غلام مرتضیٰ خان جتوئی

پاکستانی سیاست دان

غلام مرتضیٰ خان جتوئی ( پیدائش 4 ستمبر 1958) ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو عباسی کابینہ میں اگست 2017ء تا مئی 2018ء تک وزارت صنعت و پیداوار رہے۔ وہ پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما ہیں اور تیسری شریف کابینہ میں وزارت صنعت و پیداوار رہے۔[2] اور ماقبل وہ پہلی شریف کابینہ از 1990ء تا 1992ء میں وزیر اطلاعات رہے اور دوسری بینظیر بھٹو کابینہ از 1993 تا 1994ء کے دوران میں تارکین وطن پاکستانیوں کے وزیر رہے۔[3]

غلام مرتضیٰ خان جتوئی
 

وزارت صنعت و پیداوار (پاکستان)
مدت منصب
4 اگست 2017 – 31 مئی 2018
صدر ممنون حسین
وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی
 
شمشاد اختر
مدت منصب
7 جون 2013 – 28 جولائی 2017
صدر ممنون حسین
وزیر اعظم نواز شریف
آیت اللہ درانی
 
سندھ کے صوبائی وزیر آبپاشی
مدت منصب
1997 – 2002
وزیر برائے تارکین وطن
مدت منصب
1993 – 1994
وزیر اطلاعات
مدت منصب
10 نومبر 1990 – 11 مارچ 1992
معلومات شخصیت
پیدائش 4 ستمبر 1958ء (66 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن)   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رشتے دار لیاقت جتوئی
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ سندھ   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان ،  ماہر معاشیات   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

جتوئی قومی اسمبلی پاکستان میں نوشہرو فیروز سے رکن منتخب ہوئے اور 1997ء تا 2002ء تک دوسری شریف کابینہ میں وزیر آبپاشی رہے۔[3]

ابتدائی زندگی اور تعلیم

ترمیم

حتوئی 4 ستمبر 1958ء[4]کو پیدا ہوئے، غلام مصطفٰی جتوئی، جو سابق پاکستانی قا‏ئم مقام وزیر اعظم ہیں، ان کے والد ہیں۔[5] جتوئی نے ابتدائی تعلیم گرینڈ فوک اسکول اور سینٹ پیٹرک کالج سے حاصل کی۔اس کے بعد گریجویٹ اور ایم اے جامعہ کراچی سے کیے۔[3]

پاکستان عام انتخابات، 2013ء

ترمیم

انھوں نے پاکستان عام انتخابات، 2013ء میں سندھ کے حلقہ این اے۔211 (NA-211 (Naushero Feroze-I))میں نیشنل پیپلز پارٹی (پاکستان) سے انتخاب میں حصہ لیا اور کامیابی حاصل کی۔[6]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "PILDAT profile"۔ Pakistan Institute of Legislation and Transparency۔ 24 ستمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 ستمبر 2014 
  2. The Newspaper's Correspondent (15 نومبر 2014)۔ "Jatoi hints at quitting cabinet"۔ DAWN.COM۔ 21 اکتوبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 نومبر 2016 
  3. ^ ا ب پ "Profile Minister"۔ www.moip.gov.pk/۔ Ministry of Industries & Production۔ 21 اکتوبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 اکتوبر 2016 
  4. "Detail Information"۔ 24 ستمبر 2014۔ 24 ستمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جولائی 2017 
  5. "Relation with Ghulam Mustafa Jatoi"۔ Dawn۔ 21 Nov 2009۔ 14 جولائی 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 جون 2014 
  6. "2013 الیکشن نتائج" (PDF)۔ ای سی پی۔ 26 مئی 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2018 
سیاسی عہدے
ماقبل 
وزیر اطلاعات
1990–1992
مابعد 
ماقبل 
وزیر برائے تارکین وطن
1993-1994
مابعد 
ماقبل 
سندھ کے صوبائی وزیر آبپاشی
1997-2002
مابعد 
ماقبل 
وزیر صنعت و پیداوار
2013-2017
برسرِ عہدہ