جنوبی افریقہ خواتین کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 2023ء
جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیم ستمبر 2023ء میں تین ون ڈے انٹرنیشنل اور تین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی میچز کھیلنے کے لیے پاکستان کا دورہ کر رہی ہے۔ [1] [2] ان مقابلوں میں سے ایک روزہ سیریز 2022-2025ء آئی سی سی خواتین چیمپئن شپ کا حصہ بنے گی۔ [3] [4] 16 جون 2023ء کو پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورے کے شیڈول کا اعلان کیا۔ [5] [6] یہ پہلا موقع ہے کہ جنوبی افریقہ کی خواتین پاکستان کا دورہ کر رہی ہے۔ [7] [8]
جنوبی افریقہ خواتین کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 2023ء | |||||
پاکستان | جنوبی افریقہ | ||||
تاریخ | 1 – 14 ستمبر 2023ء | ||||
کپتان | ندا ڈار | لورا ولوارٹ | |||
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز | |||||
نتیجہ | جنوبی افریقہ 3 میچوں کی سیریز 2–1 سے جیت گیا | ||||
زیادہ اسکور | عالیہ ریاض (121) | ماریزان کپ (150) | |||
زیادہ وکٹیں | سعدیہ اقبال (4) نشرہ سندھو (4) |
نادین ڈے کلرک (8) | |||
بہترین کھلاڑی | نادین ڈے کلرک (جنوبی افریقہ) | ||||
ٹی-20 بین الاقوامی سیریز | |||||
نتیجہ | پاکستان 3 میچوں کی سیریز 3–0 سے جیت گيا | ||||
زیادہ اسکور | سدرہ امین (133) | لورا ولوارٹ (157) | |||
زیادہ وکٹیں | نشرہ سندھو (4) سعدیہ اقبال (4) |
نونخولیکوملابا (3) | |||
بہترین کھلاڑی | لورا ولوارٹ (جنوبی افریقہ) |
دستے
ترمیمپاکستان | جنوبی افریقا | ||
---|---|---|---|
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی | ایک روزہ بین الاقوامی | ٹوئنٹی20 بین الاقوامی اور ایک روزہ بین الاقوامی | |
پاکستان نے انوشہ ناصر، عمائمہ سہیل، وحیدہ اختر کو ٹوئنٹی20 بین الاقوامی اور نجیحہ علوی،نتالیہ پرویز،طوبہ حسن ایک روزہ بین الاقوامی کے لیے بطور ریزرو رکھا۔
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سیریز
ترمیمپہلا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی
ترمیمب
|
||
- پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- شوال ذو الفقار (پاکستان) نے اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔
دوسرا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی
ترمیمب
|
||
- پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔.
- ام ہانی (پاکستان ) نے اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔.
تیسرا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی
ترمیمب
|
||
- جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- مائیک ڈی رائڈر (جنوبی افریقہ) نے اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔.
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
ترمیمپہلاایک روزہ بین الاقوامی
ترمیمب
|
||
- جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- شوال ذو الفقار (پاکستان) نے اپنا ون ڈے ڈیبیو کیا۔.
- ویمنز چیمپئن شپ پوائنٹس: جنوبی افریقہ 2، پاکستان 0۔
دوسراایک روزہ بین الاقوامی
ترمیمب
|
||
- پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- خواتین چیمپئن شپ پوائنٹس: جنوبی افریقہ 2، پاکستان 0.
تیسراایک روزہ بین الاقوامی
ترمیمب
|
||
- جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- وحیدہ اختر (پاکستان) نے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔
- خواتین کی چیمپئن شپ پوائنٹس: پاکستان 2، جنوبی افریقہ 0.
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Women's FTP for 2022-25 announced"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جون 2023
- ↑ "Women's Future Tours Programme" (PDF)۔ International Cricket Council۔ 13 اپریل 2023 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جون 2023
- ↑ "Proteas women's first-ever tour to Pakistan confirmed for September"۔ SuperSport۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جون 2023
- ↑ "ICC Women's Championship 2022-25 Matchups"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جون 2023
- ↑ "First-ever home series against South Africa to kick-start busy season for Pakistan women cricketers"۔ Pakistan Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جون 2023
- ↑ "South Africa women's cricket team set for historic tour of Pakistan"۔ Cricket Pakistan۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جون 2023
- ↑ "Pakistan confirm schedule of first-ever home series against South Africa"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جون 2023
- ↑ "Pakistan women's team to host South Africa in first-ever home series in September"۔ Dawn۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جون 2023