ڈیوائٹ ڈی آئزن ہاور
امریکی جنرل اور مدبر امریکا کے 34 ویں صدر۔ ڈینی سن (ٹیکساس) میں پیدا ہوئے۔ 1915ء میں فوج میں بھرتی ہوئے۔ دوسری جنگ عظیم شروع ہونے پر امریکی چیف آف سٹاف، جنرل مارشل کے آفس میں بریگیڈیر جنرل کی حیثیت سے جنگی منصوبہ بندی کے سربراہ مقرر ہوئے۔ جون 1942ء میں یورپ میں امریکی افواج کے کمانڈر بنا دیے گئے۔ نومبر1942ء میں شمالی افریقہ پر اتحادی فوجوں کے حملے کی قیادت کی۔ جنوری 1943ء میں مغربی یورپ میں مصروف پیکار اتحادی افواج کے سپریم کمانڈر بنائے گئے۔1944ء میں جنرل کے عہدے پر فائز ہوئے۔ 6جون 1946ء کو فرانس پر حملہ کیا اور پھر مغربی یورپ اور جرمنی پرحملوں کی کمان کی۔ 1945تا1948 امریکی افواج کے چیف آف سٹاف رہے۔ بعد ازاں ریٹائر ہو کر کولمبیا یونیورسٹی کے صدر بنے۔ 1951ء میں نیٹو کی افواج کے کمانڈر بنائے گئے۔ 1952میں ری پبلکن پارٹی کے امیدوار کی حیثیت سے صدارتی انتخاب میں حصہ لیا اور ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار ایڈلائی سٹیونسن کو شکست دی۔1956 میں دوبارہ انتخاب لڑا اور کامیاب رہے۔ ان کی پہلی مدت صدارت کا اہم واقعہ کوریا میں گفت و شنید کے ذریعے، جنگ بندی ہے۔ 1960 میں ایک بلند پرواز امریکی جاسوس طیارہ روس نے مار گرایا اور اس کے پائلٹ فرانسس گیری پاورز کو پکڑ لیا۔ اس اور چند دیگر واقعات سے آئزن ہاور کی ساکھ کو سخت دھکا لگا۔ اور وہ 1961ء میں عملی سیاست سے ریٹائر ہو گئے۔ ویت نام میں ایٹمی اسلحہ استعمال کرنے کے زبردست حامی تھے۔
ڈیوائٹ ڈی آئزن ہاور | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(انگریزی میں: Dwight D. Eisenhower) | |||||||
مناصب | |||||||
منتخب صدر ریاست ہائے متحدہ (27 ) | |||||||
برسر عہدہ 4 نومبر 1952 – 20 جنوری 1953 |
|||||||
| |||||||
صدر ریاستہائے متحدہ امریکا (34 ) | |||||||
برسر عہدہ 20 جنوری 1953 – 20 جنوری 1961 |
|||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائشی نام | (انگریزی میں: David Dwight Eisenhower) | ||||||
پیدائش | 14 اکتوبر 1890ء [1][2][3][4][5][6][7] ڈینیسن |
||||||
وفات | 28 مارچ 1969ء (79 سال)[1][3][4][5][6][7][8] واشنگٹن ڈی سی [9] |
||||||
وجہ وفات | دورۂ قلب | ||||||
طرز وفات | طبعی موت | ||||||
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا | ||||||
قد | 180 سنٹی میٹر ، 179 سنٹی میٹر | ||||||
استعمال ہاتھ | دایاں | ||||||
جماعت | ریپبلکن پارٹی | ||||||
رکن | امریکن لیگن | ||||||
عارضہ | دورۂ قلب شریانی پھیلاو سکتہ مرض کروہن دورۂ قلب عدوی |
||||||
زوجہ | میمی آئزن ہاور (1 جولائی 1916–28 مارچ 1969)[10] | ||||||
اولاد | ڈوڈ آئزن ہاور ، جان آئزن ہاور [11] | ||||||
تعداد اولاد | 2 | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | یونائیٹڈ اسٹیٹس ملٹری اکیڈمی (14 جون 1911–12 جون 1915) ریاستہائے متحدہ آرمی کمانڈ اینڈ جنرل اسٹاف کالج (1925–1926) ریاست ہائے متحدہ وار کالج |
||||||
پیشہ | سیاست دان [12]، مصنف ، فوجی افسر [13]، ریاست کار ، فوجی افسر [14] | ||||||
مادری زبان | امریکی انگریزی | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [3][15] | ||||||
شعبۂ عمل | ریاست ہائے متحدہ کی سیاست | ||||||
عسکری خدمات | |||||||
وفاداری | ریاستہائے متحدہ امریکا | ||||||
شاخ | امریکی فوج ، امریکی فوج | ||||||
لڑائیاں اور جنگیں | پہلی جنگ عظیم ، دوسری جنگ عظیم [13]، کوریا جنگ ، سرد جنگ | ||||||
اعزازات | |||||||
تھیوڈور روزویلٹ اعزاز (1967) ہوریٹیو ایلگر اعزاز (1961)[16] آرڈر آف سیکا تونا (1960)[17] ٹائم سال کی شخصیت (1959)[18] نشان پاکستان (1957)[17] آرڈر آف ایروناٹیکل میرٹ (برازیل) (1946)[19] آرڈر آف ایلی فینٹ (1945)[17] گرینڈ کراس آف دی آرڈر آف دی وائیٹ لائن (1945)[17] گرینڈ کراس آف دی لیگون آف ہانر (1943)[17] جی سی بی (1943) ایٹمز فار پیس ایوارڈ |
|||||||
نامزدگیاں | |||||||
نوبل امن انعام (1963)[20] نوبل امن انعام (1960)[20] نوبل امن انعام (1957)[20] نوبل امن انعام (1955)[20] |
|||||||
دستخط | |||||||
IMDB پر صفحات | |||||||
درستی - ترمیم |
اپنے الوداعی خطاب میں اس نے امریکی قوم کو فوجی-صنعتی مختلط کے گٹھ جوڑ سے محتاط رہنے کی وصیت کی تھی اور اس کا یہ فقرہ محققین میں بہت مشہور ہے۔[21]
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب ربط: https://d-nb.info/gnd/118529668 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://www.imdb.com/name/nm0252032/ — اخذ شدہ بتاریخ: 13 اکتوبر 2015
- ^ ا ب پ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12052736w — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6z60mkn — بنام: Dwight D. Eisenhower — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/7379 — بنام: Dwight David Eisenhower — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/315 — بنام: Dwight David Eisenhower — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی — پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=https://www.thepeerage.com/&id=p32298.htm#i322973 — بنام: Dwight David Eisenhower — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ عنوان : Eisenhower, Dwight David (14 October 1890–28 March 1969), U.S. Army general and thirty-fourth president of the United States — https://dx.doi.org/10.1093/ANB/9780198606697.ARTICLE.0700094 — پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=https://www.thepeerage.com/&id=p32298.htm#i322973 — بنام: Dwight David Eisenhower — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/118529668 — اخذ شدہ بتاریخ: 30 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=https://www.thepeerage.com/&id=p32298.htm#i322973 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 اگست 2020
- ↑ مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی
- ↑ Bekendmaking aan het Nederlandsche volk. De koninklijke Nederlandsche regeering brengt het volgende ter kennis van het Nederlandsche volk. I. Al naarmate het gebied van het Koninkrijk der Nederlanden van den vijand wordt bevrijd, wordt, volgens de voorsch — اخذ شدہ بتاریخ: 14 جولائی 2021
- ^ ا ب Nuremberg Trials Project
- ↑ abART person ID: https://cs.isabart.org/person/78887 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/7592547
- ↑ Member Profile – Horatio Alger Association — اخذ شدہ بتاریخ: 12 اپریل 2018
- ↑ https://www.eisenhowerlibrary.gov/eisenhowers/awards-medals
- ↑ http://content.time.com/time/specials/packages/article/0,28804,2019712_2019702_2019605,00.html — اخذ شدہ بتاریخ: 17 نومبر 2021
- ↑ http://www.eisenhower.archives.gov/all_about_ike/awards_medals.html
- ↑ ناشر: نوبل فاونڈیشن — نوبل انعام شخصیت نامزدگی آئی ڈی: https://www.nobelprize.org/nomination/archive/show_people.php?id=2733
- ↑ Rupert Cornwell (17 جنوری 2011)۔ "Ike was right all along: The danger of the military-industrial complex"۔ The Independent۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جنوری 2011