صارف:TanzoMazakh/مضامین/محمد بن عبداللہ
تفصیلی مضمون کے لیے محمد بن عبداللہ ملاحظہ کریں۔
محمد ﷺ بن عبد اللہ | ||
---|---|---|
اسم النَّبي مُحمَّد | ||
احمد، ابوالقاسم، ابوالطیب، نبی التوبہ، نبی الرحمۃ، بدر الدجی، نور الہدی، خیر البری، نبی المرحمۃ، نبی الملحمۃ، الرحمۃ المہداۃ، حبیب الرحمن، المختار، المصطفٰی، المجتبی، الصادق، المصدق، الامین، صاحب مقام المحمود، صاحب الوسیلۃ والدرجۃ الرفیعۃ، صاحب التاج والمعراج، امام المتقین، سید المرسلین، النبی الامی، رسول اللہ، خاتم النبیین، الرسول الاعظم، السراج المنیر، الرؤوف الرحیم، العروۃ الوثقی | ||
پیدائش | 12 ربیع الاول 53ق ھ بمطابق 22 اپریل 571ء مکہ مکرمہ | |
وفات | 12 ربیع الاول 11ھ بمطابق 8 جون 632ء مدینہ منورہ | |
معظم در | اسلام | |
بعثت | رمضان 12ھ بمطابق اگست 610ء، غار حرا، مکہ مکرمہ | |
مرکز قیام | مدینہ منورہ کی مسجد نبوی میں واقع حجرہ عائشہ | |
نسب | اسماعیل علیہ السلام بن ابراہیم علیہ السلام کی نسل میں قریش عرب سے والدہ آمنہ بنت وہب والد عبدللہ بن عبدالمطلب رضاعی والدہ حلیمہ سعدیہ رضاعی والد حارث بن عبد العزی اولاد نرینہ قاسم بن محمد، عبداللہ بن محمد، ابراہیم بن محمد صاحبزادیاں زینب بنت محمد، رقیہ بنت محمد، ام کلثوم بنت محمد، فاطمۃ الزھراء ازواج مطہرات خدیجہ بنت خویلد، سودہ بنت زمعہ، عائشہ بنت ابوبکر، حفصہ بنت عمر، زینب بنت خزیمہ، ام سلمہ، زینب بنت جحش، جویریہ بنت حارث، ام حبیبہ، صفیہ بنت حی، میمونہ بنت حارث، ماریہ القبطیہ | |
مہر |