ہندوستان میں 1876ء
حکومتی عہدے دار
ترمیم- ملکہ وکٹوریہ — ملکہ ہندوستان یکم نومبر 1858ء تا 22 جنوری 1901ء
- لارڈ نارتھ بروک تھامس بیرنگ — وائسرائے ہند 3 مئی 1872ء تا 12 اپریل 1876ء
- لارڈ رابرٹ بلور لٹن — وائسرائے ہند 12 اپریل 1876ء تا 8 جون 1880ء
- محبوب علی خان آصف جاہ چہارم — نظام ریاست حیدرآباد دکن 26 فروری 1869ء تا 29 اگست 1911ء
- سر رابرٹ ہنری ڈیویز — گورنر پنجاب 20 جنوری 1871ء تا 2 اپریل 1877ء
واقعات
ترمیم- یکم مئی — برطانوی پارلیمینٹ نے قانون خطابات شاہی 1876ء منظور کر لیا جس کے تحت ملکہ وکٹوریہ قیصر ہند بن گئیں۔
پیدائش
ترمیم- 15 ستمبر — شرت چندر چتوپادھیائے، بنگالی ناول نگار۔ (وفات: 16 جنوری 1938ء بمقام کلکتہ، برٹش راج)
- 25 دسمبر — محمد علی جناح ( وکیل بیرسٹر، قانون دان، سیاست دان)، بانی پاکستان، گورنر جنرل پاکستان 14 اگست 1947ء تا 11 ستمبر 1948ء۔ پیدائش بمقام کراچی، سندھ، برٹش راج۔ (وفات: 11 ستمبر 1948ء بمقام کراچی، سندھ، ڈومنین پاکستان، موجودہ پاکستان)