حبیب جالب کی بیٹی

1968ء کو پیدا ہوئیں،

28 جولائی 2009ء کو لاہور جنرل ہاسپٹل میں بوجہ برین ہیمرج بعمر 41 برس وفات پائی، ان کی تدفین شاہ فرید قبرستان ، سبزہ زار میں والد کے پہلو میں ہوئی، پسماندگان میں دو بیٹیاں اور ایک بیٹا چھوڑا،