روڑالہ روڈ تحصیل جڑانوالہ کا ایک قصبہ ہے۔ جو ضلع فیصل آباد میں وسطی پنجاب، پاکستان میں واقع ہے۔

روڑالہ روڈ
انتظامی تقسیم
ملک پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
تقسیم اعلیٰ تحصیل جڑانوالا   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 31°12′N 73°18′E / 31.2°N 73.3°E / 31.2; 73.3   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بلندی 592 فٹ   ویکی ڈیٹا پر (P2044) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فون کوڈ 041  ویکی ڈیٹا پر (P473) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
جیو رمز 1388859  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نقشہ

تعارف

ترمیم

روڑالہ روڈچک نمبر 283گ ب اور منڈی روڑالہ روڈ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ روڑالہ روڈ کا تمام علاقہ میدانی ہے۔ یہ قصبہ تحصیل جڑانوالہ اور تحصیل تاندلیانوالہ کے درمیان میں ریلوے لائن کی پٹی پر واقع ہے۔ اس کا رمز ڈاک (پوسٹ کوڈ) 37200 ہے اور رمز بعید تکلم (ٹیلی فون کوڈ) 041 ہے۔ اس قصبہ میں ایک روڑالہ روڈ ریلوے اسٹیشن بھی واقع ہے جہاں پر ریلوے ٹرینوں کا جنکشن بھی موجود ہے۔ اس میں ایک بس سٹینڈ بھی ہے جہاں سے جڑانوالہ اور فیصل آباد جانے کے لیے بسیں مل سکتی ہیں۔ اس کے علاوہ ایک ٹیکسی سٹینڈ بھی ہے جہاں سے ہر وقت آپ کو ٹیکسی میسر آ سکتی ہے۔

محکمہ خوراک

ترمیم

روڑالہ روڈ میں پنجاب حکومت کے محکمہ خوراک نے گندم وغیرہ ذخیرہ کرنے کے گودام بھی بنا رکھے ہیں۔[2]

تعلیم و تربیت

ترمیم

روڑالہ روڈ میں درج ذیل ااسکول معیاری تعلیم فراہم کر رہے ہیں۔

سرکاری اسکول

ترمیم
  1. گورنمنٹ بوائز ہائی ااسکول 282 گ ب
  2. گورنمنٹ گرلز ہائی ااسکول
  3. گورنمنٹ بوائز پرائمری ااسکول

نجی اسکول

ترمیم
  1. کوالٹی ایجوکیشنل کمپلیکس
  2. علامہ اقبال پبلک ااسکول
  3. جناح پبلک ااسکول
  4. اسامہ پبلک ااسکول
  5. مغل پبلک ااسکول
  6. مسلم ماڈل ہائی ااسکول

مساجد

ترمیم

اس قصبہ میں بہت خوبصورت اور وسیع مساجد موجود ہیں۔ جن میں سے چند درج ذیل ہیں۔

تہذیب و تمدن

ترمیم
علاقائی کھیل
شادی کی تقاریب

شخصیات

ترمیم

روڑالہ روڈ کی مندرجہ ذیل شخصیات ملکی اور غیر ملک سطح پر نمایاں مقام رکھتی ہیں۔

حاجی محمد صدیق جنجوعہ مرحوم زرگر روڑالہ

طاہر عدیم ملک پاکستان کے ایک بڑے شاعر ہیں جو جرمنی میں مقییم ہیں ۔

ملک ریاض نوید[4]

ترمیم

ملک ریاض نوید کی پاکستان میں فٹ بال کے فروغ کے لیے بڑی خدمات ہیں۔ انھوں نے فٹ بال پاکستان کی ویب بنا کر پاکستان مِیں فٹ بال کے کھیل کو پھیلانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ وہ فٹ بال کے جرمنی میں ریفری بھی ہیں۔[5]

شرافت امجد وقار قصبہ روڑالہ روڈ کے مشہور کرکٹ کھلاڑی تھے۔ 2008ء میں تاندلیانوالہ، فیصل آباد روڑ پر ایک حادثہ میں اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔ ان کی برسی کے موقع پر ہر سال شرافت امجد وقار میمیوریل کرکٹ ٹورنامنٹ کروایا جاتا ہے جس میں علاقے کے بہتریں ٹیمیں حصہ لیتی ہیں۔

کھیل

ترمیم

روڑالہ روڈ میں کرکٹ اور فٹ بال مشہور کھیل ہیں۔ قصبہ کے مشہور کلب درج ذیل ہیں۔

کرکٹ
فٹ بال

قریبی شہر

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1.    "صفحہ روڑالہ روڈ في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 دسمبر 2024ء {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |accessdate= (معاونت) و|accessdate= میں 15 کی جگہ line feed character (معاونت)
  2. "حکومت پنجاب کی طرف سے خوراک کو ذخیرہ کرنے کے گوداموں کی تفصیل"۔ 2012-02-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-08-15
  3. طاہر عدیم کی کتاب بی بی سی اردو پر
  4. ملک ریاض نوید
  5. بحوالہ وکی پیڈیا
  6. اسامہ فٹ بال کلب

بیرونی روابط

ترمیم