تیسری شریف کابینہ
تیسری شریف کابینہ 5 جون 2013 کو پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سربراہ نواز شریف نے تب بنائی جب وہ پاکستان کے تیسری مدت کے لیے وزیراعظم منتخب ہوئے۔ نواز شریف نے 2013 کے عام انتخابات میں بائیں بازو کی پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) اور اعتدال پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مقابلہ میں دائیں بازو سیاست دانوں اور قدامت پسند مسلم لیگ ن کی کامیابی کے ساتھ سادہ اکثریت حاصل کی۔ .
تیسری شریف کابینہ | |
---|---|
پاکستان کی | |
تاریخ تشکیل | 7 جون 2013[1] |
تاریخ تحلیل | 28 جولائی 2017[2] |
افراد اور تنظیمیں | |
سربراہ حکومت | نواز شریف |
صدر ریاست | آصف علی زرداری (2013) ممنون حسین |
رکن جماعت | پاکستان مسلم لیگ |
مقننہ میں | سادہ اکثریت |
حزب اختلاف | پاکستان پیپلز پارٹی |
قائد حزب اختلاف | خورشید شاہ |
تاریخ | |
انتخابات | 2013 |
Incoming formation | حکومت سازی |
پیشرو | کھوسو نگران کابینہ |
جانشین | عباسی کابینہ |
28 جولائی 2017 کو نواز شریف کو نااہل قرار دیے جانے اور وزیر اعظم کے عہدے سے ہٹانے کے بعد کابینہ خود بخود تحلیل ہو گئی جب سپریم کورٹ نے انھیں سچا اور دیانت دار نہ ہونے کا مجرم قرار دے دیا۔
حکومت سازی
ترمیم2013 کے عام انتخابات کے بعد ، پاکستان مسلم لیگ (ن) نے مجموعی طور پر دو تہائی اکثریت حاصل کرنے میں ناکام رہنے کے بعد ، سادہ اکثریت کے ذریعے قومی اسمبلی میں کثیر تعداد میں نشستیں حاصل کیں۔ حکومت بنانے کے لیے مسلم لیگ (ن) نے پاکستان مسلم لیگ (ف) اور نیشنل پیپلز پارٹی (این پی پی) کے ساتھ اتحاد میں شمولیت اختیار کی۔
کابینہ
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑
- ↑ "PM Nawaz Sharif steps down; federal cabinet stands dissolved"۔ Daily Pakistan Global۔ 28 July 2017۔ 28 جولائی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولائی 2017