گرو گرنتھ صاحب کے مصنفین

گرو گرنتھ صاحب (پنجابی: ਗੁਰੂ ਗਰੰਥ ਸਾਹਿਬ‎;ہندی: गुरु ग्रन्थ साहिब‎;[ɡʊɾu ɡɾəntʰ sɑhɪb]) سکھ مت کا مرکزی مذہبی متن ہے، جسے سکھ اپنا آخری گرو مانتے ہیں۔[1]

تفصیل

ترمیم
پس منظر تفصیلات اور بھجن کی تعداد
نام خط زمانی پس منظر ذات/قبیلہ/پیشہ بھجن یا اشعار کی تعداد
بھگت کبیر چودہویں صدی پیدائشی مسلمان، بعد میں تبدیل وشنو فرقہ ہندو جولاہا 523
بھگت رویداس چودہویں صدی وشنو فرقہ ہندو چمار 41
بھگت نامدیو چودہویں صدی وشنو فرقہ ہندو چمبا 62
بھگت تریلوچان چودہویں صدی وشنو فرقہ ہندو ویش 5
بھگت رامانند چودہویں صدی وشنو فرقہ ہندو برہمن 1
بھگت سدھنا چودہویں صدی مسلمان قصاب 1
بھگت پرمانند چودہویں صدی وشنو فرقہ ہندو برہمن 1
بھگت جے دیو چودہویں صدی وشنو فرقہ ہندو برہمن 2
بھگت دھنا چودہویں صدی وشنو فرقہ ہندو جاٹ 4
بھگت بھیکھان چودہویں صدی مسلمان سید 2
بھگت بینی چودہویں صدی وشنو فرقہ ہندو برہمن 3
بھگت پیپا چودہویں صدی شیو فرقہ|وشنو فرقہ ہندو راجپوت 1
بھگت سین چودہویں صدی وشنو فرقہ ہندو نائی 1
بھگت سرداس چودہویں صدی وشنو فرقہ ہندو برہمن 2
گرو نانک پندرہویں صدی پیدائشی گرمکھ چھتری (ذات) 950
گرو انگد دیو پندرہویں صدی شیو فرقہ ہندو چھتری (ذات) 63
گرو امر داس پندرہویں صدی وشنو فرقہ ہندو چھتری (ذات) 869
Baba Sundar پندرہویں صدی وشنو فرقہ ہندو چھتری (ذات) 6
بابا فرید الدین گنج شکر بارہویں صدی تصوف اسلام سید 123
گرو رام داس پندرہویں صدی — - پیدائشی گرمکھ چھتری (ذات) 638
گرو ارجن دیو پندرہویں صدی — - پیدائشی گرمکھ چھتری (ذات) 2312
Satta Doom پندرہویں صدی مسلمان میراثی 3
Balvand Rai پندرہویں صدی مسلمان میراثی 3
Bhatt Kalshar پندرہویں صدی ہندو برہمن 54
Bhatt Balh پندرہویں صدی ہندو برہمن 5
Bhatt Bhalh پندرہویں صدی ہندو برہمن 1
Bhatt Bhika پندرہویں صدی ہندو برہمن 2
Bhatt Gayand پندرہویں صدی ہندو برہمن 13
Bhatt Harbans پندرہویں صدی ہندو برہمن 2
Bhatt Jalap پندرہویں صدی ہندو برہمن 5
Bhatt Kirat پندرہویں صدی ہندو برہمن 8
Bhatt Mathura پندرہویں صدی ہندو برہمن 14
Bhatt Nalh پندرہویں صدی ہندو برہمن 16
Bhatt Salh پندرہویں صدی ہندو برہمن 3
گرو تیغ بہادر پندرہویں صدی — - پیدائشی گرمکھ چھتری (ذات) 116

حوالہ جات

ترمیم
  1. Michael Keene (2003)۔ Online Worksheets۔ Nelson Thornes۔ صفحہ: 38۔ ISBN 0-7487-7159-X