فہرست ممالک جو صرف ایک ملک کے ساتھ سرحد رکھتے ہیں

یہ ان ممالک کی فہرست ہے جو صرف ایک دوسرے کے ساتھ سرحد رکھتے ہیں۔

ممالک جو صرف ایک دوسرے کے ساتھ سرحد رکھتے ہیں

ترمیم
ملک ہمسایہ سرحد کی لمبائی (کلومیٹر) یاداشتیں
  برونائی دارالسلام   ملائیشیا 381
  کینیڈا   ریاستہائے متحدہ 8,893
  ڈنمارک   جرمنی 68
  جمہوریہ ڈومینیکن   ہیٹی 360
  گیمبیا   سینیگال 740
  ہیٹی   جمہوریہ ڈومینیکن 360
  جمہوریہ آئرلینڈ   مملکت متحدہ 360
  لیسوتھو   جنوبی افریقا 909
  موناکو   فرانس 4.4
  پاپوا نیو گنی   انڈونیشیا 820
  پرتگال   ہسپانیہ 1,214
  قطر   سعودی عرب 60
  سان مارینو   اطالیہ 39
  جنوبی کوریا   شمالی کوریا 238
  مشرقی تیمور   انڈونیشیا 228
  مملکت متحدہ   جمہوریہ آئرلینڈ 360
  ویٹیکن سٹی   اطالیہ 3.2

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔