائل کی تصویر بھی نظر آتی ہے) شامل کرنے کا طریقہ دیا ہوا ہے۔ میں نے اپنی سی کوشش کی ہے،مگر مجھ سے نہیں ہو رہا۔کیا آپ یہ کر سکتے ہیں۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 04:50, 5 اپریل 2015 (م ع و)
- آپ کی رائے [1]یہاں درکار ہے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:45, 7 اپریل 2015 (م ع و)
باز گفتگو
ترمیممحمد مجیب کے تبادلۂ خیال پر آپ کے لیے نیا پیغام ہے۔
آپ اس اطلاع کو کسی بھی وقت ختم کرسکتے ہیں؛ اس کے لیے آپ {{باز گفتگو}} کو ختم کردیں۔
--محمد مجیب (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:57, 10 اپریل 2015 (م ع و)
رائے درکار
ترمیمالسلام علیکم۔ آپ کی رائے اس صفحہ ( انعامی مقابلہ 2015) پر درکار ہے۔--فائل:Animalibrí.gif✿عثمان✿ 14:30, 15 اپریل 2015 (م ع و)
مشورہ برائے بہتری
ترمیمحضور والا ! “شہرستان“ کا لفظ اردو نہیں ہے اور انگریزی میں بھی اس کا متبادل صحیح نہیں لکھا گیا۔ نیز جتنے صفحات “شہرستان + شہر کا نام“ جیسے شہرستان خمین“ آپ نے بنائے ہیں اردو میں غلط ہے اور زیادہ تر مکرر بھی ہیں براہ مہربانی ان کو حذف فرما دیں۔ اور جو مکرر نہیں ہیں ان سے شہرستان کا لفظ ہٹا دیں۔ مشورہ بہتری کے لئے ہی دیا جاتا ہے۔ ناراضگی معاف۔--علی نقی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:36, 21 اپریل 2015 (م ع و)
- حضور والا ! شہرستان کو کس لفظ سے تبدیل کریں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:10, 21 اپریل 2015 (م ع و)
- شہر، ستان، اور شہرستان تینوں لفظ فارسی ہیں۔ شہر اور ستان تو اردو میں مستعمل ہیں، تو ان سے مرکب بنانا غلط کیسے ہو گا۔ یہ تو کہا جا سکتا ہے کہ یہ اردو میں مستعمل نہیں، مگر فارسی ہونے کی وجہ سے اسے غلط کہنا، کس معنوں میں ہے؟ یہ لفظ فارسی میں ضلع کے متبادل ہے، جیسے پاکستان کے اضلاع ہیں، عراق کے محافظہ، اسی طرح جن ممالک میں کاؤنٹی کا لفظ ہے وہاں کے لئے کاؤنٹی استعمال کرنا شاید زیاہ بہتر ہو گا۔ یا سب کے لئے ضلع کا لفظ ہی استعمال ہو۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:17, 21 اپریل 2015 (م ع و)
- نیز شہرستان خمین اور خمین مکرر نہیں دونوں الگ تقسیمات ہیں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:22, 21 اپریل 2015 (م ع و)
- شہر، ستان، اور شہرستان تینوں لفظ فارسی ہیں۔ شہر اور ستان تو اردو میں مستعمل ہیں، تو ان سے مرکب بنانا غلط کیسے ہو گا۔ یہ تو کہا جا سکتا ہے کہ یہ اردو میں مستعمل نہیں، مگر فارسی ہونے کی وجہ سے اسے غلط کہنا، کس معنوں میں ہے؟ یہ لفظ فارسی میں ضلع کے متبادل ہے، جیسے پاکستان کے اضلاع ہیں، عراق کے محافظہ، اسی طرح جن ممالک میں کاؤنٹی کا لفظ ہے وہاں کے لئے کاؤنٹی استعمال کرنا شاید زیاہ بہتر ہو گا۔ یا سب کے لئے ضلع کا لفظ ہی استعمال ہو۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:17, 21 اپریل 2015 (م ع و)
- طاہر بھائی اس لفظ کی ضرورت نہیں ہے اس لفظ کا معنی ہے استان کا شہر (شہر+استان) یعنی صوبہ کا شہر یا صوبہ کی کاؤنٹی جیسے لاہور صوبہ پنجاب کی ایک کاؤنٹی ہے لاہور کے لئے یہ صفحہ بنانا کیسا لگے گا صوبہ کی کاؤنٹی لاہور یہ لاہور کا نام نہیں ہے اسی طرح تمام صفحات جو (شہرستان+کسی شہر کے نام کے ساتھ) بنے ہیں وہ ان کے نام نہیں ہیں اور اردو میں صحیح نہیں ہیں لیکن فارسی میں ٹھیک ہیں وہ بھی صرف ایرانیوں کے لئے دیگر فارسی دانوں کے لئے وہ نا مناسب ہے۔ جیسے پاکستان کے لوگوں کے لئے کسی شہر کے ساتھ تحصیل یا ضلع کا لفظ لگایا جائے تو یہ پاکستانیوں کو سمجھ آئے گی یہ تحصیل قصور کسی ضلع کی تحصیل ہے یا یہ ضلع لاہور کسی ڈویژن کا ضلع ہے مگر ان دونوں کا نام قصور اور لاہور ہی ہے۔ تحصیل قصور اور ضلع لاہور نام نہیں ہے۔
اورایک اور بات یہ کہ شہرستان ایران بھی غلط لفظ ہے۔ یہ ایسے ہے جیسے آپ کہیں “پاکستان کی تحصیل“ تحصیل اور ضلع شہرستان کے مترادف نہیں ہیں ایران کی تقسیمات شہری پاکستان سے کچھ مختلف ہیں لیکن استعمال لفظ میں ترادف پایا جاتا ہے۔
آپ سب صفحات سے شہرستان کا لفظ ہٹا دیں تو ٹھیک ہو جائے گا لیکن افسوس ہے کہ اکثر صفحات پہلے سے موجود ہیں انہی میں جدید ترمیم فرما دیں تو ویکی پیڈیا کی بہتری ہے۔--علی نقی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:46, 21 اپریل 2015 (م ع و)
- علی بھائی یہ (شہر+استان) یعنی صوبے کا شہر نہیں بلکہ شہر+ستان ہے جو کہ شہری ضلع کی فارسی اصطلاح ہے اسی طرح اصطلاح دہستان جو کہ دیہی ضلع کے لیے استعمال ہوتی ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:16, 21 اپریل 2015 (م ع و)
- جی جناب یہ اسی مفہوم کا نتیجہ ہے۔
- جب صوبہ کا شہر ہو گا تو وہ اپنے ذیلی شہروں (جنہیں فارسی میں بخش کہا جاتا ہے) کے لئے شہری ضلع مانند بھی ہو گا ہی اور دہستان (دہ+استان) کسی صوبے کے دیہی علاقہ کو کہا جاتا ہے جو اپنے ذیلی دیہی علاقوں (جو روستا کہلاتے ہیں) کے لئے ضلع مانند ہے۔

- میری گذارش یہ ہے کہ آپ کے خیال کے مطابق بھی کسی بھی شہر کے نام کا ایسا صفحہ بنانا ٹھیک ہے کیا؟ شہری ضلع لاہور یا دیہی ضلع مظفر گڑھ۔
طاہر بھائی غیر جانبدار ہو کر سوچیں اگر کسی اور صارف نے ایسے صفحات بنائے ہوتے تو آپ کیا حکم صادر فرماتے؟ مثال کے طور فرض کریں میں پاکستان بھر کے شہروں کے نام کے ساتھ ایسی کوئی انتظامی اصطلاح جوڑ کر سب کے نئے صفحات بنا دوں تو آپ کیا کریں گے؟۔
- نیز آپ کا شہرستان ہائے ایران والی تصحیح کا کام صحیح ہے۔--علی نقی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 12:26, 21 اپریل 2015 (م ع و)
رائے شماری برائے منتظم
ترمیممحترم Tahir mq/وثائق/۲۰۱۵-دوسری سہ ماہی !
مزمل صاحب کو منتطم کے لئے نامزد کیا گيا ہے، آپ کی قیمتی رائے درکار ہے۔
رائے شماری برائے منتظم صارف مزمل
--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:29, 22 اپریل 2015 (م ع و)
Translating the interface in your language, we need your help
ترمیمPlease register on translatewiki.net if you didn't yet and then help complete priority translations (make sure to select your language in the language selector). With a couple hours' work or less, you can make sure that nearly all visitors see the wiki interface fully translated. Nemo 14:06, 26 اپریل 2015 (م ع و)
مدد درکار
ترمیمSyedalinaqinaqvi کے تبادلۂ خیال پر آپ کے لیے نیا پیغام ہے۔
آپ اس اطلاع کو کسی بھی وقت ختم کرسکتے ہیں؛ اس کے لیے آپ {{باز گفتگو}} کو ختم کردیں۔
ویکی میڈیا فاؤنڈیشن مجلس عاملہ کے انتخابات
ترمیممحترم طاہر بھائی اسلام علیکم! ویکی میڈیا فاؤنڈیشن مجلس عاملہ کے انتخابات ہونے والے ہیں، جن میں تین عدد اراکین کا انتخاب ہوگا۔ اس انتخابات میں 21 امید وار اپنا نام پیش کر چکے ہیں۔
میں نے بھی بحیثیت امید وار برائے بورڈ ممبر اپنا نام درج کیا ہے۔ اگر آپ مجھے اس کا اہل سمجھتے ہیں تو ضرور اپنا ووٹ میرے حق میں دیں۔
- آپ رائے دہی کے اہل ہیں، آپ سے درخواست ہے کہ اپنی رائے (ووٹ) ضرور دیں۔
- اس انتخابات کا سلسلہ 00:00 مئی 17 تا 23:59 مئی 31 تک رہے گا۔
- رائے دہندگان (ووٹرس) رائے پیش کرنے (ووٹ دینے) کے اہل ہیں یا نہیں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
- رائے دہی کے لئے یہاں پر جائیں رائے دہی۔
- مزید تفصیلات یہاں پر دستیاب ہیں۔مزید تفصیلات۔
اگر آپ مجھ سے کچھ سوالات پوچھنا چاہیں تو ضرور میرے تبادلہ خیال صفحہ پر پوچھ سکتے ہیں۔ شکریہ -- احمد نثار (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 21:19, 13 مئی 2015 (م ع و)
- احمد نثار اور مزمل بھائی کے لیے ووٹ ڈال دیا گیا ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 12:44, 17 مئی 2015 (م ع و)
- طاہر بھائ، آپ کا شکریہ۔ اردو ویکی پیڈیا کے دوتین صارفین نے بھی میرے حق میں رائے دی ہے۔ شاید کچھ اصحاب نے ووٹ تو یا ہو مگر اطلاع نہ کیا ہو۔ میں ان سب اصحاب کا تہ دل سے مشکورہوں۔--مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:36, 18 مئی 2015 (م ع و)
سانچہ:ع
ترمیمطاہر بھائی کسی نے عربی فونٹ کا سانچہ بگاڑ دیا ہے دیکھیں
کام نہیں کر رہا ہے۔
--علی نقی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:52, 11 مئی 2015 (م ع و)
ایک لاکھ ترامیم مبارک ہوں!
ترمیمآپ اردو ویکیپیڈیا کے پہلے اور اب تک کے واحد صارف ہیں جنہوں نے اردو ویکیپیڈیا پر ایک لاکھ ترامیم کا ہندسہ عبور کیا ہے، میری طرف سے مبارکباد قبول فرمائیں!--عرفان ارشد (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:00, 19 مئی 2015 (م ع و)
- بہت شکریہ عرفان بھائی۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:03, 19 مئی 2015 (م ع و)
آپ سے انٹرویو کی گزارش
ترمیمآپ اردو ویکیپیڈیا کے پہلے اور اب تک کے واحد صارف ہیں جنہوں نے اردو ویکیپیڈیا پر ایک لاکھ ترامیم کا ہندسہ عبور کیا ہے، یہ ایک عظیم کامیابی ہے اور اس کے لیے بجا طور پر مبارکباد کے مستحق ہیں۔
میری دلی گزارش ہے آپ جیسی عظیم شخصیت پر ایک بلاگ لکھوں۔ میں نے ویکی میڈیا فاؤنڈیشن سے بات بھی کی اور ان کا جواب تھا: Thanks for suggesting this story for the blog.
The key is to make it interesting for a wide audience, by showing a photo of Tahir, telling us a bit more about who he is, what he does in the real world, why he started and what keeps him going, and some anecdotes about his editing experience.
اگر آپ تعاون کریں اور مجھے ایک ویکی میل بھیجیں، تو عنقریب میں آپ کو ایک سوالنامہ بھیجوں گا جس سے ایک بلاگ تیار کیا جا سکتا ہے اور یہ کئ نووارد صارفین کے لیے مشعل راہ کا بھی کام دے سکتا ہے۔ آپ میرے سابقہ بلاگز یہاں دیکھ سکتے ہیں: http://blog.wikimedia.org/author/hindustanilanguage/
آپ کے جواب کا منتظر،--مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:23, 26 مئی 2015 (م ع و)
- ذرہ نوازی ہے مزمل بھائی۔ میل بھیج دی گئی ہے --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:53, 26 مئی 2015 (م ع و)
طاہر بھائ، میں نے آپ کو ایک ای میل بھیجا ہبے۔ آپ سے مؤدبانہ گزارش سے ہے کہ العام پر اپنی ایک اچھی تصویر اپلوڈ کیجیے اور میرے ای میل کا جواب دیجیے۔--مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:48, 27 مئی 2015 (م ع و)
پشتو ویکیپیڈیا
ترمیمپشتو برصغیر کی ایک اہم زبان ہے۔ پشتو ویکیپیڈیا پر کوئی بھی پاکستانی یا بھارتی منتظم نہیں۔ شاید کچھ عرصہ بعد وہاں منتظم کے لیے انتخابات ہوں گے۔ عثمان خان کو منتظم بنانے کے لیے آپ سب سے گذارش ہے پشتو ویکیپیڈیا پر چند ایک ترامیم کریں تاکہ وقت آنے پر ہم عثمان خان کو ووٹ کر سکیں۔ کافی مشکل کام ہے عثمان خان سے مدد کی گزارش ہے۔ (کوئی ایسی سائٹس جو ترجمہ کر سکیں جیسے گوگل ٹرانسلیٹ) --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:54, 31 مئی 2015 (م ع و)
- وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ جناب کی یاد آوری کا شکریہ امید ہے وکیپیڈیا کے بارے میں حوصلہ افزائی اور راہنمائی جاری رکھیں گے تعارف میں پہل کرنے پر مزید شکریہ
- بہت اچھا خیال ہے۔میں طریقہ بتاتا ہوں۔ سب سے پہلے تو اس صفحے پر جا کر اپنی زبان کو اردو یا انگریزی میں تبدیل کر لیں، تاکہ کچھ پلے پڑ سکے۔ ایسا کرنے سے آدھے سے زیادہ کام ہوجائے گا۔ یعنی آپشنز کا پتہ چل جائے گا۔ اس کے بعد اس صفحے پر دیکھیں کہ کونسامضمون نیا بنا ہے۔ مرکزی نام فضا کی تبدیلوں سے صحیح اندازہ ہو جائے گا۔ نئے صفحے پر جا کر ترمیم کا بٹن دبائیں۔ صفحے میں جو بھی شہر کا نام نظر آئے، یا شخصیت کا نام ہو، اسے انٹرویکی لنک کر دیں۔ جیسے ایک مضمون میں مجھے ملتان لکھا نظر آیا تو اسے انٹرویکی لنک کر دیا۔ اس سے ہم جائز طریقے سے اپنی معلومات کے مطابق پشتو ویکی پر اپنی خدمات فراہم کر سکتے ہیں، جو بوقت ضرورت کام بھی آئیں گی۔امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:34, 31 مئی 2015 (م ع و)
- بہت شکریہ مین بھائی--طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:26, 31 مئی 2015 (م ع و)
میں پشتو سے بالکل ناواقف ہوں۔ تاہم میں بتانا چاہوں گا کہ پشتو ویکی عجیب و غریبی مخاصمتوں اور خودکش سیاست سے گزرچکی ہے۔ اسی کے پیشِ نظر اسٹیورڈز نے فیصلہ کیا ہے کہ تمام بااختیار صارفین کو عمومی حیثیت پر رکھا جائے۔ یہ صورت حال شاید اکتوبر تک جاری رہے گی۔ تفصیلات یہاں دیکھ سکتے ہیں: https://meta.wikimedia.org/wiki/Steward_requests/Checkuser/2015-04 :
roposed solution that I have put to stewards is an immediate desysop and debureaucrat of all advanced rightsholders in Pashto Wikipedia, and an embargo on appointments for six months to enable to community to refill. Then we will undertake a community-based approach to rights, and if this comes to a community vote we need to have an awareness of sockpuppetry.
اس لیے میری رائے ہے کہ عثمان صاحب الوقت اختیارات کی بازیابی سے زیادہ 10-20 مخلص معاونین کو جوڑنے کی کوشش کریں۔ اگر وہ ایسا کر پاتے ہیں تو ہم اس مدت کے اختتام سے پہلے بھی اپیل کرپائیں گے۔ --مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:51, 31 مئی 2015 (م ع و)
پشتو ویکی
ترمیمطاہر بھائی، اچھی بات، میں بھی پشتو سے ناواقف ہوں مگر تصاویر اور زمرہ جات کے اندراج میں تھووڑا فعال ضرور ہوسکتا ہوں۔۔۔۔ لیکن بھارت (ھند) کا صفحہ مقفل کردیا گیا ہے جس میں تدوینات کر نہیں پارہا ہوں۔۔۔۔ احمد نثار (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:48, 31 مئی 2015 (م ع و)
- اوہ اور اب وہاں کوئی منتظم بھی نہیں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:08, 31 مئی 2015 (م ع و)
- پشتو وکیپیڈیا پر تو کبھی غور نہیں کیا البتہ بچپن میں(سن 2000ء) پشتون بچوں کے ساتھ پڑھتا رہا ہوں، حفظ کے لئے۔ وہاں ایک چھوٹی سی کتاب بھی لے آیا تھا اور چند رٹے رٹائے جملے آتے ہیں کچھ الفاظ کی سُدھ بدھ (شُد بد) ہے۔ عبدالرزاق قادری (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:03, 31 مئی 2015 (م ع و)
- جی وہی لہو لگا کر شہدوں میں شامل ہونا ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:47, 31 مئی 2015 (م ع و)
- جی، ضرور، میری وہاں پر 11 ترامیم ہیں، سندھی ویکی پر بھی کوئی 15، 20 ہوں گی، سندھی وکی پر بھی مجیب کی حمایت میں ووٹ دے چکا ہوں، دو بار، یہاں پر بھی جو بھی آواز دے گا، میں حاضر ہوں، بلکہ پنجابی، سندھی، بلوچی، کھوار، پشتو کا ایک مشترکہ منصوبہ کہ جو لوگ ان میں سے کوئی بھی دو زبانیں جانتے ہیں، وہ تھوڑی سی محنت مزید کر کے اپنے ہر مضمون کو کم وقت میں ایک ساتھ دو ویکی پیڈیا پر پیش کریں، جیسے عثمان جو کچھ اردو ویکی پر لکھ سکتا ہے۔ اسے دیکھ کر وہ بہت جلد پشتو پر بھی لکھ سکتا ہے، اور مجیب اردو اور سندھی پر سرگرم ہے، اسی کو لے کر میں خود پنجابی اور کل سے فجی ویکی پر کام کر رہا ہوں۔ بلکہ گوگل سرانسلیٹر اور لغات سے ایک مضمون بنگالی، جرمن، اور فارسی پر بھی لکھ چکا ہوں۔ انگریزی نہیں آتی مگر تین چار انگریزی ویکی پر بھی ہیں۔ ویکی پیڈیا پر ایک سے زائد زبانوں سے مسلسل رابطہ رکھنے سے کئی فوائد ہیں، جیسے الفاظ کا ذخیرہ کافی بڑھ جاتا ہے۔ ۔ ۔ عثمان صاحب نام پیش کریں، اور ہم تیار ہیں۔--« عبید رضا » 13:39, 31 مئی 2015 (م ع و)
- آپ سب احباب کا میں انتہائی شکر گزار ہوں،آپ لوگوں کے فراخ دلی او نیک نیتی کیلئے بہت بہت شکریہ۔ جیسے مزمل صاحب پہلے عرض کرچکے ہیں کے سابقہ منتظمین کو جب ہٹایا گیا تھا تب انہوں نے کچھ مہینوں تک منتظمین نہ منتخب کرنے کا پروپوزل پیش کیا تھا ۔آپ احباب مجھے اپنے قیمتی تجاویز سے ضرور نوازئیے گا--✿عثمان خان||تبادلہ خیال✿ 19:22, 31 مئی 2015 (م ع و)
- عثمان بھائی بہت ئی اچھے صارف ہیں ہم ہمیشہ تائید کے لیے حاضر ہیں--محمد مجیب (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:18, 1 جون 2015 (م ع و)

مبارکباد
ترمیم100000 ترامیم | ||
طاہر محمود صاحب، ایک لاکھ ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر میری طرف سے دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد قبول فرمائیں!
|
--رحمت عزیز چترالی 16:41, 31 مئی 2015 (م ع و)
- بہت شکریہ رحمت بھائی--طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 04:41, 1 جون 2015 (م ع و)
رنگوں کے سانچے
ترمیمطاہر بھائی!
ترکی عام انتخابات 2015ء اس میں کچھ رنگوں کے سانچے کا م نہیں کر رہے، ذرا دیکھیں تو! --« عبید رضا » 13:55, 8 جون 2015 (م ع و)
- جی میں دیکھتا ہوں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:58, 8 جون 2015 (م ع و)
- تکمیل --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:11, 8 جون 2015 (م ع و)
رکن یمانی
ترمیمخیریت طاہر بھائی رکن یمانی میں میری تحریر میں کوئی غلط بات تھی کیا؟--علی نقی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:56, 12 جون 2015 (م ع و)
- جی آپ کو کوئی شک تو نہیں۔--طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:44, 13 جون 2015 (م ع و)
- میں نے تو پورے حوالوں سے صحیح لکھنا چاہا تھا کچھ تو بتائیں کیا غلط ہے؟--علی نقی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 15:18, 13 جون 2015 (م ع و)
- ؟--علی نقی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:00, 15 جون 2015 (م ع و)
- آپ جس طریقے سے مضمون کو لکھ رہے تھے اسکا مطلب اپنے عقائد دوسروں پر تھوپنا ہے۔ میں اس بحث کو آگے بڑھانا نہیں چاہتا کہ کو ئی باہمی بدمزگی نہ ہو۔ اسی لیے صرف متنازع ترامیم ہٹا دیں تھیں جو کہ دیگر مکاتب فکر سے متصادم تھیں۔ حکیم بن حزام کے علاوہ کسی کی ولادت کعبہ میں ہونا ثابت نہیں۔ میں بچپن سے رکن یمانی کو ہاتھ لگا رہا ہوں رمضان میں بھی انشاءاللہ عمرہ ہو گا لیکن شاید رش کی وجہ سے رکن یمانی تک نہ پہنچا جا سکے۔ اس کے بعد کسی وقت میں اسکی تصویر لے کر ویکیپیڈیا پر بھی ڈال دوں گا۔ آپ چاہیں تو اپنا نقطہ نظر اپنے مکتب فکر کی سرخی کے نیچے تحریر کریں، لیکن اسے عمومی مضمون کا حصہ نہ بنائیں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:37, 16 جون 2015 (م ع و)
- اس موضوع کو صحیح طرح کسی نے بیان نہیں کیا وگرنہ مسلمانوں کے تمام فرقوں کی کتب میں اس بات کے حوالے موجود ہیں کہ حضرت علی کی ولادت کعبہ کے اندر ہوئی تھی۔ ہاں حکیم بن حزام (جو حضرت فاطمہ کے ماموں زاد بھائی تھے) یا دیگر افراد کے بارے شدید اختلاف ہے اور اہل تشیع متفق القول ہیں نیز اہل سنت کی بہت سی کتب میں (جن میں سے کم از کم 500 کتابیں میرے پاس موجود ہیں اور حکم فرمائیں تو ان کا عکس پیش کر دوں) بھی اس بات سے اتفاق پایا جاتا ہے کہ حضرت علی کے علاوہ کوئی شخص کعبہ میں پیدا نہیں ہوا۔ حکیم بن حزام نامی مضمون میں صرف ایک حوالہ (حوالہ نمبر ایک جو کہ نا مکمل ہونے کی وجہ سے غلط بھی ہے کیونکہ اس وقت مستدرک الصحیحین میرے سامنے ہے اور اس میں واضح طور پر حاکم نیشاپوری مصعب کی اس روایت کو نقل کرتے ہوئے لکھتا ہے مصعب کو وہم ہوا ہے چونکہ اخبار تواتر کے ساتھ کہتی ہیں کہ فاطمہ بنت اسد نے حضرت علی کو کعبہ میں جنا۔) سے آپ نے اس بات کو تسلیم کر لیا کہ حکیم کعبہ میں پیدا ہوئے اور جو بات میں نے دسیوں حوالوں سے (نیز انہیں حوالوں میں اہل سنت کی کتب کے 300 حوالوں کا ایک حوالہ بھی دیا۔) لکھی اس کو فوری طور پر حذف فرما دیا۔
- آپ جس طریقے سے مضمون کو لکھ رہے تھے اسکا مطلب اپنے عقائد دوسروں پر تھوپنا ہے۔ میں اس بحث کو آگے بڑھانا نہیں چاہتا کہ کو ئی باہمی بدمزگی نہ ہو۔ اسی لیے صرف متنازع ترامیم ہٹا دیں تھیں جو کہ دیگر مکاتب فکر سے متصادم تھیں۔ حکیم بن حزام کے علاوہ کسی کی ولادت کعبہ میں ہونا ثابت نہیں۔ میں بچپن سے رکن یمانی کو ہاتھ لگا رہا ہوں رمضان میں بھی انشاءاللہ عمرہ ہو گا لیکن شاید رش کی وجہ سے رکن یمانی تک نہ پہنچا جا سکے۔ اس کے بعد کسی وقت میں اسکی تصویر لے کر ویکیپیڈیا پر بھی ڈال دوں گا۔ آپ چاہیں تو اپنا نقطہ نظر اپنے مکتب فکر کی سرخی کے نیچے تحریر کریں، لیکن اسے عمومی مضمون کا حصہ نہ بنائیں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:37, 16 جون 2015 (م ع و)
- ؟--علی نقی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:00, 15 جون 2015 (م ع و)
- میں نے تو پورے حوالوں سے صحیح لکھنا چاہا تھا کچھ تو بتائیں کیا غلط ہے؟--علی نقی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 15:18, 13 جون 2015 (م ع و)
- نیز ہم خود بھی کئی بار جا کر رکن یمانی کو قریب سے دیکھ چکے ہیں اور تصویریں لیتے رہتے ہیں اور نسل در نسل اس کے بارے مختلف تاریخی ادوار میں اس پر موجود کیلوں اور مختلف دھاتوں کی موجودگی کا بھی سنتے آئے ہیں۔
- اور اس دراڑ کو بھرنے کے لئے سالہا سال سے ہر سال ہونے والے سنگین ترین اخراجات کی رپورٹ بھی ہمارے پاس ہے۔ باقی آپ کی مرضی ہے۔ ویسے کہیں تو علیحدہ سے اس موضوع پر لکھ دوں۔--علی نقی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 23:40, 16 جون 2015 (م ع و)
- دیکھیں میں نے اس دن آپ سے یہ کہا تھا کہ آپ اسے بیان کریں مگر یہ انداز اختیار نا کریں، حوالہ پر بحث کرنے بیٹھیں تو بات دور تک چلی جائے گی، حوالہ سے مراد آپ کی کیا ہوتی ہے، جب آپ اس طرح کی چیز کو بیان کر رہے ہوتے ہیں، کیا برصغیر کی پچھلے تین سو سال کی کتب کو اپ حوالہ کہہ رہے ہیں، یا علماء کی دوسرے علماہ کی کتب سے دیکھ کر بات کو نقل کر دینے کو آپ ایک ایک الگ الگ حوالا مان رہے ہیں، آپ بہت اچھی جانتے ہیں کہ حوالہ جب ان معنوں مین استعمال ہو تو اس سے مراد ہے، کتنے بنیادی مآخد میں وہ بات آئی ہے اور ان میں کیا کیا اختلاف ہے۔ ورنہ تو ہر ہر بات کے ہی تین تین ہزار حوالے نکل آئیں گے، شاہ ولی اللہ کی کتب بطور حوالہ کے بنیادی مآخذ میں شامل نہیں ہیںع کیونکہ وہ چند صدی پہلے کے ہیں، حکیم بنی حزام حضرت علی دونوں کے متعلق حوالہ جات ملتے ہیں، کعبہ میں پیدا ہونے اور نا ہونے کے، اور صرف یہی نہیں اس کے علاوہ بھی دیگر کئی نام ہیں، اور معذرت کے ساتھ اس کی وجہ کہ کعبہ کے اندر بیٹے کیوں پیدا ہوتے تھے، وہ بھی تاریخ کی کتب کا حصہ ہے۔ یہ کوئی معجزہ یا کرامت نہیں (میری رائے میں) یہ اتفاقی واقعہ ہے۔ اور عقلی دلیل پہ آئیں (جیسے اس بات کو ثابت کرنے کے لیے اسے متواتر کہا جا رہا ہے) اسی طرح عقلی طور آپ بتائیں ، کیا آخری دن عورت اس حالت میں ہوتی ہے کہ طواف کعبہ کرے؟ دروازہ موجود ہے تو دیوار ٹوٹنے کی کیا وجہ؟ اور اگر اللہ نے دیوار توزی تو اسے درست طریقہ کیوں نا جوڑا، (آپ کہیں گے کہ تا کہ نشانی باقی رہے، مگر، کتنے لوگ مانتے ہیں اس بات کو، میں نے حود پہلی بار اس مضمون کی وساطت سے سنا کہ یہ دڑاڑ اس لیے موجود ہے۔ ویسے حضرت علی کی پیدائش سے اب تک کتنی دفعہ کعبہ کی تعمیر ہوئی، یا مرمت ہوئی اور بارش، زلزلہ، آگ سے اور پتھر برسانے سے کتنی بار نقصان پہنچا وہ بھی تاریخ کی کتب دیکھ لیں۔--« عبید رضا » 06:17, 17 جون 2015 (م ع و)
- طاہر بھائی اور عبید بھائی آپ اس سلسلے میں بلا تعصب اگر معلومات چاہیں تو کچھ عرض کروں آپ کے سؤالات اور طاہر بھائی کا رویہ بتا رہے ہیں کہ محض میرے بتانے سے یہ موضوع اجاگر ہوا ہے۔
- دیکھیں میں نے اس دن آپ سے یہ کہا تھا کہ آپ اسے بیان کریں مگر یہ انداز اختیار نا کریں، حوالہ پر بحث کرنے بیٹھیں تو بات دور تک چلی جائے گی، حوالہ سے مراد آپ کی کیا ہوتی ہے، جب آپ اس طرح کی چیز کو بیان کر رہے ہوتے ہیں، کیا برصغیر کی پچھلے تین سو سال کی کتب کو اپ حوالہ کہہ رہے ہیں، یا علماء کی دوسرے علماہ کی کتب سے دیکھ کر بات کو نقل کر دینے کو آپ ایک ایک الگ الگ حوالا مان رہے ہیں، آپ بہت اچھی جانتے ہیں کہ حوالہ جب ان معنوں مین استعمال ہو تو اس سے مراد ہے، کتنے بنیادی مآخد میں وہ بات آئی ہے اور ان میں کیا کیا اختلاف ہے۔ ورنہ تو ہر ہر بات کے ہی تین تین ہزار حوالے نکل آئیں گے، شاہ ولی اللہ کی کتب بطور حوالہ کے بنیادی مآخذ میں شامل نہیں ہیںع کیونکہ وہ چند صدی پہلے کے ہیں، حکیم بنی حزام حضرت علی دونوں کے متعلق حوالہ جات ملتے ہیں، کعبہ میں پیدا ہونے اور نا ہونے کے، اور صرف یہی نہیں اس کے علاوہ بھی دیگر کئی نام ہیں، اور معذرت کے ساتھ اس کی وجہ کہ کعبہ کے اندر بیٹے کیوں پیدا ہوتے تھے، وہ بھی تاریخ کی کتب کا حصہ ہے۔ یہ کوئی معجزہ یا کرامت نہیں (میری رائے میں) یہ اتفاقی واقعہ ہے۔ اور عقلی دلیل پہ آئیں (جیسے اس بات کو ثابت کرنے کے لیے اسے متواتر کہا جا رہا ہے) اسی طرح عقلی طور آپ بتائیں ، کیا آخری دن عورت اس حالت میں ہوتی ہے کہ طواف کعبہ کرے؟ دروازہ موجود ہے تو دیوار ٹوٹنے کی کیا وجہ؟ اور اگر اللہ نے دیوار توزی تو اسے درست طریقہ کیوں نا جوڑا، (آپ کہیں گے کہ تا کہ نشانی باقی رہے، مگر، کتنے لوگ مانتے ہیں اس بات کو، میں نے حود پہلی بار اس مضمون کی وساطت سے سنا کہ یہ دڑاڑ اس لیے موجود ہے۔ ویسے حضرت علی کی پیدائش سے اب تک کتنی دفعہ کعبہ کی تعمیر ہوئی، یا مرمت ہوئی اور بارش، زلزلہ، آگ سے اور پتھر برسانے سے کتنی بار نقصان پہنچا وہ بھی تاریخ کی کتب دیکھ لیں۔--« عبید رضا » 06:17, 17 جون 2015 (م ع و)
ایک بات واضح عرض کر دوں کہ اہل تشیع اس بات کو حضرت علی کے لئے فضیلت نہیں سمجھتے اس لئے انہیں یہ بات بیان کرنے کی ضرورت نہیں سمجھتے اس لئے لوگوں کی اس سلسلے میں معلومات کم ہیں۔ کم از کم میرے حوالوں پر ایک نگاہ تو ڈالتے پھر حوالوں کی بات کرتے جناب!--علی نقی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 20:58, 17 جون 2015 (م ع و)
- امام سیوطی نے اپنی کتاب تاریخ الخلفاء میں تقریبا 22 صفحات پر علیؓ کے فضائل کو بیان کیا ہے اس میں مولود کعبہ ہونے کا ذکرنہیں ـ
تاریخ الخلفاء للسیوطی 185/207
- امام ذہبی نے اپنی کتاب تاریخ اسلام و وفیات الاعلان میں تقریبا 32 صفحات پر علیؓ کی ولادت سے لیکر وفات تک زندگی کے مختلف گوشوں پر بحث کی ہے اور بے شمار خصوصیات کا ذکر کیا ہے لیکن اس میں مولود کعبہ ہونے کا ذکرنہیں ہے ـ
تاریخ الاسلام للذھبی : 641/652
- استعیاب ابن عبدالبر نے 40 سے زائد صفحات پر خصائص علیؓ کا اور دیگر کامفصل تذکرہ کیا ہے ، لیکن مولود کعبہ ہونے کی بات نہیں لکھی ہے ـ
- استعیاب 11٫4- 1089 /3
- ابن الاثیر نے اپنی کتاب اسد الغابہ 134-100/4 ،
- ابونعیم اصفہانی نے معرفتہ الصحابہ 1970-1986
- مزی نے تہذیب الکمال 472/20
- امام مسلم نے باب من فضائل علی ابن ابی طالب میں
- امام المحدثین محمد بن عبداللہ بن اسماعیل البخاری رحمہ اللہ نے باب مناقب علی بن ابی طالب میں
حضرت علی کے بے شمار فضائل ذکر کیا ہے ، لیکن کہیں بھی کسی نے مولود کعبہ ہونے کی بات نہیں لکھی ـ اس کے برخلاف حکیم بن حزام کے بارے میں جس نے بھی قلم اٹھایا تقریبا سبھی لوگوں نے ان کو مولود کعبہ کی بات کی ہے مثلا
- اسد الغابہ 58/2 میں
- تہذیب الکمال 173/7
- تاریخ اسلام 277/2
- الاصابہ رقم : 1800
- تہذیب التہذیب 447/2
- ,البدایہ واالنہایہ 68/8
- الاستعاب 362/1
- جمہرہ انساب العرب 121
مذکورہ تمام کتابوں کے مصنفین نے حکیم بن حزامؓ کے بارے میں مولود کعبہ ہونے کی بات کہی ہے۔ شاہ ولی کے بیٹے نے تحفہ اثنا عشریہ میں ایسی روایات کو بیان کر کے ان پر جو جرع کی ہے وہ بھی آپ کے علم ہو گی، مگر آپ عوام سے بات کر کے دیکھیں کہ حکیم بن حزام کوئی صحابی بھی تھے، یہ پتہ بھی نہیں ہوگا، حضرت علی کی کعبہ میں پیدائش نہیں ہوئی، وہ آپ کا سر اتار دیں گے۔ شخصیت پرستی، اور عجیب روایات کا بیان لوگوں کو سکون دیتا ہے۔ آپ اسے حکیم بنی حزام، حضرت علی، تاریخ کعبہ تینوں میں شامل کر سکتے ہیں۔ مگر حوالوں کی کثرت نہیں چاہیے، بس جو جو مکاتب فکر جو جو رائے رکھتے ہیں جیسے، اسے مختصر بیان کر دیں۔ اب یہ بھی حوالے ہیں، تو کیا ہم رکن یمانی کے مضمون میں رکن یمانی کو چھوڑ کر یہ بحث شامل کر دیں، ایک دراڑ ہے اور اس کی وجہ ایک معجزہ ہے،ویکیپیڈیا کا کام چیزوں کی وجوہات کو دوٹوک الفاظ میں معجزہ اور کرامت قرار دینا تو نہیں۔ آپ اسے نیچے مضمون میں صرف ایک د وحوالہ جات کے ساتھ اس طرح لکھ دیتے کہ اکثر اہل تشیع یا اہل تشیع کے نزدیک یہ وجہ ہے۔ بس اتنی سی بات تھی، مگر آپ نے اس ایک بات کو ثابت کرنے کا کام شروع کر دیا، ایک بات پر دسیوں حوالے دینا، اسے ثابت کرنے کی کوشش ہی مانی جائی گی۔ نا کہ صرف بیان کرنا، اسے اہل سنت متواتر نہیں کہتے، صرف حاکم نے کہا مگر، بلا دلیل، متواتر سے مراد صرف روایات کی تعداد نہیں ہوتی، ان کی صحیح اور حسن ہونا بھی لازم ہوتا ہے۔ کیوں کہ یہ حدیث نہیں تھصی اور تاریخی روایت تھی تو اسے کتب میں راہ ملتی گی، اور لوگوں کا تو آپ کو پتہ ہے عجیب بات کو لے لینا ہے--« عبید رضا » 05:39, 18 جون 2015 (م ع و)۔--« عبید رضا » 05:39, 18 جون 2015 (م ع و)
حالیہ تبدیلیاں
ترمیمالسلام علیکم، "حالیہ تبدیلیاں" جب بھی میں دیکھتا ہوں تو پاتا ہوں کہ ہمیشہ 24 گھنٹوں میں اردو میں 1457 مضامین کا اضافہ دکھتا ہے جب کہ دیگر زبانوں میں اعداد وشمار بدلتے رہتے ہیں۔ آپ کی رائے میں ایسا کیوں ہے ؟ میں یہ جانتا ہوں کہ ہم ہر دن 1457 مضامین کا اضافہ نہیں کرتے۔ --مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:32, 15 جون 2015 (م ع و)
- یہ کام شعیب بھائی کا روبہ کر رہا تھا، کافی عرصہ اس کی تجدید نہیں ہوئی۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:41, 15 جون 2015 (م ع و)
جناب طاہر محمود صاحب ستارہ اسلام نوازنے پر تہہ دل سے شکر گذار ہوں امید ہے راہنمائی فرماتے رہیں گے میرا نام محمد یوسف ہے اور فی الحال کانگو میں ہوںمنتقلی والا کام مجھ سے عبید رضا صاحب بازی لے گئےہیں--ابوالسرمد 14:18, 22 جون 2015 (م ع و)
السلام علیکم
ترمیمسلام طاہر محمود بھائی! ویکیپیڈیا میں نام کی تبدیلی کی رکویسٹ کہاں بھیجی جاتی ہے اک دوست پوچھ رہا ہے.؟؟--محمد مجیب (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 12:31, 28 جون 2015 (م ع و
- مجیب بھائی اس کے لیے یہاں درخواست دے سکتے ہیں۔ تبدیلی صارف نام --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 12:56, 28 جون 2015 (م ع و)
جناب آپ کی نشاندہی کرنے کا شکریہ لیکن جو راہنمائی فرمائی اس کی تا حال مجھے سمجھ نہیں آئی — سابقہ غیر دستخط شدہ تبصرہ بدست Abualsarmad (تبادلۂ خیال • شراکتیں)
طاہر صاحب نے جس رابطے کی نشاندہی کی ہے، وہ ورائے ویکی (میٹا) پر جاتا ہے اور نام کی تبدیلی اردو ویکیپیڈیا کے منتظمین نہیں بلکہ اسٹیورڈ حضرات کرتے ہیں۔ --مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:53, 28 جون 2015 (م ع و)
- مزمل بھائی مجھے پتا ہے بس مجھے یہ پوچھنا تھا کہ رکویسٹ کہاں بھیجنی ہے اور آپ دونوں کی راہنمائی کا شکریہ--محمد مجیب (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 15:12, 28 جون 2015 (م ع و)
https://meta.wikimedia.org/wiki/Steward_requests/Username_changes --مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 20:33, 28 جون 2015 (م ع و)
مبارک
ترمیمطاہر بھائی، امید کہ آپ بخیروعافیت ہوں گے اور ناچیز کی طرح آپ کے بھی صیام وسحر جاری ہوں گے۔ ایک خوشی کی بات ہے کہ آپ سے متعلقہ ایک بلاگ اب ویکی میڈیا فاؤنڈیشن کی زینت بن چکا ہے: https://blog.wikimedia.org/2015/06/28/my-communitys-goals-drive-me/
--مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 20:38, 28 جون 2015 (م ع و)
- شکریہ مزمل بھائی --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:39, 29 جون 2015 (م ع و)
طاہر-بوٹ
ترمیممحترم!
آپ کا روبہ کام کر رہا ہے، جبکہ باقی کو|ئی بھی نہیں کر رہا۔ کیا وجہ ہے۔ باقی سب کو بھی اپڈیٹ کیا گيا تھا۔ کیا کچھ خاص وجہ ہے، تو ہمیں بھی بتائيں۔--« عبید رضا » 16:23, 29 جون 2015 (م ع و)
- کچھ دن قبل میرا روبہ بھی کام نہیں کر رہا تھا، میں نے کوئی بھی اپڈیٹ نہیں کی، دو تین دن قبل دربارہ چلایا تو چل گیا۔ شاید شعیب بھائی کچھ بتا سکیں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:27, 29 جون 2015 (م ع و)