شمال مشرقی بھارت
(شمال مشرقی ہند سے رجوع مکرر)
شمال مشرقی بھارت یا شمال مشرقی ہند (Northeast India) بھارت کا ایک علاقہ ہے جس میں اروناچل پردیش، آسام، منی پور، میگھالیہ، میزورم، ناگالینڈ،تریپورہ) اور ہمالیائی ریاست سکم شامل ہیں۔
شمال مشرقی بھارت Northeast India | |
---|---|
بھارت کے اندر شمال مشرقی بھارت کا محل وقوع | |
آبادی | 38,857,769 |
رقبہ | 262,230 کلومیٹر2 (2.8226×1012 فٹ مربع) |
کثافت آبادی | 148/کلو میٹر2 (380/مربع میل) |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (متناسق عالمی وقت+05:30) |
ریاستیں اور عملداریاں | اروناچل پردیش آسام منی پور میگھالیہ میزورم ناگالینڈ سکم تریپورہ |
سب سے بڑے شہر(2012) | گوہاٹی، جورہٹ، اگرتلا، دیما پور، شیلانگ، آئیزول، امفال |
سرکاری زبانیں | آسامی، بنگالی، بوڈو، انگریزی، گارو، Khasi، Kokborok، منی پوری ، Mishing، مجو، نیپالی، سکمی |
مذہب | ہندو مت، اسلام، بدھ مت، مسیحیت، روحیت (Sanamahism، Seng Khasi، ڈونیو پولو وغیرہ) |