پاکستان میں 1999ء
| |||||
صدیاں: |
| ||||
---|---|---|---|---|---|
دہائیاں: |
| ||||
مزید دیکھیے: | دیگر واقعات 1999ء پاکستان میں سال |
حکومتی عہدے دار
ترمیمواقعات
ترمیمجنوری
ترمیمفروری
ترمیممارچ
ترمیماپریل
ترمیممئی
ترمیم- کارگل جنگ کا آغاز ہوا۔
- 31 مئی: مشہور گلوکار عنایت حسین بھٹی 71 سال کی عمر میں گجرات (پاکستان) میں انتقال کر گئے۔
جون
ترمیم- 3 جون: آئین پاکستان میں سولہویں ترمیم ایوان بالا پاکستان میں منظور کی گئی۔
جولائی
ترمیم- کارگل جنگ ختم ہو گئی۔
- 27 جولائی: آئین پاکستان میں سولہویں ترمیم ایوانِ زیریں (قومی اسمبلی پاکستان) میں منظور کی گئی۔
اگست
ترمیم- 5 اگست: آئین پاکستان میں سولہویں ترمیم صدارتی دستخط کے بعد نافذ العمل ہوئی۔
ستمبر
ترمیماکتوبر
ترمیمنومبر
ترمیم- 27 نومبر: ملک بھر میں 6 احتسابی عدالتوں کا قیام عمل میں آیا۔ اِن میں سے دو دو عدالتیں پنجاب، پاکستان اور سندھ کے لیے تھیں جبکہ ایک ایک بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے لیے تھیں۔
دسمبر
ترمیم- 6 دسمبر: ملک بھر میں 6 احتسابی عدالتوں نے کام کرنا شروع کر دیا۔
پیدائش
ترمیموفیات
ترمیم- 22 مارچ: خواجہ زندہ پیر۔ (پیدائش: 1912ء)
- 31 مئی: عنایت حسین بھٹی، مشہور گلوکار (پیدائش: 12 جنوری 1928ء بمقام ضلع گجرات)
- 19 اگست: شوکت حسین رضوی، برصغیر پاک و ہند کے مشہور فلمساز اور ہدایت کار۔ (پیدائش: 1914ء)