سب سے مہنگی بھارتی فلموں کی فہرست

یہ سب سے مہنگی بھارتی فلموں کی فہرست ہے اور انکا بجٹ بھارتی روپیہ اور امریکی ڈالر میں دیا گیا ہے۔

سب سے مہنگی بھارتی فلمیں

ترمیم

نوٹ: فلمیں جو کئی زبانوں میں ہو اس کا یہ مطلب نہیں کہ اس کو اس زبان کی فلم صنعت نے پروڈیوس کیا۔ مثلاً ایک فلم ہندی میں بھی بنی ہے اس کا یہ مطلب نہیں کہ اس فلم کو ہندی فلم صنعت بالی وڈ نے پروڈیوس کیا ہو۔

درجہ عنوان سال اسٹوڈیو بجٹ (تقریباً۔) حالات حوالہ بنیادی زبان/یں
1 2.0 2018ء لائیکا پروڈکشن 543 کروڑ (امریکی $76 ملین) جاری ہو گئی [1][2] تمل
ہندی
2 ٹھگز آف ہندوستان یش راج فلمز 300 کروڑ (امریکی $42 ملین) جاری ہو گئی [3] ہندی
ساہو 2019ء یو وی کریشن فلمنگ [4] تیلگو
تمل
ہندی
3 باہوبلی 2: انجام 2017ء آرکا میڈیا ورکس 250 کروڑ (امریکی $35 ملین) جاری ہو گئی [5] تمل
تیلگو
4 پدماوت 2018ء بھنسالی پروڈکشن
ویاکم 18 موشن پکچرز
215 کروڑ (امریکی $30 ملین) [6][7] ہندی
5 ٹائیگر زندہ ہے 2017ء یش راج فلمز 210 کروڑ (امریکی $29 ملین) [8]
6 زیرو 2018ء ریڈ چلیز انٹرٹینمنٹ
کلر ییلو پروڈکشن
200 کروڑ (امریکی $28 ملین) تیاری جاری [9]
7 ریس 3 سلمان خان فلمز
ٹپس فلمز
185 کروڑ (امریکی $26 ملین) جاری ہو گئی [10]
8 باہوبلی: آغاز 2015ء آرکا میڈیا ورکس 180 کروڑ (امریکی $25 ملین) [11] تمل
تیلگو
پریم رتن دھن پایو فاکس اسٹار اسٹوڈیوز
راجشری پروڈکشن
[10] ہندی
9 دھوم 3 2013ء یش راج فلمز 175 کروڑ (امریکی $25 ملین) [10]
10 دل والے 2015ء ریڈ چلیز انٹرٹینمنٹ
روہت شیٹی پروڈکشن
165 کروڑ (امریکی $23 ملین)
11 پانڈا 2019ء اروس انٹرنیشنل
پیکوک ماؤنٹین کلچر اینڈ میڈیا
162 کروڑ (امریکی $23 ملین) فلمنگ [12][13] ہندی
چینی
12 بینگ بینگ! 2014ء فاکس اسٹار اسٹوڈیوز 160 کروڑ (امریکی $22 ملین) جاری ہو گئی [10] ہندی
13 ہیپی نیو ایئر ریڈ چلیز انٹرٹینمنٹ 150 کروڑ (امریکی $21 ملین) [10]

زبانوں کے لحاظ سے مہنگی فلمیں

ترمیم

آسامی

ترمیم

آسامی سنیما جو جالی وڈ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، آسامی زبان میں فلمیں پروڈیوس کرتا ہے۔

درجہ عنوان سال اسٹوڈیو بجٹ (تقریباً۔) حوالہ
1 مشن چائنا 2017ء آئی کریشن 2 کروڑ (امریکی $280,000) [14]

بنگالی

ترمیم

مغربی بنگال کا سنیما جو بنگالی سنیما کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، بنگالی زبان میں فلمیں پروڈیوس کرتا ہے۔

درجہ عنوان سال اسٹوڈیو بجٹ (تقریباً۔) حوالہ
1 ایمیزون اوبھیجان 2017ء شری وینکٹیش فلمز 20 کروڑ (امریکی $2.8 ملین) [15]
2 چندر پہر 2013ء 15 کروڑ (امریکی $2.1 ملین) [16]
3 ماچو مستانا 2012ء ریماک فلمز 7 کروڑ (امریکی $980,000) [17]
4 مشور راوہوشیو 2013ء شری وینکٹیش فلمز [18]

گجراتی

ترمیم

گجراتی سنیما جو گالی وڈ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، گجراتی زبان میں فلمیں پروڈیوس کرتا ہے۔

درجہ عنوان سال اسٹوڈیو بجٹ (تقریباً۔) حوالہ
1 بے یار 2014ء سینے مین پروڈکشن 2.25 کروڑ (امریکی $320,000) [19]
2 کیوی رتے جیش 2012ء سینے مین پروڈکشن 1.75 کروڑ (امریکی $250,000) [19]

ہندی

ترمیم

ہندی سنیما جو بالی وڈ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، ہندی زبان میں فلمیں پروڈیوس کرتا ہے۔ ہندی سنیما بھارت کا سب سے بڑی فلم صنعت ہے اور زیادہ تر بھارت کی مہنگی فلمیں اسی زبان کی ہوتی ہیں۔

درجہ عنوان سال اسٹوڈیو بجٹ (تقریباً۔) حوالہ
1 ٹھگز آف ہندوستان 2018ء یش راج فلمز 300 کروڑ (امریکی $42 ملین) [3]
ساہو 2018ء یو وی کریشن 300 کروڑ (امریکی $42 ملین) [20]
3 پدماوت 2018ء بھنسالی پروڈکشن
ویالم 18 موشن پکچرز
215 کروڑ (امریکی $30 ملین) [6][7]
4 ٹائیگر زندہ ہے 2017ء یش راج فلمز 210 کروڑ (امریکی $29 ملین) [8]
5 زیرو 2018ء ریڈ چلیز انٹرٹینمنٹ
کلر ییلو پروڈکشن
200 کروڑ (امریکی $28 ملین) [9]
6 ریس 3 2018ء سلمان خان فلمز
ٹپس فلمز
185 کروڑ (امریکی $26 ملین) [10]
7 پریم رتن دھن پایو 2015ء فاکس اسٹار اسٹوڈیوز
راجشری پروڈکشن
180 کروڑ (امریکی $25 ملین) [10]
8 دھوم 3 2013ء یش راج فلمز 175 کروڑ (امریکی $25 ملین) [10]
9 دل والے 2015ء ریڈ چلیز انٹرٹینمنٹ
روہت شیٹی
165 کروڑ (امریکی $23 ملین) [10]
10 پانڈا [ا] 2019ء اروس انٹرنیشنل
پیکوک ماؤنٹین کلچر اینڈ میڈیا
162 کروڑ (امریکی $23 ملین) [12][13]

کنڑا

ترمیم

کنڑا جو سنڈل وڈ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، کنڑا زبان میں فلمیں پروڈیوس کرتا ہے۔

درجہ عنوان سال اسٹوڈیو بجٹ (تقریباً۔) حوالہ
1 کے جی ایف 2018ء ہوم بیل فلمز 90 کروڑ (امریکی $13 ملین) [21]
2 دی ولن 2018ء تانوی–شانوی فلمز 45 کروڑ (امریکی $6.3 ملین) [22]
3 کرانتی ویرا سنگولی راینا 2012ء چتراونی 26 کروڑ (امریکی $3.6 ملین) [23]
4 مانی کیا 2014ء ایم این کے موویز
کچا کریشن
کولا انٹرٹینمنٹ
19 کروڑ (امریکی $2.7 ملین)
5 رانا وکرم 2015ء جینا کمبائن
ریلائنس انٹرٹینمنٹ
15 کروڑ (امریکی $2.1 ملین)

ملیالم

ترمیم

ملیالم سنیما جو مالی وڈ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، ملیالم زبان میں فلمیں پروڈیوس کرتا ہے۔

درجہ عنوان سال اسٹوڈیو بجٹ (تقریباً۔) حوالہ
1 کیمکولم کوچنی 2018ء شری گوکلم فلمز 45 کروڑ (امریکی $6.3 ملین) [24]
2 ویرم 2016ء چندراکلا آرٹس 35 کروڑ (امریکی $4.9 ملین) [25]
3 کیرلا ورما پژسی راجا 2009ء شری گوکلم فلمز 27 کروڑ (امریکی $3.8 ملین) [26]
4 پلی مروگن 2016ء ملاکوپڈم فلمز 25 کروڑ (امریکی $3.5 ملین) [27]
5 ارومی 2011ء اگست سنیما 20 کروڑ (امریکی $2.8 ملین) [28]
کمرا سمبھوم 2018ء گوکلم گوپلن [29]
تیان 2017ء ریڈ روز کریشن [30]
8 مائی اسٹوری 2018ء روشنی دیناکر پروڈکشن 18 کروڑ (امریکی $2.5 ملین) [31]
9 ڈبل بیرل 2015ء اگست سنیما 16 کروڑ (امریکی $2.2 ملین) [32]
10 ماسٹر پیس 2017ء رائل سنیما 15 کروڑ (امریکی $2.1 ملین) [33]

مراٹھی

ترمیم

مراٹھی سنیما، مراٹھی زبان میں فلمیں پروڈیوس کرتا ہے۔

درجہ عنوان سال اسٹوڈیو بجٹ (تقریباً۔) حوالہ
1 لئی بھاری 2014ء ریتیش دیشمکھ 15 کروڑ (امریکی $2.1 ملین) [34]
2 پیار والی لو اسٹوری 2014ء سنیما کمپنی انڈیا پرائیویٹ
ڈریمنگ 24/7 پروڈکشن
ایس ٹی وی نیٹورک
7.5 کروڑ (امریکی $1.1 ملین) [35]
3 کٹیار کلجٹ گھسلی 2015ء ایسل وژن پروڈکشن 7 کروڑ (امریکی $980,000) [34]
4 فاسٹر فینی 2017ء ریتیش دیشمکھ
ایسل وژن پروڈکشن
6 کروڑ (امریکی $840,000) [36]
5 ٹائم پاس 2 2015 ایسل وژن پروڈکشن 5 کروڑ (امریکی $700,000) [34]

پنجابی

ترمیم

پنجابی سنیما جو پالی وڈ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، پنجابی زبان میں فلمیں پروڈیوس کرتا ہے۔

درجہ عنوان سال اسٹوڈیو بجٹ (تقریباً۔) حوالہ
1 چار صاحب زادے 2014ء باویجا موویز 20 کروڑ (امریکی $2.8 ملین) [37]
2 زورآور 2016ء پی ٹی سی موشن پکچرز 20 کروڑ (امریکی $2.8 ملین) [38]
3 سجن سنگھ رنگ روٹ 2018ء ویویڈ آرٹ ہاوس 16.5 کروڑ (امریکی $2.3 ملین)
4 سردار جی 2015ء وائٹ ہل پروڈکشن 13 کروڑ (امریکی $1.8 ملین) [39]
5 جٹ اینڈ جولیٹ 2 2013ء وائٹ ہل پروڈکشن 8.5 کروڑ (امریکی $1.2 ملین) [40]
6 مرزا – دی انٹولڈ اسٹوری 2012ء اندا رائیکوٹی اینڈ امن کھٹکر 8 کروڑ (امریکی $1.1 ملین) [41]

تمل سنیما جو کالی وڈ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، تمل زبان میں فلمیں پروڈیوس کرتا ہے۔ تمل سنیما، بھارت کی تیسری بڑی فلم صنعت ہے۔ فلم 2.0 جو بھارت کی سب سے مہنگی فلم ہے، اس سنیما کی طرف سے پروڈیوس کی گئی ہے۔

درجہ عنوان سال اسٹوڈیو بجٹ (تقریباً۔) حوالہ
1 2.0 2018ء لائیکا پروڈکشن 543 کروڑ (امریکی $76 ملین) [1]
2 ساہو 2018ء یو وی کریشن 300 کروڑ (امریکی $42 ملین) [42]
3 باہوبلی 2: انجام 2017ء آرکا میڈیا ورکس 250 کروڑ (امریکی $35 ملین) [5]
4 باہوبلی: آغاز 2015ء آرکا میڈیا ورکس 180 کروڑ (امریکی $25 ملین) [11]
5 اینتھرن 2010ء سن پکچرز 132 کروڑ (امریکی $19 ملین) [43]
6 میرسل 2017ء دانندال اسٹوڈیو لیمیٹڈ 130 کروڑ (امریکی $18 ملین) [44]
ویویگم ستیہ جیوتی فلمز [45]
7 کوچڈئیان 2014ء اروس انٹرنیشنل
میڈیا ون گلوبل انٹرٹینمنٹ
سینے مورپھک
125 کروڑ (امریکی $18 ملین) [46]
8 اسپائیڈر 2017ء این وی آر سنیما ایل ایل پی 120 کروڑ (امریکی $17 ملین) [47]
9 آئی 2015ء آسکر فلمز 100 کروڑ (امریکی $14 ملین) [48]

تیلگو

ترمیم

تیلگو سنیما جو ٹالی وڈ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، تیلگو زبان میں فلمیں پروڈیوس کرتا ہے۔ تیلگو سنیما، بھارت کی دوسری بڑی فلم صنعت ہے۔

درجہ عنوان سال اسٹوڈیو بجٹ (تقریباً۔) حوالہ
1 ساہو 2018ء یو وی کریشن 300 کروڑ (امریکی $42 ملین) [49]
2 باہوبلی 2: انجام 2017ء آرکا میڈیا ورکس 250 کروڑ (امریکی $35 ملین) [5]
3 باہوبلی: آغاز 2015ء آرکا میڈیا ورکس 180 کروڑ (امریکی $25 ملین) [11]
4 سئے را ناراسمہا ریڈی 2019ء کونیدیلا پروڈکشن کمپنی 150 کروڑ (امریکی $21 ملین) [50]
5 اسپائیڈر 2017ء این وی آر سنیما ایل ایل پی 120 کروڑ (امریکی $17 ملین) [47]

مزید دیکھیے

ترمیم

حواشی

ترمیم
  1. چینی-بھارتی فلم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب Zoom TV Digital (11 ستمبر 2018)۔ "Wow! Rajinikanth and Akshay Kumar's VFX-heavy film 2.0 cost Rs 543 crore - details inside"۔ ٹائمز ناؤ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-09-11
  2. Speed News Desk (11 ستمبر 2018)۔ "2.0 film: Do you know the budget of Akshay Kumar and Rajinikanth starrer film that makes it most expensive film of Indian cinema"۔ Catch News۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-11-02
  3. ^ ا ب "Thugs of Hindostan logo and release date out"۔ ہندوستان ٹائمز۔ 17 ستمبر 2018۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-11-21
  4. "Saaho: Here is the budget of Prabhas-Shraddha Kapoor's action drama"۔ دی انڈین ایکسپریس۔ 2019-01-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-05-02
  5. ^ ا ب پ "Investments covered, Baahubali 2 is a gold mine even before release: Experts business-news Hindustan Times"۔ ہندوستان ٹائمز۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-04-17
  6. ^ ا ب "Padmavati Being Aimed For A February Release - Box Office India"۔ www.boxofficeindia.com۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-12-08
  7. ^ ا ب "Padmaavat - Movie - Box Office India"۔ www.boxofficeindia.com۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-02-02
  8. ^ ا ب "Tiger Zinda Hai - Movie"۔ Box Office India۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-01-10
  9. ^ ا ب "Shah Rukh Khan Has A Contingency Plan For His Film, Zero"۔ میڈ ڈے۔ 6 اکتوبر 2018۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-11-21
  10. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح "Highest Budget Movies All Time"۔ Box Office India۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-09-28
  11. ^ ا ب پ "Baahubali 2: Has SS Rajamouli's film already made Rs 500 crore before release?"۔ Hindustan Times۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-11-21
  12. ^ ا ب "Trinity Pictures Announces Two Indo-Chinese Co-Productions with Leading Chinese Film Companies, Peacock Mountain Culture & Media Ltd and Huaxia Film Distribution Co. Ltd"۔ Business Wire۔ 15 جولائی 2016۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-11-21
  13. ^ ا ب "Eros International Announces Indian Subsidiary Results"۔ Business Wire۔ 23 مئی 2018۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-11-21
  14. "Mission China: Zubeen Garg's Assamese film gives Bollywood a run for its money"۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-01-20
  15. প্রতিবেদন، নিজস্ব۔ "দেখুন, 'শঙ্করের অ্যামাজন অভিযান'-এর বিশেষ মুহূর্ত"۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-08-31
  16. "Costliest Tolly film fights the odds - Mountain to climb for chander pahar at box-office"۔ دی ٹیلی گراف (بھارت)۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-11-21
  17. "Macho Mastana, Rs 7 cr, is costliest Bengali film"۔ news18.com۔ 17 فروری 2012۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-11-21
  18. [1]
  19. ^ ا ب "'કેવી રીતે જઈશ' અને 'બે યાર'ના સર્જક અભિષેક જૈન કહે છે...એ ઘટનાએ જ મારી ગુજરાતી ફિલ્મ બનાવવાની ધગશને વધુ પ્રગટાવી" (گجراتی میں). 2 مئی 2015. Archived from the original on 2015-09-24. {{حوالہ ویب}}: الوسيط غير المعروف |deadurl= تم تجاهله (help)
  20. "Saaho: Here is the budget of Prabhas-Shraddha Kapoor's action drama"۔ The Indian Express۔ 2 مئی 2018۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-11-21
  21. "From Kurukshetra to The Villain and KGF, Kannada cinema is betting on big-budget films"۔ First Post۔ 27 اگست 2018۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-11-09
  22. "Tickets for Shiva Rajkumar-Sudeep starrer 'The Villain' to cost more"۔ The News Minute۔ 12 اکتوبر 2018۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-10-17
  23. Prasad S.، Shyam (16 مارچ 2015)۔ "HDK's son to make debut in costliest Kannada film ever"۔ Bangalore Mirror۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-10-17
  24. "Kayamkulam Kochunni first look: Nivin Pauly looks menacing". The Indian Express (امریکی انگریزی میں). 6 جولائی 2018. Archived from the original on 2018-12-25. Retrieved 2018-07-09.
  25. Manoj Kumar R. (24 اکتوبر 2016)۔ "Kunal Kapoor's Veeram teaser trailer is sensuous and bold, watch video"۔ دی انڈین ایکسپریس۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-11-08
  26. "'Pazhassi Raja' hits 130 theatres in Kerala"۔ دی ہندو۔ 16 اکتوبر 2009۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-10-21
  27. "25 കോടിയുമായി പുലി മുരുകൻ". Malayala Manorama (الماليالامية میں). 12 ستمبر 2016. Archived from the original on 2016-09-16.
  28. "Vidya's a committed artist: Prithiviraj"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 29 ستمبر 2010۔ 2015-02-03 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
  29. "Dileep takes on media at Kammara Sambhavam audio launch". The Indian Express. 3 April 2018. Retrieved 7 May 2018.
  30. "Tiyaan first look: Prithviraj film looks intriguing, see poster"۔ دی انڈین ایکسپریس۔ 4 مارچ 2017۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-11-21
  31. Web desk (3 جون 2018)۔ "'മൈ സ്റ്റോറി' പെരുന്നാളിന് എത്തില്ലേ? സംവിധായികയുടെ പ്രതികരണം"۔ Asianet News۔ 2018-06-10 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-06-10
  32. Express News Service (24 اگست 2015)۔ "Star War on Screen"۔ The New Indian Express۔ 2015-11-05 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-08-24
  33. Onmanorama staff (22 اکتوبر 2017)۔ "Mammootty's 'Masterpiece' to arrive as a Christmas gift"۔ Malayala Manorama۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-01-22
  34. ^ ا ب پ "Marathi filmmakers spending crores on films and publicity"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-11-21
  35. "Monetary boost giving Marathi cinema a new lease of life?"۔ mid-day۔ 7 اکتوبر 2014۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-11-21
  36. "Another hit for Riteish Deshmukh | Latest News & Updates at Daily News & Analysis". dna (امریکی انگریزی میں). 31 اکتوبر 2017. Archived from the original on 2018-12-25. Retrieved 2017-12-03.
  37. "So much so that the movie, which cost Baweja Rs 20 crore, has earned around Rs 70 crore globally."
  38. "Gippy Grewal shoots in California"
  39. "Punjabi films' budget increasing with time: Diljit Dosanjh"
  40. "Punjabi films' budget increasing with time: Diljit Dosanjh"
  41. "Punjabi films'"
  42. "Saaho: Here is the budget of Prabhas-Shraddha Kapoor's action drama"۔ The Indian Express۔ 2 مئی 2018۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-11-21
  43. "Sun TV Network Q3 Net up 48.40% at Rs 250.25cr"۔ The Economic Times۔ Press Trust of India۔ 28 جنوری 2011۔ 2015-02-04 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
  44. "Mersal is Vijay's most expensive film. Here's how much it will cost"۔ Hindustan Times۔ 18 اگست 2017۔ 2017-08-18 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-09-22
  45. "Will Ajith's Vivegam beat Rajinikanth's Kabali record at the box office?"۔ Hindustan Times۔ 23 اگست 2017۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-10-02
  46. "Now, Kochadaiyaan producers in financial tangle"۔ The Hindu۔ 27 دسمبر 2014۔ 2016-03-30 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-03-30
  47. ^ ا ب "'Spyder' to be Mahesh Babu's biggest release in US"۔ The Hindu۔ 12 ستمبر 2017۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-11-21
  48. "SS Rajamouli's Baahubali to Ajith's Vedalam: The Top 10 Highest grossing Tamil movies in 2015"۔ Ibtimes۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-11-11
  49. "Saaho: Here is the budget of Prabhas-Shraddha Kapoor's action drama"۔ The Indian Express۔ 2 مئی 2018۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-11-21
  50. "Amitabh Bachchan to play Chiranjeevi's guru in Sye Raa Narasimha Reddy?"۔ Hindustan Times۔ 30 اگست 2017۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-11-21