ماؤ زے تنگ (چینی: 毛澤東/毛泽东/Máo Zédōng) (پیدائش: 26 دسمبر 1893ء – وفات: 9 ستمبر 1976ء) ایک چینی مارکسی عسکری و سیاسی رہنما تھا، جس نے چینی خانہ جنگی میں چینی کمیونسٹ جماعت کی قیادت کرتے ہوئے کامیابی حاصل کی اور یکم اکتوبر 1949ء کو بیجنگ میں عوامی جمہوریہ چین کی بنیاد رکھی۔یہ 1945ء سے 1976ء تک چین کی کمیونسٹ جماعت کا چیئرمین رہا جبکہ 1954ء سے 1959ء تک عوامی جمہوریہ چین کی صدارت سنبھالی۔

ماؤ زے تنگ
(روایتی چینی میں: 毛澤東)،(آسان چینی میں: 毛泽东 ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

مناصب
کرسی نشین مرکزی عسکری کمیشن کیمونسٹ پارٹی چین   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
23 اگست 1945  – 9 ستمبر 1976 
صدر چین (1  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
27 ستمبر 1954  – 27 اپریل 1959 
معلومات شخصیت
پیدائشی نام (چینی میں: 毛澤東 ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 26 دسمبر 1893ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شاوشان   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 9 ستمبر 1976ء (83 سال)[8][9][10][2][11][3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ژوانگ ننہائی   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات دورۂ قلب   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن چیئرمین ماؤ یادگار ہال   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش ژوانگ ننہائی   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت چنگ سلطنت (26 دسمبر 1893–31 دسمبر 1911)
جمہوریہ چین (1 جنوری 1912–30 ستمبر 1949)
چینی سوویت جمہوریہ (7 نومبر 1931–22 ستمبر 1937)
عوامی جمہوریہ چین (1 اکتوبر 1949–9 ستمبر 1976)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نسل ہان چینی [12]  ویکی ڈیٹا پر (P172) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بالوں کا رنگ سیاہ   ویکی ڈیٹا پر (P1884) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد 180 سنٹی میٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2048) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
استعمال ہاتھ دایاں [13]  ویکی ڈیٹا پر (P552) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت کیمونسٹ پارٹی چین
کومنتانگ (1923–1927)  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عارضہ پارکنسن کی بیماری   ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد 10   ویکی ڈیٹا پر (P1971) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان [14][15]،  شاعر [16][15]،  مصنف [17]،  فلسفی ،  معلم ،  مہتمم کتب خانہ ،  تزویر کار ،  سیاسی نظریہ ساز ،  انقلابی ،  خطاط   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان چینی زبان   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان مینڈارن چینی [18]،  چینی زبان [19]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل تدریس ،  سیاست   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں چھوٹی سرخ کتاب   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
شاخ پیپلز لبریشن آرمی ،  چینی سرخ فوج   ویکی ڈیٹا پر (P241) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لڑائیاں اور جنگیں چینی خانہ جنگی ،  دوسری چین-جاپانی جنگ ،  کوریا جنگ ،  جنگ ویت نام ،  چین بھارت جنگ   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ماؤ جدید تاریخ کی موثر ترین شخصیات میں شمار ہوتے ہیں [20]اور ٹائم میگزین نے آپ کو 20 ویں صدی کی 100 موثر ترین شخصیات میں شمار کیا تھا۔[21]

حوالہ جات

ترمیم
  1. عنوان : Mao: A Life — ناشر: هوڈر و اسٹاؤٹن — صفحہ: 19 — ISBN 978-0-340-60624-7 — فصل: 1
  2. ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12007498s — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w65x2rcg — بنام: Mao Zedong — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب ISBN 978-85-7979-060-7 — دائرۃ المعارف اطالوی ثقافت آئی ڈی: https://enciclopedia.itaucultural.org.br/pessoa486800/mao-tse-tung — بنام: Mao Tsé-Tung — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/1391 — بنام: Mao Tse-Tung — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. https://brockhaus.de/ecs/julex/article/mao-zedong — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. عنوان : Mao Zedong — https://dx.doi.org/10.1093/GAO/9781884446054.ARTICLE.T054125 — بنام: Mao Zedong
  8. عنوان : The Rise of Modern China — ناشر: اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس — اشاعت ششم — صفحہ: 767 — ISBN 978-0-19-512504-7 — فصل: 32
  9. عنوان : Mao: A Life — ناشر: هوڈر و اسٹاؤٹن — صفحہ: 625–626 — ISBN 978-0-340-60624-7 — فصل: 16
  10. صفحہ: 9 — ISBN 978-0-09-964881-9 — فصل: 1
  11. Mao Zedong — اخذ شدہ بتاریخ: 16 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: CC0
  12. Chinese Political Elites Database ID: https://cped.nccu.edu.tw/eliteDetail.aspx?pid=1141717 — اخذ شدہ بتاریخ: 27 فروری 2024
  13. https://www.sothebys.com/en/articles/mao-zedong-a-letter-to-a-friend?_amp=true
  14. ربط: https://d-nb.info/gnd/118577425 — اخذ شدہ بتاریخ: 25 جون 2015 — اجازت نامہ: CC0
  15. https://cs.isabart.org/person/86050 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
  16. خالق: گیٹی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ — تاریخ اشاعت: 26 اپریل 2012 — یو ایل اے این - آئی ڈی: https://www.getty.edu/vow/ULANFullDisplay?find=&role=&nation=&subjectid=500322044 — اخذ شدہ بتاریخ: 14 مئی 2019
  17. BDRC Resource ID: https://library.bdrc.io/show/bdr:P7368
  18. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہhttp://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12007498s — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  19. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/12508003
  20. Mao Zedong The Oxford Companion to Politics of the World
  21. Time 100: Mao Zedong آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ time.com (Error: unknown archive URL) By Jonathan D. Spence, 13 April 1998.