جنرل بخت خان
اس مضمون کو ویکیپیڈیا کے دیگر مضامین سے مربوط کرنے کی مزید ضرورت ہے۔
|
جنرل بخت خان (انگریزی: General Bakht Khan) اردو زبان میں فلم کا آغاز کیا۔ فلم كى نمائش 12 اکتوبر، 1979ء كو ریلیز ہوئى۔ پاکستانی فلموں میں ہیں۔ اس فلم کے ہدایتکار حسن عسکری تھے۔ فلمساز تیار کردہ تھے طفیل عمران۔ پاکستانی فلم انڈسٹری کے چوٹی کے اداکاروں کی نازوال فلم میں منفرد کردار دیکھے سلطان راہی، سدھیر، محمد علی، یوسف خان اور بدر منیر تھے۔ جنرل بخت خان جس کا کردار سلطان راہی میں کیا۔[1][2] بخت خان روہیلہ 1857ء کی جنگ آزادی کے ایک اہم کردار ہیں۔ مغلیہ خاندان کے شہنشاہ بہادر شاہ ظفر کے زمانے میں انگریزی فوج میں صوبہ دار تھے۔ انگریزوں کے خلاف جنگ آزادی میں اپنے فوجی دستے سمیت شرکت کی اور کا رہائے نمایاں انجام دیے۔ جنگ آزادی کی ناکامی کے بعد روپوش ہو گئے۔
جنرل بخت خان | |
---|---|
ہندی | जनरल बख्त खान |
ہدایت کار | بی اے ملک |
پروڈیوسر | نوشین ملک سرشار اختر ملک |
منظر نویس | سرشار اختر ملک |
کہانی | سرشار اختر ملک |
ماخوذ از | جنگ آزادی ہند 1857ء |
ستارے | |
راوی | سعیدہ بانو |
موسیقی | اختر حسین |
سنیماگرافی | اقبال چوہدری |
ایڈیٹر | احمد اکرم کاردار |
پروڈکشن کمپنی | |
تقسیم کار | آوڈین پکچرز |
تاریخ نمائش |
|
دورانیہ | 1:59:17 دقیقہ |
ملک | پاکستان |
زبان | اردو |
بجٹ | روپیہ 31 ملین (US$290,000) |
باکس آفس | روپیہ 2 کروڑ (US$190,000) |
کہانی
ترمیمنگریز مخالف باغی فوج کے سپہ سالار (1858ء تا 1859ء)۔1856ء میں برطانوی حکومت نے فوج سے معزول کر دیا گیا تھا۔ بخت خان نے برطانوی وسطی بھارت کمپنی کی فوج میں ایک پیادہ دستے کمانڈر کے طور پر خدمات انجام دیں . بخت خان نے بہادر شاہ ظفر کو فرنگیوں کے خلاف باغی فوج بنانے اور اسے منظم کرنے کا مشورہ دیا جس کو بہادر شاہ ظفر نے مسترد کر دیا۔ مگر انگریزوں کے خلاف بخت خان نے علم بغاوت بلند کیا۔ تاریخ دان کہتے ہیں کہ ستمبر 1859ء میں برطانوی فوج نے بخت خان کو دہلی سے باہر رکنے پر مجبور کر دیا تھا کچھ لوگوں کا کہنا تھا کہ وہ کچھ دن نیپال کی پہاڑیوں میں روپوش ہو گئے تھے۔[3]
اداکار
ترمیم
|
|
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Profile of Bakht Khan on GoogleBooks Retrieved 1 January 2018
- ↑ Bakht Khan: shrouded by the sands of time The Express Tribune (newspaper), Published 27 January 2011, Retrieved 1 January 2018
- ↑ Time check: British India War of independence Dawn (newspaper), Published 17 December 2011, Retrieved 1 January 2018
بیرونی روابط
ترمیم- جنرل بخت خان آئی ایم ڈی بی پر
- جنرل بخت خان ” پاکستان فلم میگزین “ ◄ پر
- جنرل بخت خان ” فلم ڈیٹابیس“ ◄ 🎥 (Citwf) پر
- فلم جنرل بخت خان برطانوی راج ان لائن موویز یوٹیوب پر
- جنرل بخت خان ” فلم موشن پکچر آرکایو آف (پاکستان) “ ◄ پر
پیش نظر صفحہ پاکستانی فلم سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |