محمود مولوی
محمود باقر مولوی ایک پاکستانی سیاست دان ہیں، جو پی ٹی آئیکے ایم این اے، مشیر وزارت سمندری امور،[1] سینئر نائب صدر پی ٹی آئی کراچی، سابق جی ایس پی ٹی آئی کراچی، سابق ایڈیشنل جی ایس پی ٹی آئی کراچی، سابق چیئرمین آر ای اے پی ہیں۔اس کے علاوہ وہ ملک کے معروف مصنوعہ ساز کاروباری شخصیت بھی ہیں.
محمود مولوی | |
---|---|
رکن پاکستان قومی اسمبلی | |
آغاز منصب 22 اگست 2022 | |
مشیر وزارت سمندری امور | |
صدر | عارف علوی |
وزیر اعظم | شہباز شریف |
معلومات شخصیت | |
رہائش | کراچی |
شہریت | پاکستان |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
ابتدائی زندگی اور تعلیم
ترمیم1980 میں گریجویشن کیا۔ [2] کالم اور مضامین بھی لکھتے رہے۔ [3]
کاروباری دور
ترمیموہ معروف غذائی مصنوعہ ادارہ مولوی فوڈز پرائیوٹ لمیٹڈ کے مالک بھی ہيں ۔ [4]
سیاسی دور
ترمیممولوی محمود کا تعلق پی ٹی آئی سے ہے۔ [5]
2018
ترمیممولوی NA-255 (کراچی سینٹرل-III) سے کامیاب نہیں ہوئے۔ انھیں متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے شکست دی۔.
جماعت | امیدوار | ووٹ | % | ||
---|---|---|---|---|---|
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان | خالد مقبول صدیقی | 59,807 | 34.72 | ||
پاکستان تحریک انصاف | محمود مولوی | 352 50 | 29.23 | ||
تحریک لبیک پاکستان | محمد عادل | 289 21 | 12.36 | ||
متحدہ مجلس عمل | محمد مستقیم قریشی | 323 11 | 6.57 | ||
پاکستان پیپلز پارٹی | ظفر احمد صدیقی | 8106 | 4.71 | ||
پاک سرزمین پارٹی | عطا المصطفیٰ جمیل راٹھور | 8099 | 4.70 | ||
پاکستان مسلم لیگ (ن) | ناصر الدین محمود | 7608 | 4.42 | ||
دیگر | دیگر (آٹھ امیدوار) | 5,669 | 3.29 | ||
کؙل ڈالے گئے ووٹ | 174,406 | 37.91 | |||
- کؙل درست ووٹ | 253 172 | 98.77 | |||
- رد شدہ ووٹ | 2153 | 1.23 | |||
فاتح امیدوار کی عددی برتری | 9455 | 5.49 | |||
حلقے میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد | 110 460 | ||||
MQM-P
† hold |
Swing | N/A |
†MQM-P is considered heir apparent to MQM
ضمنی انتخابات 2022
ترمیممولوی 21 اگست 2022 کو ہونے والے ضمنی انتخاب میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار کے طور پر حلقہ NA-245 (کراچی ایسٹ-IV) سے پاکستان کی قومی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے تھے۔.[7]
جماعت | امیدوار | ووٹ | % | ||
---|---|---|---|---|---|
پاکستان تحریک انصاف | محمود مولوی | 29,475 | 48.85 | ||
متحدہ قومی موومنٹ | معید انور | 193 13 | 21.87 | ||
تحریک لبیک پاکستان | احمد رضا امجدی | 9836 | 16.30 | ||
آزاد | فاروق ستار | 3479 | 5.77 | ||
مہاجر قومی موومنٹ (حقیقی) | محمد شاہد | 1177 | 1.95 | ||
پاک سرزمین پارٹی | سید حفیظ الدین | 1081 | 1.79 | ||
دیگر | دیگر (گیارہ امیدوار) | 2,095 | 3.47 | ||
کؙل ڈالے گئے ووٹ | 60,760 | 11.79 | |||
- کؙل درست ووٹ | 336 60 | 99.33 | |||
- رد شدہ ووٹ | 424 | 0.67 | |||
فاتح امیدوار کی عددی برتری | 282 16 | 26.99 | |||
حلقے میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد | 003 515 | ||||
پاکستان تحریک انصاف کامیاب | سوئنگ | N/A |
22 اگست 2022بروز اتوار کو ہونے والے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 245 کراچی کے ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی کے مرحوم عامر لیاقت حسین کی جانب سے خالی ہونے والی نشست کے لیے شہریوں نے اپنا نمائندہ منتخب کرنے کے لیے اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔ پولنگ بغیر کسی وقفے کے جاری رہی اور پرامن طور پر ہوئی، حلقے میں کہیں بھی کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا۔ ضمنی انتخاب کے لیے کل 263 پولنگ اسٹیشنز قائم کیے گئے تھے۔ ان میں سے 60 پولنگ اسٹیشنز کو حساس اور 203 کو انتہائی حساس قرار دیا گیا۔ [8]
پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے امیدوار محمود مولوی نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 245 کراچی کے ضمنی انتخاب میں مدمقابل متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم-پی) کے معید انور کو شکست دے کر کامیابی حاصل کی۔
بیرونی ربط
ترمیم"عنوان"، ذاتی تفصیل، قومی اسمبلی پاکستان، اخذ شدہ بتاریخ 22 جولائی 2022
مزید پڑھیے
ترمیمبیرونی ربط
ترمیم- محمود مولوی - فیس بک پیج
- محمود مولوی کی بزنس ویب گاہآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ moulvifoods.com (Error: unknown archive URL):Moulvi Foods (Pvt) Ltd
- محمود مولوی - ٹویٹر
- محمود مولوی - انسٹا گرام
حوالہ جات
ترمیم- ↑ https://dailypakistan.com.pk/25-May-2021/1293526 مفقود أو فارغ
|title=
(معاونت) - ↑ "Mr. Mahmood Baqi Moulvi – Chairman"۔ Moulvi Foods۔ 2022-08-22۔ 22 اگست 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اگست 2022
- ↑ "مصنف محمود مولوی۔ مشیربرائے وزارت بحری امور کے کالم اور مضامین پڑھئیے۔"۔ اردو پوائنٹ۔ 22-اگست 2022
- ↑ "Moulvi Foods"۔ Moulvi Foods (Pvt) Ltd۔ 24-اگست 2022۔ 22 اگست 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اگست 2022
- ↑ "NA-245 By-Poll: Mahmood Moulvi Nominated As PTI Candidate"۔ The Nation
- ↑ "ECP - Election Commission of Pakistan"۔ www.ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اکتوبر 2018
- ↑ "PTI's Mahmood Moulvi wins NA-245 by-poll"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اگست 2022
- ↑ "PTI's Mahmood Moulvi wins NA-245 by-election"۔ Dunya News Web site۔ 2022-08-22