مخدوم احمد محمود ایک پاکستانی سیاست دان ہیں۔ ان کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی سے ہے۔ اس سے پہلے مسلم لیگ فنکشنل میں شامل تھے۔ وہ دسمبر 2012 سے جون 2013 تک پاکستان کے صوبہ پنجاب کے گورنر رہ چکے ہیں۔ وہ پاکستان مسلم لیگ ن اور پاکستان مسلم لیگ ف کی طرف سے انتخابات میں حصہ لے چکے ہیں۔[3]

مخدوم احمد محمود
سابقہ گورنر پنجاب
مدت منصب
25 دسمبر 2012 – جون 2013
صدر آصف علی زرداری
وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف
لطیف کھوسہ
 
رکن پاکستان قومی اسمبلی
مدت منصب
1990 ; 1993;1997 – 1993; 1996 ;1999
وزیر ایکسائز و ٹکسیشن پنجاب
مدت منصب
1988 – 1990
رکن پنجاب صوبائی اسمبلی
مدت منصب
1988; 2008 – 1990 ; 2012
صدر پاکستان مسلم لیگ ف پنجاب
مدت منصب
2008 – 20 دسمبر 2012 [1]
معلومات شخصیت
پیدائش 12 ستمبر 1961ء (63 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام
جماعت پاکستان پیپلز پارٹی
پاکستان مسلم لیگ (ن)  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد مرتضیٰ[2] مصطفےٰ، علی اور سکینہ
رشتے دار پیر پگاڑا صبغت اللہ شاہ راشدی[2] (کزن)، سابق وزیر اعظم پاکستان یوسف رضا گیلانی[2] (کزن)
عملی زندگی
مادر علمی علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

25 دسمبر 2012ء کو انھوں نے چونتیسویں گورنر پنجاب کی حیثیت سے حلف اٹھایا۔ حکومت بدلنے کے بعد جون 2013 کو مستعفی ہو گئے۔ [4][5][6]

سیاسی عہدے
ماقبل  گورنر پنجاب
25 دسمبر 2012ء - 2 اگست 2013
مابعد 

حوالہ جات ترمیم

  1. http://www.thenews.com.pk/article-80512-Makhdoom-Ahmed-Mehmood-resigns-from-ML-F
  2. ^ ا ب پ علی، مائد (23 دسمبر 2012)۔ "مخدوم کا بیٹے کی پاکستان مسلم لیگ ف کے صدر کے عہدے کے لیے نامزدگی"۔ دی نیوز انٹرنیشنل۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 دسمبر 2012 
  3. "کھوسہ نے استعفیٰ دے دیا اور مخدوم احمد نئے گورنر بنا دئیے گئے: sources"۔ DAWN.com۔ 22 دسمبر 2012۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 دسمبر 2012 
  4. "مخدوم احمد نے گورنر پنجاب کا حلف لیا"۔ پاک نیوز۔ 25 دسمبر 2012۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2012  الوسيط |work= و |newspaper= تكرر أكثر من مرة (معاونت);
  5. "رکن کا صفحہ- مخدوم سید احمد محمود"۔ پنجاب صوبائی اسمبلی۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 دسمبر 2012 
  6. "سید احمد محمود 88 سالوں میں چونتیسویں گورنر"۔ دی نیوز انٹرنیشنل۔ 26 دسمبر 2012۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 دسمبر 2012