مقالات سر سید احمد خان
سر سید احمد خان کے مقالات کی مکمل فہرست:
1843ء
ترمیم- جلا القلوب بذکر المحبوب صلی اللہ علیہ وسلم: (یہ سر سید احمد خان کا قدیم ترین نایاب مضمون ہے)۔ ماہِ رمضان 1259ھ/ اکتوبر 1843ء
1862ء
ترمیم- پردرد اور عاجزانہ دعا: تہذیب الاخلاق، منگل 10 محرم الحرام 1279ھ/ 8 جولائی 1862ء
1871ء
ترمیم- طبقات علوم الدین: تہذیب الاخلاق، جلد نمبر 2۔ پیر 15 محرم الحرام 1288ھ/ 3 اپریل 1871ء
1872ء
ترمیم- جوتی پہنے ہوئے نماز پڑھنی: تہذیب الاخلاق، پیر یکم محرم الحرام 1289ھ/ 11 مارچ 1872ء
- عقائد مذہبِ اسلام: تہذیب الاخلاق، منگل یکم جمادی الثانی 1289ھ/ 6 اگست 1872ء، دوبارہ منگل 15 جمادی الثانی 1289ھ/ 20 اگست 1872ء
1873ء
ترمیم1874ء
ترمیم1875ء
ترمیم- تشبہ تحقیق معنی من تشبہ بقوم فھو منہم: تہذیب الاخلاق، جلد نمبر 6۔ جمعرات یکم شعبان 1292ھ/ 2 ستمبر 1875ء
1876ء
ترمیم1877ء
ترمیم1878ء
ترمیم1879ء
ترمیم1880ء
ترمیم1881ء
ترمیم1882ء
ترمیم1883ء
ترمیم1884ء
ترمیم1885ء
ترمیم1886ء
ترمیم1887ء
ترمیم1888ء
ترمیم1889ء
ترمیم- روح اور اُس کی حقیقت امام غزالی کے نزدیک: اخبار سرمور گزٹ ناھن، گجرات، ہندوستان- 8 اکتوبر 1889ء
- ملائکہ، جن اور شیاطین کی حقیقت امام غزالی کے نزدیک: اخبار سرمور گزٹ ناھن، گجرات، ہندوستان- 15 اکتوبر 1889ء
- امام غزالی کے وارداتِ قلبی: اخبار سرمور گزٹ ناھن، گجرات، ہندوستان- 31 اکتوبر 1889ء۔ (یہ مضمون امام غزالی کی تصنیف المنقذ من الضلال سے ماخوذ ہے)
- فی اصناف الفلاسفہ و علومہم و فی وُجوب تکفیرہم: (امام غزالی اور فلسفی حضرات): اخبار سرمور گزٹ ناھن، گجرات، ہندوستان- 8 نومبر 1889ء۔ (یہ مضمون امام غزالی کی تصنیف المنقذ من الضلال سے ماخوذ ہے)
- امام غزالی کے خیالات صراط اور میزان کے بارے میں: اخبار سرمور گزٹ ناھن، گجرات، ہندوستان- 30 نومبر 1889ء
- معرفت ذات اللہ کے بارے میں امام غزالی کے خیالات: اخبار سرمور گزٹ ناھن، گجرات، ہندوستان- 23 دسمبر 1889ء۔ (یہ خیالات امام غزالی نے اپنی تصنیف المضنون بہ علیٰ اھلہ میں تحریر کیے ہیں)
1890ء
ترمیم1891ء
ترمیم1892ء
ترمیم1893ء
ترمیم- کتابۃ الاعمال و المیزان الموازنۃ: تہذیب الاخلاق، جلد 1 ص 6۔ منگل یکم ربیع الاول 1312ھ/ 12 ستمبر 1893ء
- گناہ سے کیوں عذاب ہوتا ہے اور شرک سے کیوں نجات نہیں ہوتی؟: تہذیب الاخلاق، جلد 6 ص 96 تا 101۔ منگل یکم ربیع الاول 1312ھ/ 12 ستمبر 1893ء
1894ء
ترمیم1895ء
ترمیم- احادیث: تہذیب الاخلاق، جلد نمبر 2۔ جمعہ یکم ذوالقعدہ 1312ھ/ 26 اپریل 1895ء
- عید کا دن، تہذیب الاخلاق، جلد دوم، نمبر 1 (دور سوم)، یکم شوال 1312ھ، مشمولہ: مقالات سیر سید حصہ پنجم (1962ء)، ص 209 تا 212
- عالمِ غیب: تہذیب الاخلاق، جلد نمبر2۔ اتوار یکم ذوالحجہ 1312ھ/ 26 مئی 1895ء
1896ء
ترمیم- عربوں کے بتوں کے نام اور ان کے حالات، تہذیب الاخلاق، جلد 2 (دور سوم)، رمضان 1313ھ، مشمولہ: مقالات سر سید حصہ ششم (1962ء)، ص 106 تا 120
1897ء
ترمیموہ آخری مقالات جن کا سنِ تحریر معلوم نہیں ہو سکا
ترمیماِن مقالات کے متعلق خیال کیا جاتا ہے یہ تمام مقالات سر سید احمد خان کے زمانہ ضعیفی یا اواخر مدتِ حیات کے زمانہ میں تحریر کیے گئے ہیں، البتہ اِن کا حتمی سنِ تحریر معلوم نہیں ہو سکا۔
- منتہی الکلام فی بیان مسائل الاسلام۔
- بحث ناسخ و منسوخ۔
- مکاشفہ۔
- قرآن مجید کی قَسمیں۔
- واقعات عامۃ الورود۔
- عجائبات کا ذھول اور عجائبات کا قبول۔
- خلافت اور خلیفہ۔
- امام اور امامت۔