خوش آمدید!

ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹ پر شامل ہوں:   اور  

(?_?)
ویکیپیڈیا میں خوش آمدید
 

جناب Uammuzaffar کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری سنہ 2001ء میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجرا جنوری 2004ء میں عمل میں آیا۔ فی الحال اردو ویکیپیڈیا میں کل 215,724 مضامین موجود ہیں۔
اس دائرۃ المعارف میں آپ مضمون نویسی اور ترمیم و اصلاح سے قبل ان صفحات پر ضرور نظر ڈال لیں۔



 

یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔

  • کسی دوسرے صارف کو پیغام ارسال کرتے وقت ان امور کا خیال رکھیں:
    • اگر ضرورت ہو تو پیغام کا عنوان متعین کریں۔
    • پیغام کے آخر میں اپنی دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس ( ) زریہ پر طق کریں۔

 


 

ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔

آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔


  • لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہے ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
  • سب سے بہتر یہ ہوگا کہ آپ مضمون تحریر کرنے کے لیے یہاں تشریف لے جائیں، انتہائی آسانی سے آپ مضمون تحریر کرلیں گے اور کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔
-- رحمت عزیز چترالی  03:56, 19 ستمبر 2012 (UTC)

السلام علیکم! امید ہے بخیر ہونگے۔
آپ نے انتہائی بہترین سلسلہ شروع کیا ہے۔ یقین مانیے کہ یہاں اسلامی موضوعات پر لکھنے والوں کا فقدان تھا، اب آپ کی آمد سے کچھ تلافی ممکن ہے۔ بہترین سلسلہ شروع کیا ہے آپ نے جاری رکھیے گا۔ اور کسی بھی قسم کی مدد درکار ہو تو یہاں موجود احباب سے بلا تکلف رابطہ فرمائیے گا۔ البتہ دو چیزوں کا خیال رکھیں کہ اپنے ہر مضمون میں زمرہ ضرور داخل کردیا کریں اس سے ان مضامین کی افادیت اور ان تک پہونچنا آسان ہوجائیگا۔ نیز اگر یہ مضمون انگریزی ویکیپیڈیا پر ہو تو اس کا ربط ضرور دیں تاکہ اگر اسی صفحہ کو کوئی انگریزی ویکی پر دیکھ رہا ہو تو اسے معلوم ہوجائے کہ یہ مضمون اردو میں بھی ہے اور وہ یہاں بھی آکر پڑھ سکتا ہے۔ ممنون --محمد شعیب (تبادلۂ خیال) 06:17, 21 ستمبر 2012 (UTC)

اردو غیر اردو

ترمیم
یہاں آپ کی درکار ہے۔ --طاھر محمود (تبادلۂ خیال) 05:51, 20 اکتوبر 2012 (UTC)

فوری توجہ درکار

ترمیم

السلام علیکم! آپ کچھ عرصہ سے اردو ویکیپیڈیا کے اسلامی مضامین میں ترامیم کررہے ہیں، جو ہمارے لیے ایک خوش آئند بات ہے۔ اس سلسلہ میں آپ کو ایک زحمت دینا چاہتا ہوں۔ کیا آپ یہ وضاحت کرسکتے ہیں کہ آپ جو مواد یہاں تحریر کررہے ہیں وہ کہیں سے نقل شدہ (copy-paste) ہوتا ہے یا آپ کا ذاتی تیار کردہ؟ اگر نقل شدہ ہے تو اس سلسلہ میں ویکیپیڈیا کی حکمت عملی انتہائی سخت ہے، کوئی بھی مواد اس طرح یہاں تحریر نہیں کیا جاسکتا۔ مجھے امید ہے آپ 5 دن کے اندر یہاں اس پیغام کا جواب مرحمت فرمادیں گے، بصورت دیگر آپ کی کی گئی تمام ترامیم کو استرجع (undo) کردیا جائے گا۔  —خادم— تبادلۂ خیال 16:02, 12 دسمبر 2012 (م ع و)

انتہائی مشکور ہوں کہ آپ نے اپنے جواب سے نوازا  ۔ لیکن ویکیپیڈیا نقل شدہ مواد کی سختی سے مخالفت کرتا ہے، اس لیے کہ اس سے ویکیپیڈیا کا وجود خطرہ میں پڑجائے گا۔ اس لیے میری درخواست ہے کہ آپ نے جو بھی مواد یہاں شامل کیا ہے اسے حذف کرکے دوبارہ اسے اپنے الفاظ میں تحریر فرمادیں، خواہ مختصر ہی ہو۔ امید ہے آپ برا نہیں منائیں گے اور ہماری مجبوریوں کو سمجھ کر ان ہدایات پر عمل کریں گے۔ ممنون  —خادم— تبادلۂ خیال 06:47, 14 دسمبر 2012 (م ع و)
آپ کے پیغام کا کیا مطلب سمجھا جائے؟ کیا آپ نقل شدہ مواد کو ختم کررہے ہیں؟ یا ہمیں آگے بڑھ کر اسے ختم کرنا ہوگا؟  —خادم— تبادلۂ خیال 06:59, 15 دسمبر 2012 (م ع و)
انتہائی مشکور ہوں جناب کا  ، بس سرعت کے ساتھ یہ کام کردیں۔ اور ہوسکے تو اس صفحہ کو ضرور دیکھیں۔  —خادم— تبادلۂ خیال 07:28, 15 دسمبر 2012 (م ع و)

ویکی تدوین

ترمیم

آپ جب بھی کسی کا اقتباس نقل کریں تو اس طرح تحریر کریں: {{اقتباس|مولدہ سنۃ ثمانین رای انس بن مالکؓ غیرمرۃ لماقدم علیہم الکوفۃ}}اس کا نتیجہ اس طرح ظاہر ہوگا:

مولدہ سنۃ ثمانین رای انس بن مالکؓ غیرمرۃ لماقدم علیہم الکوفۃ

اگر عربی عبارت ہو جیسے اوپر موجود عبارت تو اس طرز پر تحریر کریں: {{اقتباس|{{ع}}مولدہ سنۃ ثمانین رای انس بن مالکؓ غیرمرۃ لماقدم علیہم الکوفۃ{{ڑ}}}} نتیجہ اس طرح ظاہر ہوگا:

مولدہ سنۃ ثمانین رای انس بن مالکؓ غیرمرۃ لماقدم علیہم الکوفۃ

اور آپ جس طرز پر حوالہ دے رہے ہیں اس کے بجاَئے حوالہ کیسے دیا جاتا ہے اس کے لیے اس صفحہ پر میرا پیغام ملاحظہ فرمائیں۔  —خادم— تبادلۂ خیال 07:41, 15 دسمبر 2012 (م ع و)

حوالہ

ترمیم

جناب السلام علیکم! میں نے آپ کے مضمون تعویذ میں جس طرح حوالہ جات درست کیا ہے، آپ سے گذارش ہے کہ اسی طرح آپ بھی حوالہ دیا کریں۔ حوالے عبارت میں تحریر نہ کریں۔ نیز اعداد اردو کے بجائے انگریزی کے تحریر کریں مثلا ۱۲۳۴ کے بجائے 1234  —خادم— تبادلۂ خیال 18:53, 25 دسمبر 2012 (م ع و)

ادخال سانچہ جات در صفحہ تعویذ

ترمیم

  سلام Uammuzaffar! میں شمارندی برنامج ہوں اور دائرۃ المعارف میں خودکار جانچ پڑتال پر مامور ہوں۔ صفحہ تعویذ کی پڑتال کے بعد جسے آپ نے تحریر کیا ہے، مجھے پتہ چلا کہ:

  • اس میں داخلی روابط موجود نہیں ہیں۔ مضامین میں داخلی روابط داخل کرنے سے قارئین کو مختلف صفحات میں آمد ورفت میں انتہائی آسانی ہوتی ہے؛ لہذا آپ سے گذارش ہے کہ اپنے تحریر کردہ مضمون کے موضوع کی مناسبت سے داخلی روابط داخل فرمائیں۔
  • اس میں زمرہ جات موجود نہیں ہیں۔ مضامین میں زمرہ جات کی وجہ سے قارئین کو دائرۃ المعارف کی ورق گردانی میں انتہائی سہولت ہوتی ہے اور بآسانی موضوع سے متعلق یکجا مضامین تک رسائی حاصل ہوجاتی ہے؛ لہذا آپ سے گذارش ہے کہ اپنے تحریر کردہ مضمون میں مناسب زمرہ جات داخل فرمائیں۔
  • یہ یتیم مضمون ہے، ایسے مضامین جس کے روابط دیگر مضامین میں انتہائی کم یا معدوم ہوں یتیم کہلاتے ہیں۔ آپ کے تحریر کردہ صفحہ کے جانب روابط کم ہونگے تو قارئین اس صفحہ تک کم ہی پہونچ پائیں گے۔ لہذا براہ کرم اپنے تحریر کردہ مضمون سے متعلق مضامین میں اپنے صفحہ کا ربط داخل کریں۔

روابط برائے معاون صفحات: آسان · انداز مقالات · ہدایات برائے تحریر · زمرہ جات · ترمیم

اس گذارش پر عمل درآمد کے بعد آپ ان سانچوں کو صفحہ سے ہٹا سکتے ہیں۔ اگر آپ کے خیال میں یہ اطلاع غلط ہے تو میرے منتظم سے رابطہ کریں۔
--شعیب روبہ (تبادلۂ خیال) 21:10, 6 جنوری 2013 (م ع و)

ادخال سانچہ جات در صفحہ فرقہ

ترمیم

  سلام Uammuzaffar! میں شمارندی برنامج ہوں اور دائرۃ المعارف میں خودکار جانچ پڑتال پر مامور ہوں۔ صفحہ فرقہ کی پڑتال کے بعد جسے آپ نے تحریر کیا ہے، مجھے پتہ چلا کہ:

  • اس میں داخلی روابط موجود نہیں ہیں۔ مضامین میں داخلی روابط داخل کرنے سے قارئین کو مختلف صفحات میں آمد ورفت میں انتہائی آسانی ہوتی ہے؛ لہذا آپ سے گذارش ہے کہ اپنے تحریر کردہ مضمون کے موضوع کی مناسبت سے داخلی روابط داخل فرمائیں۔
  • اس میں زمرہ جات موجود نہیں ہیں۔ مضامین میں زمرہ جات کی وجہ سے قارئین کو دائرۃ المعارف کی ورق گردانی میں انتہائی سہولت ہوتی ہے اور بآسانی موضوع سے متعلق یکجا مضامین تک رسائی حاصل ہوجاتی ہے؛ لہذا آپ سے گذارش ہے کہ اپنے تحریر کردہ مضمون میں مناسب زمرہ جات داخل فرمائیں۔
  • اس میں حوالہ جات موجود نہیں ہیں۔ حوالہ جات کی فراہمی کی ذمہ داری بنیادی طور پر مضمون لکھنے اور اس میں اضافہ کرنے والے صارفین پر ہے۔ بسااوقات بغیر حوالہ معلومات سے بہتر ہوتا ہے معلومات ہی نہ ہوں۔ لہذا آپ سے گذارش ہے کہ مضمون سے متعلق مناسب حوالہ جات فراہم کریں۔
  • یہ مختصر مضمون ہے، اس لیے اس میں {{نامکمل}} کا اضافہ کیا گیا۔ امید ہے کہ آپ اس میں مزید متعلقہ معلومات کا اضافہ کریں گے۔ اگر فی الحال آپ اس میں اضافہ کا ارادہ نہیں رکھتے ہیں تو براہ کرم اس سانچہ کو نہ نکالیں۔

روابط برائے معاون صفحات: آسان · انداز مقالات · ہدایات برائے تحریر · زمرہ جات · ترمیم

اس گذارش پر عمل درآمد کے بعد آپ ان سانچوں کو صفحہ سے ہٹا سکتے ہیں۔ اگر آپ کے خیال میں یہ اطلاع غلط ہے تو میرے منتظم سے رابطہ کریں۔
--شعیب روبہ (تبادلۂ خیال) 02:57, 7 جنوری 2013 (م ع و)


آپکی فوری توجہ مطلوب ہے

ترمیم
 مکرمی ! آداب!       تسلیمات!!
   اردو ویکی پیڈیا  کے ایک لاکھ مضامین  کا ہدف 30  دسمبر 2015  تک مکمل کرنا ہے!   

۔

جدول برائےمضمون شماری
دن تاریخ تعداد مضامین (حالیہ) فی صد آج کا اضافہ مزید درکار مضامین (کُل) بقیہ دن مزید درکار مضامین (یومیہ)
1 1 اکتوبر 81641 81.64% 025 18334 99 185
2 2 اکتوبر 81666 % 81.66 027 18307 98 187
3 3 اکتوبر 81693 % 81.69 025 18282 97 188
4 4 اکتوبر 81718 % 81.71 029 18253 96 190
5 5 اکتوبر 81747 % 81.74 034 18219 95 192
6 6 اکتوبر 81781 % 81.78 013 18206 94 194
7 7 اکتوبر 81794 % 81.79 065 18141 93 195
8 8 اکتوبر 81859 % 81.85 032 18109 92 197
9 9 اکتوبر 81891 جاری جاری جاری جاری جاری
10 10 اکتوبر
100 30 دسمبر 100000 % 100 - - - -

موجودہ رفتار ہی قائم رہی تو ہمارا ہدف کو پانا مزید مشکل ہو جائے گا ۔ آئیے ، توجہ دیں۔ آج ہی؟ جی نہیں  ! ابھی !!--Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:36, 9 اکتوبر 2015 (م ع و)

اردو ویکیپیڈیا پر 100 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں

ترمیم
  100 ترامیم
اردو ویکیپیڈیا پر 100 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو کہ اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!

--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:42, 28 نومبر 2016 (م ع و)

ستارہ برائے منتخب مضمون

ترمیم
  ستارہ برائے منتخب مضمون
تفسیر قرآن کو منتخب مضمون بنانے میں آپکی مرکزی کاوشوں کے اعتراف میں یہ ستارہ برائے منتخب مضمون پیش کیا جاتا ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:48, 2 اپریل 2017 (م ع و)