چیری بلاسم شارجہ کپ 2003ء
چیری بلاسم شارجہ کپ 2003ء ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ ٹورنامنٹ تھا جو اپریل 2003ء میں شارجہ میں منعقد ہوا۔ [1] کھیل شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم میں ہوئے۔ [2] ٹورنامنٹ کے دوران فائنل سمیت 7 میچ کھیلے گئے۔ [3][4] ٹورنامنٹ کا فائنل پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کھیلا گیا جسے پاکستان نے 8 وکٹوں سے جیت لیا۔ [5]] دو سنچریاں بنانے کے بعد کمار سنگاکارا کو مین آف دی سیریز قرار دیا گیا۔ [6] یہ سری لنکا کے کپتان کے طور پر سناتھ جیاسوریا کا آخری ٹورنامنٹ تھا۔ [7][8]
کرکٹ طرز | ایک روزہ بین الاقوامی |
---|---|
ٹورنامنٹ طرز | راؤنڈ رابن اور فائنل |
میزبان | متحدہ عرب امارات |
فاتح | پاکستان |
شریک ٹیمیں | پاکستان کینیا سری لنکا زمبابوے |
کل مقابلے | 3–10 اپریل 2003 |
بہترین کھلاڑی | کمار سنگاکارا |
کثیر رنز | کمار سنگاکارا (228) |
کثیر وکٹیں | محمد سمیع (9) |
دستے
ترمیمپوائنٹس ٹیبل
ترمیمنمبر | ٹیم | کھیلے | جیتے | ہارے | برابر | بے نتیجہ | پوائنٹس | نیٹ رن ریٹ | کے لیے | خلاف |
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1 | پاکستان | 3 | 3 | 0 | 0 | 0 | 17 | +1.515 | 789/147.2 | 576/150.0 |
2 | زمبابوے | 3 | 2 | 1 | 0 | 0 | 10 | -0.347 | 634/147.4 | 696/150.0 |
3 | سری لنکا | 3 | 1 | 2 | 0 | 0 | 8 | +0.740 | 672/150.0 | 546/146.0 |
4 | کینیا | 3 | 0 | 3 | 0 | 0 | 1 | -1.881 | 495/150.0 | 772/149.0 |
راؤنڈ روبن میچ
ترمیممیچ 1
ترمیمب
|
||
- پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- عمر گل (پاکستان) نے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔
میچ 2
ترمیمب
|
||
- سری لنکا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- کمار سنگاکارا (سری لنکا) نے ایک روزہ بین الاقوامی میں اپنی پہلی سنچری بنائی۔
میچ 3
ترمیمب
|
||
- کینیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
میچ 4
ترمیمب
|
||
- سری لنکا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
میچ 5
ترمیمب
|
||
- سری لنکا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
میچ 6
ترمیمفائنل
ترمیمب
|
||
- زمبابوے نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Cherry Blossom Sharjah Cup 2002/03"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اپریل 2012
- ↑ "Cherry Blossom Sharjah Cup, 2002/03 / Grounds"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اپریل 2012
- ↑ "Cherry Blossom Sharjah Cup, 2002/03 / Fixtures"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اپریل 2012
- ↑ "Cherry Blossom Sharjah Cup, 2002/03 / Results"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اپریل 2012
- ↑ "Cherry Blossom Sharjah Cup, 2002-03 – Tour Summary"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اپریل 2012
- ↑
- ↑ "Cherry Blossom Sharjah Cup, 2002/03 / Statistics / Most runs"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اپریل 2012
- ↑ "Jayasuriya confirms resignation after Sharjah"۔ ESPNcricinfo۔ 6 April 2003۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اپریل 2012
- ↑ "Cherry Blossom Sharjah Cup, 2002/03 / Pakistan Squad"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اپریل 2012
- ↑ "Cherry Blossom Sharjah Cup, 2002/03 / Kenya Squad"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اپریل 2012
- ↑ "Cherry Blossom Sharjah Cup, 2002/03 / Sri Lanka Squad"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اپریل 2012
- ↑ "Cherry Blossom Sharjah Cup, 2002/03 / Zimbabawe Squad"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اپریل 2012