فول (پکوان)
فول (انگریزی: Ful medames) (عربی: فول مدمس) چوڑے لوبیے، روغن نباتی اور زیرہ سے تیار کیا جانے والا ایک پکوان ہے۔ یہ صبح ناشتے میں اور رات کے کھانے میں بھی کھایا جاتا ہے۔
فول مع انڈا (خوراک) | |
متبادل نام | Fūl |
---|---|
کھانے کا دور | ناشتا، main course |
اصلی وطن | مصر |
علاقہ یا ریاست | جبوتی، مصر، ارتریا، اسرائیل، اردن، لبنان، لیبیا، فلسطین، سعودی عرب، صومالیہ، سوڈان، ایتھوپیا،سوریہ، عراق اور یمن |
بنیادی اجزائے ترکیبی | Fava beans، روغن نباتی، زیرہ |
تغیرات | لیموں juice, پیاز، parsley، لہسن |