پنجاب میں ہندو تہواروں کی فہرست
ذیل میں ان ہندو تہواروں کی فہرست درج ہے جو خطہ پنجاب میں منائے جاتے ہیں۔ ماگھی اور بیساکھی شمسی تہوار ہیں جبکہ بقیہ تہوار پنجابی کیلنڈر کے قمری مہینوں کے مطابق منائے جاتے ہیں۔
جائزہ
ترمیمپنجابی ہندو اپنے تہواروں کو منانے کے لیے پنجابی کیلنڈر کی پیروی کرتے ہیں۔
اہم ہندو پنجابی تہواروں کی فہرست
ترمیماہم ہندو پنجابی تہوار | تاریخ (ان میں ہر سال تغیر ہوتا ہے) | تفصیلات |
---|---|---|
ماگھی | جنوری 14 | یہ مکر سنکرانتی کا پنجابی نام ہے۔[1] |
ہولی | مارچ/پھالگون پورنیما | رنگوں کا تہوار جو موسم بہار میں منایا جاتا ہے[2][3] |
رام نومی | چیتر | رام بھگوان کا یوم پیدائش منایا جاتا ہے۔[3][4] |
ہنومان جینتی | مارچ/چیتر پورنیما | ہنومان بھگوان کے یوم پیدائش کے اعزاز میں۔[3] |
مہا شیوراتری | مختلف مہنے | شیو بھگوان کے اعزاز میں۔[5][6] |
بیساکھی | 13 اپریل/ویساکھ | پنجابی نیا سال۔ میشا سنکرانتی کے موقع پر پڑتا ہے۔ |
کرشن جنم اشٹمی | شراون، کرشن پکش، اشٹمی | کرشن بھگوان کا یوم پیدائش منایا جاتا ہے۔[3][4] |
رکشا بندھن | ساون چودھویں کا چاند | بھائی بہنوں کا دن۔[3][7] |
سانجھی | مختلف مہینے | دیوی ماں کے اعزاز میں۔[8] |
نوراتری | قمری مہینہ اشون کے دسویں دن | درگا دیوی کے اعزاز میں۔[3][9] |
شرادھ | بھادوں کے نصف آخر میں | آبا و اجداد کی یاد میں۔ |
دسہرہ | قمری مہینہ اشون کے دسویں دن | رام کے ہاتھوں راون کی شکست کی خوشی میں۔[3][10] |
دیوالی | کارتک کے چودھویں کا چاند | رام اور سیتا کی ایودھیا واپسی کی خوشی میں۔[3][10] |
وشوکرم دن | کارتک کے چودھویں کا چاند کے ایک دن بعد | خدائے تعمیر کی تعظیم میں۔[11] |
بھو بیج پنجاب میں بھائی دوج کے نام سے معروف ہے | مختلف مہینے | بھائی بہنوں کا دن جو دیوالی کے دو دن بعد منایا جاتا ہے۔[10] |
کروا چوتھ | کارتک کے چودھویں کے چاند کے چوتھے دن بعد | عورتیں اپنے خاوندوں کی خوشی اور مسرت کے لیے روزہ رکھتی ہیں اور چاند نکلنے کے وقت اس سے دعا مانگتی ہیں۔[3][12] |
کارتک پورنیما | کارتک کا چودھویں کا چاند | امرتسر میں واقع رام تیرتھ مندر میں ایک میلا لگتا ہے جہاں ایسا سمجھا جاتا ہے کہ رام کے بیٹے لو اور کش پیدا ہوئے تھے۔[13] |
دیگر تہوار
ترمیممذکورہ بالا تہواروں کے علاوہ پنجابی ہندو پنجاب کے دوسرے تہوار مثلاً پتنگوں کا بسنت تہواراور تیج وغیرہ بھی مناتے ہیں۔
نگار خانہ
ترمیم-
شیو بھگوان کا مجسمہ / ناگیشور مندر
-
درگا پوجا
-
کرشن عہد طفولت میں
-
سانجھی ماتا
-
راون کا پتلا
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ drikpanchang
- ↑ "Hindustan Times 18 03 2014"۔ 2014-12-11 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-07-30
- ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح Punjabiyat: The Cultural Heritage and Ethos of the People of Punjab by Jasbir SIngh Khurana Hemkunt Publishers (P) Ltd ISBN 978-81-7010-395-0
- ^ ا ب India: Festivals of Punjab
- ↑ Office Holidays
- ↑ The Times of India 20 02 2012
- ↑ "Hindustan Times 10 08 2014"۔ 2014-12-11 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-07-30
- ↑ Alop ho riha Punjabi virsa by Harkesh Singh Kehal Pub Lokgeet Parkashan ISBN 81-7142-869-X
- ↑ Durga Puja
- ^ ا ب پ Punjab Festivals - Major Festivals of Punjab, Festivals in Punjab India
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 2014-11-29 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-07-30
- ↑ Madhusree Dutta, Neera Adarkar, Majlis Organization (Bombay)، The nation, the state, and Indian identity، Popular Prakashan, 1996، ISBN:978-81-85604-09-1،
... originally was practised by women in Punjab and parts of UP, is gaining tremendous popularity ...
{{حوالہ}}
: اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: متعدد نام: مصنفین کی فہرست (link) - ↑ The Tribune 14 11 2008
بیرونی روابط
ترمیم- ویکی ذخائر پر پنجاب میں ہندو تہواروں کی فہرست سے متعلق تصاویر