دانتے الیگیری

(دانتے سے رجوع مکرر)

دانتے الیگیری (اطالوی:Durante degli Alighieri) جوصرف دانتے کے نام سے معروف ہے۔، اٹلی، فلورنس کے ایک غریب گھرانے میں 1265ء میں پیدا ہوا۔1292ء میں شادی کی۔ دو لڑکے اور لڑکیاں پیدا ہوئیں۔ شہری سیاست میں حصہ لیتا تھا۔ 1302ء میں جلاوطن کر دیا گیا اور بقیہ عمر خانہ بدوشی میں گزاری۔ اس کی شہرہ آفاق تمثیلی نظم طریبہ خداوندی ’’ ڈیوائن کامیڈی‘‘ میں شاعر کی روح دوزخ اعراف اور جنت کا سفر کرتی ہے۔ اس کا رہنما اطالوی شاعر ورجل تھا۔ جنت میں اس کی ہم سفر اس کی محبوبہ بیٹرس تھی جو نو برس کی عمر سے اس کے خیالوں میں بسی ہوئی تھی۔ نئی زندگی میں جو اس کی خوب صورت عشقیہ نظموں کا مجموعہ ہے۔ اس نے اپنی داستان محبت بیان کی ہے۔ دانتے کاانتقال1321ء ہوا۔

دانتے الیگیری
(اطالوی میں: Dante Alighieri ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (اطالوی میں: Durante di Alighiero degli Alighieri)[1]،  (اطالوی میں: Dante da Alaghiero degli Alaghieri)[2]  ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش سنہ 1265ء [3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فلورنس [5][6][4]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 14 ستمبر 1321ء (55–56 سال)[5][4]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
راوینا [5][6][4]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات ملیریا   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش فلورنس [7]
روم [7]
راوینا (1318–)[7][4]
بلونیا (1286–)[8][4]
ویرونا (1313–1318)[8][4]
فورلی [4]
تریویسو [4]
لوکا [4]
پیرس (1309–)[4]
میلان [4]
جینوا [4]  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت جمہوریہ فلورنس   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب کیتھولک ازم [9]  ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عارضہ مرگی [10]  ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
استاذ ریمیگیو ڈئی گرولامی   ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ شاعر [11][4]،  مصنف [12][13][14]،  نثر نگار ،  سیاست دان [15]،  فلسفی ،  سیاسی نظریہ ساز ،  دانشور ،  ماہرِ لسانیات [16]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اطالوی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اطالوی [17][18]،  لاطینی زبان [12][4]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل شاعری [4]،  ادب [19]،  لسانيات [19]،  سیاسی فلسفہ [19]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں ڈیوائن کامیڈی [4]  ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مؤثر ارسطو [20]،  ورجل [21][4]،  اووید [22]،  بطلیموس [23]،  ہومر [24]،  ایکویناس سینٹ [25]  ویکی ڈیٹا پر (P737) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
IMDB پر صفحات[26]  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

بیرونی روابط

ترمیم

مزید دیکھیے

ترمیم
  1. عنوان : Dante Alighieri ovvero Durante di Alighiero degli Alighieri — ISBN 979-12-80362-09-4
  2. عنوان : Dizionario Biografico degli Italiani — Treccani's Biographical Dictionary of Italian People ID: https://www.treccani.it/enciclopedia/dante-alighieri_(Dizionario-Biografico) — اخذ شدہ بتاریخ: 29 ستمبر 2024
  3. مصنف: اطالوی دائرۃ المعارف ادارہ — عنوان : Enciclopedia on line
  4. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ Hrvatska enciklopedija — اخذ شدہ بتاریخ: 5 اپریل 2024
  5. ^ ا ب پ عنوان : Dizionario Biografico degli Italiani — Treccani's Biographical Dictionary of Italian People ID: https://www.treccani.it/enciclopedia/dante-alighieri_(Dizionario-Biografico) — اخذ شدہ بتاریخ: 6 جولا‎ئی 2020
  6. ^ ا ب اثر پرسن آئی ڈی: https://www.digitalarchivioricordi.com/it/people/display/2823 — اخذ شدہ بتاریخ: 3 دسمبر 2020
  7. https://encyklopedia.pwn.pl/haslo/Dante-Alighieri;3890626.html
  8. مصنف: اطالوی دائرۃ المعارف ادارہ — عنوان : Enciclopedia on line — Treccani ID: https://www.treccani.it/enciclopedia/dante-alighieri
  9. Catholic Encyclopedia ID: https://www.newadvent.org/cathen/04628a.htm — اخذ شدہ بتاریخ: 13 اگست 2023 — اقتباس: His theological position as an orthodox Catholic has been amply and repeatedly vindicated, recently and most notably by Dr. Moore, who declares that "there is no trace in his writings of doubt or dissatisfaction respecting any part of the teaching of the Church in matters of doctrine authoritatively laid down".
  10. عنوان : Did all those famous people really have epilepsy? — جلد: 6 — صفحہ: 115-39 — شمارہ: 2 — https://dx.doi.org/10.1016/J.YEBEH.2004.11.011https://pubmed.ncbi.nlm.nih.gov/15710295
  11. https://cs.isabart.org/person/15736 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
  12. ^ ا ب Hrvatska enciklopedija
  13. Hrvatska enciklopedija
  14. عنوان : Library of the World's Best Literature — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library
  15. http://www.independent.co.uk/news/world/europe/return-of-dante-the-guelphs-and-the-ghibellines-850012.html
  16. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn19990001625 — اخذ شدہ بتاریخ: 15 دسمبر 2022
  17. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn19990001625 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
  18. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/6182499
  19. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn19990001625 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
  20. عنوان : Aristotle’s influence in Dante’s works — جلد: 49 — صفحہ: 103-111 — https://dx.doi.org/10.1007/S11059-022-00639-9
  21. https://www.123helpme.com/essay/Dante-and-Virgil-The-Influence-of-the-395945 — اخذ شدہ بتاریخ: 13 اگست 2023
  22. ناشر: ڈیوک یونیورسٹیhttps://sites.duke.edu/danteslibrary/ovid-metamorphoses/ — اخذ شدہ بتاریخ: 13 اگست 2023
  23. http://www.worldofdante.org/astro1.html — اخذ شدہ بتاریخ: 13 اگست 2023
  24. https://sites.google.com/a/kent.edu/dante-s-homer/process — اخذ شدہ بتاریخ: 13 اگست 2023
  25. https://www.aquinasinstitute.org/post/aquinas-and-dante — اخذ شدہ بتاریخ: 13 اگست 2023
  26. ربط: https://www.imdb.com/name/nm0019604/