پاکستان میں آنے والے زلزلوں کی فہرست

پاکستان برصغیر کے شمال مغربی جانب پر واقع ہے اور بھارتی اور یوریشین ٹیکٹونک دونوں پلیٹیں اس علاقے میں حاوی ہیں۔ سندھ اور پنجاب صوبے بھارتی پلیٹوں کے شمال مغربی کونے کے افقی سمت جبکہ بلوچستان اور خیبر پختونخوا کا زیادہ تر علاقہ یوریشین پلیٹوں کے افقی سمت واقع ہے جو بنیادی طور پر سطح مرتفع ایران، مشرق وسطی کے کچھ حصوں اور وسط ایشیا پر مشتمل ہے۔ لہذا، اس کی زلزلوں کی ایک تاریخ ہے۔ شمالی علاقہ جات اور آزاد کشمیر بنیادی طور پر وسطی ایشیا میں افق پر بھارتی پلیٹ کے کنارے کے ساتھ ساتھ ہیں کیونکہ یہاں دو ٹیکٹونک پلیٹیں آپس میں کے ٹکرا رہی ہیں لہذا یہاں شدید تر زلزلوں کی کثرت ہے

زلزلہ hazard zones of پاکستان
تاریخ ضلع/صوبہ شدت ایم ایم آئی اموات زخمی مزید
25 دسمبر 2012ء 6.3 4 100
[[ہندوکش زلزلہ 2015ء|26 اکتوبر 2015ء]] 7.5 363 1,200
[[2014ء پاکستان زلزلہ|8 مئی 2014ء]] سندھ 4.5 Mw 2 50
پاکستان زلزلہ 2013 ضلع آواران، بلوچستان 6.8 400
پاکستان زلزلہ 2013 ضلع آواران، بلوچستان 7.7 825 700
2011-01-18 7.2 2 Many
پاکستان میں زلزلہ 2008ء ضلع زیارت، کوئٹہ 6.4 215 200
زلزلۂ کشمیر 2005ء آزاد کشمیر، اسلام آباد اور خیبر پختونخوا 7.6 86,000–87,351
1992-05-20 شمالی پاکستان 6.0 Mb 36 100 NGDC
1983-12-31 ہندو کش / شمالی پاکستان 7.2 Mb VII 12–26 60–483 Severe NGDC
1975ء ہنزہ زلزلہ|1974-12-28]] ہنزہ، ہزارہ اور سوات اضلاع; خیبر پختونخوا 6.2 5,300
1945-11-28 بلوچستان 8.1 300–4,00 سونامی
1935-05-31 علی جان، بلوچستان 7.7 30,000–60,000
1931-08-27 مچ، بلوچستان 7.4 [1]
1931-08-24 شارغ وادی، بلوچستان 7 [1]
1909-10-21 سبی، بلوچستان 7 100 [1]
1892-12-20 ضلع قلعہ عبداللہ، بلوچستان 6.8 چمن فالٹ [2]
1865-01-22 پشاور 6 [2]
1852-01-24 کہان، بلوچستان 8 [3]
1827-09-24 لاہور، پنجاب 7.8 1,000 [3]
1819-06-16 الہ بند، سندھ 7.7–8.2 Mw XI >1,543
1668-05-02 شہبندر، سندھ 7.6 50,000 [4]
893–894 Shahbandar، سندھ 8 150,000 [4]
The inclusion criteria for adding events are based on WikiProject earthquakes' notability guideline that was developed for stand alone articles. The principles described are also applicable to lists. In summary, only damaging, injurious, or deadly events should be recorded.

حوالہ جات

ترمیم

مآخذ

  • NGDC، Significant earthquake Database، National Geophysical Data Center، NOAA، doi:10.7289/V5TD9V7K 
  • R. C. Quittmeyer، K. H. Jacob (1979)، "Historical and modern seismicity of pakistan, Afghanistan, northwestern India, and southeastern Iran"، Bulletin of the Seismological Society of America، Seismological Society of America، 69 (3): 773–823 

بیرونی روابط

ترمیم