ترکی عام انتخابات 2015ء 7 جون 2015ء کو منعقد ہوئے، جس میں 550 اراکین ترکی کی گرینڈ نیشنل اسمبلی کے لیے منتخب کیے جانے تھے۔ جمہوریہ ترکی میں یہ اس سے پہلے 24 عام انتخابات ہو چکے ہیں، یہ انتخابات25ویں ترک پارلیمان کے لیے ہوئے۔ اب تک کے نتائج کے مطابق جسٹس اینڈ ڈویلمپنٹ پارٹی نے 41٪ ووٹ حاصل کیے ہیں، جبکہ 550 میں سے 258 نشستیں ہی جیت سکے ہیں۔ 13 سال بعد حکمران جماعت نے اپنی اکثریت کھوئی ہے۔ اور اب اسے یا تو مخلوط حکومت بنانی ہوگی یا پھر انتخاب ہارنے والی جماعت کی حکومت کا سامنا کرنا ہو گا۔[2] نتائج آنے پر 97 خواتین نائبین پارلیمان میں پہنچی ہیں، جو ترکی کی تاریخ میں اب تک کی سب سے بڑی تعداد ہے۔[3]

ترکی عام انتخابات 2015ء

→ 2011 7 جون 2015 2019 ←
→ List of MPs elected in the Turkish general election, 2011

تمام 550 نشستیں ترکی قومی اسمبلی
اکثریت کے لیے 276 درکار نشستیں
استصواب رائے
ٹرن آؤٹ86.49%
  پہلی بڑی جماعت دوسری بڑی جماعت
  Ahmet Davutoğlu Kemal Kılıçdaroğlu
قائد احمد داؤد اوغلو کمال قلیچ دار اوغلو
جماعت جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی (ترکی) CHP
قائد از 28 اگست 2014 22 مئی 2010
قائد کی نشست قونیہ ازمیر (II)
آخری انتخابات 327 نشستیں، 49.83% 135 نشستیں، 25.98%
پچھلی نشستیں 311 125

  تیسری بڑی جماعت چوتھی بڑی جماعت
  Devlet Bahçeli Selahattin Demirtaş (اوپر) اور Figen Yüksekdağ (نیچے)
قائد Devlet Bahçeli Selahattin Demirtaş
Figen Yüksekdağ
جماعت نیشلسٹ موونٹ پارٹی پیپلز ڈیمو کریٹک پارٹی
قائد از 6 جولائی 1997 22 جون 2014
قائد کی نشست عثمانیہ استنبول استنبول 1Van
آخری انتخابات 53 نشستیں، 13.01% 35 نشستیں، 5.67%[1]
پچھلی نشستیں 52 29

صوبوں کے مطابق اکثریت:      اے کے پی      سی ایچ پی      ایم ایچ پی      ایچ ڈی پی

وزیراعظم قبل انتخابات

احمد داؤد اوغلو
جسٹس اینڈ ڈویلمپنٹ پارٹی (ترکی))

منتخب وزیراعظم

TBD

جماعتوں کا مقابلہ

ترمیم
ووٹ # جماعت رہنما درجہ نظریہ انتخابی اضلاع
1
ڈی وائے پی ٹرو پاتھ پارٹی Çetin Özaçıkgöz معتدل دائیں بازو Economic liberalism 56
2
اینا پر Anatolia Party Emine Ülker Tarhan معتدل بائیں بازو کمالزم 85
3
ہاک-پر Rights and Freedoms Party Fehmi Fırat بائیں بازو Kurdish nationalism 75
4
کے پی کیمونسٹ پارٹی Özlem Şen Abay انتہائی بائیں بازو اشتمالیت 85
5
ایم پی نیشن پارٹی Aykut Edibali معتدل دائیں بازو Turkish nationalism 85
6
ایچ اے پی Rights and Justice Party Yiğit Zeki Öztürk معتدل Social Justice 43
7
ایم ای پی سینٹر ی پارٹی Abdurrahim Karslı معتدل Centrism 73
8
ترک-پی Social Reconciliation Reform and Development Party Ahmet Eyüp Özgüç معتدل Centrism 55
9
ایچ کے پی People's Liberation Party Nurullah Ankut بائیں بازو اشتمالیت 85
10
ایل ڈی پی لیبرل ڈیموکرٹی پارٹی Cem Toker معتدل دائیں آزاد خیالی 58
11
ایم ایچ پی نیشنلسٹ موومنٹ پارٹی Devlet Bahçeli دائیں بازو Turkish nationalism 85
12
ایچ ڈی پی پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی Selahattin Demirtaş Figen Yüksekdağ بائیں بازو Democratic socialism 85
13
ایس پی سعادت پارٹی (سعادت پارٹی with the BBP) Mustafa Kamalak انتہائی دائیں بازو سیاست اسلامیہ 85
14
سی ایچ پی ری پبلکن پیپلز پارٹی کمال قلیچ دار اوغلو معتدل بائیں Social democracy 85
15
اے کے پی جسٹس اینڈ ڈیولپمنٹ پارٹی احمد داؤد اوغلو دائیں بازو سیاست اسلامیہ 85
16
ڈی ایس پی ڈیمو کریٹک پارٹی Masum Türker معتدل بائیں Social democracy 85
17
یرت-پی ہوم لینڈ پارٹی Saadettin Tantan معتدل دائیں Turkish nationalism 56
18
ڈی پی ڈیمو کرٹیک پارٹی Gültekin Uysal معتدل دائیں Economic liberalism 85
19
وی پی پیٹریاٹک پارٹی Doğu Perinçek بائیں بازو Left-wing nationalism 85
20
بی ٹی پی Independent Turkey Party حیدر باش معتدل دائیں قدامت پرستی 85

انتخابی اضلاع

ترمیم
ضلع ایم پیز
آدانا 14
آدیامان 5
افیون قرہ حصار 5
آغری 4
آق سرائے 3
اماسیا 3
انقرہ 32
انقرہ (I) 18
انقرہ (II) 14
انطالیہ 14
ارداہان 2
آرتوین 2
آیدین 7
 
ضلع ایم پیز
بالیکسیر 8
بارتین 2
بیٹ مین 4
بایبورت 2
بیلیجک 2
بینگول 3
بتلیس 3
بولو 3
بوردور 3
بورصہ 18
چناق قلعے 4
چانقری 2
چوروم 4
 
ضلع ایم پیز
دنیزلی 7
دیار باقر 11
دوزجے 3
ادرنہ 3
الازیغ 4
ارزنجان 2
ارض روم 6
اسکی شہر 6
غازی انتیپ 12
گریسون 4
گوموشخانے 2
حکاری 3
صوبہ ہاتے 10
 
ضلع ایم پیز
اغدیر 2
اسپارتا 4
استنبول 88
استنبول (I) 31
استنبول (II) 26
استنبول (III) 31
ازمیر 26
ازمیر (I) 13
ازمیر (II) 13
Kahramanmaraş]] 8
قارص 3
کاستامونو 3
قرہ بوک 2
 
ضلع ایم پیز
کارامان 2
قیصری 9
کیلیس 2
قرقلرایلی 3
قیریق قلعہ 3
قر شہر 2
Kocaeli 11
قونیہ 14
کوتاہیا 4
مالاطیہ 6
مانیسا 9
ماردین 6
مرسین 11
 
ضلع ایم پیز
موغلا 6
موش 3
نو شہر 3
نیغدے 3
اردو (شہر) 5
عثمانیہ 4
ریزہ 3
Sakarya 7
سامسون 9
سعرد 3
Sinop 2
سیواس 5
شانلی اورفہ 12
 
ضلع ایم پیز
شرناق 4
تکیرداغ 6
توقات 5
طرابزون 6
تونجیلی 2
عشاق 3
Van 8
یالووا 2
یوزگت 4
زانگولداک 5
کل 550

2011ء کے بعد تبدیلیاں

ترمیم
ضلع 2011 2015 تبدیلی
انقرہ 31 32  1
انقرہ (I) 16 18  2
انقرہ (II) 15 14  1
بایبورت 1 2  1
الازیغ 5 4  1
استنبول 85 88  3
استنبول (I) 30 31  1
 
ضلع 2011 2015 تبدیلی
استنبول (II) 27 26  1
استنبول (III) 28 31  3
کوتاہیا 5 4  1
مانیسا 10 9  1
موش 4 3  1
اردو (شہر) 6 5  1

نتائج

ترمیم
نتائج کا خلاصہ ترکی عام انتخابات، 2015[4]
جماعت جسٹس اینڈ ڈیولپمنٹ پارٹی (اے کے پی) ریپبلکن پیپلز پارٹی
(سی ایچ پی)
نیشنلسٹ موومنٹ پارٹی
(ایم ایچ پی)
پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی
(ایچ ڈی پی)
رہنما احمد داؤد اوغلو کمال قلیچ دار اوغلو Devlet Bahçeli Selahattin Demirtaş
Figen Yüksekdağ
     
کل ووٹ
نشستیں جیتیں
258 / 550
132 / 550
80 / 550
80 / 550
ووٹ فیصدی
اے کے پارٹی
  
40.97%
سی ایچ پی
  
25.02%
MHP
  
16.34%
ایچ ڈی پی
  
13.15%
ایس پی
  
2.07%
پیٹریاٹک
  
0.35%
اینا پار
  
0.06%
سینٹری
  
0.04%
Others
  
1.42%
پارلیمانی نشستیں
اے کے پارٹی
  
46.9%
سی ایچ پی
  
24%
ایم ایچ پی
  
14.7%
ایچ ڈی پی
  
14.4%
Others
  
0.0%

مکمل نتائج

ترمیم
ترمیم • تبادلۂ خیال  خلاصہ 7 جون 2015 گرینڈ نیشنل اسمبلی ترکی میں انتخابی نتائج
پارٹی ووٹ نشستیں
ووٹ % ±پی پی منتخب. +/−
جسٹس اینڈ ڈیولپمنٹ پارٹی (اے کے پی) 18,716,728 40.93 −8.90 256 −53
ریپبلکن پیپلز پارٹی (سی ایچ پی) 11,467,332 25.08 −0.90 132 +7
Nationalist Movement Party (ایم ایچ پی) 7,489,887 16.38 +3.37 82 +29
پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (ایچ ڈی پی) 5,990,349 13.10 +7.43 80 +50
سعادت پارٹی (ایس پی) 942,027 2.06 +0.79 0 ±0
آزاد امیدوار (بی جی ایس زیڈ) 362,478 0.79 −0.11 0 ±0
پیٹریاٹک پارٹی (وی پی) 158,797 0.35 0
Independent Turkey Party (بی ٹی پی) 95,399 0.21 0
ڈیمو کریٹک لیفٹ پارٹی (ڈی ایس پی) 88,255 0.19 −0.06 0 ±0
ڈیمو کریٹا پارٹی (ڈی پی) 75,195 0.16 −0.49 0 ±0
Social Reconciliation Reform and Development Party (ترک-پی) 71,793 0.16 0
People's Liberation Party (ایچ کے آر) 60,237 0.13 0
Rights and Freedoms Party (ہاک-پر) 57,760 0.13 0
ٹرو پاتھ پارٹی (ڈی وائے پی) 28,320 0.06 −0.09 0 ±0
Anatolia Party (ایناپار) 27,311 0.06 0 −1
لیبرل ڈیموکریٹک پارٹی (ایل ڈی پی) 27,167 0.06 +0.02 0 ±0
سینٹری پارٹی (ایم ای پی) 20,636 0.05 0 −1
نیشنل پارٹی (ایم پی) 17,520 0.04 −0.10 0 ±0
کیمونسٹ پارٹی (کے پی) 13,667 0.03 0
ہوم لینڈ پارٹی (یرتھ-پی) 9,253 0.02 0
Rights and Justice Party (ایچ اے پی) 5,592 0.01 0
کل 46,286,239 100.00 550 ±0
کارآمد ووٹ 44,959,805 97.13 −1.03
نا درست / خالی ووٹ 1,326,434 2.87 +1.03
ووٹ پڑے / ڈالنے والے 46,286,239 83.06 +2.90
غیر حاضر 7,486,514 16.94 −2.90
درج شدہ ووٹ 53,772,753
ماخذ: اناطولیہ ایجنسی (99.94% گنے گئے۔)

انتخابی اضلاع کے حساب سے نتائج

ترمیم

بیرون ملک مقیم افراد کے نتائج

ترمیم

پارلیمانی ساخت

ترمیم

The following table reflects the composition of the 24ویں پارلیمانی elected in 2011، composition of the 24th parliament at dissolution and the composition of the elected 25ویں پارلیمانی۔

جماعت 24ویں پارلیمان (12 جون 2011 – 4 اپریل 2015) 25ویں پارلیمان (7 جون 2015 – )
2011 ووٹ % منتخب تحلیل میں منتخب شدہ
اے کے پی جسٹس اینڈ ڈیولپمنٹ پارٹی 49.83
327 / 550
312 / 550
258 / 550
CHP ریپبلکن پیپلز پارٹی 25.98
135 / 550
125 / 550
132 / 550
ایم ایچ پی نیشنلسٹ موومنٹ پارٹی 13.01
53 / 550
52 / 550
80 / 550
آزاد امیدوار 6.57
35 / 550
12 / 550
0 / 550
ایچ ڈی پی پیپلز ڈیمو کریٹک پارٹی
New Party
29 / 550
80 / 550
ڈی بی پی Democratic Regions Party*
آزاد حیثیت سے لڑا
1 / 550
لڑنے نہیں دیا
MİLAD Nation and Justice Party
نئی جماعت
1 / 550
لڑنے نہیں دیا
ANAPAR Anatolia Party
نئی جماعت
1 / 550
0 / 550
eP Electronic Democracy Party
نئی جماعت
1 / 550
لڑنے نہیں دیا
MEP سینٹری پارٹی
نئی جماعت
1 / 550
0 / 550
کل 95.39 550 535^ 550
* Democratic Regions Party was known as the Peace and Democracy Party (BDP) in 2011 and fielded candidates as
independents to bypass the 10% threshold. The Peoples' Democratic Party (HDP) will contest the 2015 general election on their behalf.

^15 seats have been vacated during the 24th Parliament (4 deaths, 10 elected mayors, 1 elected president

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. HDP did not participate in the 2011 election. 5.67% is the percentage of the votes that independent candidates supported by بی ڈی پی (the HDP's predecessor) won, though all independent candidates put together achieved 6.57%. "2015 Genel Seçimleri ne zaman yapılacak?" (ترکی میں). T24.com. 29 جنوری 2015. Archived from the original on 2018-12-25. Retrieved 2015-02-03.
  2. http://www.bbc.com/urdu/world/2015/06/150608_turkey_erdogan_statement_sa بی بی سی اردو، 8 جون 2015ء
  3. Turkey set for parliament with highest woman representation ever
  4. "ترکی عام انتخابات 2015ء"۔ HÜRRİYET – TÜRKİYE'NİN AÇILIŞ SAYFASI۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-06-08