پاکستان میں خواتین کا ایشیا کپ 2005-06 ایشیائی کرکٹ کونسل خواتین کی ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ ٹورنامنٹ ہے۔ ٹورنامنٹ میں حصہ لینے والی 3 ٹیمیں بھارت پاکستان اور سری لنکا تھیں۔ یہ 28 دسمبر 2005ء اور 4 جنوری 2006ء کے درمیان پاکستان میں منعقد ہوا۔ [3] میچ نیشنل اسٹیڈیم، کراچی اور کراچی جم خانہ گراؤنڈ میں کھیلے گئے۔ [4] بھارت نے فائنل میں سری لنکا کو 97 رنز سے شکست دی۔ [5]

Women's One Day International Asia Cup
منتظمAsian Cricket Council
کرکٹ طرزOne Day International
میزبان پاکستان
فاتح بھارت (2 بار)
رنر اپ سری لنکا
شریک ٹیمیں3
کل مقابلے7
کثیر رنزبھارت کا پرچم Jaya Sharma (258)[1]
کثیر وکٹیںبھارت کا پرچم Neetu David (9)[2]
2004
2006

دستے

ترمیم
سکواڈ
  بھارت   سری لنکا   پاکستان
میتھالی راج (کپتان) ششیکلا سریوردنے (کپتان) ثناء جاوید (کپتان) اور (وکٹ کیپر)
کارو جین (وکٹ کیپر) رنڈیکا گالینج (وکٹ کیپر) بتول فاطمہ (وکٹ کیپر)
جیا شرما ڈیڈونوسلوا تسکین قدیر
انجم چوپڑا چماری پولگامپولا ساجدہ شاہ
نیتو ڈیوڈ ہیروشی ابے سنگھے عروج ممتاز
نوشین القدیر سوینی ڈی الوس ثناء میر
رومیلی دھر پرابا اداوتے ارمان خان
جھلن گوسوامی ایشانی کوشلیا اسماویہ اقبال
امیتا شرما انوکا گالاگیدرا قنیتہ جلیل
ریما ملہوترا جناکانتھی مالا مریم بٹ
آشا راوت وکرماسنگھے آرچیلیج چندراوتھی صباحت رشید
مونیکا سمرا ڈونا اندرالتھا شمائلہ مشتاق
ورشا ریفل دومیلا ڈیڈونو (وکٹ کیپر) حمیرا مسرور
دیویکا پلشیکر سمودو فرنینڈو -

میچ کا خلاصہ

ترمیم

فائنل

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Most runs"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-08-11
  2. "Most wickets"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-08-11
  3. "Pakistan to host first women's Asia Cup"۔ ESPNcricinfo۔ 22 دسمبر 2005۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-08-07
  4. "Women's Asia Cup, 2005/06 / Results"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-08-07
  5. "Raj leads India to Asia Cup glory"۔ ESPNcricinfo۔ 4 جنوری 2006۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-08-07