ویکیپیڈیا:دیوان عام/خبریں/وثق 1
ملاحظہ فرمائیں: فہرست گفتگو • آغاز گفتگو • نچلا صفحہ
| |||||||||||||||||||||||
شعبہ ہائے دیوان عام
| |||||||||||||||||||||||
وثائق
|
رحمت عزیز چترالی کو صدمہ
اردو ویکیپیڈیا کے دیرینہ ساتھی رحمت عزیز چترالی کی ساس انتقال کر گیں۔ تمام ساتھیوں سے دعا کی درخواست ہے۔ Shahabdulaziz (تبادلۂ خیال) 07:26, 15 جنوری 2013 (م ع و)
- انا للہ وانا الیہ راجعون، اللہ تعالی مرحومہ کو اعلی علیین میں ٹھکانہ نصیب فرمائے۔ ہم سب رحمت بھائی کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ —خادم— تبادلۂ خیال 07:56, 15 جنوری 2013 (م ع و)
- اللہ تعالی مرحومہ کو جنت میں مقام دے، رحمت بھائی کو صبر عطا کرے۔ --طاھر محمود (تبادلۂ خیال) 11:01, 15 جنوری 2013 (م ع و)
شکریہ
تمام احباب کی تسلی کا شکریہ، رحمت عزیز چترالی تبادلۂ خیال 18:50, 22 نومبر 2024 (UTC)
Be a Wikimedia fundraising "User Experience" volunteer!
Thank you to everyone who volunteered last year on the Wikimedia fundraising 'User Experience' project. We have talked to many different people in different countries and their feedback has helped us immensely in restructuring our pages. If you haven't heard of it yet, the 'User Experience' project has the goal of understanding the donation experience in different countries (outside the USA) and enhancing the localization of our donation pages.
I am (still) searching for volunteers to spend some time on a Skype chat with me, reviewing their own country's donation pages. It will be done on a 'usability' format (I will ask you to read the text and go through the donation flow) and will be asking your feedback in the meanwhile.
The only pre-requisite is for the volunteer to actually live in the country and to have access to at least one donation method that we offer for that country (mainly credit/debit card, but also real time banking like IDEAL, E-wallets, etc...) so we can do a live test and see if the donation goes through. **All volunteers will be reimbursed of the donations that eventually succeed (and they will be very low amounts, like 1-2 dollars)**
By helping us you are actually helping thousands of people to support our mission of free knowledge across the world. If you are interested (or know of anyone who could be) please email ppena@wikimedia.org. All countries needed (excepting USA)!!
Thanks!
Pats Pena
Global Fundraising Operations Manager, Wikimedia Foundation
- Sent using Global message delivery, 21:22, 8 جنوری 2013 (م ع و)
Wikimedia sites to move to primary data center in Ashburn, Virginia. Read-only mode expected.
(Apologies if this message isn't in your language.) Next week, the Wikimedia Foundation will transition its main technical operations to a new data center in Ashburn, Virginia, USA. This is intended to improve the technical performance and reliability of all Wikimedia sites, including this wiki. There will be some times when the site will be in read-only mode, and there may be full outages; the current target windows for the migration are January 22nd, 23rd and 24th, 2013, from 17:00 to 01:00 UTC (see other timezones on timeanddate.com). More information is available in the full announcement.
If you would like to stay informed of future technical upgrades, consider becoming a Tech ambassador and joining the ambassadors mailing list. You will be able to help your fellow Wikimedians have a voice in technical discussions and be notified of important decisions.
Thank you for your help and your understanding.
Guillaume Paumier, via the Global message delivery system (wrong page? You can fix it.). 15:46, 19 جنوری 2013 (م ع و)
رحمت عزیز چترالی کو صدمہ
اردو ویکیپیڈیا کے دیرینہ ساتھی رحمت عزیز چترالی کے برادر نسبتی الحاج ژانویار بیگ سعودیہ میں حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے انتقال کرگیے ان کی نماز جنازہ مسجد نبوی میں ادا کی گیی اور مرحوم جنت البقیع میں مدفون ہوگیے، انا للہ وانا الیہ راجعون، تمام ساتھیوں سے دعا کی درخواست ہے۔
- انا للہ وانا الیہ راجعون۔ انتہائی المناک سانحہ ہے، اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے اور اعلی علیین میں مقام عطا فرمائے، آمین! —خادم— تبادلۂ خیال 06:16, 20 مارچ 2013 (م ع و)
- انا للہ وانا الیہ راجعون۔ سن کر بہت افسوس ہوا، اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر و جمیل عطا فرمائے، آمین --عرفان ارشد (تبادلۂ خیال) 06:32, 20 مارچ 2013 (م ع و)
سلام الوداع
جس دائرۃ المعارف سے جسم وجان کا رشتہ قائم تھا، اب اسے میں بعض وجوہات کی بنا پر چھوڑ رہا ہوں، ان تمام دوستوں کا بے انتہا شکریہ جنہوں نے میری ہمیشہ رہنمائی کی اور میری مدد کرتے رہے۔ اللہ آپ سب کو خوش رکھے اور اس دائرۃ المعارف کی ترقی وتوسیع کے لیے آپ ہمیشہ اسی طرح تندہی اور ہمت سے کام کرتے رہیں، آمین! سلام الوداع!! از محمد شعیب (تبادلۂ خیال)
منتخب مقالہ
مضمون زرکاغذ منتخب مقالہ بننے کا امیدوار ہے، یعنی کچھ عرصہ کے لیے یہ وکیپیڈیا کے صفحہ اول پر نظر آئے گا۔ براہ کرم عملی تعاون سے اسے بہتر بنائیں۔ اس سلسلہ میں بحث اس ذیلی صفحہ پر کریں۔ --Urdutext (تبادلۂ خیال) 05:56, 5 مئی 2013 (م ع و)
26th may ko karachi me wikipedia ki meeting hone ja rahi hai. barai meharbaani ek banner main page pe laga dia jae jesa kay 2009 ki meeting kay dooran kia gya tha ta k zyada se zyada log shareeq ho sakay.
وکی لو مونیومنٹس
معزز اردو ویکیپیڈینز کے منتظمین, اسلام و علیکم
اس سال ستمبر کے مہینے میں پاکستان میں وکی لو مونیومنٹس کے نام سے ایک فوٹوگرافی مقابلہ منعقد کیا جارہا ہے۔ یہ فوٹوگرافی مقابلہ اس سے پہلے دنیا بھر میں ہر سال منعقد کروایاجاتا رہا ھے لیکن یہ پہلی بار ہے کہ پاکستان بھی اس سال فوٹوگرافی مقابلے میں حصہ لے رہا ہے۔ سن۲۰۱۱ میں یورپ کے اٹھارہ ممالک میں سے تقریباً پانچ ہزار شرکہ نے ایک لاکھ پینسٹھ ہزار تصاویرمہیا کر کے اس فوٹوگرافی مقابلے کو دنیا کا سب سے بڑا فوٹوگرافی مقابلہ قرار دے دیا۔ یہ فوٹوگرافی مقابلے پوری دنیا میںویکپیڈیا کے لوکل چیپٹرز مدد کے بدولت منعقد کیے جاتے ہیں۔
پچھلے سال اس فوٹوگرافی مقابلے میں دنیا کے تیس ممالک میں سے تقریباً پندرہ ہزار شرکہ نے تین لاکھ پچاس ہزار تصاویر مہیا کی۔ اور آپ کو یہ جان کر بہت حیرت ہوگی کہ پچھلے سال کے فوٹوگرافی مقابلے میں پہلا انعام ایک ہندوستانی کے ہاتھ میں آیا۔
پاکستان میں یہ فوٹوگرافی مقابلہ پاکستانی ویکیمیڈینز خاص کر انگریزی ویکیپیڈینز کی مدد کی تحت سرانجام پانے جارہا ہے۔ میں اردو ویکیپیڈینز کے منتظمین سے درخواست کروں گا کہ وہ اردو ویکیپیڈیا پر پاکستان میں اس فوٹوگرافی مقابلے کے بارے میں زیادہ سے زیادہ تشہیر کریں تاکہ اردو ویکیپیڈیا سے بھی صارفین اس فوٹوگرافی مقابلے میں اپنا اپنا حصہ ڈال پاے۔ شکریہ، ساقب قیوم صارف ویکیپیڈیا
اس فوٹوگرافی مقابلہ کے بارے میں تفصیل کے ساتھ جاننے کے لیے مہربانی دی گئی لنکز پرکلک کریں۔
جشن آزادی کی مبارک باد
تمام اھل وطن کو جشن آزادی 14 اگست کی پرویز عالم ناصری کی جانب سے دلی مبارک باد. خدا کرے پاکستان ترقی و کامرانی کی شاھراھ پر مذید آگے بڑھے. آمین
جشن آزادی کی مبارک باد
تمام اھل وطن کو جشن آزادی 14 اگست کی پرویز عالم ناصری کی جانب سے دلی مبارک باد. خدا کرے پاکستان ترقی و کامرانی کی شاھراھ پر مذید آگے بڑھے. آمین
حذف تصاویر
حال ہی میں کچھ تصاویر صرف حقوق کا سانچہ نہ ہونے کی بنیاد پر حذف کی گئی ہیں۔ اگر کسی صارف کو کسی تصویر میں دلچسپی ہے اور اس کے وکیپیڈیا پر استعمال کا جواز برائے حقوق بنتا ہے تو بتائیں تاکہ ان کو واپس لایا جائے۔ حقوق کا سب سے کم جواز fair-use ہے۔ مثلاً "افضل گرو" کی تصویر کو اس بنیاد پر میں نے واپس کیا ہے۔ ایک شخص جس کو چھپ کر پھانسی دی گئی اور لاش بھی غائب کر دی گئ، اس کی تصویر کہیں سے پیدا کرنا ممکن نہیں اور موضوع کی اہمیت کے پیش نظر تصویر ضروری بھی ہے، اس لیے fair-use کو جواز بنایا گیا۔ بہتر ہے کہ آپ تصویر کے لیے حقوق کا کوئی سانچہ بھی تجویز کریں۔ --Urdutext (تبادلۂ خیال) 05:49, 31 مارچ 2013 (م ع و)
آغاز مکرر
تمام صارفین کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ شعیب روبہ کو دوبارہ شروع کردیا گیا ہے، جس میں مضامین کی خودکار زمرہ بندی اور مختلف قسم کی شماریات کی تجدید شروع ہوچکی ہے۔
ٹول سرور سے منتقلی
روبہ جات اور آلات کے انتظام کے لیے ٹول سرور کی طرح ایک نیا منبر تجربہ گاہ آلات (Tool Labs) کے نام سے وجود میں آیا ہے، کافی دنوں سے اس پر بحث چل رہی تھی کہ ٹول سرور زیادہ بہتر ہے یا ٹول لیبز۔ بہرحال اب یہ فیصلہ کیا جاچکا ہے کہ ویکی صارفین اپنے روبہ جات اور آلات ٹول سرور سے ٹول لیبز میں منتقل (migrate) کرلیں، اور 2014 کے وسط میں ٹول سرور کو مکمل طور پر بند کردیا جائے گا۔ اس سلسلہ میں میں نے ٹول لیبز میں shell access کی درخواست دی تھی جو منظور ہوئی، اور میرا نام اس فہرست میں شامل ہوچکا ہے۔ ان شاء اللہ جلد ہی اپنے روبہ جات منتقل کرلوں گا۔ ابھی کھاتہ بنانا اور Shell Access آسانی سے ایک ہی دن میں دیا جارہا ہے، لہذا آپ صارفین میں جو دلچسپی رکھتے ہیں وہ جلد از جلد رسائی حاصل کرلیں۔ —خادم— 13:59, 27 اگست 2013 (م ع و)