مغربی گھاٹ
(سہیادری سے رجوع مکرر)
مغربی گھاٹ (Sahyadri Mountains) بھارت کے مغربی ساحل پر واقع سلسلہ ہائے کوہ ہے۔ یہ دکن سطح مرتفع کی مغربی سرحد پر بحر ِ عرب کے متوازی واقع ہے۔ یہ سہیادری، سہیہ پروت وغیرہ ناموں سے معروف ہے۔ یہ گجرات، مہاراشٹر، گووا، کرناٹک، کیرالا اور تمل ناڈو وغیرہ بھارتی ریاستوں میں پھیلا ہوا ہے۔ یہ سدا بہار جنگلات سے گھرا ہوا ہے۔
مغربی گھاٹ | |
---|---|
سلسلہ ہائے سہیادری | |
مغربی گھاٹ بھارت کے مغربی ساحل کے متوازی واقع ہے | |
بلند ترین مقام | |
چوٹی | آناموڈی (ایراوی کولم) |
بلندی | 2,695 میٹر (8,842 فٹ) |
جغرافیائی متناسق نظام | 10°10′N 77°04′E / 10.167°N 77.067°E |
ابعاد | |
چوڑائی | 100 کلومیٹر (62 میل) E–W |
رقبہ | 160,000 کلومیٹر2 (62,000 مربع میل) |
جغرافیہ | |
ملک | بھارت |
صوبے | |
آبادیاں | اوٹی, مہابلیشور, مڈیکیری اور مونار |
حیوہ | جنگلات |
ارضیات | |
دور | Cenozoic |
قسم چٹان | بسالٹ اور لیٹریٹ |
UNESCO World Heritage Site | |
---|---|
اہلیت | قدرتی: ix, x |
حوالہ | 1342 |
کندہ کاری | 2012 (36واں دور) |
یہ دنیا کے دس حیاتی تنوع علاقوں میں ایک ہے۔ حیاتیاتی تنوع میں اس کا مقام آٹھواں ہے۔ [1]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "UN designates Western Ghats as world heritage site"۔ Times of India۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 جولائی 2012
بھارت کے سلاسل کوہ |
---|
ہمالیہ • مغربی گھاٹ • وندھیہ سلسلہ کوہ • ستپوڑا سلسلہ کوہ • پورواچل • مشرقی گھاٹ |
چوٹیاں |
کے ٹو • نانگا پربت • نندا دیوی پہاڑ • کنگچنجنگا • آناموڈی • اگستیہ کوڈم |