ہندوستان میں 1840ء
حکومتی عہدے دارترميم
واقعاتترميم
- 5 نومبر: سکھ سلطنت کا معزول مہاراجا کھڑک سنگھ حالتِ قید میں فوت ہو گیا۔
- 6 نومبر: مہاراجا نو نہال سنگھ قلعہ لاہور کی دیوار کے گرنے سے زخمی ہو گیا اور اِسی دن قلعہ لاہور میں فوت ہوا۔نو نہال سنگھ کی والدہ مہارانی چاند کور سکھ سلطنت کی حکمران بن گئی۔
- 2 دسمبر: سکھ مہارانی چاند کور کی تخت نشینی قلعہ لاہور میں معنقد ہوئی۔
پیدائشترميم
وفیاتترميم
حوالہ جاتترميم
- ↑ Everyman's Dictionary of Dates; 6th ed. J. M. Dent, 1971; p. 264