میری وولسٹن کرافٹ (برطانوی: /ˈwʊlstənkrɑːft/، /-kræft/;[18] 27 اپریل 1759ء – 10 ستمبر 1797ء) انگریو مصنفہ، بچزں کی ادیبہ اور حقوق نسواں کی حامی تھیں۔ آزاد خیال فلسفہ اور خواتین میں عدم مساوات کا ادراک سے پہلے 1792ء میں وولسٹن کرافٹ نے اپنی کتاب آ وینڈی کیشن آف رائٹس آف وومن میں کیا تھا۔ یہ کتاب نسائیت کے میدان میں پہلی دستاویز ثابت ہوئی۔

میری وولسٹن کرافٹ
(انگریزی میں: Mary Wollstonecraft ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 27 اپریل 1759ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سپٹل فیلڈز، لندن [8]،  لندن [9]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 10 ستمبر 1797ء (38 سال)[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سمرز ٹاؤن، لندن [8]،  لندن [9]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات زچہ انفیکشن [10][11]  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش بارکنگ، لندن
اپنگ فارسٹ
ویلز
نیوونگٹن گرین، لندن
جزیرہ آئرلینڈ
ساؤتھ ہوارک
بلومزبری
بیویرلے [12]
پیرس   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت برطانیہ عظمی   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب انگلیکانیت [8]،  توحید پرستی [8]  ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد میری شیلی [13][14]  ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مترجم ،  فلسفی ،  تاریخ دان ،  ناول نگار ،  مضمون نگار ،  کاروباری شخصیت ،  سفرنامہ نگار ،  بچوں کی ادیبہ ،  مصنفہ [15]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان فرانسیسی ،  جرمن ،  انگریزی [2][16]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل مضمون ،  صنفی مطالعات ،  حقوق نسواں [17]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مؤثر شخصیات تھامس پین   ویکی ڈیٹا پر (P737) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

نطریات

ترمیم

وولسٹن نے 18ویں صدی کی بورژوائی خواتین کی زندگی کو پنجرے کے پرندوں سے تعبیر کیا۔ جو اپنی مرضی نہیں رکھتے۔ متوسط طبقے کی خاتون ہونے کی صورت میں اسے اپنی محت، آزادی اور کردار کو شوہر کی مرضی پر قربان کر دینا پڑتا ہے۔ مرد وقار، عیش کوشی اور اقتدار کا لطف اٹھاتا ہے۔ جب کہ خواتین کو اپنے فیصلے لینے کا کوئی حق حاصل نہیں ہے۔

وولسٹن کے مطابق خواتین کے اندر آزادی کا فقدان ہے سماج اور خاندان میں ان کی منطقی صلاحیت میں اضافے کی حوصلہ شکنی کی جاتی ہے۔ انھیں مردوں اور بچوں کی خواہشات کے مطابق عمل کرنے پر زور دیا جاتا ہے۔ عورتوں کے کردار پر بات کرتے ہوئے کرافٹ نے اس عام خیال کی تردید کی کہ عورت فطری طور پر تعیش پسند اور عیش کا سامان ہوتی ہے۔ البتہ اس کا خیال ہے کہ اگر مردوں کو اسی قید میں ڈال دیا جائے جس میں عورت بند ہوتی ہے ت وان کے اندر بھی محکومیت کی وہی خصومیات پیدا ہو جائیں گی جو عورت کے اندر ہیں۔

مزید دیکھیے

ترمیم

ملاحظات

ترمیم
  1. ^ ا ب ربط: https://d-nb.info/gnd/118639285 — اخذ شدہ بتاریخ: 24 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب پ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb119293724 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. ^ ا ب عنوان : Nationalencyklopedin — NE.se ID: https://www.ne.se/uppslagsverk/encyklopedi/lång/mary-wollstonecraft — بنام: Mary Wollstonecraft — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی — پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=https://www.thepeerage.com/&id=p14822.htm#i148220 — بنام: Mary Wollstonecraft — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/12828 — بنام: Mary Wollstonecraft Godwin — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ^ ا ب عنوان : Internet Philosophy Ontology project — InPhO ID: https://www.inphoproject.org/thinker/4137 — بنام: Mary Wollstonecraft — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. ^ ا ب بنام: Mary Wollstonecraft — FemBio ID: https://www.fembio.org/biographie.php/frau/frauendatenbank?fem_id=29115 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. ^ ا ب پ عنوان : Oxford Dictionary of National Biography — ناشر: اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس
  9. ^ ا ب این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn20000605652 — اخذ شدہ بتاریخ: 21 اکتوبر 2024
  10. عنوان : Oxford Dictionary of National Biography — ناشر: اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس — اوکسفرڈ بائیوگرافی انڈیکس نمبر: https://www.oxforddnb.com/view/article/10893
  11. تاریخ اشاعت: 20 جنوری 2021 — Memoirs of Puerperal Fever: Mary Wollstonecraft and Caroline Wray
  12. http://www.hu17.net/2018/08/28/the-first-feminist-mary-wollstonecraft-1759-1797/
  13. عنوان : Kindred Britain
  14. جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118639285 — اخذ شدہ بتاریخ: 5 ستمبر 2024
  15. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn20000605652 — اخذ شدہ بتاریخ: 17 نومبر 2024
  16. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/29773923
  17. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn20000605652 — اخذ شدہ بتاریخ: 8 جنوری 2023
  18. "Mary Wollstonecraft"۔ Oxford Learner's Dictionaries۔ Oxford University Press۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-11-12

بیرونی روابط

ترمیم