پاکستان کے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ ریکاڈز کی فہرست

پاکستان کے کرکٹ میں ایک روزہ میچ کے ریکارڈز فہرست نیچے دی گی ہے جن میں تمام ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ کے ریکارڈز موجود ہیں_

نشانات کے مطلب ترمیم

یہ نشان نیچے آئیں گے

نشان مطلب
+ وہ کھلاڑی جو ابھی تک کھیل رہا ہے
* جو پاٹنرشپ ٹوٹی نہ ہو
•• ولڈ ریکارڈ
تاریخ جس تاریخ کو میچ ہوا ہو
اننگز جتنی اننگز کھیلی ہیں
میچ جتنے میچ کھیلے ہیں
مخالف جو ٹیم مخالف ہو
شاخ جس گراونڈ میں میچ ہوا ہو
دورانیہ کب تک کھلاڑی کھیل رہا تھا
کھلاڑی جس نے ریکارڈ بنایا ہو

درجے ترمیم

درجہ ٹیم میچ ریٹینگ پوائنٹ
1 آسٹریلیا 51 118 6023
2 جنوبی افریقا 52 116 6024
3 نیوزی لینڈ 46 112 5133
4 بھارت 53 111 5891
5 انگلینڈ 54 107 5804
6 سری لنکا 56 101 5657
7 بنگلہ دیش 30 95 2840
8 پاکستان 51 89 4555
9 ویسٹ انڈیز 33 88 2919
10 افغانستان 26 52 1341

ٹیم ریکارڈ ترمیم

ٹیم ہاری،جیتی اور برابر ترمیم

میچ کھیلے(دوسری ٹیموں سے ) ترمیم

مخالف میچ جیتے ہارے برابر بغیر نتیجہ
افغانستان 2 2 0 0 0
آسٹریلیا 93 31 58 1 3
بنگلہ دیش 35 31 4 0 0
کینیڈا 2 2 0 0 0
انگلینڈ 72 28 42 0 2
ہانگ کانگ 2 2 0 0 0
بھارت 127 72 51 0 4
آئیرلینڈ 7 5 1 1 0
کینیا 6 6 0 0 0
نامیبیا 1 1 0 0 0
نیدرلینڈ 3 3 0 0 0
نیوزی لینڈ 96 53 40 1 2
اسکاٹ لینڈ 3 3 0 0 0
جنوبی افریقا 72 24 47 0 1
سری لنکا 147 84 58 1 4
متحد عرب امارات 3 3 0 0 0
ویسٹ انڈیز 127 55 69 3 0
زمبابوے 54 47 4 1 2

ٹیم سکور ریکاڈ ترمیم

سب سے زیادہ سکور ترمیم

نمبر سکور مخالف شاخ تاریخ
1 385-7 (50) overs بنگلہ دیش دمبولا 10 جون 2010
2 375-3 (50) overs زمبابوے لاھور 26مئی 2015
3 371-9 (50) overs سری لنکا نائیروبی 4 اکتوبر 1996
4 364-7 (50) overs نیوزی لینڈ شارجہ 14 دسمبر 2014
5 353-6 (50) overs انگلینڈ کراچی 15 دسمبر 2005

سب سے کم سکور ترمیم

سکور مخالف شاخ تاریخ
43 (19.5) overs ویسٹ انڈیز کیپ ٹاؤن 25 فروری 1993
71 (23.4) overs ویسٹ انڈیز برسبین 19 جنوری 1993
74 (40.2) overs انگلینڈ ایڈیلایڈ 1 مارچ 1992
75 (22.5) overs سری لنکا لاھور 24 جنوری 2009
81 (48) overs ویسٹ انڈیز سڈنی 17 دسمبر 1992

پاکستان کے کھلاڑی کا زیادہ سکور ترمیم

درجہ کھلاڑی سکور مخالف شاخ تاریخ
1 سعید انور 194 بھارت چنائی 21 مئی 1997
2 عمران نذیر + 160 زمبابوے کینگسٹن 21 مارچ 2007
3 شرجیل خان + 152 آئیر لینڈ ڈولبن 18 اگست 2016
4 یونس خان 144 ہانگ کانگ کولمبو 18 جولائی 2004
5 شعیب ملک + 143 انڈیا کولمبو 24 جولائی 2004
6 محمد یوسف 141* زمبابوے بولاوہ 23 نومبر 2002
7 محمد حفیظ + 140* سری لنکا شارجہ 22 دسمبر 2013