پاکستانی ڈراما پاکستان میں رائج تمام بڑی زبانوں میں نشر ہوا ہے جس میں سب سے بڑا نام سرکاری ادارے پاکستان ٹیلی وژن کارپوریشن کا ہے جس سے شروع میں تو اردو زبانوں میں ڈرامے تیار اور نشر ہوتے رہے بعد ازاں مخصوص علاقائی زبانوں میں بھی ڈرامے پیش کیے جانے لگے ۔