ٹیم | کھیلے | جیتے | ہارے | برابر | بلا نتیجہ | رن ریٹ | پوائنٹ |
---|---|---|---|---|---|---|---|
نیوزی لینڈ | 6 | 6 | 0 | 0 | 0 | +2.564 | 12 |
آسٹریلیا | 6 | 4 | 1 | 0 | 1 | +2.257 | 9 |
سری لنکا | 6 | 4 | 2 | 0 | 0 | +0.371 | 8 |
بنگلادیش | 6 | 3 | 2 | 0 | 1 | +0.136 | 7 |
انگلینڈ | 6 | 2 | 4 | 0 | 0 | −0.753 | 4 |
افغانستان | 6 | 1 | 5 | 0 | 0 | −1.853 | 2 |
اسکاٹ لینڈ | 6 | 0 | 6 | 0 | 0 | −2.218 | 0 |
کرکٹ عالمی کپ 2015 گروپ اے
کرکٹ عالمی کپ 2015 گروپ اے کے مقابلے 14 فروری سے 14 مارچ 2015 تک جاری رئیں گے۔ گروپ اے میں میزبان آسٹریلیا اور، انگلینڈ، سری لنکا، بنگلہ دیش، نیوزی لینڈ, افغانستان اور اسکاٹ لینڈ شامل ہیں۔ اس مرحلے میں 7 کی 7 ٹیمیں ایک دوسرے سے ایک ایک مقابلہ کریں گی۔ جس سے 4 بہترین کارکردگي کی حامل ٹیمیں ناک آؤٹ یعنی کوائٹر فائنل میں شریک ہوں گی۔
تفصیل
ترمیم- نا ک آؤٹ مرحلہ میں پہنچنے والے۔
نیوزی لینڈ بمقابلہ سری لنکا
ترمیم 14 فروری
اسکورکارڈ |
ب
|
||
جیون مینڈس 2/5 (2 اوور) |
کورے اینڈرسن 2/18 (3.1 اوور) |
- سری لنکا نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی
سری لنکا نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔ نیوزی لینڈ نے برینڈن میککلم اور کورے اینڈرسن کی جارحانہ بلے بازی کی بدولت چھ وکٹوں کے نقصان پر 331 رنز بنائے۔ اس کے جواب میں سری لنکا کی پوری ٹیم 46ویں اوور میں 233 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ سری لنکا کی جانب سے تھریمانے نے اچھی بلے بازی کی اور نصف سنچری بنائی۔ انھوں نے پہلے دلشان اور پھر سنگاکارا کے ساتھ مل کر بالترتریب 68 اور 57 رنز کی شراکتیں قائم کیں۔ ان کے آؤٹ ہونے کے بعد آنے والے بلے بازوں میں اینجلو میتھیوز کے علاوہ کوئی زیادہ دیر وکٹ پر جم نہ سکا۔ میتھیوز نے 46 رنز کی اہم اننگز کھیلی لیکن اپنی ٹیم کو فتح نہ دلوا سکے۔ نیوزی لینڈ کی جانب سے ٹم ساؤدی کے علاوہ کورے اینڈرسن، بولٹ، ملنے اور ویٹوری نے بھی دو، دو وکٹیں لیں۔ اس سے قبل میزبان ٹیم کی جانب سے میککلم اور اینڈرسن کے علاوہ کین ولیمسن نے بھی نصف سنچری بنائی جبکہ مارٹن گپٹل ایک رنز کی کمی سے نصف سنچری بنانے سے محروم رہ گئے۔[1]
آسٹریلیا بمقابلہ انگلستان
ترمیمب
|
||
- انگلینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ منتخب کی
انگلینڈ کے کپتان اوئن مورگن نے ٹاس جیت کر میزبان ٹیم کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی تو آسٹریلیا نے آرون فنچ اور گلین میکسویل کی جارحانہ بلے بازی کی بدولت نو وکٹوں پر 342 رنز بنا ڈالے۔ آسٹریلوی اوپنرز ایرون فنچ اور ڈیوڈ وارنر نے آغاز سے ہی جارحانہ انداز اپنایا اور سات اوور میں ہی 50 رنز بنا دیے۔ آسٹریلیا نے انگلینڈ کو فتح کے لیے 343 رنز کا ہدف دیا مگر انگلش ٹیم 42 ویں اوور میں 231 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔جیمز ٹیلر انگلش اننگز میں واحد قابلِ ذکر بلے باز رہے۔ انھوں نے 98 رنز کی عمدہ اور ناقابلِ شکست اننگز کھیلی لیکن دوسرے اینڈ پر سوائے کرس ووکس کے ان کا ساتھ کوئی نہیں دے سکا ہے جنھوں نے 37 رنز بنائے۔ انگلینڈ کے ٹاپ اور مڈل آرڈر کی ناکامی اور 92 کے مجموعی سکور پر چھ وکٹیں گرنے کے بعد ووکس اور ٹیلر کے درمیان 92 رنز ہی کی اہم شراکت ہوئی۔ آسٹریلیا کی جانب سے مچل مارش نے عمدہ بولنگ کی اور 5 ووکٹیں حاصل کیں۔ انگلینڈ کے بولر سٹیون فن نے اننگز کی آخری تین گیندوں پر ہیڈن، میکسویل اور جانسن کو کیچ آؤٹ کروا کے ہیٹ ٹرک مکمل کی۔ وہ عالمی کپ کی تاریخ میں یہ کارنامہ سر انجام دینے والے دنیا کے ساتویں اور انگلینڈ کے پہلے بولر ہیں۔ عالمی کپ میں اب تک آٹھ مرتبہ ہیٹ ٹرک کی گئی ہے اور سری لنکا کے لستھ ملنگا نے دو مرتبہ یہ کارنامہ سر انجام دیا ہے۔[2]
نیوزی لینڈ بمقابلہ سکاٹ لینڈ
ترمیمبنگلہ دیش بمقابلہ افغانستان
ترمیمنیوزی لینڈ بمقابلہ انگلستان
ترمیمآسٹریلیا بمقابلہ بنگلہ دیش
ترمیمسری لنکا بمقابلہ افغانستان
ترمیمانگلستان بمقابلہ سکاٹ لینڈ
ترمیمافغانستان بمقابلہ سکاٹ لینڈ
ترمیمبنگلہ دیش بمقابلہ سری لنکا
ترمیمنیوزی لینڈ بمقابلہ آسٹریلیا
ترمیمانگلستان بمقابلہ سری لنکا
ترمیمآسٹریلیا بمقابلہ افغانستان
ترمیمبنگلہ دیش بمقابلہ سکاٹ لینڈ
ترمیمنیوزی لینڈ بمقابلہ افغانستان
ترمیمآسٹریلیا بمقابلہ سری لنکا
ترمیمانگلستان بمقابلہ بنگلہ دیش
ترمیمسری لنکا بمقابلہ سکاٹ لینڈ
ترمیمنیوزی لینڈ بمقابلہ بنگلہ دیش
ترمیمانگلستان بمقابلہ افغانستان
ترمیمآسٹریلیا بمقابلہ سکاٹ لینڈ
ترمیممزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ http://www.bbc.co.uk/urdu/sport/2015/02/150213_cwc_srilanka_newzealand_first_match_tk سری لنکا بمقابلہ نیوزی لینڈ، کرکٹ عالمی کپ کے افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ فاتح
- ↑ مارش کی عمدہ بولنگ، آسٹریلیا 111 رنز سے فتح یاب - BBC News اردو