لکسمبرگ
(لگزمبرگ سے رجوع مکرر)
لکسمبرگ، مغربی یورپ کا ایک چھوٹا سا ملک ہے۔ اس کے شمال اور مغرب میں بلجئیم، مشرق میں جرمنی اور جنوب میں فرانس واقع ہے۔ لکسمبرگ کے دارالحکومت کا نام لکسمبرگ شہر ہے جس کا شمار یورپی یونین کے چار دفتری دار الحکومت شہروں میں ہوتا ہے۔
لکسمبرگ | |
---|---|
پرچم | نشان |
ترانہ: | |
زمین و آبادی | |
متناسقات | 49°46′N 6°08′E / 49.77°N 6.13°E [1] |
پست مقام | موزیل (133 میٹر ) |
رقبہ | 2586.36 مربع کلومیٹر [2] |
دارالحکومت | لکسمبرگ |
سرکاری زبان | لکسمبرگی زبان ، فرانسیسی ، جرمن |
آبادی | 672050 (1 جنوری 2024) |
|
311845 (2019)[3] 317212 (2020)[3] 322141 (2021)[3] 328709 (2022)[3] سانچہ:مسافة |
|
308156 (2019)[3] 313207 (2020)[3] 317924 (2021)[3] 324394 (2022)[3] سانچہ:مسافة |
حکمران | |
طرز حکمرانی | آئینی بادشاہت |
اعلی ترین منصب | ہنری، گرینڈ ڈیوک لکسمبرگ (7 اکتوبر 2000–) |
قیام اور اقتدار | |
تاریخ | |
یوم تاسیس | 1815 |
عمر کی حدبندیاں | |
شادی کی کم از کم عمر | 18 سال |
شرح بے روزگاری | 6 فیصد (2014)[4] 6.3 فیصد (2021)[5] |
دیگر اعداد و شمار | |
کرنسی | یورو |
منطقۂ وقت | متناسق عالمی وقت+01:00 (معیاری وقت ) |
ٹریفک سمت | دائیں [6] |
ڈومین نیم | lu. |
سرکاری ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
آیزو 3166-1 الفا-2 | LU |
بین الاقوامی فون کوڈ | +352 |
درستی - ترمیم |
فہرست متعلقہ مضامین لکسمبرگ
ترمیمنگار خانہ
ترمیم- ↑ "صفحہ لکسمبرگ في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 دسمبر 2024ء
- ↑ https://lustat.statec.lu — اخذ شدہ بتاریخ: 13 مئی 2023
- ^ ا ب ناشر: عالمی بینک ڈیٹابیس
- ↑ http://data.worldbank.org/indicator/SL.UEM.TOTL.ZS
- ↑ https://statistiques.public.lu/catalogue-publications/luxembourg-en-chiffres/2021/statec_lux_in_figures_2021EN.pdf
- ↑ http://chartsbin.com/view/edr