پی ایس-106 (کراچی جنوبی-1)

پی ایس-106 (کراچی جنوبی-1) سندھ صوبائی اسمبلی کا ایک انتخابی حلقہ ہے۔[1][2] سنہ 2002ء سے 2018ء تک یہ صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی ایس۔109 کراچی۔XXI کا حصہ تھا۔ سنہ 2018ء میں نئی حلقہ بندیوں کے نتیجے میں یہ پی ایس۔107 کراچی جنوبی۔I کے نام سے وجود میں آیا۔ نئے حلقوں کی شمولیت کے بعد یہ پی ایس۔106 کراچی جنوبی۔I ہو گیا ہے۔ یہ حلقہ کراچی کے ضلع جنوبی کے سابقہ لیاری ٹاؤن میں گارڈن ویسٹ کے علاقوں کمہارواڑہ، بھیم پورہ، موسی لین، گھاس منڈی، پرانا حاجی کیمپ اور رنچھوڑ لین کچھ علاقوں پر مشتمل ہے۔ اس حلقے میں کل رجسٹرڈ ووٹوں کی تعداد 227,787 ہے۔[3]

حلقہ پی ایس-106 (کراچی جنوبی-1)
صوبہ حلقہ
برائے سندھ صوبائی اسمبلی
علاقہکراچی جنوبی
ووٹر227,787
حلقہ
پچھلا حلقہپی ایس-107 (کراچی جنوبی-1)

عام انتخابات 2024ء

ترمیم

سندھ کی صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل

عام انتخابات 2018ء

ترمیم

2018ء سندھ صوبائی اسمبلی کے انتخابات، پی ایس۔107 کراچی جنوبی۔I

امیدوار جماعت ووٹ
محمد یونس سومرو تحریک لبیک پاکستان 26,498
محمد اصغر خان پاکستان تحریک انصاف 16,609
محمد جاوید پاکستان پیپلز پارٹی 15,000
فضل الرحمن نیازی جماعت اسلامی پاکستان 12,850
شاہد رانا پاکستان مسلم لیگ ن 5,177
محمد رفیق متحدہ قومی موومنٹ پاکستان 2,739
شاہجہان بلوچ آزاد امیدوار 2,426
محمد حنیف آزاد امیدوار 1,298
فیض الرحمن پاکستان پیپلز پارٹی (شہید بھٹو) 831
محمد سمیع پاکستان راہ حق پارٹی 689
محمد رفیق سلیمان آزاد امیدوار 684
فضل ربی پاسبان پاکستان 551
علی محمد پاک سرزمین پارٹی 489
افشاں آزاد امیدوار 399
اکبر گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس 363
اختر محمد عوامی نیشنل پارٹی 349
بابر ریاض بروہی آزاد امیدوار 191
محمد عمران قریشی پاکستان جسٹس اینڈ ڈیموکریٹک پارٹی 96
نور محمد آزاد امیدوار 68
محمد یونس آدم آزاد امیدوار 44
عبدالطیف آزاد امیدوار 13
عبد الرزاق آزاد امیدوار 11
محمد حسین عطاری آزاد امیدوار 9
کل درست ووٹ کل درست ووٹ 87,384
مسترد کردہ ووٹ مسترد کردہ ووٹ 1,773
کل ڈالے گئے ووٹ کل ڈالے گئے ووٹ 89,157
کل رجسٹرڈ ووٹر کل رجسٹرڈ ووٹر 221,361

نتیجہ تحریک لبیک پاکستان کے محمد یونس سومرو نے 26,498 ووٹ حاصل کر کے کامیابی حاصل کی۔

عام انتخابات 2013ء

ترمیم
امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل

عام انتخابات 2008ء

ترمیم
امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل

مزید دیکھیے

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "ECP - Election Commission of Pakistan"۔ www.ecp.gov.pk۔ 2022-11-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-12-25
  2. "Welcome to the Website of Provincial Assembly of Sindh"۔ www.pas.gov.pk۔ 2019-05-17 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-02-20
  3. Election Commission of Pakistan". ecp.gov.pk. Retrieved 2024-01-06.