پاکستان کی صوبائی زبانیں

پاکستان کی صوبائی زبان سے مراد وہ زبان (یں) جو کسی بھی پاکستانی صوبے میں بکثرت بولی جاتی ہو۔ پاکستان کثیراللسانی ملک ہے جہاں بہت سے زبانیں بولی جاتی ہیں جن میں پانچ صوبائی زبانیں ہیں جو پنجابی،پشتو،سندھی، بلوچی اور شینا جبکہ اردو قومی زبان ہے۔

فہرست

ترمیم
زبان صوبہ/علاقہ نقشہ دیگر اہم زبانیں
بلوچی بلوچستان   پشتو،براہوی
پشتو خیبر پختونخوا   ہندکو ،کوہستانی اور کھوار
پنجابی پنجاب   سرائیکی،پوٹھوہاری،وغیرہ
سندھی سندھ   سرائیکی،میمنی،پنجابی،پشتو،ہریانوی اور تھری وغیرہ
اردو (بطور قومی زبان) اسلام آباد   اردو،پنجابی،پشتو اور انگریزی،وغیرہ
پشتو قبائلی علاقہ جات   اورمڑی
کشمیری آزاد کشمیر   کشمیری،شینا،بلتی،ہندکو وغیرہ
شینا گلگت بلتستان   شینا اور بلتی
اردو پاکستان ۔ ۔

مزید دیکھیے

ترمیم