پی ایس-101 (کراچی شرقی-5) سندھ صوبائی اسمبلی کا ایک انتخابی حلقہ ہے۔[1][2] سنہ 2002ء سے 2018ء تک یہ صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی ایس۔118 کراچی۔XXX کا حصہ تھا۔ سنہ 2018ء میں نئی حلقہ بندیوں کے نتیجے میں یہ پی ایس۔102 کراچی شرقی۔IV کے نام سے وجود میں آیا۔ سنہ 2022ء نئے حلقے بننے کے بعد یہ اب پی ایس۔101 کراچی شرقی۔V بن گیا ہے۔ یہ حلقہ کراچی کے ضلع شرقی کے سابقہ گلشن اقبال ٹاؤن کے علاقوں حسن اسکوائر، بلاک نمبر (13-D) ،(13-C) اور الہلال سوسائٹی، پرانی سبزی منڈی، جمشید روڈ، جہانگیر کوارٹرز، سندھی مسلم سوسائٹی، بہادر آباد اور قریبی علاقوں پر مشتمل ہے۔ اس حلقے میں کل رجسٹرڈ ووٹوں کی تعداد 299,985 ہے۔[1]

حلقہ پی ایس-101 (کراچی شرقی-5)
صوبہ حلقہ
برائے سندھ صوبائی اسمبلی
علاقہکراچی شرقی
حلقہ
پچھلا حلقہپی ایس-102 (کراچی شرقی-4)

عام انتخابات 2024ء

ترمیم

سندھ کی صوبائی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل

عام انتخابات 2018ء

ترمیم

2018ء سندھ صوبائی اسمبلی کے انتخابات، پی ایس۔102 کراچی شرقی۔IV

امیدوار جماعت ووٹ
ارسلان تاج حسین پاکستان تحریک انصاف 47,949
محمد ارسلان خان متحدہ قومی موومنٹ پاکستان 17,337
سید قطب احمد جماعت اسلامی پاکستان 12,576
محمد ریاض پاکستان پیپلز پارٹی 5,797
سید فرحان انصاری پاک سرزمین پارٹی 5,362
محمد یحیی تحریک لبیک پاکستان 5,321
شیخ یاسر عدیل پاکستان مسلم لیگ ن 4,178
ساجد اسلام اللہ اکبر تحریک 542
محمد شمائلہ ندیم آل پاکستان مسلم لیگ 215
محمد عثمان آزاد امیدوار 158
سید شاہ سراج الحق قادری سنی تحریک 127
دلاور جیکسن آزاد امیدوار 111
سید عارف الرحمن مہاجر قومی موومنٹ(حقیقی) 104
حاجرہ مظہر پاکستان کسان اتحاد (چودھری انور) 93
احسن علی آزاد امیدوار 76
مرزا شایان بیگ آزاد امیدوار 63
انوار احمد فاروقی پیپلز موومنٹ آف پاکستان 62
محمد اشرف جبار آزاد امیدوار 40
محمد اشفاق گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس 32
حافظ محمد شہریار آزاد امیدوار 30
عامر مجیب آزاد امیدوار 24
حارث علی مٹھانی آزاد امیدوار 12
حسن مسعود انصاری آزاد امیدوار 2
کل درست ووٹ کل درست ووٹ 101,749
کل رجسٹرڈ ووٹر کل رجسٹرڈ ووٹر 2,45,872

نتیجہ

پاکستان تحریک انصاف کے ارسلان تاج حسین نے 47,949 ووٹ حاصل کر کے کامیابی حاصل کی۔

عام انتخابات 2013ء

ترمیم
امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل

عام انتخابات 2008ء

ترمیم
امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل

مزید دیکھیے

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب "ECP - Election Commission of Pakistan"۔ www.ecp.gov.pk۔ 26 نومبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2022 
  2. "Welcome to the Website of Provincial Assembly of Sindh"۔ www.pas.gov.pk۔ 17 مئی 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 فروری 2023