پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ آسٹریلیا 2024-25ء

پاکستان قومی کرکٹ ٹیم، آسٹریلیا قومی کرکٹ ٹیم کے ساتھ کھیلنے کے لیے نومبر 2024ء میں آسٹریلیا کا دورہ کرنے والی ہے۔ [1][2] اس دورے میں تین ایک روزہ بین الاقوامی اور تین ٹوئنٹی 20 بین الاقوامی میچ شامل ہوں گے۔ [3][4] مارچ 2024ء میں کرکٹ آسٹریلیا (سی اے اے) نے 2024-25ء ہوم انٹرنیشنل سیزن کے ایک حصے کے طور پر، دورے کے فکسچر کی تصدیق کی۔ [5]

پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ آسٹریلیا 2024-25ء
آسٹریلیا
پاکستان
تاریخ 4 – 18 نومبر 2024
کپتان پیٹ کمنز (ایک روزہ بین الاقوامی) محمد رضوان
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نتیجہ پاکستان 3 میچوں کی سیریز 2–1 سے جیت گیا
زیادہ اسکور سٹیوسمتھ (79) صائم ایوب(125)
زیادہ وکٹیں مچل اسٹارک (3)
ایڈم زمپا (3)
حارث رؤف (10)
بہترین کھلاڑی حارث رؤف (پاکستان)
ٹی-20 بین الاقوامی سیریز
نتیجہ آسٹریلیا 3 میچوں کی سیریز 3–0 سے جیت گيا
زیادہ اسکور مارکس اسٹوئنس (96) عثمان خان (59)
زیادہ وکٹیں اسپینسر جانسن (8) عباس آفریدی (6)
بہترین کھلاڑی اسپینسر جانسن ( آسٹریلیا )

دستے

ترمیم
  آسٹریلیا   پاکستان
ایک روزہ بین الاقوامی[6] ٹوئنٹی20 بین الاقوامی[7] ایک روزہ بین الاقوامی[8] ٹوئنٹی20 بین الاقوامی[9]

ایک روزہ بین الاقوامی سیریز

ترمیم

پہلا ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
4 نومبر 2024
14:30 (د/ر)
سکور کارڈ
پاکستان  
203 (46.4 اوورز)
ب
  آسٹریلیا
8/204 (33.3 اوورز)
محمد رضوان 44 (71)
مچل اسٹارک 3/33 (10 اوورز)
جوش انگلیس 49 (42)
حارث رؤف 3/67 (9 اوورز)
آسٹریلیا 2 وکٹوں سے جیت گیا۔
ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن
امپائر: کرس براؤن (نیوزی لینڈ) اور سیم نوگاسکی (آسٹریلیا)
بہترین کھلاڑی: مچل اسٹارک (آسٹریلیا)

دوسرا روزہ بین الاقوامی

ترمیم
8 نومبر 2024
14:00 (د/ر)
سکور کارڈ
آسٹریلیا  
163 (35 اوورز)
ب
  پاکستان
1/169 (26.3 اوورز)
سٹیوسمتھ 35 (48)
حارث رؤف 5/29 (8 اوورز)
صائم ایوب 82 (71)
ایڈم زمپا 1/44 (6.3 اوورز)
پاکستان 9 وکٹوں سے جیت گیا۔
ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ
امپائر: کرس گیفانی (نیوزی لینڈ) اور سیم نوگاسکی (آسٹریلیا)
بہترین کھلاڑی: حارث رؤف (پاکستان)
  • پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

تیسرا بین الاقوامی

ترمیم
10 نومبر 2024
11:30
سکور کارڈ
آسٹریلیا  
140 (31.5 اوورز)
ب
  پاکستان
2/143 (26.5 اوورز)
سیئن ایبٹ 30 (41)
شاہین آفریدی 3/32 (8.5 اوورز)
صائم ایوب 42 (52)
لانس مورس 2/24 (6 اوورز)
پاکستان 8 وکٹوں سے جیت گیا۔
پرتھ اسٹیڈیم، پرتھ
امپائر: کرس براؤن (نیوزی لینڈ) اور شان ہیگ (نیوزی لینڈ)
بہترین کھلاڑی: حارث رؤف (پاکستان)
  • پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔.

ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سیریز

ترمیم

پہلا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی

ترمیم
14 نومبر 2024
18:00 (ر)
سکور کارڈ
آسٹریلیا  
4/93 (7 اوورز)
ب
  پاکستان
9/64 (7 اوورز)
عباس آفریدی 20* (10)
ناتھن ایلس 3/9 (2 اوورز)
آسٹریلیا 29 رنز سے جیت گیا۔
دی گابا، برسبین
امپائر: فلپ گلسپی (آسٹریلیا) اور ڈونووان کوچ (آسٹریلیا)
بہترین کھلاڑی: گلین میکسویل (آسٹریلیا)

دوسرا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی

ترمیم
16 نومبر 2024
19:00 (ر)
سکور کارڈ
آسٹریلیا  
9/147 (20 اوورز)
ب
  پاکستان
134 (19.4 اوورز)
میتھیو شارٹ 32 (17)
حارث رؤف 4/22 (4 اوورز)
عثمان خان 52 (38)
اسپینسر جانسن 5/26 (4 اوورز)
آسٹریلیا 13 رنز سے جیت گیا۔
سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی
امپائر: شان ہیگ (نیوزی لینڈ) اور ڈونووان کوچ (آسٹریلیا)
بہترین کھلاڑی: اسپینسر جانسن (آسٹریلیا)

تیسرا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی

ترمیم
18 نومبر 2024
19:00 (ر)
سکور کارڈ
پاکستان  
117 (18.1 اوورز)
ب
  آسٹریلیا
3/118 (11.2 اوورز)
بابر اعظم 41 (28)
آرون ہارڈی 3/21 (4 اوورز)
آسٹریلیا 7 وکٹوں سے جیت گیا۔
بیللیریواوول، ہوبارٹ
امپائر: شان کریگ (آسٹریلیا) اور سام نوگاسکی (آسٹریلیا)
بہترین کھلاڑی: مارکس اسٹوئنس (آسٹریلیا)
  • آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔.
  • جہانداد خان (پاکستان) نے اپنا ٹی ٹوئنٹی ڈیبیو کیا.
  • سلمان علی آغا نے پہلی بار ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کی کپتانی کی.[13]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Australia-India five-Test blockbuster to start in Perth in late November"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 مارچ 2024 
  2. "Men's Future Tours Program" (PDF)۔ International Cricket Council۔ 26 دسمبر 2022 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 مارچ 2024 
  3. "India, Pakistan to visit as Australia announce schedule for home summer"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 مارچ 2024 
  4. "Perth to host Border-Gavaskar series opener on November 22"۔ Cricbuzz۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 مارچ 2024 
  5. "Five-Test India series, Ashes crown epic summer"۔ Cricket Australia۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 مارچ 2024 
  6. "Fraser-McGurk's open door to cementing Aussie ODI spot"۔ Cricket Australia۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اکتوبر 2024 
  7. "New skipper to be chosen as Australia name T20 squad"۔ Cricket Australia (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اکتوبر 2024 
  8. "Pakistan squads for Australia and Zimbabwe tours named"۔ Pakistan Cricket Board۔ 10 January 2014۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اکتوبر 2024 
  9. "Rizwan announced white-ball captain; Babar, Afridi, Naseem return for Australia tour"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اکتوبر 2024 
  10. "Rizwan to lead Pakistan as new ODI captain against Australia at MCG"۔ The Nation۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 نومبر 2024 
  11. "New-look Aussies eyeing redemption in T20 series opener against Pakistan"۔ Fox Cricket۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 نومبر 2024 
  12. "Spencer Johnson's maiden international fifer powers Australia to T20I series win over Pakistan"۔ The Times of India۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 نومبر 2024 
  13. "THIS Pakistan trash player will never be captain again. Will replace Mohammad Rizwan as captain for 3rd Australia T20I"۔ Cricket Country۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 نومبر 2024 

بیرونی روابط

ترمیم