سری لنکا کرکٹ ٹیم کا دورہ بھارت 2022-23ء
بین الاقوامی کرکٹ دورہ
سری لنکا کی کرکٹ ٹیم نے جنوری 2023ء میں تین ایک روزہ بین الاقوامی اور تین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی میچ کھیلنے کے لیے بھارت کا دورہ کیا۔ [1] دسمبر 2022ء میں بورڈ آف کرکٹ کنٹرول آف انڈیا نے مقابلوں کی تصدیق کی۔ [2]
سری لنکا کی کرکٹ ٹیم کا دورہ بھارت 2022-23ء | |||||
بھارت | سری لنکا | ||||
تاریخ | 3 – 15 جنوری 2023ء | ||||
کپتان | ہاردیک پانڈیا (ٹوئنٹی20 بین الاقوامی) روہت شرما (ایک روزہ بین الاقوامی) |
دشن شانکا | |||
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز | |||||
نتیجہ | بھارت 3 میچوں کی سیریز 3–0 سے جیت گیا | ||||
زیادہ اسکور | ویرات کوہلی (283) | دشن شانکا (121) | |||
زیادہ وکٹیں | محمد سراج (9) | کشن رجھیتا (6) | |||
بہترین کھلاڑی | ویرات کوہلی (بھارت) | ||||
ٹی-20 بین الاقوامی سیریز | |||||
نتیجہ | بھارت 3 میچوں کی سیریز 2–1 سے جیت گيا | ||||
زیادہ اسکور | سوریا کمار یادو (170) | دشن شانکا (124) | |||
زیادہ وکٹیں | عمران ملک (7) | دلشان مدوشنکا (5) | |||
بہترین کھلاڑی | اکشر پٹیل (بھارت) |
دستے
ترمیم3 جنوری کو جسپریت بمراہ کو بھارت کے ایک روزہ اسکواڈ میں شامل کیا گیا۔[3] تاہم 9 جنوری کو انھیں اسکواڈ سے باہر کر دیا گیا۔ 4 جنوری کو جیتیش شرما نے بھارت کے ٹوئنٹی20 بین الاقوامی اسکواڈ میں زخمی سنجو سیمسن کی جگہ لی۔[4]
بھارت | سری لنکا[5] | ||
---|---|---|---|
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی[6] | ایک روزہ بین الاقوامی[7] | ٹوئنٹی20 بین الاقوامی | ایک روزہ بین الاقوامی |
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سیریز
ترمیمپہلا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی
ترمیمب
|
||
دوسرا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی
ترمیمتیسرا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی
ترمیمب
|
||
- بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔
- سوریا کمار یادو نے ٹوئینٹی 20 میں تیسری سنچری اسکور کر کے کے ایل راہل کو پیچھے چھوڑ دیا۔[8]
- سوریا کمار یادو ٹوئینٹی 20 میں دو سے زیادہ سنچریاں بنانے والے دوسرے بھارتی کرکٹ کھلاڑی بن گئے۔[9]
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
ترمیمپہلا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیمب
|
||
- سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے گیندبازی کا فیصلہ کیا۔
- دلشان مدوشنکا (سری لنکا) نے اپنا ایک روزہ ڈیبیو کیا۔
- ویرات کوہلی نے ہوم ملک میں سب سے زیادہ سنچریاں (20) اسکور کرنے کا ریکارڈ برابر کر دیا۔[10]
دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیمب
|
||
- سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔
- نوانیڈو فرنینڈو (سری لنکا) نے اپنا ایک روزہ ڈیبیو کیا۔
تیسراایک روزہ بین الاقوامی
ترمیمب
|
||
- بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔
- * ویرات کوہلی، مہیلا جے وردھنے کو ہرا کر ایک روزہ کرکٹ میں سب سے زیادہ رن بنانے والے پانچویں کھلاڑی بن گئے۔[11] انھوں نے ہندوستان میں اپنی 21ویں ایک روزہ سنچری بنا کر ایک نیا ریکارڈ بنایا جو کسی خاص ملک میں کسی بھی کھلاڑی کی طرف سے سب سے زیادہ ہیں۔ انھوں نے سری لنکا کے خلاف اپنی 10ویں ایک روزہ سنچری بھی بنائی، جو کسی بھی کھلاڑی کی طرف سے کسی خاص مخالف کے خلاف سب سے زیادہ ہیں۔[12]
- ایک روزہ کرکٹ میں 317 رنز کی فتح ایک ریکارڈ (سب سے بڑی) تھی۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "سری لنکا کا دورہ بھارت: سری لنکا دسمبر - جنوری 2023 میں 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی کے لیے بھارت کا دورہ کرے گا۔"۔ سپورٹس پوائینٹ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 ستمبر 2022
- ↑ "بی سی سی آئی نے سری لنکا، نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے خلاف ہوم سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔"۔ بورڈ آف کرکٹ کنٹرول آف انڈیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 دسمبر 2022
- ↑ "جسپریت بمراہ کو سری لنکا کے خلاف ایک روزہ سیریز کے اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا۔"۔ بورڈ آف کرکٹ کنٹرول آف انڈیا (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جنوری 2023
- ↑ "سنجو سیمسن بقایا ٹی 20 سیریز سے باہر ہو گئے۔"۔ بورڈ آف کرکٹ کنٹرول آف انڈیا (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 جنوری 2023
- ↑ "دورہ بھارت کے لیے سری لنکا کا اسکواڈ"۔ سری لنکا کرکٹ۔ 28 دسمبر 2022۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 دسمبر 2022
- ↑ "سری لنکا کے خلاف ٹی 20 سیریز میں ہاردیک پانڈیا، جبکہ ایک روزہ سیریز میں روہت شرما بھارتی ٹیم کی قیادت کریں گے۔"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 دسمبر 2022
- ↑ "سری لنکا سیریز کے لیے ہندوستانی اسکواڈ: ہاردک ٹی 20 کپتان، روہت، کوہلی ون ڈے کے لیے واپس، پنت اور دھون ڈراپ۔"۔ سپورٹ سٹار۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 دسمبر 2022
- ↑ "سری لنکا کے خلاف تیسرے ٹی 20 میں شاندار ناقابل شکست سنچری بنانے کے بعد سوریہ کمار یادو نے کے ایل راہول کو پیچھے چھوڑ دیا"۔ ہندوستان ٹائمز (بزبان انگریزی)۔ 2023-01-07۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جنوری 2023
- ↑ "سری لنکا کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں سنچری بنا کر سوریہ کمار یادیو نے ریکارڈ توڑ ڈالے۔"۔ دی انڈین ایکسپریس (بزبان انگریزی)۔ 2023-01-07۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جنوری 2023
- ↑ "ویرات کوہلی نے 45 ویں ایک روزہ سنچری بنائی، ٹنڈولکر کا گھر پر سب سے زیادہ سنچریوں کا ریکارڈ برابر"۔ سپورٹ سٹار (بزبان انگریزی)۔ 10 جنوری 2023۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جنوری 2023
- ↑ "ویرات کوہلی نے 166 رنز بنائے اور یہ ریکارڈ توڑ دیے۔"۔ ڈیلی نیوز پوسٹ (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جنوری 2023
- ↑ "ویرات کوہلی نے 74ویں بین الاقوامی سنچری مکمل کر کے یہ سنگ میل عبور کرنے میں سچن ٹنڈولکر کو پیچھے چھوڑ دیا۔"۔ ڈیلی نیوز پوسٹ (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جنوری 2023