فہرست کارکنان تحریک پاکستان

فہرست بانیان پاکستان ترمیم

نام
(پیدائش)
تصیور مقام خدمات اور اصل قبل-آزادی اور بعد از آزادی - اہمیت
محمد علی جناح
(1876–1948)
  کراچی، سندھ بانی پاکستان
فہرست صدر پاکستان گورنر جنرل پاکستان پاکستان
پہلی مکلم ایوان زیریں پاکستان پاکستانی آئین ساز اسمبلی
صدارتی رکن آل انڈیا مسلم لیگ
علامہ محمد اقبال
(1877–1938)
  سیالکوٹ، خطۂ پنجاب خطبہ الہ آباد دیا
دو قومی نظریہ
فارسی و اردو کے شاعر، فلسفی
آغا خان سوم
(1877–1957)
  کراچی، سندھ صدارتی رکن آل انڈیا مسلم لیگ
قائد اسماعیلی کارکنان تحریک پاکستان
فاطمہ جناح
(1893–1965)
  کراچی، سندھ مشہور بہ مادر پاکستان
خاتون کارکن
محمد علی جناح کی بڑی بہن جناح
قائد حزب اختلاف دوران 1965 انتخابات
محمد ظفر اللہ خان
(1893–1985)
ڈسکہ، خطۂ پنجاب مرتب قرارداد پاکستان اور سربراہ مذاکرات ریڈکلف لائن
پہلے وزیر برائے امور خارجہ پاکستان
فضل الحق
(1873–1962)
  جھالوکاٹی ضلع، بنگال بطور وزیر داخلہ پاکستان
گورنر مشرقی پاکستان
خواجہ ناظم الدین
(1894–1964)
فائل:Khawaja Nazimuddin of pakistan.JPG ڈھاکہ، بنگال پہلے بنگالی رہنما پاکستان
دوسرے وزیر اعظم پاکستان
فہرست صدر پاکستان گورنر جنرل پاکستان
چوہدری رحمت علی
(1895–1951)
فائل:Rehmat.jpg Balachaur، خطۂ پنجاب وضع اور تخلیق لفظ "پاکستان"
مرتب اب یا کبھی نہیں
نواب بہادر یار جنگ
(1905–1944)
حیدرآباد، دکن، مملکت آصفیہ
غضنفر علی خان
(1895–1963)
ضلع جہلم، پنجاب، پاکستان رہنما تحریک پاکستان، محمد علی جناح کے قریبی ساتھی، وزیر اور سفارتکار
جی ایم سید
(1905–1995)
کراچی، سندھ آل انڈیا مسلم لیگ کے صدارتی رکن
سندھ میں پاکستان تحریک کی حمایت میں جلوس نکالا
سردار عبدالرب نشتر
(1899–1958)
  پشاور، خیبر پختونخوا Governor of پنجاب
پہلی Minister of communications
حسین شہید سہروردی
(1892–1963)
ڈھاکہ، بنگال وزیر اعظم پاکستان
نفاذ ون یونٹ
مولانا محمد علی جوہر
(1878–1931)
  رام پور، اتر پردیش مسلمان عالم تحریک خلافت کے رہنما
صدارتی رکن آل انڈیا مسلم لیگ
مولانا شوکت علی
(1873–1939)
  رام پور، اتر پردیش مسلمان عالم تحریک خلافت کے رہنما
صدارتی رکن آل انڈیا مسلم لیگ
Jalal-ud-din Jalal Baba
(1903–1981)
  ایبٹ آباد، ہزارہ بانی ہزارہ مسلم لیگ
اہم مسلم لیگی اور صوبہ سرحد میں ریفرینڈم کے فاتح
ظفر علی خان
(1873–1956)
  وزیر آباد، پنجاب اور شاعری، اردو
بیگم رعنا لیاقت علی
(1905–1990)
  الموڑا، متحدہ صوبہ خاتون اول اور مرد پاکستان
گورنر سندھ
آغاز خاتون فوجی کور
لقب مادر پاکستان"
جوگيندرا ناتھ ماندل
(1904–1968)
  ڈھاکا، بنگال پہلے وزیر قانون پاکستان
وکٹر ٹرنر
(1894–1972)
  لندن مملکت متحدہ بنیاد رکھی فیڈرل بورڈ آف ریونیو
پہلے پاکستان کے سیکرٹری خزانہ
بانی پاکستان سول سروسز
خلیق الزمان
(1899–1963)
  رام پور، اتر پردیش صدارتی رکن آل انڈیا مسلم لیگ
علامہ شبیر احمدعثمانی

(1949ء-1885ء)

دار العلوم دیوبند بانی وپہلے صدر جمیعت علمائے اسلام

“قرارداد مقاصد“ پیش کرنے والے

جہاں آرا شاہ نواز
(1896–1979)
فائل:Begumshahnawaz.jpg لاہور، خطۂ پنجاب آزادی کے بعد خواتین کی مجلس قانون ساز میں اہم کردار کیا۔
Nasir Ahmad Malhi
(1903–1991)
فائل:ChaudhryNaseerAhmadMalhi.jpeg منٹگمری، خطۂ پنجاب پہلی وزارت تعلیم

اہم کارکنان ترمیم

The activities and constant public gathering of founding fathers of پاکستان attracted the people of the North-West India to be politically active in the movement. Many of the activists would later becoming the future leader of the country.

نام
(پیدائش)
تصویر مقام جہان کام کیا اور اصل قبل-آزادی اور آزادی کے بعد اہمیت
Shireen Jinnah
(18??–19??)
  کراچی، سندھ جناح کی بہن
محمد اسد
(1900–1992)
لیویو، آسٹریا-مجارستان Honorary figure in پاکستان
سرتاج عزیز
(1929–)
  مردان، خیبر پختونخوا National Security Adviser (2013–تاحال)
Played key role in the political events in پاکستان، including that of nuclear tests in 1998
پروفیسر معاشیات at various universities of پاکستان۔
رفیق تارڑ گوجرانوالہ، پنجاب فہرست صدر پاکستان صدر پاکستان
(1997–2001)
میر ہزار خان کھوسو جعفرآباد ضلع، بلوچستان قائم مقام وزیر اعظم پاکستان
(25 مارچ 2013 – 4 جون 2013)
نور الامین
(1893–1974)
شہباز پور، بنگال وزیر اعظم پاکستان
(7–20 دسمبر 1971)
واحد نائب وزیر اعظم پاکستان
ایلون رابرٹ کارنیلیس
(1903–1991)
  آگرہ منصف اعظم پاکستان
(1960–1968)

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم