ویکیپیڈیا:ترمیمی حکمت عملی
(ویکیپیڈیا:حکمت عملی برائے ترمیم سے رجوع مکرر)
اس صفحہ میں اردو ویکیپیڈیا کی حکمت عملی بیان کی گئی ہے، جسے ویکی نویسوں میں انتہائی مقبولیت حاصل ہے نیز یہ تمام صارفین کے لیے واجب الاتباع معیار بھی ہے۔ آپ اس صفحہ میں ترمیم کرسکتے ہیں، لیکن خیال رہے کہ آپ کی کوئی ترمیم کسی اتفاق رائے کے خلاف نہ ہو۔ |
ویکیپیڈیا اپنے ہزاروں مشارکین کی محنت کا ثمر ہے۔ اور ہر صارف اور مشارک کی ایک ممتاز خصوصیت اور علاحدہ میدان ہوتا ہے، کوئی مرکزی نام فضا میں مضامین اور جدول پر کام کرتا ہے، کوئی تحقیاتی کام کرتا ہے، کوئی سانچہ جات اور زمرہ جات پر کام کرتا ہے، کوئی تکنیکی کاموں میں اپنی محنت صرف کرتا ہے۔ لیکن ان تمام کاموں میں اصل چیز باہمی امداد کا جذبہ ہے۔
ویکیپیڈیا زیر تعمیر ہے
ترمیمویکیپیڈیا ابھی زیر تعمیر ہے اس لیے کامل ومکمل معلومات درکار نہیں ہیں۔
لوا خطا ماڈیول:Navbox_with_columns میں 228 سطر پر: bad argument #1 to 'inArray' (table expected, got nil)۔